کراچی (جیوڈیسک) مالیاتی خسارہ چار سال کی بلند ترین سطح کو چھو گیا، وزارت خزانہ کے مطابق گذشتہ مالی سال مالیاتی خسارہ 1863 ارب روپے رہا، وزارت خزانہ کے جاری اعداد و شمار کے مطابق مالی سال 17-2016 میں مالیاتی خسارہ چار سال کی بلند ترین سطح 1863 ارب روپے تک پہنچ گیا جو جی […]
کراچی (۔۔۔) جمعیت علماء پاکستان کے مرکزی سیکرٹری جنرل اور مرکزی جماعت اہل سنت کے نگران اعلیٰ شاہ محمد اویس نورانی صدیقی نے کہا ہے کہ موجودہ حکومت ہو یا گزشتہ حکومت یا ماضی قریب کی کوئی بھی حکومت، یہ لوگ ملک کے سوداگر ہیں، انہوں نے ملک کا پیسہ باہر ممالک میں اپنے سیف […]
لاہور (بیورورپورٹ) حکومت پنجاب پوری ایمانداری سے ملک وقوم کی خدمت کررہی ہے۔اراکین اسمبلی بھی خادم اعلی پنجاب کے و یثر ن پر عمل کرتے ہوئے حلقہ کے عوام کی بے لوث خدمت کررہے ہیں،مسلم لیگ ن عام انتخابات میںبھی بھاری عوامی مینڈیٹ لیکربرسر ا قتدا رآئیگی،ان خیالات کااظہاریونین کونسل نمبر 86 کے سابق چیئرمین […]
کراچی (جیوڈیسک) گزشتہ ہفتے کے دوران کے ایس ای 100 انڈیکس 10 بالائی حد کے اضافے سے 34700 پوائنٹس کی بلند ترین سطح پر بند ہوا جبکہ مارکیٹ کے سرمائے میں 2کھرب سے زائد روپے کا اضافہ ریکارڈ کیا گیا۔ جس کے نتیجے میں سرمائے کا حجم 69 کھرب روپے سے بڑھ کر 72 کھرب […]
اسلام آباد (جیوڈیسک) ادارہ شماریات کے مطابق جولائی سے مارچ کے دوران ٹیکسٹائل برآمدات 8 فیصد کمی سے 9 ارب 30 کروڑ ڈالر رہی جبکہ گزشتہ مالی سال کے اسی عرصے کے دوران 10ارب 20 کروڑ ڈالر کی ٹیکسٹائل مصنوعات برآمد کی گئیں تھی۔ صنتعکاروں کے مطابق عالمی منڈیوں میں ٹیکسٹائل مصنوعات کی کم قیمتوں […]
لاہور (نامہ نگار) سیاسی وسماجی شخصیت مولانا محمد عمر دراز نہرانے کہا ہے کہ دنیا بھر کی خواتین کیلئے امہات المومنین رول ماڈل ہیں۔خوا تین کی بقاء اسلامی تعلیمات میںہے،قرآن پاک میںعورت کے مکمل حقوق موجودہیں۔ضنف نازک کے حقوق مغربی تہذیب نے پامال کیے۔ ان خیالات کااظہارانہوںنے گزشتہ روزاپنی رہائشگاہ پر”عورت اوراسلام”کے حوالے سے صحافیوںسے […]
لاہور (نامہ نگار) عالمی شہرت یافتہ نعت خواں محمد طاہر بلال چشتی نے کہا ہے کہ تمام اسلام مخالف قوتیں اسلام کو ختم کرنے کیلئے اکٹھی ہو گئیں ہیں پاکستان جسکی بنیاد اسلام کے نام پر ہے یہ قوتیں یہاں بھی شوشلزم نظام لانا چاہتی ہیں لیکن افسوس کا مقام یہ ہے کہ ہمارے حکمرا […]
