راولپنڈی (اصل میڈیا ڈیسک) بنگلادیشی کرکٹ ٹیم کے دورہ پاکستان پرگرین سگنل ملنے لگے، بی سی بی کے صدر نظم الحسن کا کہنا ہے حکومت کو خط لکھ دیا، قوی امکان ہے کہ کلیئرنس مل جائے گی۔ بنگلادیشی ٹیم کو جنوری،فروری میں پاکستان کا دورہ کرتے ہوئے 3 ٹی ٹوئنٹی اور 2ٹیسٹ میچ کھیلنا ہیں، […]
ٹیکسلا (ڈاکٹر سید صابر علی سے) ٹیکسلا میونسپل کمیٹی کے چئیرمین اور وائس چئیرمین کا گرین سگنل کس کو ملنے والا ہے ممبران کی بے چینی میں اضافہ، ممبران کو فیصلہ سنانے کے لئے ہائی الرٹ کر دیا گیا چار اور پانچ دسمبر اسٹیشن نہ چھوڑنے کی ہدائت جاری، کب اور کس وقت پنجاب ہاوس […]
ممبئی (جیوڈیسک) پاکستانی فنکاروں ماہرہ خان اور علی ظفر کی بالی ووڈ فلمیں ’’ڈیئر زندگی‘‘ اور ’’رئیس‘‘ اب بغیر کسی تنازع کے ہندوستان میں ریلیز کی جاسکیں گی۔ بھارتی میڈیا کے مطابق شاہ رخ خان اور پاکستانی اداکارہ ماہرہ خان کی فلم ’’رئیس‘‘ اور علی ظفر کے ساتھ ان کی فلم ’’ڈیئرزندگی‘‘ پر ہندوستان کی […]
کراچی (جیوڈیسک) حنیف محمد کو خراج عقیدت پیش کرتے ہوئے شہریار خان کا کہنا تھا کہ وہ نوجوان کرکٹرز کے لیے مشعل راہ ہیں۔ دنیائے کرکٹ حنیف محمد کی خدمات کی معترف ہے۔ چیئرمین پی سی بی نے کہا کہ عمر اکمل نے آئندہ ڈسپلن نہ توڑنے کا عہد کیا ہے۔ احمد شہزاد کو بھی […]
لاہور (جیوڈیسک) اداکارہ میرا کی والدہ شفقت زہرہ نے اپنی زندگی میں ہی بیٹی کے ہاتھ پیلے کرنے کا فیصلہ کرلیا۔ عیدالفطر کے بعد میرا کی شادی کے لیے پڑھے لکھے شریف خاندان سے تعلق رکھنے والے نوجوان کا رشتہ تلاش کیا جائے گا۔ میرا کی جانب سے بھی شادی کے لیے والدہ اور فیملی […]
اسلام آباد (جیوڈیسک) وفاقی وزیر داخلہ چودھری نثار نے اسلام آباد انتظامیہ کو تحریک انصاف کے 24 اپریل کے جلسے کی اجازت دے دی ہے۔ ضلعی انتظامیہ کو ہدایت کی گئی ہے کہ پی ٹی آئی قیادت شرکاء جلسہ کے پرامن منشتر ہونے کی گارنٹی دے ۔ وفاقی وزیر داخلہ چودھری نثار علی خان نے […]
فیصل آباد : مقامی قیادت نے سٹی میئر شپ کیلئے عبدالحفیظ باوا کو باضابطہ طور پر گرین سگنل دیدیا ہے جس کے بعد انہوں نے اپنی انتخابی مہم کو مزید تیز اور موثر کر دیا ہے۔ نو منتخب عوامی نمائندوں سے ملاقاتوں کا سلسلہ تیز ہو گیا۔ تفصیلات کے مطابق مرکزی قیادت کی پالیسی کو […]
کراچی (جیوڈیسک) وزیر اعلی سندھ کو رینجرز کے اختیارات میں توسیع کی سمری پر دستخط کرنے کا گرین سگنل مل گیا، قائم علی شاہ نے بھی اشارہ دے دیا۔ وزیر اعلی سندھ قائم علی شاہ کو کراچی میں رینجرز کے چھاپے مارنے اور گرفتاریاں کرنے کے خصوصی اختیارات میں توسیع کی سمری پر دستخط کرنے […]
