کراچی: جمعیت علماء پاکستان کے مرکزی سیکرٹری جنرل اور مرکزی جماعت اہل سنت کے نگران اعلیٰ شاہ محمد اویس نورانی صدیقی نے کہا ہے کہ دشمنان اسلام اور شرپسند عالمی سامراج نے ایک بار پھر دنیا بھر کے مسلمانوں کو اشتعال دلانے کے لئے اور عالمی امن کو سبوتاز کرنے کی جسارت کی ہے، ٣ […]
لاہور: سربراہ تحریک صراطِ مستقیم پاکستان ڈاکٹر محمد اشرف آصف جلالی نے کہاہے کہ گستاخانہ خاکوں کو شائع ہوئے دو ماہ ہو جانے کے باوجود مسلم حکمران ابھی تک بیدار نہیں ہوئے۔ گستاخانہ خاکوں کے خلاف کہ فرانس میں توہین آمیز خاکوں کی اشاعت کے خلاف وزیر اعظم نواز شریف کو اپنے وزراء کی کیبنٹ […]
لاہور: تحریک صراطِ مستقیم پاکستان کے زیر اہتمام گستاخانہ خاکوں کے خلاف آج 12 فروری دن 2 بجے پریس کلب کے باہر احتجاجی مظاہرہ ہو گا۔ مظاہرے کی قیادت علماء مشائخ اہلسنت کریں گے۔
لاہور: جلالیہ سٹوڈنٹس کے زیر اہتمام گستاخانہ خاکوں کے خلاف مظاہرہ پریس کلب کے باہر ہوا مظاہرین کے شرکاء سے خطاب کرتے ہوئے جلالیہ سٹوڈنٹس کے صدر مولانا قمر عباس جلالی، مولانا فیاض قادری جلالی نے کہا ہے کہ پیغمبرِ اسلام ۖکے خاکے مغرب کی کھلی دہشت گردی ہے مسلمان اس طرح کے واقعات کو […]
لندن (جیوڈیسک) لندن میں برطانوی وزیراعظم کے گھر کے باہر فرانسیسی جریدے میں شائع گستاخانہ خاکوں کے خلاف احتجاج کیا گیا۔ مظاہرین نے برطانوی حکومت سے گستاخانہ خاکوں کے خلاف قانون سازی کرنے کا مطالبہ کیا، سینکڑوں مظاہرین نے کتبے اٹھا رکھے تھے جن پر گستاخانہ خاکوں کے خلاف نعرے درج تھے یہ احتجاج مختلف […]
لاہور : بزم جلالیہ کے زیر اہتمام گستاخانہ خاکوں کے خلاف آج 10 فروری دن 3 بجے پریس کلب کے باہر احتجاجی مظاہرہ ہو گا۔ مظاہرے کی قیادت علماء مشائخ اہلسنت کریں گے۔
اسلام آباد: سربراہ سُنی تحریک محمدثروت اعجازقادری کی خصوصی ہدایت پرسُنی تحریک خواتین ونگ کے زیراہتمام گستاخانہ خاکوں کیخلاف ملک گیراحتجاج کیاگیا۔اسلام آباد، لاہور، گوجرانوالہ، فیصل آباد، حافظ آباد، سیالکوٹ،ملتان، حیدرآبادسمیت کئی بڑے شہروں میں احتجاجی مظاہرے اورریلیاں نکالی گئیں اورسیمینارزمنعقدکیے گئے۔ نیشنل پریس کلب اسلام آباد کے باہراحتجاجی مظاہرے سے خطاب کرتے ہوئے سُنی […]
لاہور (عرفان طاہر سے) ادارہ صراط مستقیم کی ذیلی تنظیم جلالیہ علماء فورم کے زیر اہتمام گستاخانہ خاکوں کے خلاف پریس کلب لاہور کے سامنے احتجاجی مظاہرہ کیا گیا۔ شرکاء سے خطاب کرتے ہوئے جلالیہ علماء فورم کے امیر مولانا محمد عبد الکریم جلالی نے کہا کہ مغرب اسلام کے بڑھتے ہوئے رجحان سے خوف […]
لاہور (عرفان طاہر سے) جلالیہ علماء فورم کے زیر اہتمام آج 4 فروری 2 بجے گستاخانہ خاکوں کے خلاف پریس کلب کے باہر احتجاجی مظاہرہ ہو گا جس میں جلالیہ علماء فورم کے اراکین اور علماء و مشائخ اہلسنت خصوصی شرکت کریں گے۔
