گھوٹکی پولیس کا چھاپہ، ریلوے ٹریک کے نٹ بولٹ چوری کرنے والا گروہ گرفتار

گھوٹکی پولیس کا چھاپہ، ریلوے ٹریک کے نٹ بولٹ چوری کرنے والا گروہ گرفتار

گھوٹکی (جیوڈیسک) گھوٹکی کے قریب مہیسرو ریلوے ٹریک پر پولیس نے چھاپہ مارکر ریلوے ٹریک کینٹ بولٹ چوری کرنیوالے گروہ کو گرفتار کر لیا۔ گھوٹکی پولیس نے ریلوے ٹریک کی پٹریوں کے نٹ بولٹ کھول کرفروخت کرنے والے چوروں کے گروہ کو گرفتار کرلیا، ملزمان کے قبضے سے چوری کیاگیا۔ سامان بھی برآمد کیاگیاہے۔ پولیس […]

.....................................................

سوات : رکن صوبائی اسمبلی ملک قاسم پر حملے میں ملوث ملزمان گرفتار

سوات : رکن صوبائی اسمبلی ملک قاسم پر حملے میں ملوث ملزمان گرفتار

سوات (جیوڈیسک) سوات اور کرک میں پولیس نے کارروائی کر کے اہم شدت پسند کمانڈر اور رکن صوبائی اسمبلی ملک قاسم خان پر حملے میں ملوث ملزمان کو گرفتار کر لیا۔ پولیس کے مطابق سوات کے علاقے چار باغ میں پولیس نے خفیہ اطلاع پر ایک گھرپر چھاپا مارا۔ چھاپے کے دوران ایک شدت پسند […]

.....................................................

میانوالی پولیس نے 3 ملزم گرفتار کرکے اسلحہ اور منشیات برآمد کر لی

میانوالی پولیس نے 3 ملزم گرفتار کرکے اسلحہ اور منشیات برآمد کر لی

میانوالی (جیوڈیسک) میانوالی میں پولیس نے تین ملزمان کو گرفتار کر کے اسلحہ و منشیات برآمد کر لیں۔ بتایا جاتا ہے کہ علاقہ شہبازخیل میں پولیس نے دو مشکوک گاڑیوں کی تلاشی لی، تلاشی کے دوران گاڑی سے ڈیڑھ کلو ہیروئن، دس کلو چرس، ایک لاکھ 62 ہزار روپے نقد، چارکلا شنکوف، چاررائفلیں، 39 میگزین […]

.....................................................

کراچی : جسٹس مقبول باقر پر حملے کا ماسٹر مائنڈ ساتھی سمیت گرفتار

کراچی : جسٹس مقبول باقر پر حملے کا ماسٹر مائنڈ ساتھی سمیت گرفتار

کراچی (جیوڈیسک) منگھو پیر کراچی میں سی آئی ڈی کی کارروائی میں جسٹس مقبول باقر پر حملے کا ماسٹر مائنڈ ساتھی سمیت گرفتار کر لیا گیا، ملزمان سے دھماکا خیز مواد اور اسلحہ بھی برآمد ہوا۔کراچی میں سی آئی ڈی پولیس نے کی منگھو پیر میں کارروائی کی۔ کارروائی میں جسٹس مقبول باقر پر حملے […]

.....................................................

فیصل آباد : نومولود بچے اغوا کرنے والی خاتون گرفتار

فیصل آباد : نومولود بچے اغوا کرنے والی خاتون گرفتار

فیصل آباد (جیوڈیسک) فیصل آباد میں نومولود بچے اغوا کرنے والے گروہ کی ایک رکن خاتون کو گرفتار کر لیا گیا۔ باقی افراد کی گرفتاری کیلئے چھاپے مارے جا رہے ہیں۔ سول ہسپتال میں نومولود بچے کو دو خواتین نے اغوا کر لیا۔ بچے کے اہل خانہ نے پولیس کو درخواست دی تو پولیس نے […]

.....................................................

عدالت میں شور شرابا، سابق وزیر قانون گرفتار

عدالت میں شور شرابا، سابق وزیر قانون گرفتار

اسلام آباد (جیوڈیسک) سابق وفاقی وزیر قانون وصی ظفر کو راولپنڈی میں کمرہ عدالت میں شور شرابا کرنے پر گرفتار کر لیا گیا تاہم اسلام آباد ہائیکورٹ نے وصی ظفر کی غیر مشروط معافی قبول کرتے ہوئے انہیں رہا کر دیا۔ عدالت میں سابق وزیر قانون وصی ظفر کے بچوں کی حوالگی کا مقدمہ زیر […]

.....................................................

