پشاور (جیوڈیسک) پشاور کے علاقے گلبہار نمبر دو میں نامعلوم موٹر سائیکل سواروں نے فائرنگ کرکے سسر اور بہو کی جان لے لی ، دونوں مقتول بچے کو سکول چھوڑنے کیلئے جا رہے تھے۔ کہ گلبہار نمبر دو میں نامعلوم موٹر سائیکل سواروں نے اچانک اندھا دھند فائرنگ کر دی جس سے دونوں موقع پر […]
کراچی : جنرل سیکریٹری جماعت اسلامی ضلع وسطی محمد یوسف نے کہا ہے کہ ممتاز قادری نے اپنے ایمان کا ثبوت دیا اور امت کی تر جمانی کی۔ آج ہمارے حکمرانوں نے وہ کام کیا جو ڈنمارک کی حکومت نے کیا تھا۔ میڈیا کا دعویٰ ہے کہ وہ حقائق دکھاتا ہے مگر آج میڈیا حقائق […]
پشاور: گلبہار میں فائرنگ، پولیس اہلکار زحمی پولیس، پشاور: دو موٹر سائیکل سوار حملہ آوروں نے فائرنگ کی پولیس، پشاور: پولیس اہلکار کے سر پر گولی لگی ہے، پولیس۔
کراچی (جیوڈیسک) کراچی کے علاقے گلبہار میں بجلی کی بندش کے خلاف شہریوں نیسڑک بلاک کر کے احتجاج کیا۔ پولیس نے مظاہرین کو منتشر کرنے کے لئے ہوائی فائرنگ کی۔ گلبہار میں مظاہرین نے پولیس پر پتھرا بھی کیا۔ لوڈشیدنگ سے متاثرہ علاقوں میں گلشن اقبال، حسن سکوائر، غریب آباد، لیاقت آباد کے علاقے شامل […]
پشاور (جیوڈیسک) پشاور کے تھانہ گلبہار پر دستی بم حملے کا مقدمہ درج کرلیاگیاہے۔ پولیس نے درجنوں مشتبہ افراد کی گرفتاری کا بھی دعوی کیا ہے۔پولیس کے مطابق بم حملے کا مقدمہ نامعلوم شرپسندوں کے خلاف درج کیا گیا ہے۔ گذشتہ روز تھانہ گلبہار پر دستی بم حملے میں چار پولیس اہلکاروں سمیت سات افراد […]
کراچی(جیوڈیسک)کراچی پولیس نے گلبہار اوررضویہ میں کارروائی کے دوران 4ٹارگٹ کلرز کوگرفتارکرنے کا دعوی کیا ہے۔ڈی آئی جی ویسٹ جاوید عالم اوڈھو نے پریس کانفرنس کے دوران بتایا کہ کراچی کے علاقوں گلبہار اور رضویہ سوسائٹی میں ٹارگٹ کلنگ کی وارداتوں میں ملوث چار ٹارگٹ کلر کو گرفتار کیا گیاہے۔ ڈی آئی جی ویسٹ نے […]
کراچی (جیوڈیسک) کراچی کے علاقے خد ا کی بستی اور گلبہار میں رینجرز اور پولیس نیسرچ آپریشن کے دوران درجنوں افراد کو حراست میں لے لیا، علاقوں کی ناکہ بندی سے مکینوں کو شدید مشکلات کا سامنا کرنا پڑا۔شہر قائد میں ٹارگٹ کلنگ اور قتل کی بڑھتی ہوئی وارداتوں کے بعد قانون نافذ کرنے والے […]