لاہور (اصل میڈیا ڈیسک) اداکارہ صبا قمر نے آنے والی فلم ’کلبھوشن جاوید‘ میں کام کرنے سے متعلق خبروں کو بے بنیاد قرار دیتے ہوئے کہا ہے کہ برائے مہربانی جھوٹی خبریں شائع نہ کی جائیں۔ صبا قمر کے حوالے سے خبریں زیر گردش تھیں کہ اداکارہ نے بھارتی جاسوس پر مبنی کامیڈی فلم ’کل […]
لاہور (جیوڈیسک) حریم فاروق اور علی رحمان کی نئی رومانوی کامیڈی فلم ”ہیر مان جا“ کا ٹریلر شائقین کی توجہ حاصل کرنے میں کامیاب ہو گیا۔ ہدایت کار اظفر جعفری کی رومانوی کامیڈی فلم’’ہیرمان جا‘‘ میں ٹی وی اور فلم کی معروف جوڑی علی رحمان اور حریم فاروق نے مرکزی کردار ادا کئے ہیں۔ ڈسٹری […]
نیویارک (جیوڈیسک) ایکشن اور کامیڈی سے بھرپور فلم “سوسائیڈ سکواڈ ” تیسرے ہفتے بھی باکس آفس پر چھائی رہی ۔ فلم اکیس ملین ڈالر کمائی کے ساتھ سر فہرست رہی۔ ہالی ووڈ سپر ہیرو ایکشن فلم “سوسائیڈ سکواڈ ” کا تیسرے ہفتے بھی باکس آفس پر راج برقرار ہے ۔ فلم نے اس ہفتے اکیس […]
نیویارک (جیوڈیسک) ہالی ووڈ کی کامیڈی سے بھرپور تھری ڈی اینی میٹڈ فلم “اسٹورکس” کا ایک اور ٹریلر آ گیا۔ ہدایتکار نکولس سٹولر اور ڈگ سویٹ لینڈ کی مشترکہ ہدایتکاری میں بننے والی یہ فلم خیالی داستان پر مبنی ہے جس میں ایک بڑی چونچ والا پرندہ بچوں کو ان کے ماں باپ تک پہنچاتا […]
ہیلسنکی (جیوڈیسک) مشہور زمانہ ویڈیو گیم اینگری برڈز کے شوخ و چنچل اینی میٹڈ کردار لوگوں کو محظوظ کرنے آ گئے ، کامیڈی فلم اینگری برڈز کا نیا ٹریلر جاری کر دیا گیا۔ کلے کائٹس اور فرگل ریلی کی ہدایتکاری میں بننے والی فلم اینگری برڈز کی کہانی غصیلے پرندوں کی ہے جو اپنے جنگل […]
لاس اینجلس (جیوڈیسک) لاس اینجلس میں اینی میٹڈ کامیڈی فلم زوٹوپیا کا پریمئیر ہوا ، گلوکارہ شکیرا اوراداکار جیسن بیٹمین نے ریڈ کارپٹ کی رونق بڑھائی۔ نیو ڈزنی اینی میٹڈ کامیڈی فلم زوٹوپیا کے پریمیئرمیں شکیرا ، جینفر گوڈون اور جیسن بیٹمین نے اپنی آوازوں کا جادو جگایا ہے۔ جیسن بیٹمین میں ہونے والے ریڈ […]
لاس اینجلس (جیوڈیسک) نئی کامیڈی فلم ’رائیڈ الونگ‘ نے امریکی باکس آفس سے’ اسٹار وارز‘ کا راج ختم کردیا ،فلم نے3 کروڑ 95 لاکھ ڈالر کما کر پہلی پوزیشن حاصل کرلی۔ نئی کامیڈی فلم’رائیڈ الونگ‘ اسی نام سے ریلیز ہونے والی فلم کا سیکوئیل ہے، فلم نے اپنی ریلیز کے ابتدائی4 دنوں میں3 کروڑ 95 […]
نیو یارک (جیوڈیسک) اینی میٹڈ کامیڈی فلم ایل وِن اینڈ دی چپ منکس دی روڈ چپ کا پہلا ٹریلر جاری کر دیا گیا۔ ہدایتکار والٹ بیکر کی یہ نئی فلم ایل وِن اینڈ دی چپ منکس سلسلے کی چوتھی کڑی ہے جس میں تین دوست خصوصی مشن کے لیے نیویارک سٹی پہنچتے ہیں ،تینوں دوست […]
