لاہور (اصل میڈیا ڈیسک) کامران اکمل ٹی ٹوئنٹی کرکٹ میں اسٹمپنگ کی سنچری مکمل کرنے والے دنیا کے پہلے وکٹ کیپر بن گئے۔ کامران اکمل نے ٹی ٹوئنٹی کرکٹ میں اسٹمپنگ کی سنچری مکمل کرنے کا کارنامہ راولپنڈی میں جاری قومی ٹی ٹوئنٹی کپ میں سینٹرل پنجاب کی نمائندگی کرتے ہوئے انجام دیا۔ واضح رہے […]
لاہور (جیوڈیسک) پشاور زلمی کے وکٹ کیپر کامران اکمل نے کہا ہے کہ پی ایس ایل میں میری پرفارمنس سب کے سامنے ہے، قومی ٹیم میں منتخب کرنا سلیکٹرز کا کام ہے۔ نجی ٹیلی وژن کو دیے گئے ایک انٹرویو میں کامران اکمل کا کہنا تھا کہ کرکٹ میرے خون میں شامل ہے، جب تک […]
لاہور (جیوڈیسک) کامران اکمل نے کہا کہ آج نہیں ہمیشہ سے کہتا ہوں کہ سرفراز احمد کی کارکردگی سب کے لئے مثالی ہے۔ اپنے چھوٹے بھائی کے ڈراپ ہونے یعنی عمر اکمل کے فٹنس ٹیسٹ پاس نہ کرنے کو مانتے ہوئے کامران کا کہنا تھا کہ ایسا ہو جاتا ہے۔ پی ایس ایل کے ٹاپ […]
کراچی (جیوڈیسک) قومی وکٹ کیپراور بلے باز کامران اکمل نے قائد اعظم ٹرافی میں عمدہ کارکردگی دکھائی لیکن سلیکشن کمیٹی کا اعتماد پھر بھی حاصل نہ کر پائے۔ ان کا کہنا تھا کہ کرکٹ میری فیملی ہے۔ اگر انصاف نہ ملا تو وزیر اعظم سے اپیل کرونگا۔ کامران اکمل پر امید ہیں کہ بہت جلد […]
حیدر آباد (جیوڈیسک) ٹیسٹ وکٹ کیپراورنیشنل بینک ٹیم کے کپتان کامران اکمل نے پاک بھارت کرکٹ سیریز کو سب سے بڑا مقابلہ قرار دیتے ہوئے کہا ہے کہ روایتی حریفوں کے درمیان سیریزکا انعقاد ممکن بنانے کیلیے انٹرنیشنل کرکٹ کونسل کوکردار ادا کرنا چاہیے۔ حیدرآباد میں نمائندہ ’’ایکسپریس‘‘ سے بات چیت میں انھوں نے کہا […]
لاہور (جیوڈیسک) وکٹ کیپر بیٹسمین کامران اکمل نے بھارت کے ساتھ برابری کی سطح پر کرکٹ تعلقات کا مشورہ دے دیا، انھوں نے کہا کہ پڑوسی ملک کی جانب سے دورے سے انکار پر پاکستان کو بھی ہر لیول پر اس کے ساتھ نہیں کھیلنا چاہیے۔ لاہور پریس کلب کے زیر اہتمام جاری میڈیا کپ […]
لاہور (جیوڈیسک) کامران اکمل کا فیصل آباد سے لاہور آتے ہوئے موٹر وے پر چالان ہو گیا۔ ذرائع کے مطابق وکٹ کیپر بیٹسمین کے ہاتھ سے کیچ ڈراپ ہونے کی طرح ایکسی لیٹر سے پاؤں بھی سلپ ہو گیا۔ ایک سو تیس کی اسپیڈ کے بجائے ایک سو اکتیس ہو گئی۔ ان کی گاڑی زیادہ […]
لاہور (جیوڈیسک) قومی کرکٹ ٹیم سے نظر انداز کئے جانے والے وکٹ کیپر بلے باز کامران اکمل قومی ٹی 20 ٹورنامنٹ میں لاہور لائنز کی کپتانی کرینگے ۔ قومی سپر ایٹ ٹی ٹونٹی کرکٹ ٹورنامنٹ گیارہ مئی سے فیصل آباد میں شروع ہو رہا ہے جس میں سٹار کھلاڑیوں پر مشتمل ٹورنامنٹ کی مضبوط ترین […]
