اصل گلو بٹ کون ہے؟

اصل گلو بٹ کون ہے؟

تحریر : شہزاد حسین بھٹی میری نظروں کے سامنے دو منظر گھوم رہے ہیں اورمیں حیرت میں مبتلا ہوں کہ اصل گلو بٹ حقیقی کردار ہے یا سوچ؟ پہلا گلو بٹ 17جون 2014 کو سانحہ ماڈل ٹائون کے دوران سامنے آیا۔جو کام سلطان راہی اور مصطفیٰ قریشی پانچ پانچ سو فلموں میں ہنہناتے گھوڑوں پر […]

.....................................................

سانحہ ماڈل ٹاؤن؛ گلو بٹ کی سزا کی معطلی اور ضمانت کے لئے درخواست دائر

سانحہ ماڈل ٹاؤن؛ گلو بٹ کی سزا کی معطلی اور ضمانت کے لئے درخواست دائر

لاہور (جیوڈیسک) سانحہ ماڈل ٹاؤن کے سزا یافتہ گلو بٹ نے ہائی کورٹ میں اپنی سزا کی معطلی اور ضمانت پر رہائی کے لئے درخواست دائر کردی۔ لاہور ہائی کورٹ میں گلو بٹ کی جانب سے دائر کی گئی درخواست میں موقف اختیار کیا گیا ہے کہ سانحہ ماڈل ٹاؤن پر انہیں حقائق کے برعکس […]

.....................................................

گلو بٹ کی سزا کی معطلی اور ضمانت کیلئے لاہور ہائیکورٹ میں درخواست دائر

گلو بٹ کی سزا کی معطلی اور ضمانت کیلئے لاہور ہائیکورٹ میں درخواست دائر

لاہور (جیوڈیسک) گلو بٹ نے اپنی سزا کی معطلی اور ضمانت پر رہائی کے لئے ہائی کورٹ میں درخواست دائر کردی ہے۔ لاہور ہائی کورٹ میں گلو بٹ کے وکلا کی جانب سے دائر درخواست میں موقف اختیار کیا گیا۔ کہ انسداد دہشتگردی کی خصوصی عدالت نے اسے قانون اور حقائق کے برعکس سزا سنائی […]

.....................................................

اعتراض ختم، لاہور ہائیکورٹ کا ڈویژن بنچ گلو بٹ کی اپیل کی سماعت کریگا

اعتراض ختم، لاہور ہائیکورٹ کا ڈویژن بنچ گلو بٹ کی اپیل کی سماعت کریگا

لاہور (جیوڈیسک) لاہور ہائیکورٹ کے رجسٹرار آفس نے گلو بٹ کی سزا کے خلاف اپیل پر دائر اعتراض ختم کر دیا ، لاہور ہائیکورٹ کا ڈویژن بنچ گلو بٹ کی اپیل کی سماعت کرے گا۔ سانحہ ماڈل ٹاون کے اہم کردار گلو بٹ نے اپنی گیار سال تین ماہ اور ایک لاکھ روپے جرمانے کی […]

.....................................................

لاہور ہائیکورٹ نے گلو بٹ کی سزا کیخلاف دائر درخواست واپس کردی

لاہور ہائیکورٹ نے گلو بٹ کی سزا کیخلاف دائر درخواست واپس کردی

لاہور (جیوڈیسک) ہائیکورٹ نے گاڑیوں کی توڑ پھوڑ کے مجرم گلو بٹ کی سزا کے خلاف دائر درخواست اعتراض لگا کر واپس کردی۔ گلو بٹ نے سزا کے خلاف لاہور ہائیکورٹ میں دائر درخواست میں موقف اختیار کیا کہ گاڑیوں کے شیشے توڑنے پر 11 سال کی سزا انصاف کے منافی ہے۔ اور میرے ڈنڈے […]

.....................................................

فلمی دنیا کا خواب دیکھنے والا گلو بٹ اب کیمپ جیل قیدیوں کے برتن چمکائے گا

فلمی دنیا کا خواب دیکھنے والا گلو بٹ اب کیمپ جیل قیدیوں کے برتن چمکائے گا

لاہور (جیوڈیسک) سانحہ ماڈل ٹاون میں توڑ پھوڑ کے مجرم گلو بٹ کو کیمپ جیل میں برتن دھونے کے کام پر لگا دیا گیا۔ گلو بٹ کی سزا سے متعلق عدالتی فیصلے پر عمل درآمد شروع ہو گیا ہے اور اب گلو بٹ کیمپ جیل میں قیدیوں کے استعمال شدہ برتن صاف کرے گا۔ گلو […]

.....................................................