ایف آئی اے پولیس کا چکوال میں چھاپہ جماعت اسلامی کے سابق امیدوار صوبائی اسمبلی ملک اختر نواز اعوان سمیت دو افراد کو گرفتار کر لی

چکوال : ایف آئی اے پولیس کا چکوال میں چھاپہ جماعت اسلامی کے سابق امیدوار صوبائی اسمبلی ملک اختر نواز اعوان سمیت دو افراد کو گرفتار کر لیا۔ ایف آئیاے کے افسران نے ایک ہی روز میں یکے بعد دیگرے تین ریکروٹمنٹ سنٹروں پر چھاپہ مار کر چار افراد کو حراست میں لے لیا جن […]

.....................................................

بلدیہ ٹاون میں رینجرز کی کارروائی ،13 ملزمان گرفتار، ہتھیار برآمد

بلدیہ ٹاون میں رینجرز کی کارروائی ،13 ملزمان گرفتار، ہتھیار برآمد

کراچی (جیوڈیسک) کراچی کے علاقے بلدیہ ٹاون میں پاکستان رینجرز نے کارروائی کے دوران تیرہ ملزمان کو گرفتار کرکے مختلف اقسام کے 39 ہتھیار برآمد کرلئے۔ حکام کے مطابق پاکستان رینجرز کی بھاری نفری نے بلدیہ ٹاون کے علاقے اتحاد ٹاون کی توحید کالونی کا محاصرہ کیا اور گھر گھر تلاشی کے دوران 13 ملزمان […]

.....................................................

ذرایع کی اطلاع پر وزیر اعلی پنجاب کا پنچائتیوں کو گرفتار کرنے کا حکم

ذرایع کی اطلاع پر وزیر اعلی پنجاب کا پنچائتیوں کو گرفتار کرنے کا حکم

روجھان (جیوڈیسک) روجھان میں پنجایت نے بارہ سال کی بچی کو ونی کی بھینٹ چڑھا دیا۔ وزیراعلی پنجاب نے واقعہ کا نوٹس لے لیا۔ پنچائتیوں کو گرفتار کر کے رپورٹ پیش کی جائے۔ روجھان کے علاقے ڈیرہ دلدار میں چچا کی بدچلنی کی سزا ملی بارہ سال کی معصوم بچی شان بی بی کو دے […]

.....................................................

ایم کیو ایم نے گرفتار کارکنوں کی رہائی کا مطالبہ کر دیا

ایم کیو ایم نے گرفتار کارکنوں کی رہائی کا مطالبہ کر دیا

کراچی (جیوڈیسک) کراچی ایم کیوایم نے گرفتار کارکنوں کی فوری رہائی کا مطالبہ کر دیا۔ رابطہ کمیٹی کا کہنا ہے کہ کارکنوں کے قاتلوں کی گرفتاری کے بجائے ہراساں کیا جا رہا ہے۔ رابطہ کمیٹی نے اپنے مشترکہ بیان میں کہا کہ پولیس اور قانون نافذ کرنے والے اداروں نے کورنگی یونٹ کے کارکنوں محمد […]

.....................................................

استنبول تقسیم چوک پر ہزاروں افراد کا احتجاج

استنبول تقسیم چوک پر ہزاروں افراد کا احتجاج

استنبول (جیوڈیسک) ترکی کے شہر استنبول کے تقسیم چوک میں ہزاروں افراد نے احتجاج کیا۔ پولیس نے درجنوں مظاہرین کو گرفتار کر لیا ہے۔ استنبول مظاہرین غازی پارک منصوبے کے خلاف احتجاج کے دوران پولیس کی فائرنگ سے جاں بحق ہونے والے شخص کے قاتلوں کی گرفتاری اور سزا کے لئے جمع ہوئے۔ مظاہرہ ایک […]

.....................................................

ذرائع کی اطلاع پر وزیر اعلی پنجاب کا پنچائتیوں کو گرفتار کرنے کا حکم

ذرائع کی اطلاع پر وزیر اعلی پنجاب کا پنچائتیوں کو گرفتار کرنے کا حکم

پنجاب (جیوڈیسک) روجھان میں پنجایت نے بارہ سال کی بچی کو ونی کی بھینٹ چڑھا دیا۔ وزیر اعلی پنجاب نے واقعہ کا نوٹس لے لیا۔ پنچائتیوں کو گرفتار کر کے رپورٹ پیش کی جائے۔ روجھان کے علاقے ڈیرہ دلدار میں چچا کی بدچلنی کی سزا ملی بارہ سال کی معصوم بچی شان بی بی کو […]

.....................................................

