صرف 4 گھنٹے نیند کے باوجود تندرست زندگی گزارنے والوں میں جینیاتی تبدیلی کا انکشاف

صرف 4 گھنٹے نیند کے باوجود تندرست زندگی گزارنے والوں میں جینیاتی تبدیلی کا انکشاف

طبی ماہرین تجویز کرتے ہیں کہ تندرست زندگی کیلئے روزانہ 8 گھنٹے کی نیند انتہائی ضروری ہے تاہم حیران کن طور پر بعض افراد صرف چار گھنٹے سو کر دیگر افراد کی طرح بھرپور زندگی گزارتے ہیں جسے ماہرین مخصوص جینیاتی بناوٹ کہتے ہیں۔ تجربے کیلئے ماہرین نے چوہوں کے اسی جین میں ضرورت کے […]

.....................................................

شہریوں نے عید کا دوسرا دن بھی بھرپور انداز سے گزارنے کا فیصلہ کر لیا

شہریوں نے عید کا دوسرا دن بھی بھرپور انداز سے گزارنے کا فیصلہ کر لیا

لاہور (جیوڈیسک) عید کا آج کا دوسرا دن ہے، کوئی پارکوں کا رخ کرے گا تو کوئی رشتے داروں سے ملے گا۔ لذیذ پکوان دسترخوانوں کی زینت بنیں گے۔ بچے بھی عید خرچ کرنے کیلئے ممی پاپا کے ساتھ چڑیا گھر جائیں گے ، جانوروں کے ساتھ سیلفیاں بنائیں گے، دوستوں نے بھی پکچر دیکھنے […]

.....................................................

حضرت علی کی حیات طیبہ ہمارے لئے زندگی گزارنے کا عملی نمونہ ہے : سید سرفراز نقوی

حضرت علی کی حیات طیبہ ہمارے لئے زندگی گزارنے کا عملی نمونہ ہے : سید سرفراز نقوی

لاہور : امامیہ اسٹوڈنٹس آرگنائزیشن پاکستان کے مرکزی صدر سید سرفراز نقوی نے لاہور میں حضرت علی کے یوم ولادت کی مناسبت سے منعقد تقریب سے خطاب کرتے ہوئے کہا ہے کہ حضرت علی کی حیات طیبہ ہمارے لئے زندگی گزارنے کا عملی نمونہ ہے۔ انہوں نے کہا کہ امیرالمومنین امام علی نے اپنی ساری […]

.....................................................

گندگی کے ڈھیر میں زندگی گزارنے والے اسلامی شعائر کے خلاف زبان درازی سے باز آجائیں، اویس نورانی صدیقی

گندگی کے ڈھیر میں زندگی گزارنے والے اسلامی شعائر کے خلاف زبان درازی سے باز آجائیں، اویس نورانی صدیقی

کراچی : جمعیت علماء پاکستان کے مرکزی سیکرٹری جنرل اور مرکزی جماعت اہل سنت کے نگران اعلیٰ شاہ محمد اویس نورانی صدیقی نے کہا ہے کہ پاکستان میں مختلف مسالک اور مکتبہ فکر کے افراد رہتے ہیں، جن کی عقیدتیں اور نظریات کہیں نہ کہیں ایک دوسرے سے جدا ہیں، یہ بات نا قابل عمل […]

.....................................................

شادی کے بعد کامیاب زندگی گزارنے کیلیے پیار اور محبت کا ہونا ضروری ہے، ریما خان

شادی کے بعد کامیاب زندگی گزارنے کیلیے پیار اور محبت کا ہونا ضروری ہے، ریما خان

لاہور (جیوڈیسک) فلم اسٹار ریما خان نے کہا ہے کہ شادی کے بعد کامیاب زندگی گزارنے کے لیے پیار اور محبت کا ہونا ضروری ہے‘ میں زندگی کا ہر فیصلہ اپنے شوہر کی مشاورت سے کرتی ہوں اسی وجہ سے ہم خوشیوں سے بھرپور زندگی گزار رہے ہیں۔ اپنے ایک انٹرویو کے دوران فلم اسٹار […]

.....................................................

