سانس لیتے تکیے کو گلے لگانے سے ڈپریشن میں کمی

سانس لیتے تکیے کو گلے لگانے سے ڈپریشن میں کمی

جرمنی: ڈپریشن، گھبراہٹ اور بے چینی ہماری روزمرہ زندگی کا ایک حصہ بن چکی ہے۔ ادویہ کے ساتھ اب سائنسدانوں نے انسانی احساس والا تکیہ بنایا ہے جو مصنوعی طور پر سانس لیتا ہے اور اسے دھڑے سے لگانے پر عجیب سکون کا احساس ملتا ہے۔ اسے آپ گلے ملنے والا تکیہ کہہ سکتے ہیں […]

.....................................................

مریم نواز کو تیز بخار اور گلے میں شدید درد کی شکایت

مریم نواز کو تیز بخار اور گلے میں شدید درد کی شکایت

لاہور (اصل میڈیا ڈیسک) مسلم لیگ ن کی نائب صدر مریم نواز نے طبیعت ناساز ہونے کے باعث 4 روز کے لیے تمام سیاسی سرگرمیاں معطل کر دیں۔ ترجمان مسلم لیگ ن مریم اورنگزیب کا کہنا ہے کہ مریم نواز شریف کو تیز بخار اور گلے میں شدید درد کی شکایت ہے۔ مولانا فضل الرحمان […]

.....................................................

تعلیم کو تجارت بنا کر غریب والدین کے گلے پر چھریاں چلائی جا رہی ہیں: زبیر حفیظ

تعلیم کو تجارت بنا کر غریب والدین کے گلے پر چھریاں چلائی جا رہی ہیں: زبیر حفیظ

لاہور: اسلامی جمعیت طلبہ پاکستان کے ناظم اعلیٰ محمدز بیر حفیظ نے کہا ہے کہ تعلیم کو تجارت بنا کر غریب والدین کے گلے پر چھریاں چلائی جارہی ہیں۔تعلیمی اداروں کو فیسوں میں اضافے کے لئے کھلی چھوٹ دی گئی ، سکول مالکان نے من مانے اضافے کر کے والدین کی مشکلات میں اضافہ کیا۔ […]

.....................................................

حکمران عوام کے گلے پرمہنگائی کی چھری چلارہے ہیں ‘ امیر پٹی

حکمران عوام کے گلے پرمہنگائی کی چھری چلارہے ہیں ‘ امیر پٹی

کراچی ( اسٹاف رپورٹر ) پاکستان کی تمام سیاسی جماعتوں کی جانب سے کے پی کے میں دھاندلی کے الزامات کے بعد بلدیاتی انتخابات کا کالعدم قرار دیا جانا ہی ملک وقوم اور خود خیبر پختونخواہ حکومت کے حق میں ہے۔ محب وطن روشن پاکستان پارٹی کے قائد و چیئرمین امیر پٹی نے تحریک انصاف […]

.....................................................

خیبر پختونخوا : گلے، سینے اور کھانسی کی بیماریوں میں غیر معمولی اضافہ

خیبر پختونخوا : گلے، سینے اور کھانسی کی بیماریوں میں غیر معمولی اضافہ

پشاور (جیوڈیسک) خشک سردی کی وجہ سے خیبر پختونخوا میں گلے، سینے، سردرد اور کھانسی کی بیماریوں میں غیر معمولی اضافہ ہوا ہے۔ طبی ماہرین کے مطابق خشک سردی کی وجہ سے گلے اور سینے کی تکلیف ، سردرد اور کھانسی کی شکایات میں اضافہ ہو رہا ہے۔ خصوصا بچے موسمی امراض سے زیادہ متاثر […]

.....................................................

برکی شاہدرہ : خواتین نے زہریلی گولیاں کھا کر موت کو گلے لگا لیا

برکی شاہدرہ : خواتین نے زہریلی گولیاں کھا کر موت کو گلے لگا لیا

لاہور (جیوڈیسک) برکی اور شاہدرہ میں 2 خواتین نے زہریلی گولیاں کھا کر خودکشی کر لی۔ بتایا جاتا ہے کہ عشرت بی بی کا خاوند ہیروئن کے نشہ کا عادی تھا جسکی وجہ سے دونوں میں لڑائی جھگڑا رہتا تھا۔ چند روز قبل عشرت خاوند سے ناراض ہوکر والدین کے گھر قصور چلی گئی، رشتہ […]

.....................................................

