کائرہ نے دبے لفظوں میں پی ڈی ایم دھرنے کی مخالفت کر دی

کائرہ نے دبے لفظوں میں پی ڈی ایم دھرنے کی مخالفت کر دی

اسلام آباد (اصل میڈیا ڈیسک) پیپلزپارٹی کے رہنما قمر زمان کائرہ نے دبے لفظوں میں اپوزیشن اتحاد پاکستان ڈیموکریٹک موومنٹ (پی ڈی ایم) کے دھرنے کی مخالفت کر دی۔ قمر زمان کائرہ نے کہا کہ دھرنا لازمی نہیں، پی ڈی ایم دھرنے کا فیصلہ کرتی ہے تو پیپلز پارٹی کو سوچنا پڑے گا۔ دوسری جانب […]

.....................................................

چودھری نثار کے پی پی پر الزامات عدالتوں میں جھوٹے ثابت ہو چکے : کائرہ

چودھری نثار کے پی پی پر الزامات عدالتوں میں جھوٹے ثابت ہو چکے : کائرہ

لاہور (جیوڈیسک) چودھری نثار کی پریس کانفرنس کے ردعمل میں قمر زمان کائرہ کا کہنا تھا کہ وزیر داخلہ چودھری نثار گوئبلز کے نقش قدم پر چل رہے ہیں اور مسلسل غلط بیانی سے کام لے رہے ہیں۔ انہوں نے کہا کہ شہباز شریف، حمزہ شریف اور چودھری نثار جوابی الزامات کے ذریعے شریف خاندان […]

.....................................................

تمام جماعتیں آئین کے دائرے میں خصوصی عدالتوں کے قیام پرمتفق ہیں، کائرہ

تمام جماعتیں آئین کے دائرے میں خصوصی عدالتوں کے قیام پرمتفق ہیں، کائرہ

اسلام آباد (جیوڈیسک) پیپلزپارٹی کے قمر زمان کائرہ نے کہا ہے کہ تمام جماعتیں آئین کے دائرے میں خصوصی عدالتوں کے قیام پرمتفق ہیں۔ پارلیمانی جماعتوں کے اجلاس کے بعد میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے قمر زمان کائرہ نے کہا کہ آئین کی حدود میں خصوصی عدالتوں کے قیام پر اتفاق پایا گیا ہے۔ جبکہ […]

.....................................................

کائرہ کی یوسف رضا گیلانی کے گھر پر دھاوے کی شدید مذمت

کائرہ کی یوسف رضا گیلانی کے گھر پر دھاوے کی شدید مذمت

اسلام آباد (جیوڈیسک) پیپلزپارٹی کے رہنمانے کہنا ہے کہ وہ لاہور میں قتل کے واقعے کے ساتھ ، یوسف رضا گیلانی کے گھر پر دھاوے کی بھی مذمت کرتے ہیں، یہ واقعہ بہت افسوس ناک ہے،اس کی تفتیش ہوگی۔ قمر زمان کائرہ نے کہا کہ مقتول کے ورثانے جس کے خلاف پرچہ درج کرانا تھا، […]

.....................................................

نواز شریف نے ہماری حکومت گرانے کا کوئی موقع ضائع نہیں کیا، کائرہ

نواز شریف نے ہماری حکومت گرانے کا کوئی موقع ضائع نہیں کیا، کائرہ

ساہیوال (جیوڈیسک) ساہیوال پیپلز پارٹی کے رہنما قمر زمان کائرہ نے کہا ہے کہ یہ درست نہیں کہ مسلم لیگ ن نے ہمارے دور میں فرینڈلی اپوزیشن کی، نواز شریف نے حکومت گرانے کا کوئی موقع ضائع نہیں کیا،وہ تو خود کالا کوٹ پہن کر حکومت گرانے عدالت گئے تھے۔ ساہیوال میں ذرائع سے گفتگو […]

.....................................................