لاہور (جیوڈیسک) مودی سرکار آخر کار پاک بھارت سیریز پر مان ہی گئی۔ بھارتی میڈیا نے دعوی کیا کہ مودی سرکار نے پاکستان کے ساتھ سیریز کھیلنے کا گرین سگنل دے دیا ہے۔ بھارتی میڈیا کے مطابق دونوں ملکوں کے درمیان سیریز 24 دسمبر سے 5 جنوری تک کھیلی جائے گی۔ دونوں روایتی حریف تین […]
کراچی (جیوڈیسک) لیاری گینگ وار کے اہم ملزم عزیز بلوچ کی حوالگی سے متعلق پاکستان کو گرین سگنل مل گیا ہے۔ پولیس رینجرز اور ایف آئی اے کی ٹیم عزیز بلوچ کی گرفتاری کیلئے ہفتے کے روز دبئی روانہ ہوگی۔ دبئی حکام عدالتی کارروائی کے بعد عزیز بلوچ کو پاکستانی حکام کے حوالے کرینگے۔ عزیز […]
لاہور (جیوڈیسک) اداکارہ میرا کی امریکی کیپٹن نوید کے ساتھ رخصتی کا گرین سگنل دکھائی دینے لگا۔ اداکارہ نے پہلے کیپٹن نوید کے ساتھ غلط فہمیاں دورکیں اور اب ان کے امریکا میں سسرالیوں کے ساتھ اختلافات ختم ہونے کی خبریں مل رہی ہیں۔ ایک طرف کیپٹن نوید نے پاکستان پہنچ کر اداکارہ میرا کی […]
اسلام آباد (جیوڈیسک) وزیراعظم نواز شریف، تحریک انصاف کے چیرمین عمران خان اور عوامی تحریک کے سربراہ ڈاکٹر طاہر القادری نے سیاسی جرگہ کو کشیدگی ختم کرنے کے لئے واضح اشارے دے دیئے ہیں۔ سیاسی جرگہ کے اراکین نے سراج الحق کی سربراہی میں وزیراعظم نواز شریف سے ملاقات کی اور گزشتہ روز تحریک انصاف […]
لاہور (جیوڈیسک) ہوم سیریز کی یو اے ای میں میزبانی کیلیے پاکستان کو بھارت کی طرف سے گرین سنگل کا انتظار ہے، اس حوالے سے کوئی خوش خبری آئندہ دو ہفتوں میں مل سکتی ہے،بی سی سی آئی کی ورکنگ کمیٹی کے اجلاس میں حتمی فیصلہ ہوگا۔ مالی خسارے کا شکار پی سی بی نے […]
کراچی (جیوڈیسک) متحدہ قومی موومنٹ نے ایک بار پھر سندھ حکومت میں شمولیت کا گرین سگنل دے دیا۔ گورنر سندھ ڈاکٹر عشرت العباد اور سابق وزیر داخلہ رحمان ملک کی کوششیں رنگ لے آئیں اور سابق اتحادیوں نے ایک بار پھر ساتھ چلنے کے عہدو پیماں کر لئے۔ لندن سے ایم کیو ایم کے ذرائع […]
سری لنکا (جیوڈیسک) سری لنکا کے صدر مہندا راجا پاکسے نے کرکٹ ٹیم کو پاکستان بھیجنے کا گرین سگنل دے دیا۔ ان کا کہنا ہے کہ سری لنکا پاکستان میں بین الاقوامی کرکٹ کی بحالی خواہاں ہے۔کولمبو میں ایک عشایئے کے دوران صحافیوں سے گفتگو کرتے ہوئے سری لنکن صدر نے خواہش ظاہر کی کہ […]
الیکشن کمیشن (جیوڈیسک) الیکشن کمیشن نے بلدیاتی انتخابات کے حوالے سے گرین سگنل دے دیا ہے ۔ تاہم صوبوں کو اس حوالے سے قانون سازی کرنی پڑے گی۔الیکشن کمیشن کا اجلاس چیف الیکشن کمشنر جسٹس ریٹائرڈ فخر الدین جی ابرہیم کی صدارت میں جاری ہے جس میں عام انتخابات کے حوالے سے تیاریوں کا جائزہ […]