لاہور (جیوڈیسک) کامران اکمل نے عمر کو دورہ بنگلہ دیش کے لیے منتخب نہ کرنے کو ناانصافی قراردیا، وکٹ کیپپر بیٹسمین کا کہنا ہے کہ بیٹنگ آرڈرمیں ردوبدل کر کے عمر اکمل کو قربانی کا بکرا بنایا گیا جس سے ان کی کارکردگی میں تسلسل برقرار نہیں رہ سکا۔ ایک انٹرویو میں کامران اکمل نے […]
لاہور (جیوڈیسک) قانون کی خلاف ورزی کرتے ہوئے گاڑی کے کالے شیشے لگانے پر قومی کرکٹ ٹیم کے کھلاڑی کامران اکمل کا چالان کر دیا گیا ہے۔ کامران اکمل ائیر پورٹ سے گھر کی جانب جا رہے تھے کہ رنگ روڈ پر ٹریفک پولیس نے ان کی گاڑی کے شیشے کالے ہونے پر ان کا […]
کراچی (جیوڈیسک) وکٹ کیپر بیٹسمین کامران اکمل کا کہنا ہے کہ کسی بھی کھلاڑی کا نمبر بار بار تبدیل کیا جائے تو اس سے اعتماد متاثر ہوتا ہے۔ اگر انہیں موقع ملا تو وہ بطور اوپننگ بیٹسمین کھیلنے کو ترجیح دیں گے۔ کامران اکمل ابھی ٹیم میں آئے نہیں ہیں لیکن ان کا کہنا ہے […]
لاہور (جیوڈیسک) وکٹ کیپر بلے باز کامران اکمل کی قومی ٹیم میں واپسی کے امکانات روشن ہو گئے۔ دورہ نیوزی لینڈ اور ورلڈ کپ میں تجربہ کار وکٹ کیپر قومی سکواڈ کا حصہ ہو سکتے ہیں۔ وکٹ کیپر بیٹسمین کامران اکمل کی قسمت ایک بار پھر ان پر مہربان ہوتی نظر آ رہی ہے۔ اس […]
لاہور (جیوڈیسک) ٹیسٹ وکٹ کیپر بلے باز کامران اکمل نے کہا کہ سری لنکا کے ساتھ ٹیسٹ سیریز کانٹے دار ہو گی۔ اچھی تیاری کی ہے مگر دوسری طرف سری لنکا کی ٹیم کا اعتماد اس وقت بہت بلند ہے، وہ انگلینڈ کو انگلینڈ میں شکست دیکر آئے ہیں جہاں بڑی بڑی ٹیمیں مار کھا […]
لاہور (جیوڈیسک) مصباح الحق جب وائس کپتان تھے انہوں نے ہمیشہ یہ بات کی کہ کامران اکمل کو اوپنر یا نمبر تین پر کھلایا جائے لیکن کپتان بننے کے بعد انہوں نے اپنا مؤقف تبدیل کر لیا۔ بنگلہ دیش میں ہونیوالے ٹونٹی 20 ورلڈ چیمپئن شپ سے پہلے میں ٹاپ آرڈر میں کھیل رہا تھا […]
لاہور (جیوڈیسک) کامران اکمل سری لنکا سے سیریز کیلیے ٹیم میں شامل نہ کیے جانے پر برس پڑے۔ وکٹ کیپر بیٹسمین نے کہاکہ صرف 2 ٹی 20 میچز کی کارکردگی پر ڈراپ کرنا ناانصافی ہے، سینئر کھلاڑیوں کو عزت دینی چاہیے۔ انھوں نے کہا کہ پہلے سمر کیمپ پھر سری لنکا سے سیریز کے لیے […]
کراچی (جیوڈیسک) ورلڈ ٹوئنٹی 20 میں مایوس کن کارکردگی کے بعد شعیب ملک اور کامران اکمل سلیکٹرز کے دل سے اُتر گئے، کنڈیشننگ کیمپ کیلیے اعلان کردہ 36 کرکٹرز کی فہرست میں عبدالرزاق کو بھی شامل نہیں کیا گیا۔ عاطف مقبول کی صورت میں ایک نیا چہرہ موجود ہوگا، ون ڈے ٹیم سے ڈراپ یونس […]