تحریر: ملک محمد سلمان گزشتہ شب ایک دوست جن سے کم و بیش روز کا واسطہ پڑتا ہے جسے نماز کیلئے دعوت دینا اور موصوف کے نت نئے بہانے اور تم جائو میرے لیے بھی دعا کرنا کا جملہ روزمرہ کا معمول ہے۔گذشتہ شب بھی میں نے اسے مغرب کی نماز کی دعوت دی تو […]
تحریر: کامران غنی صبا گزشتہ دنوں دہلی اور پٹنہ میں عالمی اردو کانفرنس میں دنیا کے مختلف ممالک سے دانشوران اردو نے شرکت کی۔ ہمیشہ کی طرح بڑی بڑی باتیں ہوئیں۔ اردو کو زندہ رکھنے کے لئے مشورے اور تجاویز زیر غور آئیں۔اردو سے محبت کی قسمیں کھائی گئیں۔ کچھ گلے شکوے بھی ہوئے۔ اردو […]
کراچی (جیوڈیسک) گزشتہ ہفتے پاکستان اسٹاک ایکس چینج میں منفی رجحان رہا، 100 انڈیکس ایک ہزار پندرہ پوائنٹس کی کمی کے بعد 31 ہزار 500 کی سطح سے بھی نیچے آگیا ہے۔ ماہرین کے مطابق علاقائی اسٹاک مارکیٹوں میں مندی کے باعث پاکستان اسٹاک ایکس چینج دباؤ کا شکار رہی۔
تحریر: محمداعظم عظیم اعظم آج ویسے مجھے لکھنا تو کچھ اور تھامگر ایک خبر جس نے مجھے یہ کالم لکھنے پر مجبور کیا وہ کچھ ایسی تھی کہ جس سے مُلک میں بحث ومباحثوں کے بہت سے دریچے کھلیں گے اور یقینی طور پر مُلک میں ایک طویل ترین بحث چھڑجائے گی اور قوم کی […]
کراچی (جیوڈیسک) جولائی تا دسمبر 2015 کے دوران سمندر پار پاکستانیوں کی جانب سے وطن بھیجی جانے والی رقوم میں 6 فیصد سے زیادہ اضافہ دیکھا گیا ہے۔ اسٹیٹ بینک کا کہنا ہے کہ رواں مالی سال کے پہلے چھ ماہ کے دوران بیرون ملک مقیم پاکستانیوں نے 9 ارب 73 کروڑ ڈالر سے زیادہ […]
بھمبر (ڈسٹر کٹ رپو رٹر) بھمبر کے نواحی گائوں جلیں کے رہائشی جی ٹی رو ڈ کھا ریاں کے قر یب ٹر یفک حادثہ میں جا ں بحق بیو ی شدید زخمی جنہیں تحصیل ہیڈ کوارٹر ہسپتا ل کھا ریاں پہنچا دیا گیا جہا ں انکی حا لت تشویشنا ک بیا ن کی جا تی […]
تحریر: عبدالرزاق چودھری گزشتہ دنوں فرانس میں دہشت گردی کی سفاکانہ واردات کے نتیجے میں ایک سو پچاس سے زائد لوگ لقمہ اجل بن گئے۔اس واقعہ کی جتنی بھی مذمت کی جائے کم ہے ۔ مگر سوچنے کی بات یہ ہے کہ فرانس میں ہونے والے دہشت گردی کے ایک ہی حملے نے امریکہ سمیت […]
تحریر: صباءعیشل عورت کی عزت اور اہمیت کسی طور نظر انداز نہیں کی جاسکتی۔ بہن’بیٹی ‘ ماں ہر روپ میں مقدس اور پاکیزہ ہے۔ بیٹی جب پیدا ہوتی ہے لاشعوری طور پر یہ بات اسکے ذہن میں بٹھا دی جاتی ہے کہ وہ صنف نازک بھی ہے ایک ایسی کلی جسے کبھی بھی مسلا جاسکتا […]
اسلام آباد (جیوڈیسک) ادارہ شماریات نے مئی 2015 میں مہنگائی کے اعداد و شمار جاری کر دیئے۔ وفاقی ادارہ شماریات کے چیف شماریات آصف باجوہ نے نیوز بریفنگ میں بتایا کہ مئی کے مہینے میں مہنگائی کی شرح 3.16 فیصد رہی جبکہ رواں مالی سال کے پہلے 11 ماہ میں اوسط شرح مہنگائی 4.65 فیصد […]