حکمرانوں نے عام آدمی سے زندگی گزارنے کا حق بھی چھین لیا: چوہدری طاہر یسین

حکمرانوں نے عام آدمی سے زندگی گزارنے کا حق بھی چھین لیا: چوہدری طاہر یسین

مصطفی آباد/للیانی (نامہ نگار) حکمرانوں نے عام آدمی سے زندگی گزارنے کا حق بھی چھین لیا’ غریب عوام مہنگائی اور بیروزگاری کے ہاتھوں تنگ آ چکے ہیں جبکہ حکمرانوں کے پاس قوم کیلئے دعووں اور تسلیوں کے سوا کچھ نہیں’ ان خیالات کا اظہار معروف سیاسی و سماجی رہنما چوہدری طاہر یٰسین خاں نے اپنے […]

.....................................................

جرمنی میں روایتی گھریلو زندگی گزارنے کا طریقہ کار دم توڑ رہا ہے

جرمنی میں روایتی گھریلو زندگی گزارنے کا طریقہ کار دم توڑ رہا ہے

برلن (جیوڈیسک) جرمن خبر رساں ادارے کے مطابق 2013 میں محدود پیمانے پر کرائی جانے والی ایک مردم شماری کے مطابق گزشتہ برس ملک بھر میں بیس فیصد والدین بچوں کی تنہا پرورش کر رہے تھے۔ اس طرح یہ شرح 1996 کے مقابلے میں چھ فیصد زیادہ ہے۔ ان والدین میں سے دس فیصد غیر […]

.....................................................

کئی سادات گھرانے آج مفلوک الحال زندگی گزارنے پر مجبور ہیں۔ پیر عبدالقادر شاہ

کئی سادات گھرانے آج مفلوک الحال زندگی گزارنے پر مجبور ہیں۔ پیر عبدالقادر شاہ

کراچی: نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے آل رسول صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کی خبر گیری اور دلجوئی کیلئے سخت تاکید فرمائی ہے اور سادات کرام کی حرمت کی بھی حکم دیا مگر افسوس آج ہم اپنے ارد گرد گھرانوں پر نظر ڈالیں تو اندازہ ہوگا کہ کئی سادات گھرانے مفلوک الھال […]

.....................................................

زمین پر ٹریکٹر گزارنے کا جھگڑا کلہاڑی سے وار کر کے ایک شخص کو زخمی کر دیا

اٹک: زمین پر ٹریکٹر گزارنے کا جھگڑا کلہاڑی سے وار کر کے ایک شخص کو زخمی کر دیا، تفصیلات کے مطابق محمد صفدر ولد غلام خان سکنہ میانوالہ نے تھانہ نیو ایئر پورٹ میں بیان دیا ہے میں نے اپنی زمین پر گندم کاشت کررکھی ہے سفیر ولد محمد رفیق سکنہ ڈھوک سیداں میرے پاس […]

.....................................................

اوباما گالف کھیل کر چھٹیاں گزارنے میں مصروف

اوباما گالف کھیل کر چھٹیاں گزارنے میں مصروف

واشنگٹن (جیوڈیسک) واشنگٹن امریکی صدر براک اوباما گالف کھیل کر چھٹیاں گزار رہے ہیں۔ امریکی صدر اپنے اہلخانہ کے ہمراہ آٹھ روزہ چھٹیوں پر میساچیوسٹس کے شہر ”مارتھاز،وائن یارڈ ”میں ہیں۔ انہوں نے ایڈگر ٹان میں وائن یارڈ گالف کلب میں کئی گھنٹے گالف کھیل کر گزارے،انکے ہمراہ واشنگٹن کے اٹارنی ورنن جارڈن بھی گالف […]

.....................................................

کیا قوم کو اگلے پانچ سال بھی دہشت گردی میں ہی گزارنے ھیں

کیا قوم کو اگلے پانچ سال بھی دہشت گردی میں ہی گزارنے ھیں

الحمدللہ ..!مُلک میں عام انتخابات کاعمل مکمل ہوگیاہے، اورآہستہ آہستہ یہ بھی واضح ہوتاجارہاہے کہ وفاق اور صوبوں میں کس کس کی حکومتیں تشکیل پانے کو ہیں، قوم خاطر جمع رکھے کہ عنقریب یہ عمل بھی بفضلِ تعالیٰ اپنے اختتام کوپہنچ ہی جائے گا، آج اِن حالات میں جب میں عام انتخابات کے بعد مجموعی […]

.....................................................