برگ و گل پہ نکھار تھوڑی ہے

برگ و گل پہ نکھار تھوڑی ہے

برگ و گل پہ نکھار تھوڑی ہے اب چمن میں بہار تھوڑی ہے خال و خد پہ سجا کے پھرتے رہیں درد ہے یہ ، سنگھار تھوڑی ہے غور سے دیکھ میری آنکھوں میں تشنگی ہے ، خمار تھوڑی ہے مشکلیں ہیں تو کھیلنا سیکھو مشکلوں سے فرار تھوڑی ہے آگئے ہو جو مانگنے کے […]

.....................................................

میرے ہم نفس ذرا یاد کر

میرے ہم نفس ذرا یاد کر

میرے ہم نفس ذرا یاد کر کبھی ہم بھی تجھ کو عزیز تھے تیری زندگی کی نوید تھے یہی رہ گزر یہی راستہ یے ہی شجر و گل یہی واسطہ اسی رہ گزر پے چلے تھے ہم تیرے ہمسفر تیرے ہم قدم مگر اب کہاں ہیں وہ منزلیں نہ وہ قربتیں نہ وہ محفلیں میرے […]

.....................................................

مہمند ایجنسی کی خبریں 16/6/2016

مہمند ایجنسی کی خبریں 16/6/2016

مہمند ایجنسی (شکیل مومند) مہمند ایجنسی میں گھریلوی وجوہات کی بنا پر ایک عورت نے زندگی کا چراغ گل کر دیا مقتولہ نے گھر میں پڑے پستول سے خود پر فائر کردیا، سوگوار میں دو بچے چھوڑ دئے۔ مہمند ایجنسی کی تحصیل پنڈیالئی ہربانی کلی میں زوجہ فقیر گل نے گھریلوی ناچاقی کی بنا پر […]

.....................................................

کون کہتا ہے کہ گل مرجھا کے کھل سکتے نہیں، ان سے ملواتا ہے تو جو لوگ مل سکتے نہیں‎

ذکرِ گل۔۔۔۔جو رنگ و بو دے گیا

ذکرِ گل۔۔۔۔جو رنگ و بو دے گیا

تحریر: مریم جہانگیر ہر انسان کے اپنے آپ سے کچھ وعدے ہوتے ہیں اس نے حدود کا کوئی نہ کوئی دائرہ اپنے ارد گرد قائم کر رکھا ہوتا ہے جس سے وہ باہر نہیں نکلنا چاہتا۔ میں نے بھی خود سے یہ وعدہ کر رکھا تھا کہ میں کبھی بھی ستائشی کالم نہیں لکھوں گی۔ […]

.....................................................

گل جو مرجھا گیا

گل جو مرجھا گیا

تحریر : عقیل خان ہزاروں سال نرگس اپنی بے نوری پر روتی ہے بڑی مشکل سے ہوتا ہے چمن میں دیدہ ور پیدا رات بارہ بجے کے قریب موبائل فون پر ایک دوست کا ایس ایم ایس آیا ۔گہری نیند میں ہونے کی وجہ سے اس کو پڑھا نہیں اور صبح اٹھ کر دیکھا تو […]

.....................................................

ودیا بالن نئی فلم ہماری ادھوری کہانی میں گل فروش بنیں گی

ودیا بالن نئی فلم ہماری ادھوری کہانی میں گل فروش بنیں گی

ممبئی (جیوڈیسک) بالی ووڈ کی اداکارہ ودیا بالن اپنی اگلی فلم ہماری ادھوری کہانی میں ایک گُل فروش خاتون کا کردار ادا کریں گی۔ اس نئی رومینٹک اور ڈارمہ فلم کو مشہور ہدایتکار موہت سوری ڈائریکٹ کر رہے ہیں جب کہ اس فلم کے پروڈیوسر اور مصنف مہیش بھٹ ہیں۔ فلم ہماری ادھوری کہانی میں […]

.....................................................

بھرے شہر میں یوں مجھے تنہائی پکارے

بھرے شہر میں یوں مجھے تنہائی پکارے

بھرے شہر میں یوں مجھے تنہائی پکارے کسی بیوہ کو جئیسے کہیں شہنائی پکارے موسم گل نے کچھ ایسے لکھی کہانی میری برگ آوارہ بھی تجھے میرا ہرجائی پکارے اب اس درد کو رگ جاں میں اتر جانے دو رات کے پچھلے پہر کون مسیحائی پکارے زرد اجالے کی صورت جہاں خواب ملیں آئینہ سازو […]

.....................................................

کراچی : دہشت گردوں نے 17 افراد کی زندگی کے چراغ گل کر دیئے

کراچی : دہشت گردوں نے 17 افراد کی زندگی کے چراغ گل کر دیئے

کر (جیوڈیسک) اچی میں ٹارگٹڈ آپریشن کے باوجود دہشت گردی کم نہیں ہوئی، دہشت گردوں نے ایک ہی دن میں 17 افراد کی زندگی کے چراغ گل کر دیئے، لیاری میں باپ اور دو بیٹے جبکہ گلستان جوہر میں تین افراد قتل کر دیئے گئے۔ کراچی میں دہشت گرد اور ٹارگٹ کلرز ایک مرتبہ پھر […]

.....................................................