ایران (جیوڈیسک) ایران کے جنوبی صوبے فارس سے تعلق رکھنے والے ایک 80 سالہ شخص آمو حاجی کو دنیا کا گندہ ترین شخص کہا جا سکتا ہے۔ موصوف 1954ء کے بعد سے آج تک کبھی نہاتے نہیں دیکھے گئے۔ گزشتہ سال ایران کے مقامی اخبار میں چھپنے والی ایک رپورٹ کے مطابق آمو حاجی کو […]
کوئٹہ میں گزشتہ رات ہونیوالے پرنس روڈ دھماکے کا مقدمہ درج۔ مقدمہ ایس ایچ او کی مدعیت میں نامعلوم دہشتگردوں کے خلاف درج کیا گیا، پولیس۔ مودمہ 333 ،324،427 ای ٹی اے دفعات کے تحت درج کیا گیا۔
ذکی الرحمان لکھوی کو گزشتہ رات 16 ایم پی او کے تحت نظر بند کر دیا گیا، وفاقی حکومت کا ذکی الرحمان کی ضمانت منسوخی کیلئے سپریم کورٹ سے رجوع کرنے کا فیصلہ۔
کروڑ لعل عیسن (نامہ نگار) گزشتہ روز آواز تحصیل فورم کی تشکیل ہوئی۔ صد رانا محمد افضل نائب صدر فضومائی انفارمیشن سیکرٹری طارق محمود پہاڑ ،اسلم شمس فوکل پرسن، نزیراں مائی آئوٹ پٹ کیلئے اور آئوٹ پٹ 2 کیلئے خالد محمود اور سیکرٹری غضنفر حسن شاہ اور دوسرے ممبران جن میں محمد بخش۔ عظمت شیر […]
لندن (جیوڈیسک) چین کی جانب سے 2 سال کے بعد شرح سود میں کمی اور یورپی مرکزی بینک کی جانب سے خطے میں تفریط زر سے نمٹنے کے لیے معاشی پیکیج پیش کیے جانے کے امکانات پر گزشتہ ہفتے اجناس کی عالمی منڈیوں میں قیمتوں میں اضافے کا رجحان دیکھا گیا۔ گزشتہ ہفتے خام تیل […]
کراچی (جیوڈیسک) ملک میں گزشتہ ہفتے مہنگائی کی شرح میں ہفتہ وار بنیادوں پر1.1 فیصد کمی ہوئی جبکہ سالانہ بنیادوں پر 3.3 فیصد اضافہ ہواپاکستان بیورو شماریات (پی بی ایس) سے جاری کردہ ہفتہ وار رپورٹ کے مطابق 16 اکتوبر 2014 کو ختم ہونے والے۔ ہفتے کے دوران حساس قیمتوں کے اشاریے (ایس پی آئی) […]
کوئٹہ (جیوڈیسک) ہزارہ ٹاؤن میں گزشتہ رات ہونے والے دھماکے سے جاں بحق افراد کو آہوں اور سسکیوں کے ساتھ سپرد خاک کر دیا گیا ہے جبکہ علاقے میں مکمل شٹر ڈاؤن ہڑتال ہے۔ کوئٹہ کے علاقے ہزارہ ٹاؤن میں گزشتہ رات دھماکے سے جاں بحق افراد کی نماز جنازہ میں لواحقین کے علاوہ عوام […]
کراچی (جیوڈیسک) ملک میں گزشتہ ہفتے مہنگائی کی شرح میں 0.36 فیصد کمی ریکارڈ کی گئی۔ پاکستان بیوروشماریات (پی بی ایس) سے جاری اعدادوشمار کے مطابق 21 اگست کو ختم ہونے والے ہفتے کے دوران ہفتہ وار بنیادوں پر 8 ہزار روپے ماہانہ تک کمانے والے افراد کے لیے مہنگائی کی شرح۔ میں 0.33 فیصد، […]