گستاخانہ خاکے شائع کرنیوالے بھارتی اخبار کی ایڈیٹر گرفتار، عدالت نے ضمانت دیدی

گستاخانہ خاکے شائع کرنیوالے بھارتی اخبار کی ایڈیٹر گرفتار، عدالت نے ضمانت دیدی

ممبئی (جیوڈیسک) بھارتی شہر ممبئی میں گستاخانہ خاکے شائع کرنے پر اخبار ڈیلی ’’اوا دھنامہ‘‘ کی ایڈیٹر شیرین دالوی کو پولیس نے گرفتار کر کے عدالت میں پیش کیا تو عدالت نے ضمانت پر رہا کر دیا۔ ذرائع کے مطابق لوگوں نے پولیس کو شکایت کی تھی۔

.....................................................

گستاخانہ خاکے امت مسلمہ کے جذبات کو ٹھیس پہنچانے کی سازش ہے۔ طارق علی شاہ

گستاخانہ خاکے امت مسلمہ کے جذبات کو ٹھیس پہنچانے کی سازش ہے۔ طارق علی شاہ

فیصل آباد : نواز شریف لورز کے مرکزی کوآرڈی نیٹر سید طارق علی شاہ نے کہا ہے کہ گستاخانہ خاکے امت مسلمہ کے جذبات کو ٹھیس پہنچانے کی سازش ہے۔ ایک سوچی سمجھی سازش کے تحت یہودی لابی کی جانب سے نبی پاکۖ کی شان میں گستاخی کی جا رہی ہے اور ان کے خاکے […]

.....................................................

کیا ہم اب بھی ایک نہیں ہو سکتے؟

کیا ہم اب بھی ایک نہیں ہو سکتے؟

تحریر: دانیہ امتیاز گزشتہ کئی روز سے مسلمانوں میں ایک عجیب بے چینی اور اضطراب پایا جارہا ہے۔ یہ بے چینی ایسی ہے جو مسلمانوں کی روح اور ان کے جذبات تک کو متاثر کر رہی ہے۔ ایک مرتبہ پھر یہود و نصاریٰ نے اپنی غلیظ سوچ کا اظہار کر ڈالا۔ انسانیت کو امن و […]

.....................................................

فرانس میں گستاخانہ خاکے بنانے کے ردعمل میں سائوتھ لیڈز کمیونٹی الائنس کا مشترکہ اعلامیہ

فرانس میں گستاخانہ خاکے بنانے کے ردعمل میں سائوتھ لیڈز کمیونٹی الائنس کا مشترکہ اعلامیہ

لیڈز (ایس ایم عرفان طاہر سے) ناموس رسالت صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم اور تمام انبیاء کی تعظیم و تکریم کی حفاظت بارے قانون کا نفاذ وقت کی اہم ضرورت ہے۔ ان خیالات کا اظہار حالیہ فرانس میں گستاخانہ خاکے بنانے کے ردعمل میں سائوتھ لیڈز کمیونٹی الائنس کے مشترکہ اعلامیہ میں کیا گیا۔ اس […]

.....................................................

مغربی دنیا گستاخانہ خاکے بنا کر مسلسل دہشت گردی کر رہی ہے: اشرف آصف جلالی

مغربی دنیا گستاخانہ خاکے بنا کر مسلسل دہشت گردی کر رہی ہے: اشرف آصف جلالی

لاہور: سربراہ تحریک صراطِ مستقیم پاکستان ڈاکٹر محمد اشرف آصف جلالی نے کہا ہے کہ مغربی دنیا گستاخانہ خاکے بنا کر مسلسل دہشت گردی کر رہی ہے اس سے امن عالم خطرے میں پڑ چکا ہے اور تیسری جنگ عظیم کے خطرات پڑھ چکے ہیں۔ان خیالات کا اظہار انہوں نے تحفظِ ناموس رسالت ۖ کانفرنس […]

.....................................................

گستاخانہ خاکے شائع کرنا امن دشمنوں کی سوچی سمجھی سازش ہے: عقیل احمد خان

گستاخانہ خاکے شائع کرنا امن دشمنوں کی سوچی سمجھی سازش ہے: عقیل احمد خان

وزیرآباد (تحصیل رپورٹر) گستاخانہ خاکے شائع کرنا امن دشمنوں کی سوچی سمجھی سازش ہے عالمی امن کے نام نہاد علمبردار واقعہ کا فوری اور تادیبی نوٹس لیںاور مجرموں کو مسلمان ملکوں کے حوالے کیا جائے۔ گستاخانہ خاکوں کی اشاعت کے معاملہ پر ہر مسلمان اضطراب میں مبتلا ہے انبیاء کرام کی شان میں گستاخیاں کرنے […]

.....................................................

گستاخانہ خاکے شائع کر کے دنیا کو جنگ کی طرف دھکیلا جا رہا ہے: الطاف حسین

گستاخانہ خاکے شائع کر کے دنیا کو جنگ کی طرف دھکیلا جا رہا ہے: الطاف حسین

لندن (جیوڈیسک) لندن سے جاری ہونے والے اپنے ایک بیان میں ایم کیو ایم کے قائد الطاف حسین نے کہا ہے کہ فرانسیسی میگزین میں توہین آمیز خاکوں کی اشاعت کے ذریعے دنیا کو جنگ کی طرف دھکیلا جا رہا ہے۔ اگر یہ گستاخیاں جاری رہیں اور قوموں کے جذبات قابو سے باہر ہوگئے تو […]

.....................................................

فرانسی رسالے ”چارلی ایبڈو”کے ایک بار پھر گستاخانہ خاکے شائع کرنے پر شدید ردعمل کا اظہار

فرانسی رسالے ”چارلی ایبڈو”کے ایک بار پھر گستاخانہ خاکے شائع کرنے پر شدید ردعمل کا اظہار

ملکہ (عمر فاروق اعوان سے) پاسبان کے مرکزی راہنما عزیز الرحمان نے فرانسی رسالے ”چارلی ایبڈو”کے ایک بارپھر گستاخانہ خاکے شائع کرنے پر اپنے شدید ردعمل کا اظہار کرتے ہوئے اسے مغربی ممالک کی اسلام دشمنی قرار دیا ہے۔انہوں نے کہاکہ نبی کریمۖ کی شان اقدس میں گستاخی کوئی مسلمان برداشت نہیں کر سکتا۔مغربی ممالک […]

.....................................................

فرانسیسی اخبار کا دس لاکھ گستاخانہ خاکے چھاپنے کا اعلان اسلامی دنیا کے خلاف اعلان جنگ ہے۔اشرف آصف جلالی

فرانسیسی اخبار کا دس لاکھ گستاخانہ خاکے چھاپنے کا اعلان اسلامی دنیا کے خلاف اعلان جنگ ہے۔اشرف آصف جلالی

لاہور: سربراہ تحریک صراطِ مستقیم پاکستان ڈاکٹر محمد اشرف آصف جلالی نے کہا ہے کہ پیرس میں گستاخانہ خاکوں کی موجودگی اور فرانسیسی اخبار کا دس لاکھ گستاخانہ خاکے چھاپنے کا اعلان اسلامی دنیا کے خلاف اعلان جنگ ہے۔ مسلم ممالک پر مشتمل مسلم بلاک کی تشکیل بے حد ضروری ہوگئی ہے۔ گستاخانِ رسول کے […]

.....................................................