چئیرمین بلدیہ شرقی معید انور کا سیوریج مسائل کے حل کے حوالے سے گلشن اقبال کا دورہ

چئیرمین بلدیہ شرقی معید انور کا سیوریج مسائل کے حل کے حوالے سے گلشن اقبال کا دورہ

کراچی : چیئرمین بلدیہ شرقی معید انور نے کہا ہے کہ ضلع میں انفراسٹرکچر کی بہتری کیلئے طویل المعیادبنیادوں پر عوام کو سہولیات کی منتقلی کیلئے ہر ممکن اقدامات بروئے کار لارہے ہیں، کراچی واٹر اینڈ سیوریج بورڈ کے باہمی اشتراک سے ضلع میں نکاسی آب کے اہم مسئلے کو کافی حد تک قابو میں […]

.....................................................

درگاہ شاہ جیلانی گلشن اقبال پر محفل بزم نور بسلسلہ گیارہویں شریف 20 جنوری کو منعقد ہوگی

درگاہ شاہ جیلانی گلشن اقبال پر محفل بزم نور بسلسلہ گیارہویں شریف 20 جنوری کو منعقد ہوگی

کراچی (اسٹاف رپورٹر) حلقہ علویہ القادریہ العالمی کے زیر اہتمام درگاہ حضرت علامہ سید ظہیر الحسن شاہ جیلانی چاند پوری پر محفل بزم نور بسلسلہ گیارہویں شریف مورخہ 20 جنوری 2017ء بروز جمعہ بعد نماز عشاء منعقد ہوگی۔ محفل میں خلفاء اکرام ، ملک کے ممتاز علماء اکرام مریدین اور مختلف مکاتب فکر سے تعلق […]

.....................................................

سینٹ گریگوریز ہائی اسکول گلشن اقبال کے زیراہتمام سیرت النبی صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کانفرنس

سینٹ گریگوریز ہائی اسکول گلشن اقبال کے زیراہتمام سیرت النبی صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کانفرنس

کراچی: سینٹ گریگوریز ہائی اسکول گلشن اقبال کے زیراہتمام سیرت النبی صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کانفرنس میں طلباء و طالبات نزرانہ عقیدت پیش کر رہے ہیں۔

.....................................................

درگاہ شاہ جیلانی گلشن اقبال بلاک 10-A نزد لال فلیٹ راشد منہاس روڈ کراچی

درگاہ شاہ جیلانی گلشن اقبال بلاک 10-A نزد لال فلیٹ راشد منہاس روڈ کراچی

کراچی (اسٹاف رپورٹر) حلقہ علویہ القادریہ کے زیر اہتمام درگاہ شاہ جیلانی سے متصل جامع مسجد جیلانی گلشن اقبال میں عظیم الشان پرنور محفل بسلسلہ عرس مبارک الشیخ علی بن عثمان الہجویری المعروف دانا گنج بخش کا اہتما م کیا گیا۔ ۔محفل کی صدارت حلقہ علویہ القادریہ العالمی کے سربراہ ،سجادہ نشین درگاہ شاہ جیلانی […]

.....................................................

کراچی: گلشن اقبال میں ہونیوالا پولیس مقابلہ مشکوک، جاں بحق لڑکا طالبعلم نکلا

کراچی: گلشن اقبال میں ہونیوالا پولیس مقابلہ مشکوک، جاں بحق لڑکا طالبعلم نکلا

کراچی (جیوڈیسک) ذرائع کے مطابق گلشن اقبال میں گزشتہ روز ہونے والا پولیس مقابلہ مشکوک ہو گیا ہے اور پولیس مقابلے میں جاں بحق ہونیوالے لڑکے کی شناخت سید عتیق کے نام سے ہوئی ہے۔ سید عتیق رینجرز کالج میں سیکنڈ ائیر کا طالب علم تھا اور اپنے کزن کے ساتھ موٹر سائیکل پر جا […]

.....................................................

کراچی : عدالت نے گلشن اقبال کے سپر سٹور کو کھولنے کی اجازت دے دی

کراچی : عدالت نے گلشن اقبال کے سپر سٹور کو کھولنے کی اجازت دے دی

کراچی (جیوڈیسک) سندھ ہائی کورٹ نے گلشن اقبال کے سپر سٹور کو کھولنے کی اجازت دے دی، انتظامیہ نے 3 بجے سے ساڑھے نو بجے تک سٹور بند رکھنے کا حکم جاری کیا تھا۔ سندھ ہائی کورٹ کے چیف جسٹس سجاد علی شاہ پر مشتمل ڈویژن بینچ میں گلشن اقبال کے سپر سٹور کی انتظامیہ […]

.....................................................