عدالت نے گلو بٹ کو گاڑیاں توڑنے کے کیس میں گیارہ سال قید کی سزا سنا دی

عدالت نے گلو بٹ کو گاڑیاں توڑنے کے کیس میں گیارہ سال قید کی سزا سنا دی

لاہور : عدالت نے گلو بٹ کو گاڑیاں توڑنے کے کیس میں گیارہ سال قید کی سزا سنا دی، گلو بٹ کو ایک لاکھ 10 ہزار روپے جرمانے کی سزا سنا دی گئی۔

.....................................................

رہائی یا قید، جو بھی ہو سجدہ ریز رہوں گا، گلو بٹ

رہائی یا قید، جو بھی ہو سجدہ ریز رہوں گا، گلو بٹ

لاہور (جیوڈیسک) لاہور میں گاڑیوں کے شیشے توڑ کر شہرت پانے والے گلو بٹ نے کہا ہے کہ عدلیہ پر یقین اور پر ایمان ہے۔ عدالت کے باہر صحافیوں کے سوالات کے جواب میں انہوں نے کہا۔ کہ اگر بری ہوگیا تو اللہ کے سامنے سجدہ ریز ہو جائوں گا ، اور اگر سزا ہوئی […]

.....................................................

پاکستان سمیت بیرون ملک سے فلموں کی آفر ہوئی ہے، گلو بٹ

پاکستان سمیت بیرون ملک سے فلموں کی آفر ہوئی ہے، گلو بٹ

لاہور (جیوڈیسک) توڑ پھوڑ بلاسٹر گلو بٹ کا کہنا ہے پاکستان سمیت بیرون ملک سے فلموں کی آفر ہوئی ہے، وطن کے لئے کسی فلم میں کام کیا تو معاوضہ نہیں لوں گا، ایسا لگتا ہے جیسے پوری دنیا میں وہ ہی دہشت گرد ہے۔ گلو بٹ نے لاہور میں انسداد دہشت گردی کی عدالت […]

.....................................................

عدالت سے باہر آکر گلو بٹ شیشے توڑنے سے صاف مکر گئے

عدالت سے باہر آکر گلو بٹ شیشے توڑنے سے صاف مکر گئے

لاہور (جیوڈیسک) انسدادِ دہشت گردی کی عدالت لاہور نے سانحہ ماڈل ٹاؤن کے دوران گاڑیاں توڑنے میں ملوث ملزم گلو بٹ کیس کی سماعت کل تک ملتوی کر دی۔گلو بٹ عدالت سے باہر آتے ہی گاڑیوں کے شیشے توڑنے سے صاف مکر گئے۔ انسدادِ دہشت گردی کی عدالت لاہورمیں سانحہ ماڈل ٹاؤن کے مقدمہ میں […]

.....................................................

سنی سنائی باتوں پر ایف آئی آر درج کی گئی، گلو بٹ

سنی سنائی باتوں پر ایف آئی آر درج کی گئی، گلو بٹ

لاہور (جیوڈیسک) پہلے سے بھی زیادہ فاخرانہ انداز، آنکھوں پر سیاہ چشمہ، ہاتھوں میں تسبیح۔ تاؤ دی گئی مونچھوں پر کالے خضاب کی تہہ گلو بٹ نے لاہور میں انسداد دہشت گردی کی عدالت میں پیشی کے بعد ذرائع سے بات کرتے ہوئے کہا اس کے خلاف سنی سنائی باتوں پر آیف آئی آر درج […]

.....................................................

گلو بٹ کی انسداد دہشت گردی عدالت میں پیشی

گلو بٹ کی انسداد دہشت گردی عدالت میں پیشی

لاہور (جیوڈیسک) سانحہ ماڈل ٹاون میں گاڑیوں کی توڑ پھوڑ میں ملوث گلو بٹ کو لاہور کی انسداد دہشت گردی عدالت میں پیش کیا گیا۔ عدالت نے مختصر کارروائی کے بعد مزید سماعت 18 اکتوبر تک ملتوی کر دی۔ دوران سماعت تین گواہوں شاہین، دلدار اور اللہ دتہ کے بیانات پر جرح کی گئی۔ عدالت […]

.....................................................