اوبامہ کے گلے میں خرابی ، ہسپتال میں چیک اپ کیا گیا

اوبامہ کے گلے میں خرابی ، ہسپتال میں چیک اپ کیا گیا

نیویارک (جیوڈیسک) امریکی صدر براک اوباما گلے کی خرابی کے باعث ہسپتال پہنچ گئے ، وائٹ ہاؤس ترجمان کا کہنا ہے پریشانی کی بات نہیں صرف تشخیصی ٹیسٹ کے لئے ہسپتال گئے۔ وائٹ ہاؤس ترجمان نے ایک بیان میں کہا ہے کہ صدر اوباما چند دن سے گلے میں تکلیف کی شکایت کر رہے تھے۔ […]

.....................................................

نزلہ و زکام کے لیے احتیاطی تدابیر!

نزلہ و زکام کے لیے احتیاطی تدابیر!

تحریر: اختر سردار چودھری، کسووال موسم سرما کا آغاز ہو چکا ہے، بخار، کھانسی، گلے کی خاراش وغیرہ کے مریضوں کی آج کل ڈاکٹروں کے پاس قطاریں لگی ہیں ،زیادہ تر بچے اور ضعیف افراد بدلتے موسم میں بیمار ہوتے ہیں موسم کے علاوہ اس کے اور بھی کئی ایک اسباب ہوتے ہیں آج ہم […]

.....................................................

موسم سرما کی آمد پرناک ، کان ،گلے کی بیماریوں میں اضافہ

موسم سرما کی آمد پرناک ، کان ،گلے کی بیماریوں میں اضافہ

فیصل آباد (جیوڈیسک) موسم گرما کی رخصتی اور موسم سرما کی آمد کے ساتھ ہی ناک ، کان، گلے کی بیماریوں میں اضافہ ہونے لگا ہے اور بڑے و چھوٹے تمام عمر کے افراد بڑی تعداد میں مذکورہ امراض میں مبتلا ہو رہے ہیں۔ گلے کی خرابی ، نزلہ ، زکام ، کھانسی کے ساتھ […]

.....................................................

ون ڈے اسکواڈ میں یونس خان کا معاملہ سلیکٹرز کے گلے میں اٹک گیا

ون ڈے اسکواڈ میں یونس خان کا معاملہ سلیکٹرز کے گلے میں اٹک گیا

لاہور (جیوڈیسک) آسٹریلیا کیخلاف سیریز کیلیے قومی اسکواڈز کو منگل کے روز حتمی شکل دی جائے گی۔ چیئرمین پی سی بی شہریار خان سے منظوری ملنے پر تینوں فارمیٹ کی ٹیموں کا اعلان کردیا جائیگا، بصورت دیگر بدھ کو فہرست جاری ہوگی، یونس خان کو ون ڈے کرکٹ کیلیے برقرار رکھنے یا ڈراپ کرنے کا […]

.....................................................

داعش کا مغویوں کے گلے کاٹنا خلاف اسلام ہے : ایرانی صدر

داعش کا مغویوں کے گلے کاٹنا خلاف اسلام ہے : ایرانی صدر

تہران (جیوڈیسک) ایران کے صدر حسن روحانی نے داعش کی جانب سے اغوا کئے گئے افراد کے گلے کاٹنے کی مذمت کرتے ہوئے کہا ہے کہ یہ عمل خلاف اسلام ہے۔ امریکی نیوز چینل کو انٹرویو دیتے ہوئے صدر روحانی کا کہنا تھا کہ اسلام کی رو سے ایک بیگناہ انسان کا قتل پوری انسانیت […]

.....................................................

نوجوان نے بھائی سے جھگڑ کر کے گلے پر بلیڈ پھیر لیا، حالت نازک

نوجوان نے بھائی سے جھگڑ کر کے گلے پر بلیڈ پھیر لیا، حالت نازک

جوہرآباد (جیوڈیسک) شاہ پور کے گاؤں نواب پور کا رہائشی محمد سجاد کا بھائی محمد سجاول جوہرآباد میں مستریوں کا کام کرتا تھا گذشتہ روز سجاد اُسے ملنے آیا اور اس دوران اس کا اپنے بھائی کیساتھ جھگڑا ہوا جس سے دل برداشتہ ہو کر اُس نے اپنے گلے پر تیز دھار بلیڈ پھیر دیا۔ […]

.....................................................

