کاجا کالاس ایسٹونیا کی پہلی خاتون وزیر اعظم مقرر

کاجا کالاس ایسٹونیا کی پہلی خاتون وزیر اعظم مقرر

ایسٹونیا (اصل میڈیا ڈیسک) کاجا کالاس ایسٹونیا کی پہلی خاتون وزیر اعظم بننے جارہی ہیں۔ ملک کی دو بڑی سیاسی جماعتوں کے مابین نئے حکمراں اتحاد کی تشکیل کا معاہدہ طے پاجانے کے بعد نئی حکومت کے قیام راستہ صاف ہوگیا ہے۔ بالٹک ملک ایسٹونیا میں لبرل ریفارم پارٹی اور سینٹر پارٹی کے درمیان اتوار […]

.....................................................