زبان کھل گئی تو بہت سے لوگوں کی وردیاں اتریں گیں اور کئی جیل جائیں گے، گلو بٹ

زبان کھل گئی تو بہت سے لوگوں کی وردیاں اتریں گیں اور کئی جیل جائیں گے، گلو بٹ

لاہور (جیوڈیسک) سانحہ ماڈل ٹاؤن میں توڑ پھوڑ سے متعلق کیس کی سماعت کے دوران گواہان نے گلو بٹ کو واقعہ کا ذمہ دار قرار دے دیا جبکہ گلو بٹ کا کہنا ہے کہ اگر ان کی زبان کھل گئی تو بہت سے لوگ جیل جائیں گے اور کئیوں کی وردیاں بھی اتریں گی۔ لاہور […]

.....................................................

امن کا سفیر ہوں مجھے قوم کے سپاہی کے نام سے پکارا جائے، گلو بٹ

امن کا سفیر ہوں مجھے قوم کے سپاہی کے نام سے پکارا جائے، گلو بٹ

لاہور (جیوڈیسک) سانحہ لاہور میں گاڑیوں کے شیشے توڑنے اور لوگوں کی املاک کو نقصان پہنچا کر شہرت حاصل کرنے والے گلو بٹ کا کہنا ہے کہ میں امن کا سفیر ہوں لہذا مجھے گلو کریسی کے بجائے قوم کے سپاہی کے نام سے پکارا جائے۔ گلو بٹ کا کہنا تھا کہ جو کچھ سانحہ […]

.....................................................

تصادم نہیں چاہتے، ن لیگ کی گلو بٹ سوچ پر قابو پانا ہو گا، شاہ محمود قریشی

تصادم نہیں چاہتے، ن لیگ کی گلو بٹ سوچ پر قابو پانا ہو گا، شاہ محمود قریشی

ملتان (جیوڈیسک) پی ٹی آئی وائس چیئرمین شاہ محمود قریشی نے شیخ رشید کے ہوٹل کے باہر ن لیگی کارکنوں کے مظاہرے پر افسوس کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ امید ہے نواز لیگ کی قیادت کارکنوں کو سمجھائے گی، پی ٹی آئی تصادم نہیں چاہتی، ن لیگ کی گلو بٹ سوچ پر قابو […]

.....................................................

سانحہ ماڈل ٹائون کے ملزم گلو بٹ نے قوم سے معافی مانگ لی

سانحہ ماڈل ٹائون کے ملزم گلو بٹ نے قوم سے معافی مانگ لی

لاہور (جیوڈیسک) گلو بٹ کا کہنا ہے کہ سانحہ ماڈل ٹاؤن کے دوران جو بھی کیا عوامی تحریک کے کارکنوں کے تشدد کے ردعمل میں کیا۔ پولیس یا کسی سیاستدان سے کوئی تعلق نہیں، سول نافرمانی کرنے والے عمران خان اور طاہر القادری کسی کو دکھائی نہیں دیتے، سانحہ ماڈل ٹاؤن کے ملزم نے قوم […]

.....................................................

گلو بٹ کو انسداد دہشت گردی کی خصوصی عدالت میں پیش کردیا گیا

گلو بٹ کو انسداد دہشت گردی کی خصوصی عدالت میں پیش کردیا گیا

لاہور (جیوڈیسک) سانحہ ماڈل ٹاؤن کےدوران ڈنڈے سے گاڑیوں کے شیشے توڑنے میں ملوث ملزم گلوبٹ کو لاہور میں انسدادِ دہشت گردی کی خصوصی عدالت میں پیش کر دیا گیا۔ گلو بٹ سینے پر قومی پرچم کا بیج لگائے۔ اور ہاتھ میں تسبیح پکڑے عدالت میں پیش ہوا، پولیس نے گلوبٹ کا ڈنڈا پیش نہیں […]

.....................................................

ڈاکٹر طاہر القادری کی گلو بٹ پر تنقید

ڈاکٹر طاہر القادری کی گلو بٹ پر تنقید

اسلام آباد (جیوڈیسک) پاکستان عوامی تحریک کے قائد طاہر القادری نے کہا ہے کہ گلو بٹ کا نام آکسفورڈ کی ڈکشنری میں شامل ہو گیا، گلو بٹ کو ہیرو بنادیا گیا، یہ نام نہاد جمہوریت اور پارلیمنٹ کا چہرہ ہے۔ ہرغیرت مند آدمی 10 بار ایسی پارلیمنٹ پر لعنت بھیجے۔ ڈاکٹر طاہر القادری نے دھرنے […]

.....................................................