بلوچستان نیشنل پارٹی کا بائیکاٹ ختم کرنا خوش آئند ہے، کائرہ

بلوچستان نیشنل پارٹی کا بائیکاٹ ختم کرنا خوش آئند ہے، کائرہ

لاہور (جیوڈیسک) پیپلز پارٹی کے مرکزی سیکرٹری اطلاعات قمر زمان کائرہ کا کہنا ہے کہ بلوچستان نیشنل پارٹی (مینگل) کی جانب سے پارلیمنٹ کا بائیکاٹ ختم کرنا جمہوریت کے لئے خوش آئیند ہے۔ لاہور سے جاری بیان میں سابق وفاقی وزیر قمر زمان کا ئرہ نے کہا کہ بی این پی کے اس فیصلے سے […]

.....................................................

پیپلزپارٹی انتخابی مہم کا آغاز 4 اپریل سے کرے گی،کائرہ

پیپلزپارٹی انتخابی مہم کا آغاز 4 اپریل سے کرے گی،کائرہ

پاکستان(جیوڈیسک)پاکستان پیپلز پارٹی کے مرکزی سیکرٹری اطلاعات قمر زمان کائرہ نے کہا کہ پیپلز پارٹی اپنی انتخابی مہم کا آغاز چار اپریل کو گڑھی خدا بخش سے کرے گی۔ قمر زمان کائرہ کا کہنا تھا پاکستان پیپلز پارٹی شہید بھٹو کی برسی کے موقع پر گڑھی خدا بخش میں جلسہ منعقد کرکے اپنی انتخابی سرگرمیوں […]

.....................................................

توقیرصادق کی تقرری؛راجہ پرویزاشرف نے سفارش ہیں کی،کائرہ

توقیرصادق کی تقرری؛راجہ پرویزاشرف نے سفارش ہیں کی،کائرہ

وزیراطلاعات ونشریات قمرزمان کائرہ نے کہاہے کہ توقیرصادق کی بطورچیئرمین اوگراتقرری کیلئے وزیراعظم راجہ پرویزاشرف نے کوئی سفارش کی نہ ہی انھوں نے بلدیہ ٹائون کراچی میں آتشزدگی کاشکارہونیوالی فیکٹری کے مالکان کیخلاف ایف آئی آرختم کرنے کی ہدایت کی ہے۔ توقیرصادق اورنیب کے سابق افسرکامران فیصل کیس کے بارے میں میڈیا کو زاتی رائے […]

.....................................................

طاہر القادری کے مطالبات آئے روز تبدیل ہو جاتے ہیں: کائرہ

طاہر القادری کے مطالبات آئے روز تبدیل ہو جاتے ہیں: کائرہ

اسلام آباد: وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات قمر زمان کائرہ نے کہا کہ سب ہی سوچ رہے ہیں کہ لانگ مارچ کا اخلاقی جواز کیا ہے۔ انہوں نے کہا طاہر القادری آئین کی کتاب پکٹر کر غیر آئینی بات کر رہے ہیں۔ قمر زمان کائرہ نے پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہا وہ وقت گیا جب […]

.....................................................

ایف سی کو پولیس کے اختیارات ، کائرہ اور رئیسانی کو کوئٹہ پہنچنے کی ہدایت

ایف سی کو پولیس کے اختیارات ، کائرہ اور رئیسانی کو کوئٹہ پہنچنے کی ہدایت

اسلام آباد (جیوڈیسک) وزیر اعظم نے بلوچستان میں امن وامان کے قیام کیلیے ایف سی کو پولیس کے تمام اختیارات دینے کا حکم دے دیا۔ راجہ پرویز اشرف نے وفاقی وزیر اطلاعات کو کوئٹہ جبکہ وزیراعلی بلوچستان کو فوری وطن واپس پہنچنے کی بھی ہدایت کر دی۔ وزیر اعظم سے ملاقات میں وزیر داخلہ رحمان […]

.....................................................

