فوڈ سنٹر کروڑ پر کاشت کاروں کا استحصال جاری

فوڈ سنٹر کروڑ پر کاشت کاروں کا استحصال جاری

کروڑ لعل عیسن (نامہ نگار) فوڈ سنٹر کروڑ پر کاشت کاروں کا استحصال جاری۔آڑھتیوں کا گندم فروخت کرنے پر مجبور کیا جارہا ہے بار دانے کا کوٹہ 7200بوری سے کم کر کے 1800کرنے پر کاشت کاروں کا شدید احتجاج۔ تفصیل کے مطابق فوڈسنٹر کروڑ پرسیاسی اثر رسوخ رکھنے والے اور مڈل مینوں کو نوازنے کی […]

.....................................................

کروڑ لعل عیسن کی خبریں 14/5/2016

کروڑ لعل عیسن کی خبریں 14/5/2016

کروڑ لعل عیسن (نامہ نگار) وارڈ نمبر پر 5میں سلیم گجر بیکری والے گھر میں آگ لگ گئی ۔آگ گھر میں رکھی لکڑیوں میں لگی ،فوری طور پر فائربریگیڈ حکام کو اطلاع دی گئی ،فائر بریگیڈ نے موقع پر پہنچ کر قابو پالیا تاہم کوئی جانی ومالی نقصان نہیں ہوا ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ کروڑ لعل عیسن […]

.....................................................

وزیراعظم زرعی پیکج تحصیل کروڑ کے رہ جانے والے مزید 14 ہزار 8 سو 72 کاشت کاروں کے نام فائنل کر کے بھجوا دیے

وزیراعظم زرعی پیکج تحصیل کروڑ کے رہ جانے والے مزید 14 ہزار 8 سو 72 کاشت کاروں کے نام فائنل کر کے بھجوا دیے

کروڑ لعل عیسن (حسین طارق) وزیراعظم زرعی پیکج تحصیل کروڑ کے رہ جانے والے مزید14ہزار8سو 72 کاشت کاروں کے نام فائنل کرکے بھجوا دیے گئے۔ تفصیل کے مطابق وزیر اعظم نواز شریف نے بلدیاتی الیکشن سے قبل ملک بھر کے کسانوں کیلئے 4ارب روپے کے زرعی پیکج کا اعلان کیا تھا جس کے تحت کپاس […]

.....................................................

کاشت کاروں پر حکومت کی جانب سے ایک اور ٹیکس کی تیاریاں شروع

کاشت کاروں پر حکومت کی جانب سے ایک اور ٹیکس کی تیاریاں شروع

کروڑ لعل عیسن (نامہ نگار) کاشت کاروں پر حکومت کی جانب سے ایک اور ٹیکس کی تیاریاں شروع، محکمہ مال کو زراعت پر آمدن ٹیکس لگانے کی ہدایت تفصیلات مانگ لیں۔ تفصیل کے مطابق کاشت کار پہلے ہی فصلات پر زرعی ٹیکس دے رہے ہیں لیکن حکومت نے اس کے علاوہ کاشت کار کی آمدن […]

.....................................................

چونیاں: گنے کے کاشت کاروں کا مظاہرہ

چونیاں: گنے کے کاشت کاروں کا مظاہرہ

چونیاں (جیوڈیسک) گنے کی عدم ادائیگیوں کے خلاف کاشتکاروں نے چھانگا مانگا روڈ پر مظاہرہ اور دھرنا دیا جس وجہ سے گاڑیوں کی لمبی قطاریں لگ گئیں۔ کاشت کاروں کے دھرنے کی وجہ سے چھانگا مانگا روڈ پر 5 گھنٹے تک ٹریفک معطل رہی اور سینکڑوں گاڑیوں کی لمبی قطاریں لگ گئیں ، کاشتکاروں کیساتھ […]

.....................................................

نواز شریف کی جانب سے کاشت کاروں کے لئے کسان پیکج اقدام میں شفافیت نظر نہیں آئی۔ طارق محمود پہاڑ

نواز شریف کی جانب سے کاشت کاروں کے لئے کسان پیکج اقدام میں شفافیت نظر نہیں آئی۔ طارق محمود پہاڑ

کروڑ لعل عیسن (نامہ نگار) وزیر اعظم میاں نواز شریف کی جانب سے کاشت کاروں کے لئے کسان پیکج بہترین اقدام ہے لیکن اس میں شفافیت نظر نہیں آئی۔ ان خیالات کا اظہار مرکزی انجمن تاجران کے صدر طارق محمود پہاڑ نے اپنے بیان میں کیا انہوں نے کہا کہ انتظامیہ نے چیک اینڈ بیلنس […]

.....................................................

کھاد سستی ملنے کی آس، کاشت کاروں نے یوریا کی خریداری موخر کر دی

کھاد سستی ملنے کی آس، کاشت کاروں نے یوریا کی خریداری موخر کر دی

کراچی (جیوڈیسک) کھاد سستی ملنے کی آس میں کاشت کاروں نے یوریا کی خریداری موخر کر دی، اکتوبر میں یوریا کی فروخت گزشتہ سال کے مقابلے 70 فیصد گر گئی۔ اعداد و شمار کے مطابق اکتوبر میں یوریا کی فروخت 1 لاکھ 20 ہزار ٹن رکارڈ کی گئی۔ انڈسٹری ذرائع کے مطابق کسانوں کی جانب […]

.....................................................

ملرز اور گنے کے کاشت کاروں کے درمیان نرخوں پر تنازع جاری

ملرز اور گنے کے کاشت کاروں کے درمیان نرخوں پر تنازع جاری

کراچی (جیوڈیسک) وزیر اعلی سندھ قائم علی شاہ نے شوگر ملرز اور گنے کے کاشت کاروں کے درمیان تنازع حل کرانے کی یقین دہانی کرائی ہے۔ 182 روپے فی من گنے کی کم سے کم امدادی قیمت پر ناراضی ملرز نے آج سے ملیں بند کرنے کی دھمکی دی تھی۔ ممبر قومی اسمبلی اور گنے […]

.....................................................

بینکوں سے کاشت کاروں کو تین سو پندرہ ارب روپے کے ریکارڈ قرضے جاری

بینکوں سے کاشت کاروں کو تین سو پندرہ ارب روپے کے ریکارڈ قرضے جاری

بینکس مالی سال دو ہزار تیرہ میں زرعی قرضوں کی تقسیم کا ہدف حاصل کرنے میں کامیاب ہوگئے جو گذشتہ دو مالی سالوں میں حاصل نہیں ہوسکا تھا۔ اسٹیٹ بینک کے مطابق بینکوں نے مالی سال دوہزار تیرہ کے دوران تین سو چھتیس ارب روپے کے زرعی قرضے جاری کئے جو اس سے پچھلے مالی […]

.....................................................

میرپور خاص : آموں کی تین روزہ نمائش، کاشت کاروں میں انعامات کی تقسیم

میرپور خاص : آموں کی تین روزہ نمائش، کاشت کاروں میں انعامات کی تقسیم

میرپور خاص (جیوڈیسک)میرپور خاص میں آموں کی تین روزہ نمائش جاری ہے۔ آج شام آموں کے بہترین کاشتکاروں میں انعامات تقسیم کیے جائیں گے۔ میرپور خاص کے شہید بینظیر بھٹو آڈیٹوریم میں آموں کی اڑتالیسویں تین روزہ سالانہ نمائش آج ختم ہو رہی ہے، نمائش میں مختلف اقسام کے آم متعارف کرائے گئے ہیں۔ جہاں […]

.....................................................