کون اس راہ سے گزرتا ہے

کون اس راہ سے گزرتا ہے

کون اس راہ سے گزرتا ہے دل یونہی انتظار کرتا ہے دیکھ کر بھی نہ دیکھنے والے دل تجھے دیکھ دیکھ ڈرتا ہے شہر گل میں کٹی ہے ساری رات دیکھیے دن کہاں گزرتا ہے دھیان کی سیڑھیوں پہ پچھلے پہر کوئی چپکے سے پائوں دھرتا ہے دل تو میرا اداس ہے ناصر شہر کیوں […]

.....................................................

آنکھوں کے چراغوں میں اُجالے نہ رہیں گے

آنکھوں کے چراغوں میں اُجالے نہ رہیں گے

آنکھوں کے چراغوں میں اُجالے نہ رہیں گے آ جائو کہ پھر دیکھنے والے نہ رہیں گے جا شوق سے لیکن پلٹ آنے کے لیے جا ہم دیر تک اپنے کو سنبھالے نہ رہیں گے اے ذوقِ سفر خیر ہو نزدیک ہے منزل سب کہتے ہیں اب پائوں میں چھالے نہ رہیں گے جن نالوں […]

.....................................................

جب تک زمیں پہ رینگتے سائے رہیں گے ہم

جب تک زمیں پہ رینگتے سائے رہیں گے ہم

جب تک زمیں پہ رینگتے سائے رہیں گے ہم سورج کا بوجھ سر پر اٹھائے رہیں گے ہم کھل کر برس ہی جائیں کہ ٹھنڈی ہو دل کی آگ کب تک خلا میں پائوں جمائے رہیں گے ہم جھانکے گا آئینوں سے کوئی اور جب تک ہاتھوں میں سنگ ریزے اٹھائے رہیں گے ہم اک […]

.....................................................

اداس راتیں ہیں خواب سارے اجڑ چکے ہیں

اداس راتیں ہیں خواب سارے اجڑ چکے ہیں

اداس راتیں ہیں خواب سارے اجڑ چکے ہیں ہے آنکھ ویراں کہ سب نظارے اجڑ چکے ہیں مری زمیں پہ گلوں کے چہرے جھلس گئے ہیں مرے فلک کے وہ چاند تارے اجڑ چکے ہیں جو میرے آنسو شمار کرتے جو پیار کرتے وفا کے پیکر سبھی سہارے اجڑ چکے ہیں اب آنکھ دریا میں […]

.....................................................

تنہائی

تنہائی

پھر کوئی آیا دلِ زار! نہیں کوئی نہیں راہرو ہو گا، کہیں اور چلا جائے گا ڈھل چکی رات، بکھرنے لگا تاروں کا غبار لڑکھڑانے لگے ایوانوں میں خوابیدہ چراغ سو گئی راستہ رک تک کے ہر اک راہگزر اجنبی خاک نے دُھندلا دیے قدموں کے سُراغ گل کرو شمعیں، بڑھا دو مَے و مینا […]

.....................................................

ہم لوگ

ہم لوگ

دل کے ایواں میں لئے گل شدہ شمعوں کے قطار نورِ خورشید سے سہمے ہوئے اُکتائے ہوئے حسنِ محبوب کے سیال تصور کی طرح اپنی تاریکی کو بھینچے ہوئے لپٹائے ہوئے غایت سود و زیاں، صورت ِ آغاز و مآل وہی بے سود تجسس، وہی بے کار سوال مضمحل ساعت امروز کی بے رنگی سے […]

.....................................................

بچھڑ کے مجھ سے کبھی تو نے یہ بھی سوچا ہے

بچھڑ کے مجھ سے کبھی تو نے یہ بھی سوچا ہے

بچھڑ کے مجھ سے کبھی تو نے یہ بھی سوچا ہے ادھورا چاند بھی کتنا اداس لگتا ہے یہ ختمِ وصل کا لمحہ ہے، رائیگاں نہ سمجھ کہ اس کے بعد وہی دوریوں کا صحرا ہے کچھ اور دیر نہ جھڑنا اداسیوں کے شجر کسے خبر ترے سائے میں کون بیٹھا ہے ؟ یہ رکھ […]

.....................................................

افغان عوام کا پاکستان سے اعتماد اٹھ چکا ہے، گلبدین حکمت یار

افغان عوام کا پاکستان سے اعتماد اٹھ چکا ہے، گلبدین حکمت یار

حزب اسلامی افغانستان کے سربراہ گل بدین حکمت یار نے کہا ہے کہ پاکستان کے کردار کے باعث افغان عوام پاکستان سے اعتبار اٹھ چکا ہے اور پاکستان اب افغانستان میں امن کی بحالی میں مثبت کردار ادا کرنے کے قابل نہیں رہا۔   انٹرویو میں گل بدین حکمت یار نے کہا پاکستان اب اس […]

.....................................................