تاندلیانوالہ غیرت کے نام پر شوہر کو قتل کر دیا

تاندلیانوالہ غیرت کے نام پر شوہر کو قتل کر دیا

تاندلیانوالہ (جیوڈیسک) غیرت کے نام پر شوہر نے بیوی کے گلے میں پھندا ڈال کر قتل کر دیا، مقتولہ کی4 ماہ قبل شادی ہوئی تھی، ملزم فرارہوگیا۔ تفصیلات کے مطابق تاندلیانوالہ کے نواحی علاقہ 53/3 ٹکراکی رہائشی رضیہ بی بی کی 4 ماہ قبل الطاف سے شادی ہوئی تھی جبکہ اس کے شوہر کو اپنی […]

.....................................................

ملزم نے حوالات کے باتھ کی اینٹوں سے بنی چو گاٹھ پر آزاد بند کو گلے میں پھندا ڈال کر خودکشی کا ارتکاب

ملزم نے حوالات کے باتھ کی اینٹوں سے بنی چو گاٹھ پر آزاد بند کو گلے میں پھندا ڈال کر خودکشی کا ارتکاب

گلیا نہ ( عمر فارو ق اعوا ن ) تھا نہ ککرا لی کے ڈکیتی کے ملز م کی تھا نہ گلیا نہ میں پر اسرا ر ہلا کت ، ملز م نے حو الا ت کے با تھ کی اینٹو ں سے بنی چو گا ٹھ پر آ زا د بند کو گلے میں […]

.....................................................

شمالی وزیرستان میں دہشگردوں کو گلے سے پکڑ لیا ہے، کور کمانڈر کوئٹہ

شمالی وزیرستان میں دہشگردوں کو گلے سے پکڑ لیا ہے، کور کمانڈر کوئٹہ

کوئٹہ (جیوڈیسک) کور کمانڈر کوئٹہ لیفٹیننٹ جنرل ناصر خان جنجوعہ نے کہا ہے کہ شمالی وزیرستان میں دہشگردوں کو گلے سے پکڑ لیا ہے۔ کوئٹہ میں پاک فوج سے انسدادِ دہشت گردی کی تربیت پانے والے پولیس اہلکاروں کی پاسنگ آؤٹ پریڈ ہوئی، اس موقع پر اعلیٰ سیاسی شخصیات، پولیس اور کور کمانڈر کوئٹہ سمیت […]

.....................................................

دپیکا پڈکون نے رنویر کا دیا قیمتی لاکٹ گلے میں سجا لیا

دپیکا پڈکون نے رنویر کا دیا قیمتی لاکٹ گلے میں سجا لیا

ممبئی (جیوڈیسک) پہلے رنبیر کپور کے نام کا ٹیٹو گردن پر بنوایا اور اب رنویر کا دیا قیمتی لاکٹ گلے میں سجا لیا۔ بھارتی میڈیا کے مطابق اداکار رنویر سنگھ نے دپیکا کو قیمتی لاکٹ تحفے میں دیا ہے۔ محبت کے الفاظ پر مبنی اس لاکٹ کو امریکا سے واپسی پر دپیکا کے گلے میں […]

بھارتی وزیراعظم کے بھائی دلجیت سنگھ نے مودی کو گلے لگالیا

بھارتی وزیراعظم کے بھائی دلجیت سنگھ نے مودی کو گلے لگالیا

نئی دہلی (جیوڈیسک) بھارتی وزیر اعظم من موہن سنگھ کے سوتیلے بھائی دلجیت سنگھ کوہلی بھارتیہ جنتا پارٹی میں شامل ہوگئے ہیں۔بھارتی انتخابات کا دنگل اپنے جوبن پر ہے۔ ایسے میں کانگریس کو اس وقت زوردار دھچکا لگا جب وزیر اعظم من موہن سنگھ کے سوتیلے بھائی دلجیت سنگھ کوہلی نے بی جے پی میں […]

.....................................................

