جہلم (ڈاکٹر تصور حسین مرزا) علامہ اقبال ویلفیئر میڈیا کلب جہلم کے سابق نائب صدر، معروف کالم نگار بزرگ صحافی و ممتاز سماجی شخصیت ریاض مغل مرحوم و مغفور کے ایصال ثواب کے لئے ”سالانہ ختم ”انکی رہائش گاہ کلب مارکیٹ مشین محلہ نمبر 3 جہلم مورخہ 20 جنوری 2019 ء بروز اتوار دن 10 […]
اسلام آباد: ٨ نومبر ٢٠١٨ء بروز جمعرات بوقت ٣ بجے میر افسر امان سینئر کالمسٹ کی تازہ کتاب ”مشرقی اُفق” کی تقریب رونمائی آرٹس کونسل ڈبل روڈروالپنڈی میں منعقد ہوئی۔ یہ تقریب بزم عروج ادب (پاکستان) کے زیر اہتمام منائی گئی۔ ا س تقریب میں علاقہ پٹوار کے مشہور ادیب، شاعر ،کالمسٹ اور اخباری نمائیدوں […]
اسلام آباد : نوجوان صحافی وکالم نگار فرخ شہباز وڑائچ کالم نگاروں کی ملک گیر تنظیم پاکستان فیڈرل یونین آف کالمسٹ (پی ایف یو سی) کے چئیرمین منتخب ہو گئے ہیں۔ فرخ شہباز وڑائچ پی ایف یو سی کے تاسیسی اراکین میں سے ہیں جو کہ اس سے پہلے بھی دو مرتبہ قلمکاروں کی اس […]
کراچی (پریس ریلیز) پاکستان فیڈرل کونسل آف کالمسٹ کی جنرل باڈی کا اجلاس مورخہ 4 مارچ 2018 کو پویلن اینڈ کلب کراچی میں منعقد ہوا، جس کی صدارت چئیر مین سید قیصر محمود نے کی جب کہ اجلاس کی کارروائی کے فرائض مرکزی جنرل سیکریٹری منصور احمد خان مانی نے سر انجام دیئے۔ اجلاس میں […]
جمبر (نامہ نگار) 14 اگست کی سب سے بڑی تقریب جمبر کے پیف پارٹنر رفیق ماڈل گرلزایلیمنٹری سکول میں ہوئی۔ جس میں شہر بھر سے معززین سے شرکت کی۔ تقریب کی مہمان خصوصی بزرگ ہستی کنیز فاطمہ (وہ ہستی جس نے پاکستان کو اپنی آنکھوں سے بنتے دیکھا) تھیں۔ مہمانان گرامی میں ٹی ای مانیٹرنگ […]
لاہور (پ ر) جماعت اسلامی کے جنرل سیکریٹری لیاقت بلوچ کی طرف سے نوجوان کالم نگاروں کی ملک گیر تنظیم ”پاکستان فیڈرل یونین آف کالمسٹ” (پی ایف یو سی) کے عہدے داران/وفد کے اعزاز میں کاسمو پولیٹو کلب جناح پارک میں عشائیہ کا اہتمام کیا گیا جس میں انہوں نے پی ایف یوسی کے وفد […]
فیصل آباد : معروف کالم نگار محمد عتیق الرحمن پاکستان فیڈریشن آف کالمسٹ کے مرکزی ایڈیشنل سیکرٹری مقرر۔ اس موقع پر سردار حسنین عباسی کو جوائنٹ سیکرٹری، محمد اقبال جوئیہ کوسیکرٹری انفارمیشن، آفاق احمد خان کو سیکرٹری نشر و اشاعت، ماجد علی خان کوڈپٹی سیکرٹری انفارمیشن اور عبد المقدم کو ڈپٹی سیکرٹری نشر و اشاعت […]
