ایاز صادق کی علیم خان کیخلاف توہین عدالت کی درخواست، ہائیکورٹ نے کارروائی کالعدم قرار دیدی

ایاز صادق کی علیم خان کیخلاف توہین عدالت کی درخواست، ہائیکورٹ نے کارروائی کالعدم قرار دیدی

لاہور (جیوڈیسک) لاہور ہائیکورٹ نے سپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق کی جانب سے تحریک انصاف کے رہنما عبد العلیم خان کے خلاف توہین عدالت کی درخواست پر کارروائی کو کالعدم قرار دیدیا ہے۔ ایاز صادق نے انتخابی حریف عبدالعلیم خان کے خلاف الیکشن کمشن کے سامنے توہین عدالت کی درخواست دائر کر رکھی تھی۔ […]

.....................................................

سندھ حکومت کی جانب سے بکتر بند گاڑیوں کی خریداری کا معاہدہ کالعدم قرار

سندھ حکومت کی جانب سے بکتر بند گاڑیوں کی خریداری کا معاہدہ کالعدم قرار

اسلام آباد (جیوڈیسک) سپریم کورٹ نے سندھ حکومت کی جانب سے بکتر بند گاڑیوں کی خریداری کا معاہدہ کالعدم قرار دے دیا، عدالت نے ہیلی کاپٹر اور فائر بریگیڈ گاڑیوں کی ادائیگیوں سے بھی روک دیا، آئین و قانون کے خلاف معاہدہ کرنے پر آئی جی سندھ کو طلب کر لیا گیا۔ کیس کی سماعت […]

.....................................................

حج کوٹہ سے متعلق لاہور ہائیکورٹ کا فیصلہ کالعدم قرار

حج کوٹہ سے متعلق لاہور ہائیکورٹ کا فیصلہ کالعدم قرار

اسلام آباد (جیوڈیسک) چیف جسٹس ناصرالملک کی سربراہی میں دو رکنی بینچ نے حج کوٹہ کیس کی سماعت کی۔ دوران سماعت حج ٹور آپریٹرز کے وکیل اظہر صدیق نے کہا کہ حکومت کی حج پالیسی بدنیتی پر مبنی ہے، جس پر چیف جسٹس ناصرالملک نے کہا کہ عدالت میں بدنیتی کی بات نہ کریں۔ یہ […]

.....................................................

حج کوٹہ کیس سے متعلق لاہور ہائی کورٹ کا فیصلہ کالعدم قرار

حج کوٹہ کیس سے متعلق لاہور ہائی کورٹ کا فیصلہ کالعدم قرار

سپریم کورٹ نے حج کوٹہ کیس سے متعلق لاہور ہائی کورٹ کے فیصلے کو کالعدم قرار دے دیا۔ سپریم کورٹ حج پالیسی 2014 بحال کر دی، عدالت نے وفاق کی درخواست منظور کر لی۔

.....................................................

حلقہ پی پی 107 حافظ آباد کے انتخابی نتائج کالعدم قرار

حلقہ پی پی 107 حافظ آباد کے انتخابی نتائج کالعدم قرار

لاہور (جیوڈیسک) الیکشن ٹربیونل نے حافظ آباد کے حلقہ پی پی 107 کے انتخابی نتائج کو کالعدم قرار دے دیا۔ الیکشن ٹربیونل کے لاہور بینچ نے انتخابی عذرداری کی درخواست کی سماعت کی جس میں دھاندلی کے الزام پر ٹربیونل نے فیصلہ سناتے ہوئے انتخابی نتائج کو کالعدم قرار دیتے ہوئے الیکشن کمیشن کو ضمنی […]

.....................................................

تحفظ پاکستان آرڈیننس سپریم کورٹ میں چیلنج، کالعدم قرار دینے کی درخواست

تحفظ پاکستان آرڈیننس سپریم کورٹ میں چیلنج، کالعدم قرار دینے کی درخواست

اسلام آباد (جیوڈیسک) کرنل ریٹائرڈ انعام الرحیم ایڈووکیٹ نے تحفظ پاکستان آرڈیننس کو سپریم کورٹ میں چیلنج کر دیا، درخواست گزار کا کہنا ہے کہ آرڈیننس آئین سے متصادم ہے عدالت کالعدم قرار دے۔ درخواست گزار نے تحفظ پاکستان آرڈیننس کیخلاف درخواست طارق اسد ایڈووکیٹ کی وساطت سے عدالت عظمیٰ میں دائر کی۔ درخواست گزار […]

.....................................................

حج کوٹہ نیلام کرنے کا لاہور ہائی کورٹ کا فیصلہ کالعدم قرار

حج کوٹہ نیلام کرنے کا لاہور ہائی کورٹ کا فیصلہ کالعدم قرار

اسلام آباد (جیوڈیسک) سپریم کورٹ نے حج پالیسی کے برعکس حج کوٹہ نیلام کرنے کے لاہور ہائی کورٹ کے فیصلے کو کالعدم قرار دیتے ہوئے کہا ہے کہ ہائی کورٹ کو انتظامیہ کے پالیسی سازی کے اختیار میں مداخلت کا اختیار نہیں ہے جب تک کہ پالیسی بدنیتی پر مبنی یا آئین سے متصادم نہ […]

.....................................................

کراچی واٹر بورڈ کے 15 سو ملازمین کی ترقیاں کالعدم قرار

کراچی واٹر بورڈ کے 15 سو ملازمین کی ترقیاں کالعدم قرار

کراچی (جیوڈیسک) سپریم کورٹ کی ہدایت پر کراچی واٹر بورڈ نے پندرہ سو افسروں اور ملازمین کی ترقیاں کالعدم قرار دے دیں۔ سپریم کورٹ نے حکومت سندھ کے مختلف محکموں میں خلاف ضابطہ ترقیاں ختم کرنیکی ہدایت کی تھی۔ جس کے بعد ایم ڈی واٹر بورڈ نے گریڈ ایک سے لے کر گریڈ انیس تک […]

.....................................................

این اے ستاون اٹک میں دوبارہ گنتی کا فیصلہ کالعدم قرار

این اے ستاون اٹک میں دوبارہ گنتی کا فیصلہ کالعدم قرار

لاہور(جیوڈیسک)لاہور ہائی کورٹ راولپنڈی بینچ نے این اے ستاون اٹک میں ووٹوں کی دوبارہ گنتی کرانے کے الیکشن کمیشن کے فیصلے کو کالعدم قرار دے دیا،عدالت نے حکم دیا ہے کہ الیکشن کمیشن فریقین کو سننے کے بعد فیصلہ کرے۔ این اے ستاون اٹک سے پاکستان تحریک انصاف کے امیدوار ملک امین اسلم کی درخواست […]

.....................................................

سپریم کورٹ نے توہین عدالت قانون کالعدم قرار دے دیا

سپریم کورٹ نے توہین عدالت قانون کالعدم قرار دے دیا

سپریم کورٹ(جیوڈیسک)سپریم کورٹ نے توہین عدالت قانون مجریہ دو ہزار بارہ کالعدم قرار دیدیا۔ جس کے بعد مشرف دور کا قانون بحال ہوگیا ۔ عدالت نے ریمارکس میں کہا اس قانون کے تحت سپریم کورٹ کا اختیار کم کرنے کی کوشش کی گئی۔ توہین عدالت قانون کے خلاف درخواستوں پر فیصلہ سناتے ہوئے سپریم کورٹ […]

.....................................................