گلو بٹ کا نام جلد آکسفرڈ ڈکشنری میں شامل ہوگا

گلو بٹ کا نام جلد آکسفرڈ ڈکشنری میں شامل ہوگا

لاہور (جیوڈیسک) گلو بٹ کو تو رہا کر دیا گیالیکن خبریں آرہی ہیں کہ اس کا نام آکسفرڈ ڈکشنری میں شامل کیا جاسکتا ہے۔ گلو نئی اصطلاح بن گیا، طاقت ور طبقے کی شہ پر معاشرے کے امن و سکون کو تہہ و بالا کرنے والوں کے لیے گلو کی اصطلاح استعمال کی جارہی ہے۔ […]

.....................................................

گلو بٹ کی گرفتاری غیر قانونی، فوری رہا کیا جائے، لاہور ہائیکورٹ

گلو بٹ کی گرفتاری غیر قانونی، فوری رہا کیا جائے، لاہور ہائیکورٹ

لاہور (جیوڈیسک) لاہور ہائیکورٹ نے سانحہ ماڈل ٹائون کے دوران گاڑیوں کی توڑ پھوڑ کے الزام میں گرفتار گلو بٹ کو فوری طور پر رہا کرنے کا حکم دیا ہے، اس سلسلے میں لاہور ہائیکورٹ نے قرار دیا کہ گلو بٹ کی نظر بندی غیر قانونی ہے اور اسے مزید حراست میں رکھنا غیر قانونی […]

.....................................................

لاہور ہائی کورٹ نے گلو بٹ کی رہائی کا حکم دے دیا

لاہور ہائی کورٹ نے گلو بٹ کی رہائی کا حکم دے دیا

لاہور ہائی کورٹ نے گلو بٹ کی رہائی کا حکم دے دیا، گلو بٹ کسی اور کیس میں ملوث ہے تو ثبوت پیش کیے جائیں، جسٹس قاسم علی

.....................................................

گلو بٹ نظر بندی کیس، ہوم سیکرٹری سے مقدمات کا ریکارڈ طلب

گلو بٹ نظر بندی کیس، ہوم سیکرٹری سے مقدمات کا ریکارڈ طلب

لاہور (جیوڈیسک) لاہور ہائیکورٹ نے گلو بٹ نظر بندی کیس میں ہوم سیکرٹری سے مقدمات کا ریکارڈ طلب کر لیا۔ لاہور ہائیکو رٹ کے جسٹس محمد قاسم خان نے کیس کی سماعت شروع کی تو درخواست گزار کے وکیل کاشف عباس نے عدالت کو بتایا کہ لاہور ہائیکورٹ نے گلو بٹ کی درخواست ضمانت منظور […]

.....................................................

سانحہ ماڈل ٹاون، گلو بٹ کیخلاف کیس کی سماعت 26 ستمبر تک ملتوی

سانحہ ماڈل ٹاون، گلو بٹ کیخلاف کیس کی سماعت 26 ستمبر تک ملتوی

لاہور (جیوڈیسک) لاہور میں انسداد دہشت گردی کی عدالت نے سانحہ ماڈل ٹاون کے مرکزی کردار گلو بٹ کے خلاف کیس کی سماعت چھبیس ستمبر تک ملتوی کر دی۔ انسداد دہشت گردی کی عدالت کے جج رائے ایوب مارتھ نے کیس کی سماعت کی۔ گلو بٹ کے خلاف استغاثہ کی جانب سے پہلے گواہ سب […]

.....................................................

انسداد دہشگردی کی خصوصی عدالت نے گلو بٹ پر فرد جرم عائد کر دی

انسداد دہشگردی کی خصوصی عدالت نے گلو بٹ پر فرد جرم عائد کر دی

لاہور (جیوڈیسک) انسداد دہشتگردی کی خصوصی عدالت نے سانحہ ماڈل ٹائون میں گاڑیوں کی توڑ پھوڑ اور سرکاری املاک کو نقصان پہنچانے کے الزام میں گلو بٹ پر فرد جرم عائد کر دی ہے، دوسری طرف گلو بٹ نے عدالت کی جانب سے فرد جرم ماننے سے انکار کیا ہے۔ اس سلسلے میں انسداد دہشتگردی […]

.....................................................
Page 1 of 212