کابل (جیوڈیسک) دنیا بھر کی طرح افغانستان میں بھی تقریباً 3 ہفتوں سے گستاخانہ خاکوں کے خلاف احتجاج جاری ہے جس کے سبب نئی حکومت کو سکیورٹی انتظامات میں شدید دشواری پیش آ رہی ہے۔ ایک پولیس اہلکار نے بتایا ہمیں خدشہ ہے بعض عناصر اس قسم کا احتجاج کرنے والوں میں شامل ہو کر […]
وزیرآباد (تحصیل رپورٹر) جماعت الدعوة کے زیر اہتمام گستاخانہ خاکوں کی اشاعت کے خلاف کچہری چوک میں احتجاج کیا گیا۔ ریلی سے خطاب کرتے ہوئے جماعت الدعوةکے مرکزی رہنمامولانا رمضان منظوراور مفتی محمد سعید نے کہا کہ میاں نوازشریف سمیت تمام مسلم ممالک کے حکمران گستاخانہ خاکو ں کی اشاعت کے معاملہ پر خاموش ہیں […]
لاہور (عرفان طاہر سے) تحریک صراط مستقیم پاکستان کے زیر اہتمام فرانس ، آسٹریلیا اور ڈنمارک میں چھپنے والے حالیہ گستاخانہ خاکوں کے خلاف ناموس رسالت ریلی نکالی گئی جو کہ پنجاب اسمبلی سے شروع ہوکر امریکی سفارتخانہ پہنچ کر اختتام پذیر ہوئی ۔ ریلی سے خطاب کرتے ہوئے سربراہ تحریک صراط مستقیم پاکستان ڈاکٹر […]
لاہور (عرفان طاہر سے) تنظیمات اہلسنت و جماعت کے زیر اہتمام گستاخانہ خاکوں کے خلاف تحفظِ ناموس رسالت ریلی آج یکم فروری اتوار صبح 12 بجے مانوالہ سٹاپ تا بیدیاں روڈ بھٹہ چوک کینٹ تک نکالی جائے گی۔ جس میں اہلسنت وجماعت تنظیمات کے قائدین اور علماء و مشائخ اہلسنت خصوصی شرکت کریں گے۔
لاہور (ممتاز سے) گستاخانہ خاکوں کے خلاف صحافی تنظیموں کی اپیل پرلاہور، اسلام آباد،ملتان و دیگر شہروں میں احتجاجی مظاہرے کئے گئے اور ریلیاں نکالی گئیں۔آل پاکستان سائبر نیوز سوسائٹی، پاکستان ایسوسی ایشن آف فوٹو جرنلسٹ کے رہنمائوں نے حکومت سے مطالبہ کیا کہ 30 جنوری جمعہ کو یوم حرمت رسول صلی اللہ علیہ وآلہ […]
لاہور (ممتاز سے) گستاخانہ خاکوں کے خلاف صحافی تنظیموں کی اپیل پرلاہور،اسلام آباد،ملتان و دیگر شہروں میں احتجاجی مظاہرے کئے گئے اور ریلیاں نکالی گئیں۔آل پاکستان سائبر نیوز سوسائٹی،پاکستان ایسوسی ایشن آف فوٹو جرنلسٹ کے رہنمائوں نے حکومت سے مطالبہ کیا کہ30جنوری جمعہ کو یوم حرمت رسول صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم منانے کا سرکاری […]
اسلام آباد (جیوڈیسک) پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان کا علماء مشائخ کانفرنس سے خطاب میں کہنا تھا کہ ہمارے علماء کرام نے وہ کام نہیں کیا جو انھیں کرنا چاہیے تھا۔ علماء کرام کو سب سے پہلے ظلم کیخلاف کھڑا ہونا چاہیے۔ ہمیں خوف کے بت توڑ کر ظالموں کا مقابلہ کرنا ہوگا۔ […]
