کراچی (جیوڈیسک) کراچی میں عدالتی حکم پر گلشن معمار لیبر سکوائر کی عمارت خالی کرانے پر قابضین مشتعل ہوگئے ۔ ایک خاتون نے خودسوزی کی کوشش بھی کی ۔ گلشن معمار لیبر سکوائر ایک بار پھر میدان جنگ بن گیا ، عدالتی حکم پر عمارت خالی کرانے کی کوشش ، قابضین مشتعل ہوگئے۔ ضلعی انتظامیہ […]
کراچی (جیوڈیسک) کراچی کے علاقے گلشن معمار میں مبینہ زیادتی کے بعد آٹھ سالہ بچی کو قتل کر دیا گیا۔ جناح ہسپتال میں شام کے وقت خاتون ایم ایل او کی ڈیوٹی نہ ہونے سے پوسٹ مارٹم نہ ہو سکا۔ وزیر اعلیٰ کی مشیر برائے انسانی حقوق نادیہ گبول نے ہسپتال عملے اور پولیس کو […]
کراچی (جیوڈیسک) گلشن معمار میں سی ٹی ڈی ٹو پولیس نے حساس ادارے کی نشاندہی پر چھاپہ مارا۔ ایس ایس پی سی ٹی ڈی ٹو جنید شیخ کے مطابق دو طرفہ فائرنگ کے تبادلے میں القاعدہ اور داعش سے تعلق رکھنے والے 2 دہشتگرد عبداللہ اور مجاہد مارے گئے۔ ہلاک دہشتگرد داعش کے اہم کمانڈر […]
کراچی (جیوڈیسک) کراچی کے علاقے گلشن معمار میں ڈمپر کی ٹکر سے 3 افراد جاں بحق ہوگئے۔ گلشن معمار فیز 2 میں اچار کمپنی موڑ پر ایک موٹر سائیکل پر سوار 3 افراد کی ٹکر تیز رفتار ڈمپر سے ہوئی۔ ٹکر کے نتیجے میں تینوں موٹر سائیکل سوار موقع پر جاں بحق ہوگئے ، جبکہ […]
کراچی (جیوڈیسک) گلشن معمار میں ڈمپر کی موٹر سائیکل کو ٹکر سے 3 نوجوان جاں بحق ہو گئے۔ کراچی میں گلشن معمار کے علاقے احسن آباد میں ایک نجی کمپنی کے سامنے تیز رفتار ڈمپر نے موٹر سائیکل کو ٹکر ماری جس کے نتیجے میں ایک نوجوان موقع پر ہی جاں بحق ہو گیا جب […]
کراچی (جیوڈیسک) کراچی گلشن معمار میں رینجرز سے مقابلے میں 3 دہشت گرد ہلاک ہو گئے، مختلف علاقوں میں سیکورٹی اداروں کی کارروائیاں، 48 مشتبہ افراد پکڑے گئے۔ کورنگی میں ڈکیتی مزاحمت پر فائرنگ سے دو افراد جاں بحق اور تین زخمی ہوگئے، شہر قائد میں لوٹ مار، چھینا جھپٹی، نہتے افراد پر فائرنگ کا […]
کراچی (جیوڈیسک) ترجمان رینجرز سندھ کا کہنا ہے کہ گلشن معمار میں گشت پر مامور اہلکاروں پر فائرنگ کے واقعے کے بعد 23 مشکوک افراد کو حراست میں لیا گیا، جن میں سے 8 افراد کو ابتدائی تفتیش کے بعد رہا کر دیا گیا۔ ہے۔ ترجمان رینجرز سندھ کی جانب سے جاری کردہ اعلامیے میں […]
کراچی (جیوڈیسک) کراچی کے علاقے گلشن معمار میں موٹر سائیکل سوار ملزمان کی فائرنگ سے پولیس اہلکار جاں بحق ہو گیا۔ پولیس کے مطابق گلشن معمار گلشن موڑ کے قریب موٹر سائیکل پر سوار پولیس اہلکار تھانے کی جانب جا رہا تھا جب اسے موٹر سائیکل سوار ملزمان نے فائرنگ سے نشانہ بنایا۔ زخمی پولیس […]
کراچی (جیوڈیسک) کراچی کے علاقے گلشن معمار میں پولیس نے مقابلے کے بعد مغوی تاجر کو بازیاب کرالیا، کارروائی کے دوران چار ملزمان مارے گئے، جبکہ لیاری میں گینگ وارکے 2 ملزم ہلاک ہوگئے۔ گلشن معمار میں سی پی ایل سی اور اے وی سی سی نے مشترکہ کارروائی کی، کارروائی کے دوران 3 روز […]
کراچی (جیوڈیسک) کراچی کے علاقے گلشن معمار، احسن آباد میں تولیہ بنانے والی فیکٹری میں آگ لگ گئی جس کے نتیجے میں اب تک کی اطلاعات کے مطابق ایک شخص ہلاک اور 2 زخمی ہوگئے ہیں۔ فائر بریگیڈ حکام کے مطابق آگ نے 3 منزلہ عمارت کو اپنی لپیٹ میں لے لیا ہے، 4 فائرٹینڈرز […]
کراچی (جیوڈیسک) کراچی کے علاقے گلشن معمار سے 6 افراد کی تشدد زدہ لاشیں برآمد ہوئی ہیں۔ پولیس کے مطابق مقتولین کو اغواء کرکے تیز دھار آلے سے قتل کیا گیا ہے۔ مقتولین کی عمریں 20 اور 30 سال کے درمیان ہیں۔ ایس ایس پی سینٹرل کے مطابق 4 افراد کی لاشوں کی شناخت کر […]
کراچی (جیوڈیسک) گلشن معمار میں پولیو ٹیم پر فائرنگ ہوئی ہے تاہم کوئی جانی نقصان نہیں ہوا۔ پولیس کے مطابق پو لیو ٹیم پر فائرنگ کرنے والے ملزم کو گرفتار کر لیا ہے۔ ایس ایس پی ملیر احمد جمال کا کہنا ہے کہ فائرنگ کرنے والے ملزم سے اسلحہ بھی برآمد کر لیا ہے۔