لاہور (جیوڈیسک) کامران اکمل نے ڈرائیونگ کے دوران فون سننے پر چالان کے حوالے سے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہنا تھا کہ میری غلطی تھی کہ ڈرائیونگ کے دوران فون پر بات کر رہا تھا۔ ان کا کہنا تھا کہ ٹریفک وارڈن نے بہت آرام اور طریقے سے مجھ سے بات کی، وارڈن نے […]
بھارت (جیوڈیسک) آئی سی سی چیمپئنز ٹرافی میں بھارت کے ہاتھوں پاکستان کی شکست پر شائقین کرکٹ مایوس ہو گئے کہتے ہیں شکست کے ذمہ دار کامران اکمل، شعیب ملک اور محمد حفیظ ہیں۔ انگلینڈ میں جاری چیمپئنز ٹرافی میں پاکستانی ٹیم ایک بھی میچ نہیں جیت سکی۔ آخری گروپ میچ میں بھارت سے شکست […]
آئی سی سی نے کامران اکمل اور ایشانت شرما کے درمیان پہلے ٹی ٹوینٹی میں تلخ جملوں کے تبادلے پر دونوں پر میچ کی فیس کا پانچ پانچ فیصد جرمانہ عائد کر دیا۔ اپیل کرنے پر ایشانت شرما کا جرمانہ بڑھا کر پندرہ فیصد کر دیا گیا۔ پاک بھارت ٹیموں کے درمیان میچ ہوں تو […]
کراچی (جیوڈیسک) کراچی سابق کپتان وسیم اکرم نے کہا ہے کہ شارجہ کی وکٹ ہمیشہ کی بیٹنگ وکٹ رہی ہے لیکن پاکستانی بیٹسمین ڈر کر کھیلتے ہیں، کامران اکمل کو نیچے کھلانا سب سے بڑی غلطی ہے۔ وہ جیو نیوز سگمنٹ سوئنگ آف سلطان میں اپنے خیالات کا اظہار کررہے تھے۔ آسٹریلیا کے ہاتھوں شکست […]
لاہور : (جیو ڈیسک) پاکستان کرکٹ بورڈ نے ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کے لئے قومی کرکٹ ٹیم کے تیس ممکنہ کھلاڑیوں کا اعلان کر دیا ہے۔ وکٹ کیپر کامران اکمل کا نام2011 ورلڈ کپ کے بعد ٹیم میں شامل کر لیا گیا۔ اٹھارہ ستمبر سے سری لنکا میں شروع ہونے والے ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ […]
لاہور : (جیو ڈیسک) ٹیسٹ کرکٹر کامران اکمل کے گھر سے چور لاکھوں روپے مالیت کے طلائی زیورات چراکرلے گئے۔ٹیسٹ کرکٹ کامران اکمل کے مطابق انہوں نے اپنی فیملی کے ہمراہ عمرے پر جاناتھا جس کی وجہ سے گھر میں کام زیادہ ہوگیا تھا۔ انہوں نے کہاکہ ہمارے گھرکی مستقل ملازمہ بھی چھٹی پر تھی۔اپنی […]
پاکستانی کرکٹرز کے خلاف اسپاٹ فکسنگ اور کرپشن کیس کی سماعت کے تیسرے دن وکیل استغاثہ نے تین کھلاڑیوں کامران اکمل، عمر اکمل اور وھاب ریاض کو بھی مشکوک قرار دیا ہے۔ وکیل استغاثہ آفتاب جعفر جی نیکران پراسی کیوشن کورٹ کو بتایا کہ مبینہ بکی مظہر مجید نے تین دوسرے پاکستانی کھلاڑیوں وھاب ریاض، […]