مشرف کا کیس نوازشریف کے گلے پڑسکتا ہے، شیخ رشید

مشرف کا کیس نوازشریف کے گلے پڑسکتا ہے، شیخ رشید

لاہور (جیوڈیسک) عوامی مسلم لیگ کے سربراہ شیخ رشید نے کہا ہے کہ نواز شریف کو صلح صفائی کرنی چاہیے۔ مشرف کا کیس ان کے گلے پڑ سکتا ہے۔ وزیراعظم کے بارے میں یہ رائے قائم ہو رہی ہے کہ وہ بدلے نہیں، ان کی قسمت اچھی ہے کہ کوئی بھی نہیں کہہ رہا کہ […]

.....................................................

گجرانوالہ میں شوہر نے بدچلنی کے شبہ میں بیوی اور بیٹیوں کے گلے کاٹ دیئے

گجرانوالہ میں شوہر نے بدچلنی کے شبہ میں بیوی اور بیٹیوں کے گلے کاٹ دیئے

گجرانوالہ (جیوڈیسک) مارگلہ سٹی کے علاقے میں شوہرنے بد چلنی کے شبہ میں اپنی بیوی اور 2 بیٹیوں کے گلے تیز دھار آلے کی مدد سے کاٹ دیئے۔ پولیس حکام کا کہنا ہے کہ تھانہ اورپ کی حدود میں مارگلہ سٹی کے رہائشی عبدالمجید نامی شخص نے پولیس کو اطلاع دی کہ علی الصبح اس […]

.....................................................

محمد عربی کی غلامی کا طوق گلے میں ڈال لیں۔ انشاء اللہ کامیاب و کامران ہونگے

کروڑ لعل عیسن: محمد عربی کی غلامی کا طوق گلے میں ڈال لیں۔ انشاء اللہ کامیاب و کامران ہونگے۔ حضرت امام حسین نے اپنے نانا ۖ کے دین کو بچانے کیلئے پورا کنبہ قربان کر دیا اور دین کو ہمیشہ کیلئے زندہ و جاوید کر دیا۔ ان خیالات کا اظہار علامہ مولانا محمد شفیع نے […]

.....................................................

لاہور، گلے میں ڈور پھرنے سے دو سالہ بچی جاں بحق، وزیر اعلی نے نوٹس لے لیا

لاہور، گلے میں ڈور پھرنے سے دو سالہ بچی جاں بحق، وزیر اعلی نے نوٹس لے لیا

لاہور (جیوڈیسک) لاہور میں گلے پر ڈور پھرنے سے دو سالہ بچی جاں بحق جبکہ اس کا بھائی شدید زخمی ہو گیا، وزیر اعلی پنجاب نے واقعے کا سخت نوٹس لے لیا،پولیس نے پتنگ بازی کرتے ہوئے تین افراد پکڑ لئے۔ افسوسناک واقعہ لاہور میں اسکیم موڑ کے قریب پیش آیا جہاں اجمل نامی شخص […]

.....................................................

منہ اور گلے کی بیماریوں میں پودینہ کا کمال

منہ اور گلے کی بیماریوں میں پودینہ کا کمال

جنہیں خشکی گھبراہٹ اور ذہنی انتشار اور افسردگی کا احساس ہو رہا ہو وہ تازہ پودینہ کی خوشبو سے اپنا علاج کرسکتے ہیں۔ پودینہ میں ایسے اجزاء ہیں جو طبیعت کو گوشت کھانے پر اکساتے ہیں۔ ایسے افراد جو گوشت خور ہوں انہیں غذا میں پودینہ بطور سلاد استعمال کرنا چاہیے پودینہ ایک فرحت بخش […]

.....................................................

شاہ رخ اور سلمان نے 5 سال بعد ایک دوسرے کو گلے لگا لیا

شاہ رخ اور سلمان نے 5 سال بعد ایک دوسرے کو گلے لگا لیا

ممبئی (جیوڈیسک) برسوں کے گلے دور ہوئے، برف پگھل گئی اور بالی وڈ کے دو بڑے خان، شاہ رخ اور سلمان پھر دوست بن گئے۔ یہ بات پانچ سال پرانی ہے۔ کترینا کیف کی سالگرہ میں کچھ ایسا ہوا کہ سلمان اور شاہ رخ میں کٹی ہو گئی۔ یاری دوستی ختم، بول چال بھی بند […]

.....................................................
Page 1 of 212