یورپی یونین میں با آسانی سفر کے لیے جلد ہی یکساں نوعیت کا ’گرین سرٹیفیکیٹ‘

یورپی یونین میں با آسانی سفر کے لیے جلد ہی یکساں نوعیت کا ’گرین سرٹیفیکیٹ‘

برسلز (اصل میڈیا ڈیسک) یورپی یونین کا ارادہ ہے کہ وہ کورونا وائرس کی عالمی وبا کے باعث پیدا شدہ بحرانی صورت حال میں اپنے رکن ممالک میں سفری آسانیوں کے لیے عام شہریوں کو یکساں طرز کے ایک مشترکہ ’کورونا پاس‘ کا اجراء اگلے ماہ شروع کر دے گی۔ یورپی امور کے جرمن وزیر […]

.....................................................