اسلام آباد (اصل میڈیا ڈیسک) وزیر خزانہ شوکت ترین نے سرکاری ملازمین کی تنخواہیں بڑھانے کے اعلان پر کہا ہے کہ یہ ابھی شروعات ہے اور بھی ضروریات پوری کریں گے۔ وزیر خزانہ شوکت ترین وزیراعظم کی جانب سے تنخواہیں بڑھانے کے اعلان کے بعد سرکاری ملازمین کی جانب سے منعقد کردہ اجتماع میں پہنچے۔ […]
ماسکو (اصل میڈیا ڈیسک) فرانسیسی صدر عمانوایل ماکرون نے پیر کو کریملن میں مذاکرات کے آغاز میں روسی ہم منصب ولادی میر پوتین کو بتایا کہ ان کے دورے کا مقصد جنگ سے بچنا اور اعتماد کی فضا قائم کرنا ہے۔ وہ روس کی جانب سے یوکرین کے ساتھ سرحد پر ہزاروں فوجیوں کے اجتماع […]
اسلام آباد (اصل میڈیا ڈیسک) سانحہ مری میں جاں بحق ہونے و الے اسلام آباد پولیس کے اہلکار نوید اقبال کے بیٹے کی واقعے سے متعلق تفصیلات بتاتے ہوئے ایک ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہے۔ سوشل میڈیا پر وائرل ویڈیو میں محمد حسان نجی میڈیا کے نمائندوں سے گفتگو کررہے ہیں۔ انہوں نے بتایا […]
اسلام آباد (اصل میڈیا ڈیسک) چیئرمین پیپلزپارٹی بلاول بھٹو زرداری نے جے یو آئی کے سربراہ مولانا فضل الرحمان سے ان کی رہائش گاہ پر ملاقات کی۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق پیپلزپارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری مولانا فضل الرحمان کی رہائش گاہ پہنچے، جہاں ان کا استقبال مولانا فضل الرحمان اور مولانا اسعد محمود […]
لاہور (اصل میڈیا ڈیسک) مینار پاکستان پر درجنوں افراد کی جانب سے خاتون ٹک ٹاکر کو بے لباس کرنے سے متعلق کیس میں نئی پیش رفت سامنے آئی ہے۔ گریٹر اقبال پارک میں درجنوں افراد کی درندگی کا شکار ہونے والی ٹک ٹاکر عائشہ اکرم اور ان کے دوست ریمبو کی ایک مبینہ آڈیو ٹیپ […]
تحریر : میر افسر امان کتاب ”اقتدار کی مجبوریاں ”ریٹائرڈ جنرل مرزا اسلم بیگ کی سوانح حیات ہے۔ ریٹائرڈ کرنل اشفاق حسین جو کئی ایسی ہی کتابوں کے مصنف ہیں، نے کئی مہینوں پر مشتمل ملاقاتوں کے دوران تفصیلی گفتگو سے مرتب کی ہے۔ اس سے قوم کو بہت سے چھپے ہوئے واقعات سے آگائی […]
دوحہ (اصل میڈیا ڈیسک) قطر میں بین الافغان مذاکرات میں کابل حکومت اور طالبان وفد کے درمیان عبوری حکومت کی تشکیل، جنگ بندی اور طالبان قیدیوں کی رہائی کے معاملے پر تبادلہ خیال کیا گیا۔ عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق قطر کے دارالحکومت دوحہ میں کافی عرصے سے تعطل کے شکار بین الافغان مذاکرات […]
اسلام آباد (اصل میڈیا ڈیسک) حکومت کی جانب سے کالعدم قرار دی جانے والی جماعت تحریک لبیک پاکستان (ٹی ایل پی) سے جیل میں ملاقات کرنے والے پنجاب قرآن بورڈ کے چیئرمین صاحبزادہ حامدرضا کا بیان سامنے آگیا۔ کوٹ لکھپت جیل میں سعد رضوی سے ملاقات کے بعد صاحبزادہ حامدرضا کا کہنا تھا کہ سعد […]