لاہور : فرخ شہباز وڑائچ 2017ء کیلئے نوجوان قلم کاروں کی نمائندہ تنظیم پاکستان فیڈرل یونین آف کالمسٹ (پی ایف یو سی) کے صدر منتخب ہو گئے۔ تفصیلات کے مطابق پی ایف یو سی کے بورڈ آف گورنرز کا اہم اجلاس پی ایف یو سی کے مرکزی دفتر میں ہوا جس میں تمام بورڈ ممبران […]
جمبر (نامہ نگار) عید میلادالنبی کے حوالے سے پیف پارٹنر رفیق ماڈل سکول جمبر میں بچوں کے درمیان نعت اور تقریرکے مقابلے کرائے گئے۔ بچوں سے جوش وخروش سے حصہ لیا اور اپنے نبی آخرالزماں حضرت محمدۖ کو خراج تحسین پیش کیا۔ تقریر ی مقابلوں میںہفتم کلاس کی ثنا رزاق نے پہلی ،اول کلاس کے […]
تحریر : میرافسر امان عیدالفطر رمضان کے ٣٠ روزوں کے بعد شکرانے کے طور پر مسلمان مناتے ہیں۔ اس موقعے پر عید گاہوں اور شہر کی بڑی بڑی مساجد میں مسلمان٢ رکعت نماز ادا کرتے ہیں۔اپنے غریب مسلمان بھائیوں میں فطرانے کے پیسے تقسیم کرتے ہیںتاکہ وہ اور ان کے بچے بھی عید کی خوشیوں […]
لاہور : پاکستان فیڈرل یونین آف کالمسٹ کے وفد کی صدر پی ایف یو سی فرخ شہباز وڑائچ کی قیادت میں سابق وزیر اعلی بلوچستان نواب غوث بخش باروزئی سے خصوصی ملاقات۔ اس موقع پر بلوچستان کو درپیش مسائل کو میڈیا کے ذریعے اجاگر کرنے پر بھی غور کیا گیا۔ سابق وزیر اعلی بلوچستان نواب […]
فیصل آباد: پاکستان فیڈرل کونسل آف کالمسٹ نے ڈپٹی جنرل سیکرٹری وفاق کے عہدے پر آر ایس مصطفی کوبحال کردیا ۔تفصیلات کے مطابق آر ایس مصطفی نے روڈ ایکسیڈنٹ کی وجہ سے اپنے عہدے پر کام کرنے سے معذرت کرلی تھی لیکن اب طبیعت قدرے بہتر ہونے کی بناء پر وفاقی عہدیداران جن میں صدروفاق […]
لاہور (پریس ریلیز) صحافتی تنظیموں پاکستان فیڈریل یونین آف کالمسٹ (پی ایف یو سی) کے زیر اہتمام مسئلہ کشمیر کی اہمیت اجاگر کرنے اور کشمیریوں سے اظہار یکجہتی کیلئے پنجابی کمپلیکس میں تصویری نمائش کا اہتمام کیا گیا جس میں وزیر قانون پنجاب رانا ثنا ء اللہ کے علاوہ سنیئر صحافیوں، سیاسی وفود، تاجروں، سماجی […]
تحریر:امتیاز علی شاکر: لاہو محبت کے رنگ شرم و حیاء کے آنچن کے پیچھے سے جھانکے تواوربھی خوبصورت لگنے لگتے ہیں،محبت فطرت ہے،محبت ایسا جذبہ ہے جورنگ ونسل،مذہب وفرقہ،عمر،وقت سمیت کسی سرحد کی قید قبول نہیں کرتا۔محبت انسان کی زندگی کاایساجزہے جس کے بغیرزندگی باقی نہیںرہتی،اپنے اردگردکے ماحول پرغورکریں آپ کومحبت ہی محبت نظرآئے گی […]