حلقہ علویہ القادریہ العالمی ٹرسٹ کے زیر اہتمام راشد منہاس گلشن اقبال میں ہیٹ اسٹروک کیمپ قائم

حلقہ علویہ القادریہ العالمی ٹرسٹ کے زیر اہتمام راشد منہاس گلشن اقبال میں ہیٹ اسٹروک کیمپ قائم

کراچی (اسٹاف رپورٹر) سربراہ حلقہ علویہ القادریہ العالمی ٹرسٹ سید خورشید الحسن شاہ جیلانی کی خصوصی ہدایت پرشہر کراچی میں پڑنے والی شدید گرمی سے عوامی زندگیوں کو محفوظ بنا نے اور ہیٹ اسٹروک سے عوام کو آگاہی کے لئے گلشن اقبال راشد منہاس روڈ پر ہیٹ اسٹروک کیمپ قائم کر دیا گیا جہاں عوام […]

.....................................................

عرس مبارک خواجہ غریب نواز عظیم الشان محفل سماع آج گلشن اقبال میں منعقد ہو گا

عرس مبارک خواجہ غریب نواز عظیم الشان محفل سماع آج گلشن اقبال میں منعقد ہو گا

کراچی (اسٹاف رپورٹر) حلقہ علویہ القادریہ العالمی کے زیر اہتمام بسلسلہ جشن مولود کعبہ حضرت علی المرتضیٰ اورعرس مبارک حضرت خواجہ غریب نواز عظیم الشان محفل سماع (آج) مورخہ 30 اپریل 2016ء بروز ہفتہ بعد نماز عشاء درگاہ حضرت علامہ سید ظہیر الحسن شاہ جیلانی چاند پوری منعقد ہو گا۔ محفل سماع میں ظفر نیازی […]

.....................................................

بھوانہ : سانحہ گلشن اقبال پارک کے دو سہولت کار گرفتار

بھوانہ : سانحہ گلشن اقبال پارک کے دو سہولت کار گرفتار

بھوانہ (جیوڈیسک) پولیس نے بھوانہ کے لال چوک میں کارروائی کرتے ہوئے سانحہ گلشن اقبال پارک کے دو سہولت کاروں کو گرفتار کر لیا ہے۔ پولیس کے مطابق ملزم ظفر اقبال اور ناصر نے خود کش بمبار کا شناختی کارڈ بنوانے میں مدد کی تھی۔ ملزم ناصر علی کا والد انور علی پولیس میں ملازم […]

.....................................................

عبدالرزاق میڈیکل سینٹر کے تحت گلشن اقبال میں فری میڈیکل کیمپ کا انعقاد

عبدالرزاق میڈیکل سینٹر کے تحت گلشن اقبال میں فری میڈیکل کیمپ کا انعقاد

کراچی (اسٹاف رپورٹر) ایس عبدالرزاق میڈیکل سینٹر کے زیر اہتمام گلشن اقبال بلاک10-Aدرگاہ جیلانی چاند پوری پر فری میڈیکل کیمپ لگا یا گیا جس میں ممتاز طبی ماہرین نے سینکڑوں مریضوں کا مفت طبی معائنہ، طبی تجاویز اور ادویات مفت فراہم کئے جن میں سرجن آئی اسپیشلسٹ ،ENTاسپیشلسٹ، جنرل فیزیشنز اور دیگر کوالیفائیڈ ڈاکٹر حضرات […]

.....................................................

سانحہ گلشن اقبال: دہشتگردوں کے متعلق کوئی اہم شواہد نہ مل سکے

سانحہ گلشن اقبال: دہشتگردوں کے متعلق کوئی اہم شواہد نہ مل سکے

لاہور (جیوڈیسک) دہشت گردوں نے گلشن اقبال پارک کو نشانہ کیا بنایا، پارک میں ویرانیوں نے ڈیرے ہی ڈال دیئے۔ ایک ہفتہ گزر جانے کے باوجود بھی پارک نہ صرف بند ہے بلکہ اس کے کھولے جانے کی ابھی کوئی امید بھی نظر نہیں آتی۔ پولیس حکام کا کہنا ہے کہ سانحہ بہت بڑا تھا […]

.....................................................

لاہور: وزیراعلی پنجاب کی زیرصدارت امن و امان سے متعلق اجلاس

لاہور: وزیراعلی پنجاب کی زیرصدارت امن و امان سے متعلق اجلاس

لاہور: وزیراعلی پنجاب کی زیرصدارت امن و امان سے متعلق اجلاس، سانحہ گلشن اقبال پارک سے متعلق ابتدائی تحقیقات سے اگاہ کیا گیا، سانحہ گلشن اقبال پارک جیسے واقعات کو روکنے کیلئے پر تبادلہ خیال، وزیر قانون، آئی جی پنجاب، سیکرٹری داخلہ اور سیکرٹری پراسیکیوشن شریک۔

.....................................................