ہالی وڈ (جیوڈیسک) لی وڈ کے معروف اداکاربریڈلے کوپر کی ڈرامے سے بھرپور نئی کامیڈی فلم “برنٹ “کا ٹریلر ریلیز کر دیا گیا ہے۔ ہدایتکارجان ویلس کی اس فلم کی کہانی ایڈم جونز نامی بے مثال مہارت کے مالک ایک ایسے شیف کے گِرد گھوم رہی ہے جو اپنے نا مناسب رویے اور ڈرگس کے […]
ہالی وڈ (جیوڈیسک) معروف ہالی وڈ اداکار بریڈلے کوپر شیف بن گئے، ڈرامے سے بھرپور نئی ہالی وڈ کامیڈی فلم ’برنٹ‘ کا پہلا ٹریلر جاری۔ ہالی وڈ کے معروف اداکار بریڈلے کوپر کی ڈرامے سے بھرپور نئی کامیڈی فلم ’برنٹ‘ کا پہلا ٹریلر ریلیز کر دیا گیا ہے۔ ہدایتکار جان ویلس کی اس فلم کی […]
ممبئی (جیوڈیسک) ویلکم بیک دو ہزار سات میں ریلیز ہونے والی فلم ویلکم کا سیکوئل ہے۔ نئی فلم میں اداکارہ شروتی ہاسن اور جان ابراہم نے جوڑی بنائی ہے۔ کامیڈی فلم میں فیروز خان کی جگہ نصیرالدین شاہ کو کاسٹ کیا گیا ہے۔ انیل کپور، نانا پاٹیکر اور پاریش راول اپنے پرانے کرداروں میں نظر […]
نیویارک (جیوڈیسک) ہالی ووڈ کی نئی کامیڈی اینی میٹڈ فلم مینینز کےنئے مناظر انٹرنیٹ پر جاری کر دئیے گئے ہیں۔ کامیڈی اور ایڈونچر سے بھر پور “مینینز ” کی کہانی پیلے رنگ کے ایسے دلچسپ کارٹون کرداروں کی ہے جو اپنی بیوقوفیوں سے خود اپنے لیے مشکلات پیدا کر دیتے ہیں۔ نئے مناظر میں ننھے […]
نیو یارک (جیوڈیسک) ٹیڈ ٹو دو ہزار دس میں بننے والی فلم کا سیکوئل ہے۔ جس میں ٹیڈ نامی ایک بھالو عام انسانوں کی طرح زندگی گزار رہا ہوتا ہے اور خود کو زندہ انسان ثابت کرنے کے لیے عدالت کی مدد لیتا ہے۔ کامیڈی فلم ٹیڈ ٹو چھبیس جون کو سینما گھروں کی زینت […]
ممبئی (جیوڈیسک) ویلکم ٹو کراچی کے ٹریلر لانچنگ تقریب میں ارشد وارثی کا کہنا تھا کہ ان کی فلم غیر سیاسی اور مزاحیہ ہے۔ اشیش آر موہن کی ہدایتکاری میں بننے والی فلم ویلکم ٹو کراچی کی کہانی دو دوستوں کی ہے۔ جو پاسپورٹ کے بغیر امریکا جانے کی کوشش میں پاکستان پہنچ جاتے ہیں۔ […]
ممبئی (جیوڈیسک) بھارتی فلم ساز مندیر اکشیاپ اور موکنڈ پروہت کی ہدایت کاری میں بننے والی فلم کی کہانی حکومت بچانے کے لیے وزراء کی سر توڑ کوششوں پر مبنی ہے۔ فلم میں اکثریت نئے فنکاروں کی ہے۔ مرکزی کردار عادل حسین اور مونا سنگھ نے نبھایا ہے۔ جبکہ موسیقی منوج منتشر نے دی ہے۔ […]
نیویارک (جیوڈیسک) سنیما گھروں میں ہنسی کا طوفان لانے آ رہی ہے ہالی وڈ کی نئی تھری ڈی انیمٹڈ فلم دی باکس ٹرولز، کامیڈی اورسسپنس سے بھرپور فلم آج امریکا بھر میں نمائش کے لیے پیش کی جا رہی ہے۔ ایڈونچر سے بھرپور تھری ڈی اینی میٹڈ فلم دی باکس ٹرولز بچوں کے ہئیر بی […]