اسلام آباد سے 3 مبینہ دہشتگرد گرفتار، اسلحہ برآمد

اسلام آباد سے 3 مبینہ دہشتگرد گرفتار، اسلحہ برآمد

اسلام آباد (جیوڈیسک) اسلام آباد سے کالعدم تحریک طالبان کے 3 مبینہ دہشت گرد گرفتار، پولیس نے اسلحہ برآمد کر لیا۔ اسلام آباد میں تھانہ مارگلہ کی حدود سے کالعدم تحریک طالبان کے 3 مبینہ دہشتگردوں کو گرفتار کر لیا گیا۔ گرفتار دہشت گرد ٹیلی فون پر اہم شخصیات سے بھتہ وصول کرتے تھے۔ پولیس […]

.....................................................

اٹک : جیل کو مردہ گوشت فراہم کرنے والے 3 قصاب گرفتار

اٹک : جیل کو مردہ گوشت فراہم کرنے والے 3 قصاب گرفتار

اٹک (جیوڈیسک) ڈسٹرکٹ جیل اٹک کے قیدیوں کو مردہ جانوروں کا گوشت فراہم کرنے والے تین قصابوں کو گرفتار کر لیا گیا۔ ڈسٹرکٹ جیل اٹک کے ٹھیکیدار نذیر گل نے ایک سب ایجنٹ قصاب مقرر کر رکھا ہے جو ڈسٹرکٹ جیل اٹک میں گوشت سپلائی کرتا ہے۔ حسب معمول مذکورہ قصاب قیدیوں اور حوالاتیوں کے […]

.....................................................

اسلام آباد: پولیس کی کارروائی، تحریک طالبان کے دو ٹارگٹ کلر گرفتار

اسلام آباد: پولیس کی کارروائی، تحریک طالبان کے دو ٹارگٹ کلر گرفتار

سی آئی اے پولیس نے پاکستان تحریک انصاف کے ایم پی اے فرید خان سمیت 37 قتل کی وارداتوں میں ملوث دو ملزمان کو گرفتار کر لیا ہے۔ پولیس نے ایک ہفتہ قبل دو ملزمان آصف اللہ اور عابد خان کو اسلام آباد کی آفغان بستی سے قتل کی وارداتوں میں ملوث ہونے کے شبہ […]

.....................................................

عمران فاروق قتل کیس میں گرفتار ملزم سے لندن پولیس کی تفتیش جاری

عمران فاروق قتل کیس میں گرفتار ملزم سے لندن پولیس کی تفتیش جاری

لندن (جیوڈیسک) میٹرو پولیٹن پولیس لندن کی جانب سے عمران فاروق قتل کیس میں گرفتار ملزم سے تفتیش جاری ہے،گرفتار ملزم کو گزشتہ روز ہیتھرو ایئر پورٹ سے گرفتار کیا گیا تھا جسے تفتیش کیلئے مغربی لندن میں واقع پولیس ہیڈ کورٹرز منتقل کیا گیا جہاں اب بھی ملزم سے تفتیش جاری ہے۔ میٹرو پولیٹن […]

.....................................................

ایم پی اے فرید خان کے قتل میں ملوث دہشتگرد گرفتار

ایم پی اے فرید خان کے قتل میں ملوث دہشتگرد گرفتار

اسلام آباد (جیوڈیسک) اسلام آباد پولیس نے ترنول کے علاقے سے تحریک انصاف کے رکن خیبر پختونخوا اسمبلی فرید خان کے قتل میں ملوث دہشتگرد کو گرفتار کر لیا۔ اسلام آباد تحریک انصاف کے رکن خیبر پختونخوا اسمبلی فرید خان کے قتل میں ملوث دہشتگرد آصف اللہ کو گرفتار کر لیا گیا۔ اسلام آباد پولیس […]

.....................................................

قاتلوں کو گرفتار کرکے سخت سزا دی جائے، چین کا مطالبہ

قاتلوں کو گرفتار کرکے سخت سزا دی جائے، چین کا مطالبہ

پاکستان (جیوڈیسک) چینی وزارت خارجہ نے سانحہ دیامر پر اظہار تشویش کرتے ہوئے حکومت پاکستان سے مطالبہ کیا ہے کہ حملے میں ملوث ملزمان کو گرفتار کرکے کیفر کردار تک پہنچایا جائے۔ چین کی سرکاری خبر ایجنسی کے مطابق چینی وزارت خارجہ نے گلگت کے ضلع دیامر میں غیر ملکی سیاحوں پر حملے کی شیدید […]

.....................................................