جرمنی (اصل میڈیا ڈیسک) فرانسیسی، روسی اور جرمن سربراہانِ حکومت کے درمیان ٹیلی فونک کانفرنس میں کئی موضوعات پر بات چیت ہوئی۔ تینوں لیڈران نے سلامتی کے معاملات کے علاوہ اسپوٹنک ویکسین پر بھی گفتگو کی۔ کریملن سے جاری ہونے والے اعلان میں بتایا گیا کہ ان تینوں رہنماؤں کے مابین ہونے والی اس ٹیلیفونک […]
جرمنی (اصل میڈیا ڈیسک) مشرقی بحیرہ روم میں توانائی کی تلاش کے حوالے سے ترکی نے یورپی یونین کو ناراض کر دیا تھا تاہم جرمن چانسلر کا کہنا ہے کہ اب اس پر مذاکرات کا وقت ہے۔ جرمن حکومت کی جانب سے پیر آٹھ فروری کے روز جاری ہونے والے ایک بیان میں کہا گیا […]
بحرین (اصل میڈیا ڈیسک) بحرین کے ولی عہد شیخ سلمان بن حمد آل خلیفہ نے اسرائیلی وزیراعظم بنیامین نیتن یاہو سے ٹیلی فون پر بات چیت کی ہے۔انھوں نے عالمی سلامتی اور امن کو مضبوط بنانے اور امن ، استحکام اور خوش حالی کے فروغ کے لیے مسلسل کوششیں جاری رکھنے کی ضرورت پر زوردیا […]
الریاض (اصل میڈیا ڈیسک) امریکی وزیر خارجہ مائیک پومپیو سعودی عرب کے تین روزہ سرکاری دورے پر الریاض پہنچ گئے ہیں۔وہ سعودی قیادت سے ایرانی جنرل قاسم سلیمانی کی گذشتہ ماہ عراق میں امریکا کے ایک ڈرون حملے میں ہلاکت کے بعد خطے کی جغرافیائی، سیاسی اور سکیورٹی کی صورت حال پر تبادلہ خیال کریں […]
اسلام آباد (اصل میڈیا ڈیسک) آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ سے سعودی عرب اور متحدہ عرب امارات کے وزرائے خارجہ نے ملاقات کی اور مقبوضہ کشمیر میں بھارتی اقدامات سے پیدا صورتحال سے نمٹنے میں تعاون کی یقین دہانی کرائی۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ آئی ایس پی آر کے مطابق آرمی چیف […]
اسلام آباد (اصل میڈیا ڈیسک) وزیراعظم عمران خان سے پاکستان کے دورے پر آئے سعودی عرب کے وزیر مملکت برائے امور خارجہ عادل الجبیر اور متحدہ عرب امارات کے وزیرخارجہ شیخ عبداللہ بن زاید نے ملاقات کی۔ مقبوضہ کشمیر کی صورتحال پر سعودی اور اماراتی وزرائے خارجہ وفود کے ہمراہ ایک روزہ سرکاری دورے پر […]
کشمیر (اصل میڈیا ڈیسک) بھارتی وزیر اعظم نریندر مودی نے لندن میں بھارتی ہائی کمیشن کے سامنے پندرہ اگست کو ملکی یوم آزادی کے موقع پر کشمیر کے تنازعے سے متعلق ایک مظاہرے کے ’پرتشدد‘ ہو جانے پر برطانوی وزیر اعظم بورس جانسن کے ساتھ بات چیت کی ہے۔ نئی دہلی سے بدھ اکیس اگست […]
واشنگٹن (جیوڈیسک) آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ سے امریکی وزیرخارجہ مائیک پومپیو کی ملاقات ہوئی جس میں دو طرفہ علاقائی سلامتی صورتحال پر بات چیت کی گئی۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات کے ترجمان ڈی جی آئی ایس پی آر جنرل آصف غفور نے اپنے ایک بیان میں بتایا کہ آرمی چیف قمر جاوید […]
اسلام آباد (جیوڈیسک) رواں سال فروری میں دوطرفہ فضائی کارروائیوں کے بعد پاکستانی وزیر اعظم عمران خان اور ان کے بھارتی ہم منصب نریندر مودی نے پہلی مرتبہ براہ راست گفتگو کی ہے۔ اس بات چیت میں خان نے مودی کو الیکشن جیتنے پر مبارک باد پیش کی۔ پاکستانی وزیر اعظم عمران خان نے نریندر […]