کراچی: سکول جانے کی عمر میں نوجوانوں نے لوٹ مار کیلئے اسلحہ اٹھا لیا

کراچی: سکول جانے کی عمر میں نوجوانوں نے لوٹ مار کیلئے اسلحہ اٹھا لیا

کراچی (جیوڈیسک) کراچی میں سکول اور کالج جانے کی عمر میں نوجوانوں نے اسلحہ تھام کر سٹریٹ کرائم کی وارداتیں شروع کردی ہیں۔ یہ کراچی کا علاقہ گلشن اقبال بلاک تھری ہے جہاں ایک گاڑی پر تین افراد سوار ہیں۔ گاڑی میں سوار تینوں افراد ایک دوست کا انتظار کر رہے ہیں کہ اسی اثناء […]

.....................................................

لاہور : سانحہ گلشن اقبال، مزید تین لاشوں کو ورثا نے شناخت کر لیا

لاہور : سانحہ گلشن اقبال، مزید تین لاشوں کو ورثا نے شناخت کر لیا

لاہور (جیوڈیسک) سانحہ گلشن اقبال پارک کے بعد میو ہسپتال مردہ خانے میں موجود تین لاشوں کی ورثا نے شناخت کر لی۔ ذرائع کے مطابق سانحہ گلشن اقبال میں شہید ہونے والے 63 افراد کی لاشیں پوسٹ مارٹم کے لیے میو ہسپتال مردہ خانے منتقل کی گئی تھیں ۔ 60 لاشوں کو شناخت کے بعد […]

.....................................................

دہشت گرد اپنے مذموم مقاصد میں کبھی کامیاب نہیں ہوسکتے ،علم کے ذریعے دہشت گردوںکو شکست دینگے : فرید انصاری

دہشت گرد اپنے مذموم مقاصد میں کبھی کامیاب نہیں ہوسکتے ،علم کے ذریعے دہشت گردوںکو شکست دینگے : فرید انصاری

کراچی (اسٹاف رپورٹر) وزیر اعلیٰ سندھ کے معاون خصوصی فرید انصاری نے کہا ہے کہ دشمن کتنے ہی مظالم ڈھا لیں ، کتنے ہی معصوم شہریوں کو شہید کر دیں وہ ملک میں جاری تعلیمی عمل کو روک نہیں سکتے ۔ سانحہ لاہور کے باوجود آج کی اس تقریب میں طلبہ ، والدین اور عمائدین […]

.....................................................

عظیم الشان محفل بسلسلہ یوم صدیق اکبر 31 مارچ کو جیلانی جامع مسجد گلشن اقبال میں منعقد ہو گا

عظیم الشان محفل بسلسلہ یوم صدیق اکبر 31 مارچ کو جیلانی جامع مسجد گلشن اقبال میں منعقد ہو گا

کراچی (اسٹاف رپورٹر) حلقہ علویہ القادریہ کے زیر اہتمام عظیم الشان محفل بسلسلہ یوم صدیق اکبر مورخہ 31 مارچ 2016ء بروز جمعرات بعد نماز عشاء جیلانی جامع مسجد گلشن اقبال نزد درگاہ شاہ جیلانی پر منعقد ہو گی جس میں علماء و مشائخ خصوصی خطاب فرمائیں گے۔

.....................................................

گلشن اقبال میں مائوں کے گلشن اجڑ گئے

گلشن اقبال میں مائوں کے گلشن اجڑ گئے

تحریر : ملک محمد سلمان زندگی کی چہل پہل پوری آب و تاب سے جاری تھیہر طرف خوشیاں ہی خوشیاں کوئی ایسٹر کا تہوار منا رہا تو کوئی اتوار کی چھٹی سے لطف اندوز ہورہا۔پھولوں جیسے بچے آنے والی گھڑی سے بیخبر ہوکر کھیل کود میں مصروف تھے،ہاتھوں میں کھلونے لیے کھیل میں مگنبچوں کی […]

.....................................................

گلشن اقبال دہشت گردوں کی بزدلانہ کارروائی

گلشن اقبال دہشت گردوں کی بزدلانہ کارروائی

تحریر : میاں نصیر احمد لاہور دھماکے نے ہنستے بستے چہروں سے خوشیاں چھین لی دل میں خوشیاں لے کر سیر کو جانے والے کئی خاندان اجڑ گئے سا نحہ لاہور کے دلخراش واقعہ نے آنکھیں نم کر دی دہشت گردوں نے پکنک مناتی فیملیز کے خوشگوار لمحات کو دکھ اور تکلیف میں بدل دیا […]

.....................................................