لاہور (پروفیسر رفعت مظہر) کالمسٹ کونسل آف پاکستان (PFUC) کی طرف سے خیبرپختونخوا کے شہر چار سدہ کی باچا خاں یونیورسٹی میں چار بزدل دہشت گردوں کو واصلِ جہنم کرنے پر پاک فوج ،پولیس اور یونیورسٹی کے گارڈز کو عقیدت بھرا سلام اور شہداء کے لواحقین کے لیے صبرِجمیل کی دعا۔ ہم دہشت گردوں کی […]
تحریر:ایم اے تبسم عام طور پر ہمارے معاشرے کا وہ طبقہ جو مغربی تہذیب کو بہت ساری برائیوں کی جڑ سمجھتا ہے، اس کا خیال یہ ہے کہ صنف نازک نے جب سے گھر کی دہلیز کے باہر بازار میں قدم رکھا ہے ،صنعت و تجارت کو زینت بخشی ہے، یہ اندازہ لگانا بہت مشکل […]
تحریر: اختر سردار چودھری، کسووال کسے خبر تھی کہ الحمرا میں بیٹھے یہ چند دوست جو سوچ رہے ہیں، وہ خواب شرمندہ تعبیر ہو جائے گا۔ بات ہو رہی تھی ایک ملک گیر تنظیم بنانے کی جس میں نئے لکھاریوں کی رہنمائی کی جا سکے، ان کے لیے ایک پلیٹ فارم ہو، جس میں سینئر […]
تحریر: فرخ شہباز وڑائچ ان دنوں جب ہر سو افراتفری کاعالم ہے الیکٹرانک میڈیا کا جادو سر چڑھ کر بول رہا ہے۔ ایسے میں شہر کے ایک ہوٹل میں ایک تربیتی پروگرام کا کامیاب انعقاد کسی نعمت سے کم نہیں۔ مجھے یہ جان کر حیرت نہیں ہوئی کہ ہر سال کی طرح اس سال بھی […]
تحریر: میر افسر امان، کالمسٹ ضلع قصور کے گائوں حسین خان والا کا واقعہ بلکہ واقعات نے ہمارے بگڑے ہوئے معاشرے کو دنیا میں آشکار کر دیا ہے۔ ہمارے دشمن پہلے ہی ہمیں زبردستی دہشت گرد ثابت کرنے میں دن رات کی محنت کر رہے ہیں اب انہیں ہمارے بگڑے ہوئے معاشرے نے ایک اور […]
بورے والہ : سابق ضلعی ناظم وہاڑی سید شاہد مہدی نسیم شاہ، سابق ایم این اے چوہدری قربان علی چوہان، ایم این اے سید ساجد مہدی سلیم شاہ، ایم این اے چوہدری نذیر احمد آرائیں، ایم پی اے چوہدری ارشاد احمد آرائیں، سابق ایم این اے چوہدری نذیر احمد جٹ، ایم پی اے چوہدری یوسف […]
لاہور (پریس ریلز) نامور کالمسٹ عقیل خان نے مقامی سکول میں یوم تکبیر کی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ پاکستان نے ایٹمی دھماکے کرکے ملک دشمن لوگوں کے منہ میں لگام ڈال دی۔ ذوالفقار بھٹو، ڈاکٹر عبدالقدیر خان اور نواز شریف کی جرات مندانہ فیصلوں کی وجہ سے آج پاکستان کو ایٹمی طاقت […]
گجرات (میاں عرفان صدیق) میاں عرفان صدیق اےآر وائی نیوز فرانس کے کیمرہ مین جو کہ اپنے نجی کام کے سلسلہ سے پاکستان آئے ہوئے ہیں۔ان کے اعزاز میں چیئرمین اتحاد ورکرز یونین رجسٹرڈ (سی۔بی۔اے) ووڈ ورکنگ سروس سنٹر گجرات، ٹی وی پروڈیوسر ڈائریکٹر، کالمسٹ سیّدعلی رضا نے اپنی رہائش گاہ پر مومدی پور (معین […]