مدینہ منورہ کی 06 کالونیوں میں مکمل کرفیو نافذ

مدینہ منورہ کی 06 کالونیوں میں مکمل کرفیو نافذ

ریاض (اصل میڈیا ڈیسک) سعودی وزارت داخلہ کا کہنا ہے کہ کرونا وائرس سے بچاو کی احتیاطی تدابیر کو مزید مؤثر بنانے کے لیے مدینہ منورہ کے چھے علاقوں میں جمعہ کے روز سے تاحکم ثانی مکمل کرفیو نافذ کردیا گیا ہے۔ سرکاری خبر رساں ایجنسی ’’ایس پی اے‘‘ نے وزارت داخلہ کے ذرائع کے […]

.....................................................