لاس اینجلس (جیوڈیسک) لاس اینجلس میں ہالی وڈ کی نئی کامیڈی فلم ٹیمی کا پریمئر ہوا جس میں فلم کی پوری کاسٹ نے شرکت کی۔ کامیڈی فلم کی تشہیری تقریب میں اداکارہ سوزان ، ویل فیرل اور میلیسا نے شرکت کی۔ ٹیمی کی کہانی ایسی خاتون کے گرد گھومتی ہے جو خوش وخرم زندگی گزار […]
لاس اینجلس (جیوڈیسک) کامیڈی سے بھرپور ہالی وڈ کی نئی ڈرامہ فلم وِش آئی واز ہیئر Wish I Was Here کاٹریلر ریلیز کر دیا گیا ہے۔ ڈبل فیچر فلمز کے تحت بننے والی اس فلم کو زیک براف نے ڈائریکٹ کیا ہے جسکی کہانی ایک ایسے اداکار کے گِرد گھوم رہی ہے جو اپنے ڈوبتے […]
ہالی وڈ (جیوڈیسک) نئی کامیڈی فلم نیبرز کا اس ہفتے باکس آفس پر راج رہا، پڑوسیوں نے نارتھ امریکن باکس آفس پر قبضہ جما لیا ہے۔ نئی کامیڈی فلم ” نیبرز“ اس ہفتے باکس آفس پر راج کر رہی ہے۔ طنز و مزاح اور ڈرامے سے بھرپور فلم نیبرز ریلیز ہوتے ہی 3 دن میں […]
لاس اینجلس (جیوڈیسک) ہالی وڈ کی رومانٹک کامیڈی فلم ” دی ادرویمن ” نے ایکشن اور مار دھاڑ سے بھرپور فلم کیپٹن امریکا کے باکس آفس پر طاری سحر کو توڑ دیا۔ چار اپریل کو امریکا سمیت دنیا کے کئی ممالک میں نمائش کیلئے پیش ہونے والی ایکشن اور سسپنس سے بھرپور فلم کیپٹن امریکا […]
لاس اینجلس (جیوڈیسک) لاس اینجلس میں ہالی وڈ کی سپورٹس اور کامیڈی فلم ڈرافٹ ڈے کا پرئمیر ہوا جس میں اداکار کیون کوسٹنر سمیت فلم کی پوری کاسٹ نے شرکت کی۔ لاس اینجلس میں مداحوں کی بڑی تعداد اپنے سٹارز کو دیکھنے پہنچی ،ڈرافٹ ڈے کی کہانی نیشنل فٹ بال لیگ ٹیم کلیورلینڈ براؤنز کے […]
ممبئی (جیوڈیسک) بکرا پور میں شاہ رخ نام کا بکرا خوش قسمتی کا باعث بننے لگا۔ بالی وڈ کامیڈی فلم” یہ ہے بکرا پور” کا ٹریلر جاری کر دیا گیا۔ فلم کی کہانی ایک بکرے کے گرد گھومتی ہے جسے مقامی آبادی اپنے لئے خوش قسمت سمجھتی ہے۔ لوگ بکرے سے اس قدر متاثر ہیں […]
ممبئی (جیوڈیسک) ممبئی میں بالی وڈ کی نئی کامیڈی فلم میں تیرا ہیرو کی میوزک لانچنگ تقریب ہوئی۔ ہدایتکار David Dhawan کی اس فلم میں ان کے بیٹے ورون دھون نے مرکزی کردار کیا ہے۔ فلم کے میوزک لانچنگ تقریب ممبئی میں ہوئی جس میں فلم کے ہیرو سمیت پوری کاسٹ نے شرکت کی۔ کامیڈٰی […]
ممبئی (جیوڈیسک) بالی ووڈ کے مایہ ناز ادا کار انیل کپور کی بیٹی سونم کپور فلم وکی ڈونرسے شہرت حاصل کر نے والے اداکار آیوشمان کھرانہ کے ساتھ پہلی بار نئی بالی ووڈ رومانٹک کامیڈی فلم “بے وقو فیاں” میں جلو ہ گر ہو رہی ہیں جس کے ٹریلر کے بعد پہلے ڈائیلاگ پروموز بھی […]