اٹلی (اصل میڈیا ڈیسک) دنیا کی 20 بڑی معیشتوں کے حامل ممالک کے گروپ (جی 20) کے رہنماؤں نے ایک عالمی معاہدے کی منظوری دی ہے جس کے تحت بڑے کاروباری اداروں کے منافع پر کم از کم 15 فیصد ٹیکس لگے گا۔ برطانوی نشریاتی ادارے ( بی بی سی) کے مطابق اٹلی کے شہر […]
امریکا (اصل میڈیا ڈیسک) فیس بک نے سوشل میڈیا سے ذرا ہٹ کر ”میٹاورس” کی جانب ایک اور قدم بڑھاتے ہوئے اپنا نام ”میٹا” رکھ لیا۔ اس تبدیلی کا اطلاق فیس بک، انسٹاگرام اور واٹس ایپ جیسے انفرادی پلیٹ فارمز کے بجائے صرف ملکیت والی کمپنی پر ہو گا۔ سوشل میڈیا کی بڑی عالمی کمپنی […]
کراچی (اصل میڈیا ڈیسک) اسٹیٹ بینک آف پاکستان میں مقامی 10 بینکوں کے صدور نے گورنراسٹیٹ بینک کی موجودگی میں پاکستان کارپوریٹ ری اسٹرکچرنگ کمپنی لمیٹڈ کے قیام کیلیے شیئرہولڈرز کے سمجھوتے پرجمعہ کو دستخط کر دیئے ہیں۔ حبیب بینک، نیشنل بینک آف پاکستان، یونائیٹڈ بینک، ایم سی بی بینک، الائیڈ بینک، میزان بینک، بینک […]