چوہدری قمرزمان کائرہ اور چوہدری محمد اقبال کا گروپ فوٹو

چوہدری قمرزمان کائرہ اور چوہدری محمد اقبال کا گروپ فوٹو

ڈنگہ وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات چوہدری قمر زمان کائرہ اور چوہدری محمد اقبال آف نور جمال ایک ساتھ ۔ فوٹو (محمد بلال احمد بٹ)  

.....................................................

جمہوریت میں عوام انتخابات کے ذریعے فیصلہ کرتے ہیں،کائرہ

جمہوریت میں عوام انتخابات کے ذریعے فیصلہ کرتے ہیں،کائرہ

وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات قمر زمان کائرہ نے کہا ہے کہ جمہوریت میں عوام انتخابات کے ذریعے فیصلہ کرتے ہیں ،لانگ مارچ اور سونامی کی باتیں ملک کو تصادم کی طرف لے جائیں گی۔ فیصل آباد میں میڈیا سے بات چیت میں ان کا کہنا تھا کہ ڈاکٹر طاہر القادری پہلے یہ فیصلہ کریں […]

.....................................................

کائرہ شریف برادران پر برس پڑے، زبان سے پھر جانے کا الزام

کائرہ شریف برادران پر برس پڑے، زبان سے پھر جانے کا الزام

وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات قمر زمان کائرہ شریف برادران پر برس پڑے، زبان سے پھر جانے کا الزام، کہتے ہیں قوم کو بتایا جائے مکہ میں فیکٹریاں لگانے کیلئے پیسہ کہاں سے آیا؟۔ چشتیاں: قمر زمان کائرہ نے کہا ہے کہ میاں شہباز شریف بھٹو بننے کی کوشش نہ کریں۔ ایسا بننے کے لئے […]

.....................................................

شیر بلور کی شہادت قومی سانحہ ہے،قمرزمان کائرہ

شیر بلور کی شہادت قومی سانحہ ہے،قمرزمان کائرہ

وفاقی وزیراطلاعات و نشریات قمرزمان کائرہ نے کہا ہے بشیر بلور کی شہادت قومی سانحہ ہے۔ پوری قوم کو دہشت گردوں کے خلاف متحد ہونا پڑے گا۔ انہوں نے کہا کہ بشیر بلور ایک نڈر اور بہادر انسان تھے ان کی ملک کے لیے خدمات ہمیشہ یاد رکھی جائیں گی۔  

.....................................................

کائرہ کی سینئر صحافیوں اور کالم نگاروں سے ملاقات

کائرہ کی سینئر صحافیوں اور کالم نگاروں سے ملاقات

وفاقی وزیر ا طلاعات قمر زمان کائرہ نے گذشتہ روز لاہور میں سینئر صحافیوں اور کالم نگاروں سے ملاقات کی اور اس موقعہ پر انہوں نے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ اصغر خان کیس میں ماضی سے سبق سیکھنے کی ضرورت ہے نوازشریف کو سیاسی عمل سے باہر کرکے ملک کی خدمت نہیں ہوسکتی حکومت […]

.....................................................

انتہا پسندی کے خاتمے کیلئے ٹھوس اقدامات کرنا ہونگے : کائرہ

انتہا پسندی کے خاتمے کیلئے ٹھوس اقدامات کرنا ہونگے : کائرہ

قمر زمان کائرہ نے کہا کہ پاکستان نے دہشت گردی کیخلاف جنگ میں بہت قربانیاں دیں۔ پاکستان دنیا بھر سے مذاکرات کا قائل ہے جس کا مقصد خطے میں امن قائم کرنا ہے۔ انھوں نے کہا کہ پاک بھارت تعلقات کو ہائی جیک کیا گیا لیکن گولی کے بجائے مذاکرات کرنا ہوں گے۔یوتھ کانفرنس سے […]

.....................................................

