شامی پناہ گزینوں سےمتعلق کینیڈا کی پالیسی بھی سخت

شامی پناہ گزینوں سےمتعلق کینیڈا کی پالیسی بھی سخت

دمشق (جیوڈیسک) پیرس حملوں کے بعد کینی ڈانے بھی شامی پناہ گزینوں سے متعلق پالیسی سخت کرلی ہے۔ شام سے تنہا آنے والے مردوں کو پناہ نہ دینے کا فیصلہ کر لیا گیا ہے۔ کینی ڈین میڈیا کے مطابق یہ اقدام سیکیورٹی کی وجوہات کے سبب کیا گیا ہے اور اب صرف ،خواتین، بچوں اور […]

.....................................................

فوری اقدامات نہ کیے گئے تو پناہ گزینوں کا مسئلہ عالمی برادری کیلیے نیا المیہ بن جائے گا، پاکستان

فوری اقدامات نہ کیے گئے تو پناہ گزینوں کا مسئلہ عالمی برادری کیلیے نیا المیہ بن جائے گا، پاکستان

اسلام آباد (جیوڈیسک) اقوام متحدہ میں پاکستان کی سفیر ڈاکٹر ملیحہ لودھی نے کہا ہے کہ اگر پناہ گزینوں کے مسئلہ کے حل کے لیے فوری اقدامات نہ کیے گئے تو یہ عالمی برادری کے لیے ایک نیا المیہ بن جائے گا۔ اقوام متحدہ میں پناہ گزینوں کے مسئلے پر تیسری کمیٹی کی بحث میں […]

.....................................................

اٹلی میں پناہ گزینوں کے مراکز میں جگہ ختم ہو گئی

اٹلی میں پناہ گزینوں کے مراکز میں جگہ ختم ہو گئی

روم (جیوڈیسک) غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق حکام کا کہنا ہے کہ گزشتہ مہینوں کے دوران تارکین وطن کی ایک کثیر تعداد نے اٹلی کا رخ کیا ہے۔ خاص طور پر سیسلی میں قائم مراکز میں جگہ اس قدر محدود ہو گئی ہے۔ کہ اب ان میں مزید افراد کو پناہ نہیں دی […]

.....................................................

برطانیہ : داخلے پر پابندی، شامی پناہ گزینوں نے فرانس میں ڈیرے ڈال دئیے

برطانیہ : داخلے پر پابندی، شامی پناہ گزینوں نے فرانس میں ڈیرے ڈال دئیے

برطانیہ (جیوڈیسک) برطانیہ میں داخلے کی اجازت نہ ملنے پر شامی پناہ گزینوں نے فرانس میں ڈیرے ڈال دئیے۔ برطانوی حکام سے مذاکرات تک واپس جانے سے انکار کردیا۔ شام میں جاری خانہ جنگی کے باعث اب تک لاکھوں شامی شہری مختلف ممالک میں پناہ حاصل کرنے پر مجبور ہیں ۔ ساٹھ سے زائد شامی […]

.....................................................

اردن میں مہاجر کیمپ شامی پناہ گزینوں کیلئے عقوبت خانہ

اردن میں مہاجر کیمپ شامی پناہ گزینوں کیلئے عقوبت خانہ

اومان (جیئوڈیسک) اردن کے صحرائے” زاتاری ” میں قائم اقوام متحدہ کا مہاجر کیمپ شامی پناہ گزینوں کیلئے عقوبت خانہ ثابت ہو رہا ہے۔ اومان اردن کے صحرائے” زاتاری ” میں قائم اقوام متحدہ کا مہاجر کیمپ شامی پناہ گزینوں کیلئے ایک ایسا عقوبت خانہ ثابت ہو رہا ہے جہاں نہ تو عورتوں کی عزتیں […]

.....................................................

اسرائیلی فوج کی پناہ گزینوں کے کیمپ پر فائرنگ ، فلسطینی شہید

اسرائیلی فوج کی پناہ گزینوں کے کیمپ پر فائرنگ ، فلسطینی شہید

تل ابیب (جیوڈیسک) اسرائیلی فوج نے جینن میں پناہ گزینوں کے کیمپ پر فائرنگ کر کے ایک فلسطینی شہری کو شہید اور دو کو زخمی کر دیا، واقعے کے خلاف سیکڑوں فلسطینی سڑکوں پر نکل آئے۔ اسرائیلی سیکیورٹی فورسز نے مقبوضہ مغربی کنارے پر بنے کیمپوں پر آج صبح سرچ آپریشن کیا۔ اور فائرنگ کر […]

.....................................................

پناہ گزینوں سے متعلق یورپی یونین کی پالیسیوں پر تنقید

پناہ گزینوں سے متعلق یورپی یونین کی پالیسیوں پر تنقید

برلن (جیوڈیسک) انسانی حقوق کی تنظیموں نے پناہ گزینوں سے متعلق یورپی یونین کی پالیسیوں کو تنقید کا نشانہ بنایا ہے۔ ان کے مطابق یورپی پالیسیوں میں یکجہتی کا فقدان واضح دکھائی دیتا ہے۔ غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق ایک اندازے کے مطابق شام میں خانہ جنگی کی وجہ سے تقریبا دو ملین […]

.....................................................

انجلینا جولی کا دورہ لبنان،شامی پناہ گزینوں سے ملاقات

انجلینا جولی کا دورہ لبنان،شامی پناہ گزینوں سے ملاقات

بیروت ہالی ووڈ ایکٹریس اور اقوام متحدہ کی خیرسگالی کی سفیر انجیلینا جولی نے لبنان میں شام کے پناہ گزینوں سے ملاقات کی۔ اداکارہ ہونے کے ساتھ ساتھ ہالی ووڈ اسکرین کوئین انجیلینا جولی اقوام متحدہ کی خیرسگالی کی سفیر بھی ہیں اور دنیا بھر میں پناہ گرینوں کی امداد کے سلسلے میں کئی سالوں […]

.....................................................