تحریر : سید توقیر زیدی قومی اسمبلی میں قائد حزبِ اختلاف سید خورشید شاہ نے کہا ہے کہ تمام اپوزیشن جماعتوں کو ملا کر گرنیڈ الائنس بنائیں گے۔ اس مفہوم کی اطلاعات پہلے بھی منظر عام پر آچکی ہیں کہ آصف علی زرداری بھی گرینڈ الائنس کے لئے کوشش کر رہے ہیں۔ اْن کی چودھر […]
کراچی (جیوڈیسک) مسلم لیگ ق کے سربراہ چودھری شجاعت بلاول ہاؤس پہنچے اور سابق صدر آصف علی زرداری سے ملاقات کی۔ ملاقات میں بلاول بھٹو زرداری اور وزیر اعلی سندھ مراد علی شاہ بھی شریک تھے۔ چودھری شجاعت حسین کا کہنا تھا کہ ملک کو اپوزیشن کے مضبوط گرینڈ الائنس کی ضرورت ہے، محاذآرائی نہیں […]
کراچی (اسٹاف رپورٹر ) سندھ کی اپوزیشن جماعتوں کی جانب سے پیپلزپارٹی اور سندھ حکومت کیخلاف گرینڈ الائنس کی تشکیل پر تبصرہ کرتے ہوئے گجراتی قومی موومنٹ کے سربراہ گجراتی سرکار امیر سولنگی عرف پٹی والا المعروف سورٹھ ویر نے کہا کہ کرپشن ‘استحصال ‘ ظلم ‘ ناانصافی ‘ اختیارات کا ناجائز استعمال ‘ قومی […]
تحریر: محمد اعظم عظیم اعظم آج یہ بات ہر پاکستانی کی سمجھ سے بالاتر ہے کہ اپنے پانچ سالہ دورِ اقتدار کو گھسیٹنے والی مصالحتوں اور مفاہمتی پالیسیوں کی شکار رہنے والی پی پی پی نے حکومت مخالف گرین ڈالائنس بنانے اور وزیراعظم نوازشریف کی حکومت کے خلاف احتجاج کرنے کا اعلان کیوں کر دیا […]
اسلام آباد (جیوڈیسک) شاہ محمود قریشی کا کہنا تھا کہ گرینڈ الائنس نہیں البتہ خواہش ہے کہ تمام جماعتیں مل کر آزاد الیکشن کمیشن کے لیے جدوجہد کریں۔ آزاد عدلیہ کی طرح آزاد الیکشن کمیشن کے لیے تحریک چلانے کا وقت آ چکا ہے۔ حکومت سے بلواسطہ یا بلاواسطہ کوئی رابطہ نہیں ہے اور نہ […]
لاہور (جیوڈیسک) مختلف سیاسی و علاقائی جماعتوں کے قائدین اور رہنماوں نے پاکستان عوامی تحریک کے سربراہ ڈاکٹر طاہر القادری سے ماڈل ٹاون لاہور میں ملاقاتیں کیں۔ ملاقات میں حکومت مخالف گرینڈ الائنس سمیت ملکی سیاسی صورتحال پر تبادلہ خیال کیا گیا۔ چوہدری شجاعت حسین کا کہنا تھا کہ ڈاکٹر طاہر القادری کے دس نکات […]
اسلام آباد (جیوڈیسک) حکومت کے خلاف گرینڈ الائنس کی تیاریاں، مسلم لیگ قاف کی مرکزی قیادت اور عوامی تحریک کے سربراہ طاہر القادری کے درمیان مذاکرات کا دوسرا دور لندن میں جاری ہے۔ چودھری شجاعت حسین، چودھری پرویز الہی اور ڈاکٹر خالد رانجھا کی طاہر القادری سے ملاقات جاری ہے جس میں گرینڈ اپوزیشن الائنس […]
لندن (جیوڈیسک) لندن میں پاکستان مسلم لیگ (ق) کے رہنمائوں چودھری شجاعت حسین، چودھری پرویز الہیٰ اور عوامی تحریک کے سربراہ ڈاکٹر طاہر القادری نے مشترکہ پریس کانفرنس کی اور صحافیوں کو اپنی ملاقات کے حوالے سے آگاہ کیا۔ پریس کانفرنس سے خطاب میں ڈاکٹر طاہر القادری کا کہنا تھا کہ موجودہ حکمرانوں کا اقتدار […]
لندن (جیوڈیسک) اپوزیشن جماعتوں کا حکومت کے خلاف بڑا اتحاد بنانے کی تیاریاں مکمل، تحریک انصاف، عوامی تحریک اور مسلم لیگ (ق) لیگ کے رہنما لندن پہنچ گئے۔ لندن میں کل پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان، عوامی تحریک کے سربراہ طاہر القادری اور پاکستان مسلم لیگ (ق) کے سربراہ چودھری شجاعت حسین کے […]
لاہور (جیوڈیسک) سابق وزیر اعلیٰ پنجاب پرویز الہیٰ نے اپوزیشن کا گرینڈ الائنس بننے کا عندیہ دے دیا، کہتے ہیں کہ عوام نے دھاندلی کے خلاف احتجاج کرکے حکمرانوں کے خلاف فیصلہ سنا دیا۔ مسلم لیگ قائد اعظم کے مرکزی رہنماء کا کہنا تھا کہ عام انتخابات میں دھاندلی کرنے والے کردار بے نقاب ہو […]
احمد پورشرقیہ (جی پی آئی)بحالی صوبہ بہاولپور کی حامی سیاسی ودینی جماعتوں اور مختلف شعبہ ہائے زندگی سے تعلق رکھنے والے قائدین پر مشتمل ‘گرینڈ الائنس’ کی تشکیل پر اتفاق کرتے ہوئے فیصلہ کیاگیا ہے کہ متحد ہوکر ایک پلیٹ فارم سے بحالی صوبہ بہاولپور تحریک کو تیز ترکیا جائے۔ یہ فیصلہ بحالی صوبہ بہاولپور […]
سندھ (جیوڈیسک) سندھ میں پیپلز پارٹی کے خلاف بننے والے گرینڈ الائنس کی سرگرمیاں تیز ہو گئی ہیں اور نو جماعتوں کے نمائندوں پر مشتمل کوآرڈی نیشن کمیٹی کا اجلاس نو فروری کو طلب کر لیا گیا ہے۔ سندھ: مسلم لیگ فنکشنل کے سربراہ پیر پگارا کی قیادت میں بننے والے گرینڈ الائنس میں مسلم […]
پنجاب (جیوڈیسک)مسلم لیگ (ن) کے صدر میاں نواز شریف نے کہا ہے کہ بلوچستان ایشو میں میرا کوئی ذاتی مفاد نہیں، بلوچستان کے مسائل کو حل کرنے کے لیے اگر کسی گرینڈ الائنس کی ضرورت پڑی تو ہم اس کی مکمل حمایت کرینگے۔میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے مسلم لیگ (ن)کے سربراہ نے کہا کہ بلوچستان […]
لاہور جماعت اسلامی کے امیر سید منور حسن نے کہا ہے کہ اقتدار سے چمٹے چار کے ٹولے سے جان چھڑانے کیلئے گرینڈ الائنس کی ضرورت ہے۔باغ جناح لاہور میں عید ملن پارٹی اور جماعت اسلامی کے یوم تاسیس کی تقریب سے خطاب میں سید منورحسن نے کہا کہ پیپلز پارٹی،اے این پی،ایم کیوایم اور […]