حکومت کی ناکامی کا فیصلہ عدالتیں نہیں کر سکتیں، کائرہ

حکومت کی ناکامی کا فیصلہ عدالتیں نہیں کر سکتیں، کائرہ

وفاقی وزیر اطلاعات قمر زمان کا ئرہ نے کہا ہے کہ حکومت کی کامیابی یا ناکامی کا فیصلہ عدالتیں نہیں کر سکتیں، یہ عوام کا کام ہے۔برطانوی نشریاتی ادارے کو انٹرویو میں قمرزمان کائرہ کہنا تھا کہ وزیراعظم یا وزیراعلی بنانے کا اختیار پارلیمان کے پاس ہے، پارلیمان کے سوااورکوئی فورم نہیں ہے۔ قمرزمان کائرہ […]

.....................................................

دو دہائیوں بعد تاریخ نے سچ اگل دیا ہے، کائرہ

دو دہائیوں بعد تاریخ نے سچ اگل دیا ہے، کائرہ

– وزیر اطلاعات قمر زمان کائرہ نے کہا ہے کہ تاریخ نے ثابت کردیا ہے کہ مسلم لیگ ن نے ایجنسیوں سے پیسہ لے کر پیپلزپارٹی کے خلاف پروپیگنڈا کیا اور عوام کے ووٹوں پر ڈاکہ مارا۔ تاریخ کوصاف کرنے کیلئے مسلم لیگ ن کو معافی مانگنا ہوگی ۔

.....................................................

نواز شریف بلوچستان میں امن کی ذمہ داری لیں ایف سی واپس بلا لیں گے : کائرہ

نواز شریف بلوچستان میں امن کی ذمہ داری لیں ایف سی واپس بلا لیں گے : کائرہ

لاہور (جیوڈیسک)وفاقی وزیر اطلاعات قمر زمان کائرہ نے کہا ہے کہ نواز شریف بلوچستان میں امن و امان کی ذمہ داری لیں ایف سی واپس بلانے کے لیے تیار ہیں۔ لاہور میں وفاقی وزیر مذہبی امور خورشید شاہ کے ساتھ میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے قمر زمان کائرہ نے کہا کہ نواز شریف غیر ذمہ […]

.....................................................

حکومت نے سوئس حکام کو خط لکھنے کا مسودہ تیار کرلیا: کائرہ

حکومت نے سوئس حکام کو خط لکھنے کا مسودہ تیار کرلیا: کائرہ

حکومت نے سوئس حکام کو خط لکھنے کا مسودہ تیار کرلیا، کل وزیر قانون عدالت میں پیش کریں گے، قمر زمان کائرہ کہتے ہیں حکومتی موقف میں کوئی تبدیلی نہیں آئی۔ ذرائع کے مطابق ڈرافٹ کے متن کو حتمی شکل سابق چئیرمین سینٹ اور معروف قانون دان وسیم سجاد کے چیمبر میں شام چھ بجے […]

.....................................................

وزیراعظم 18 ستمبر کو عدالت میں پیش ہونگے: کائرہ

وزیراعظم 18 ستمبر کو عدالت میں پیش ہونگے: کائرہ

وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات قمر زمان کائرہ نے کہا ہے کہ وزیراعظم 18 ستمبر کو سپریم کورٹ میں پیش ہوں گے اور جو عدالت کہے گی اس حکم کو مانیں گے۔ اسلام آباد میں آئین پاکستان کے حوالے سے منعقدہ ورکشاپ کے بعد میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے قمر زمان کائرہ نے کہا کہ […]

.....................................................

دہری شہریت کے بل پر اتحادیوں کو اعتماد میں لیا جائے گا،کائرہ

دہری شہریت کے بل پر اتحادیوں کو اعتماد میں لیا جائے گا،کائرہ

اسلام آباد : (جیو ڈیسک) وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات قمر زمان کائرہ نے کہا ہے کہ توہین عدالت کے حوالے سے ہونے والی حالیہ قانون سازی کے حوالے سے اپوزیشن کے تحفظات روایتی ہیں جبکہ دوہری شہریت کے بل پر اتحادیوں کو اعتماد میں لیا جائے گا۔ پاکستان نیشنل کونسل آف آرٹس اسلام آباد […]

.....................................................