کراچی میں ٹارگٹ کلنگ جاری، 4 جاں بحق، 2 ٹارگٹ کلر گرفتار

کراچی میں ٹارگٹ کلنگ جاری، 4 جاں بحق، 2 ٹارگٹ کلر گرفتار

کراچی (جیوڈیسک) کراچی میں فائرنگ کے مختلف واقعات میں 4 افراد جاں بحق ہو گئے۔ پولیس نے ڈیفنس کے علاقے میں چھاپہ مار کر 2 مبینہ ٹارگٹ کلرز اور 2 بینک ڈکیتی کی ملزمان کو گرفتار کر لیا۔ شہر قائد کے علاقے ملیر پندرہ میں فائرنگ سے ایک شخص جاں بحق ہو گیا۔ اورنگی ٹان […]

.....................................................

لاہور : لکشمی چوک سے کالعدم تنظیم کے 6 کارکن گرفتار

لاہور : لکشمی چوک سے کالعدم تنظیم کے 6 کارکن گرفتار

لاہور (جیودیسک) پولیس نے لکشمی چوک سے کالعدم تنظیم کے 6 کارکنوں کو شر انگیز مواد ور پمفلٹ تقسیم کرتے ہوئے گرفتار کر لیا۔ لاہور پولیس کے مطابق انہیں اطلاع ملی کہ لکشمی چوک کے قریب کالعدم تنظیم کے کارکن سڑک پر لوگوں میں شر انگیر مواد تقسیم کر رہے ہیں۔ پولیس نے کارروائی کرتے […]

.....................................................

کراچی : کالعدم تحریک طالبان کے 2 مبینہ دہشت گرد گرفتار، اسلحہ برآمد

کراچی : کالعدم تحریک طالبان کے 2 مبینہ دہشت گرد گرفتار، اسلحہ برآمد

کراچی (جیوڈیسک) میں سی آئی ڈی پولیس نے کالعدم تحریک طالبان کے دو مبینہ دہشت گردوں کو گرفتار کر کے شہر کو بڑی تباہی سے بچا لیا۔ منگھو پیر سے گرفتار ملزموں کے قبضے سے دو سو کلو گرام دھماکا خیز مواد اور اسلحہ برآمد کر لیا۔ کراچی پریس کانفرنس کرتے ہوئے ڈی آئی جی […]

.....................................................

پشاور : بم دھماکے اور ٹارگٹ کلنگ میں ملوث 2 دہشت گرد گرفتار

پشاور : بم دھماکے اور ٹارگٹ کلنگ میں ملوث 2 دہشت گرد گرفتار

پشاور (جیوڈیسک) پشاور پولیس نے بم دھماکے اور ٹارگٹ کلنگ میں ملوث دو دہشتگردوں کو گرفتار کر لیا۔ پشاور گرفتار ہونے والوں میں سے ایک کا تعلق کرم ایجنسی سے ہے جبکہ دوسرا تاجک باشندہ ہے۔ پولیس ذرائع کے مطابق دہشت گرد گزشہ ماہ پشاور صدر میں کمانڈنٹ ایف سی کے قافلے پر حملے اور […]

.....................................................

نالہ انکڑ چوکی پولیس نے دوران ناکہ بندی کرولا کار سے کروڑوں روپے مالیت کی غیر ملکی کرنسی قبضہ میں لیکر دو پٹھان ملزمان کو گرفتار کر لیا

تلہ گنگ : نالہ انکڑ چوکی پولیس نے دوران ناکہ بندی کرولا کار سے کروڑوں روپے مالیت کی غیر ملکی کرنسی قبضہ میں لیکر دو پٹھان ملزمان کو گرفتار کر لیا۔ تفصیلات کے مطابق پولیس نالہ انکڑ کے انچار ج حولدارامیر سلطان، سپاہی احمد حیات اور تصور حسین نے بدھ کی رات گیارہ بجے راولپنڈی […]

.....................................................

ٹی ایم اے کا تجاوزات کے آپریشن، کئی دکانداروں کا سامان ضبط ،مزاحمت پر ایک دکاندار گرفتار

لالہ موسی ٰ( جمیل احمد طاہر) ٹی ایم اے کاتجاوزات کے آپریشن، کئی دکانداروں کا سامان ضبط، مزاحمت پر ایک دکاندار گرفتار، اس سلسلہ میں بتایا جاتا ہے کہ ٹی ایم اے نان ہیڈ کوارٹر لالہ موسیٰ کے تجاوزات انسپکٹر نے عملہ نے پولیس کے ہمراہ تجاوزات کے خلاف آپریشن کلین اپ کے دوران دکانوں […]

.....................................................