کراچی : جامعہ بنوریہ عالمیہ کے رئیس وشیخ الحدیث مفتی محمد نعیم کا چھہ روزہ تراویح میں ختم قرآن کی سادہ وپروقار تقریب کا انعقاد کیاجس مختلف شعبوں سے تعلق رکھنے والی اہم شخصیات علماء کرام نے شرکت کی ۔ اس موقع پر گفتگوکرتے ہوئے رئیس وشیخ الحدیث مفتی محمدنعیم نے کہا کہ اللہ تعالی […]
گجرات (پ۔ر) پاکستان یونین ناروے کے چیئرمین چوہدری قمر اقبال نے گذشتہ دنوں اپنے دورہ پاکستان کے اختتامی مرحلے میں ڈپٹی کمشنر گجرات ڈاکٹر خرم شہزاد سے ان کے دفتر میں ملاقات کی۔ ملاقات کے دوران جس میں پاکستان یونین ناروے کے سینئررکن میر ناصر بھی موجود تھے، کڈنی سنٹر گجرات اور دیگر موضوعات پر […]
لاہور (جیوڈیسک) پاکستان پیپلزپارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے کوٹ لکھپت جیل میں سابق وزیراعظم نواز شریف سے ملاقات کی۔ پاکستان پیپلزپارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری پارٹی وفد کے ہمراہ سابق وزیراعظم نواز شریف سے ملاقات کے لیے کوٹ لکھپت جیل پہنچے، اس موقع پر جیل کے اطراف سیکیورٹی سخت انتظامات کیے گئے […]
لاہور (جیوڈیسک) کوٹ لکھپت جیل میں قید سابق وزیراعظم نواز شریف سے ملاقات کے لیے لیگی رہنما جیل پہنچنا شروع ہو گئے۔ جمعرات کا روز کوٹ لکھپت جیل میں نواز شریف سے ملاقات کے لیے مختص ہے اور جیل انتظامیہ کی جانب سے جاری کردہ فہرست میں شامل افراد ہی ان سے ملاقات کر رہے […]
اسلام آباد (جیوڈیسک) سابق وزیراعظم میاں نوازشریف نے اپنے خلاف دو نیب ریفرنسز کا فیصلہ محفوظ ہونے کے بعد میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ ہر میدان میں دنیا ہماری کارکردگی دیکھ چکی ہے اور میری خدمت کا یہ صلہ ہے؟ اسلام آباد کی احتساب عدالت میں جج ارشد ملک نے جب العزیزیہ اور […]
تحریر: ڈاکٹر خالد فواد الازہری استاد کلاس میں داخل ہوئے اور درس دینا شروع کیا ،جب وہ لیکچر سے فارغ ہواتو ایک طالب علم سے سوال پوچھا تو اس کو طالب علم کے سوال سے اندازہ ہواکہ وہ سوال کرنے والا طالب علم کلاس میں حاضر و متوجہ نہیں تھا۔جس کے بعد استاد نے اس […]
اسلام آباد (جیوڈیسک) وزیراعظم عمران خان ایک روزہ سرکاری دورے پر متحدہ عرب امارات پہنچے جہاں انہوں نے دبئی کے کراؤن پرنس شیخ محمد بن زید بن سلطان النہیان سے ملاقات کی۔ صدارتی محل میں ہونے والی ملاقات کے دوران وزیراعظم کے ہمراہ وزیر خزانہ اسد عمر، وزیر پیٹرولیم غلام سرور، توانائی کے وزیر اور […]
کتاب : اقتدار کی مجبوریاں۔ ریٹائرڈ جنرل مرزا اسلم بیگ
Posted on September 2, 2021 By Majid Khan کالم
تحریر : میر افسر امان کتاب ”اقتدار کی مجبوریاں ”ریٹائرڈ جنرل مرزا اسلم بیگ کی سوانح حیات ہے۔ ریٹائرڈ کرنل اشفاق حسین جو کئی ایسی ہی کتابوں کے مصنف ہیں، نے کئی مہینوں پر مشتمل ملاقاتوں کے دوران تفصیلی گفتگو سے مرتب کی ہے۔ اس سے قوم کو بہت سے چھپے ہوئے واقعات سے آگائی […]