حافظ طاہر جمیل میاں کا گلشن اقبال پارک میں قیمتی جانوں کے ضیاع پر گہرے رنج وغم کا اظہار

حافظ طاہر جمیل میاں کا گلشن اقبال پارک میں قیمتی جانوں کے ضیاع پر گہرے رنج وغم کا اظہار

فیصل آباد: پاکستان مسلم لیگ (ن) کے صوبائی رہنما وصدر انجمن تاجران منٹگمری بازار حافظ طاہر جمیل میاں نے گلشن اقبال پارک لاہور میں ہونیوالے خود کش حملے اور اسکے نتیجے میں قیمتی جانوں کے ضیاع پر گہرے رنج وغم کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ دہشتگردوں نے ایک مرتبہ پھر ثابت کر دیا […]

.....................................................

لاہور: گلشن اقبال پارک دھماکے کا مقدمہ تھانہ سی ٹی ڈی میں درج

لاہور: گلشن اقبال پارک دھماکے کا مقدمہ تھانہ سی ٹی ڈی میں درج

لاہور (جیوڈیسک) علامہ اقبال ٹاون لاہور کے گلشن اقبال پارک میں خودکش دھماکے کا مقدمہ تھانہ سی ٹی ڈی میں درج کرلیا گیا ۔ پولیس کے مطابق ایف آئی آر تھانا اقبال ٹاون کے سب انسپکٹر کی مدعیت میں درج کی گئی ہے ، مقدمہ میں دہشت گردی ، قتل ، اقدام قتل سمیت دیگر […]

.....................................................

لاہور لہو لہو

لاہور لہو لہو

تحریر : رشید احمد نعیم لاہور میں ظلم و بر بریت کی انتہا۔۔۔ تفریحی مقام پر دہشت گردی۔۔۔ درجنوں افراد کی شہادت ۔۔۔ سینکڑوں خاندان میں صفِ ما تم ۔۔۔ ستر کے قریب گھرانوں کے چراغ گل ۔۔۔ مائوں کی ہری بھری گودیں اناً فاناً ویران ۔۔۔ بچے باپ کی شفقت سے محروم۔۔۔ بوڑھے والدین […]

.....................................................

سانحہ گلشن اقبال لاہور، خیرپور ناتھن شاہ میں شہری غم سے نڈہال

سانحہ گلشن اقبال لاہور، خیرپور ناتھن شاہ میں شہری غم سے نڈہال

خیرپور ناتھن شاہ: خیرپور ناتھن شاہ میں سانحہ لاہور گلشن اقبال کے خلاف سول سوسائٹی سڑکوں پر نکل پڑی۔ شہریوں اور صحافیوں کی جانب سے فیاض جعفری، سید اظہر حسین، سید شفقت عباس، راشد علی قاضی، اقبال کھوہارو، الطاف لغاری اور دیگر کی قیادت میں نیشنل پریس کلب خیرپور ناتھن شاہ کے سامنے شہیدوں کی […]

.....................................................

غوث الاعظم ہائی اسکول گلشن اقبال کے تحت سالانہ تقسیم اسناد کی تقریب 28 مارچ کو منعقد ہو گی

غوث الاعظم ہائی اسکول گلشن اقبال کے تحت سالانہ تقسیم اسناد کی تقریب 28 مارچ کو منعقد ہو گی

کراچی (اسٹاف رپورٹر) غوث الاعظم ہائی اسکول گلشن اقبال کے زیر اہتمام سالانہ تقسیم اسناد کی تقریب مورخہ 28 مارچ 2016ء بروز پیر بوقت صبح 9 بجے بمقام غوث الاعظم ہائی اسکول بلاک 10-Aگلشن اقبال، نزد لال فلیٹ راشد منہاس روڈ کراچی میں منعقد ہو گا۔ تقریب میں ممتاز ماہرین تعلیم و سماجی شخصیات طلباء […]

.....................................................

کراچی: گلشن اقبال میں مبینہ پولیس مقابلہ، 2 ڈاکو ہلاک

کراچی: گلشن اقبال میں مبینہ پولیس مقابلہ، 2 ڈاکو ہلاک

کراچی (جیوڈیسک) کراچی کے علاقے گلشن اقبال میں لوٹنے کی واردات کے دوران 2 ڈاکو مبینہ پولیس مقابلے میں مارے گئے۔ ڈاکووں کی فائرنگ سے راہ گیر بھی جاں بحق ہو گیا۔ کراچی کے علاقے گلشن اقبال بلاک ٹو میں 2 ڈاکووں نے پھل فروش کو لوٹنے کی کوشش کی، مزاحمت پر ڈاکووں کی فائرنگ […]

.....................................................
Page 1 of 41234