لاہور : گستاخانہ خاکوں کی اشاعت کیخلاف ناموس رسالت ایکشن کمیٹی کے زیر اہتمام داتا دربار سے پنجاب اسمبلی تک عظیم الشان ناموس رسالت مارچ کا اہتمام کیا گیا جس میں ہزاروں عاشقان ِ رسول نے بھر پور شرکت کی۔ مارچ کی قیادت جمعیت علماء پاکستان، عالمی تنظیم اہلسنت ،فدایان ختم پاکستان، تحریک صراط مستقیم […]
لاہور (جیوڈیسک) فرانسیسی رسالے کی ہرزہ سرائی کے خلاف امت مسلمہ سراپا احتجاج ہے۔ گستاخانہ خاکوں کے خلاف لاہور میں ادارہ صراط مستقیم کی جانب سے داتا دربار سے پنجاب اسمبلی تک ریلی نکالی گئی۔ شرکاء نے حرمت رسول صلی اللہ علیہ وسلم پر جان قربان کرنے کے عزم کا اظہار کرتے ہوئے خاکوں کی […]
انقرہ (جیوڈیسک) ترک عدالت نے فیس بک پر گستاخانہ خاکوں کے حوالے سے پیجز بلاک کرنے کا حکم دیدیا ہے۔ فرانسیسی جریدے ’’چارلس ایبدو‘‘ پر حملے کے تناظر میں داعش کے ترجمان ابو محمد العدنانی نے انٹرنیٹ پر جاری ہونیوالی ریکارڈنگ میں مسلمانوں پر زور دیا ہے وہ یورپ میں حملے کریں اور صلیبی جہاں […]
اسلام آباد (جیوڈیسک) گستاخانہ خاکوں اور موجودہ ملکی صورتحال کے خلاف پاکستان علماء کونسل کے زیر اہتمام کل جماعتی کانفرنس ہوئی جس میں بتیس کے قریب مذہبی اور سیاسی جماعتوں کے رہنمائوں نے شرکت کی۔ پاکستان مسلم لیگ ضیاء، پی ٹی آئی اور دیگر رہنمائوں کا کہنا تھا کہ مسلم اُمہ فرانس کی مصنوعات کا […]
ٹوبہ ٹیک سنگھ (ڈاکٹر محمد عظیم چوہدری)گستاخانہ خاکوں کی اشاعت کے خلاف صحافی تنظیموں کے زیر اہتمام احتجاجی ریلی نکالی گئی۔ ریلی کے شرکاسے خطاب کرتے ہوئے مقررین ڈاکٹر محمدعظیم ،رانا خالد محمود ، وحیدانورکوکب ،سہیل غنی عاطف سعید ،عبدالجبار طاہراور دیگر نے ناموس رسالت پر روشنی ڈالتے ہوئے واضح کیا کہ کوئی مسلمان اپنے […]
سرینگر (جیوڈیسک) مقبوضہ کشمیر میں صحافیوں نے فرانسیسی جریدے میں شائع ہونے والے گستاخانہ خاکوں کو براہ راست اسلام پر حملہ قرار دیتے ہوئے مذموم حرکت کے خلاف سرینگر کے پریس انکلیو میں ایک پرامن احتجاجی مظاہرہ کیا ہے۔ کشمیر میڈیا سروس کے مطابق مظاہرین نے بینرز اورپلے کارڈز اٹھا رکھے تھے ۔مقررین نے فرانسیسی […]
کراچی (اسٹاف رپورٹر ) شاہ فیصل کالونی میں مجلس علماء اہلسنت شاہ فیصل ٹائون کے زیر اہتمام فرانس کے جریدے میں گستاخانہ خاکوں کی اشاعت کے خلاف “عظمت نام مصطفی صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم احتجاجی ریلی “سے خطاب کرتے ہوئے شیخ الحدیث علامہ غلام جیلانی نے کہاکہ ناموس رسالت صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم […]
مصطفی آباد/للیانی (نامہ نگار) گستاخانہ خاکوں کی بار بار اشاعت پوری مسلم اُمہ کی غیرت ایمانی پر حملہ ہے دنیا بھر کے مسلمان ہر بات کو برداشت کر سکتے ہیں لیکن حضور نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کی ذاتِ بابرکت پر گستاخانہ خاکوں کے ذریعہ ایسے ناپاک حملوں کو ہرگز برداشت نہیں کر […]