گلاسگو (اصل میڈیا ڈیسک) گلاسگو میں جاری عالمی ماحولیاتی کانفرنس، کوپ 26، میں وقت گزر جانے کے باوجود ابھی تک معاہدہ طے نہیں پا سکا۔ معاہدے کا تیسرا مسودہ بھی سامنے آ چکا ہے لیکن اسے منظور کرنے کے لیے 200 ملکوں کا متفق ہونا ضروری ہے۔ اقوام متحدہ کی عالمی ماحولیاتی کانفرنس کوپ 26 […]
لاہور (اصل میڈیا ڈیسک) پاکستانی ویٹ لفٹر رابعہ شہزاد نے گلاسگو اوپن کلاسک ویٹ لفٹنگ چمپئن شپ 2020 میں سونے کا تمغہ حاصل کر کے پاکستان کا نام روشن کر دیا۔ پاکستانی ویٹ لفٹر رابعہ شہزاد نے سوشل میڈیا پر اپنی پوسٹ کے ذریعے خوشی کا اظہار کرتے ہوئے بتایا کہ انہوں نے گلاسگو اوپن […]
گلاسگو (ڈاکٹر مسفر حسن) برطانیہ میں کشمیر کے مسئلہ پر کام کرنے والی سیاسی تنظیموں کے نمائندہ وفد نے گلاسگو سی سکائش نیشنل پارٹی کے لیڈر الیکس مائن ایم پی سے ملاقات کی وفد لبریشن لیگ برطانیہ کے صدر ڈاکٹر مسفر حسن لبریشن فرنٹ برطانیہ کے جنرل سیکرٹری تحسین گیلانی، چوہدری عبدالمجید سکائش نیشنل پارٹی، […]
گلاسگو (جیوڈیسک) اسکاٹ لینڈ کے شہر گلاسگو میں ہونے والی ورلڈاسٹریٹ ڈانسرچیمپئن شپ میں دنیا بھر سے ہزاروں ڈانسرز مقابلوں میں حصہ لینے پہنچ گئے۔ دسویں اسٹریٹ ڈانس چیمپئن شپ میں تیس سے زائد ملکوں سے تعلق رکھنے والے چھ ہزار افراد حصہ لے رہے ہیں۔ جو فنِ رقص میں اپنی صلاحیتوں کے جلوے دکھانے […]
گلاسگو (طاہر انعام شیخ) برطانیہ کے پہلے مسلم وزیر شاہد ملک گلاسگو میں گورنر پنجاب چوہدری محمد سرور سے ملاقات کر رہے ہیں اس موقع پر حنیف راجہ اور گورنر پنجاب کے میڈیا کوارڈنیٹر برائے یورپ طاہر انعام شیخ بھی ہمراہ بیٹھے ہیں۔
گلاسگو (طاہر انعام شیخ) گونر پنجاب چوہدری محمد سرور نے بعض افراد کی طرف سے اُڑائی جانے والی ان افواہوں پر شدید افسوس کا اظہار کیا ہے۔ جن میں کہا گیا ہے کہ وہ لندن میں طاہر القادری اور عمران خان کی ملاقات میں موجود تھے۔ گورنر پنجاب نے کہا کہ یہ بات مکمل طور […]
گلاسگو (طاہر انعام شیخ) ڈنڈی کے پاکستانیوں نے گورنر پنجاب چوہدری محمد سرور کے اعزاز میں ایک عشائیہ دیا اس موقع پر چوہدری محمد سرور، چوہدری فخر اقبال، کونسلر آصف، امجد علی عباس، عادل بھٹی اور گورنر پنجاب کے میڈیا کوآرڈینیٹر برائے یورپ طاہر انعام خطاب کر رہے ہیں اس موقع پر لی گئی تصویری […]
گلاسگو (جیوڈیسک) گلاسگو میں کامن ویلتھ گیمز کی اختتامی تقریب کا آغاز ہو گیا ہے۔ کامن ویلتھ گیمز میں انگلینڈ 58 گولڈ میڈل سمیت 174 میڈل حاصل کر کے پہلے نمبر پر رہا، انگلینڈنے 28 سال بعد کامن ویلتھ گیمز میں پہلی پوزیشن حاصل کی۔ آسٹریلیا نے 49 گولڈ، 42 سلور اور 46 برانز میڈل […]
گلاسگو (جیوڈیسک) اسکاٹ لینڈ کے شہر گلاسگو میں 20 ویں دولت مشترکہ گیمز کی رنگا رنگ افتتاحی تقریب منعقد ہوئی۔ ملکہ برطانیہ نے کھیلوں کا افتتاح کیا۔ پاکستان کا 62 رکنی دستہ آٹھ مقابلوں میں حصہ لے گا۔
گلاسگو (طاہرانعام شیخ) گورنر پنجاب چوہدری محمد سرور نے کہا ہے کہ ہماری حکومت ملک کے بہترین مفادات کے لئے کام کر رہی ہے، ہم پاکستان میں تعمیرو تعاون کے پروگرام پر عمل پیرا ہیں۔ عمران خان، طاہرالقادری اور دیگر تمام سیاست دانوں کے ساتھ مل کر ملک کو آگے لے جانا چاہتے ہیں۔ بیناالاقوامی […]
اسکاٹ لینڈ (جیوڈیسک) ریسٹورنٹ کی چھت سے ہیلی کاپٹر ٹکرا کر تباہ ہو گیا، حادثے میں متعدد افراد زخمی ہو گئے۔ ہیلی کاپٹر سکاٹ لینڈ کے شہر گلاسگو میں واقع ریسٹورنٹ کی چھت پر گرا اور دھماکہ سے تباہ ہو گیا۔ حادثے کے فورا بعد ریسٹورنٹ میں موجود افراد باہر نکلے جبکہ متعدد افراد ملبے […]