جبری گمشدگیاں، سندھی ترقی پسند کارکن امر فیاض لاپتا

جبری گمشدگیاں، سندھی ترقی پسند کارکن امر فیاض لاپتا

کراچی (اصل میڈیا ڈیسک) پاکستان میں پروگریسو یوتھ الائنس کے رکن امر فیاض گزشتہ ایک ماہ سے مبینہ طور پر لاپتہ ہیں۔ امر کی اہلیہ کے مطابق آٹھ نومبر کی شب جامشورو سے ویگو وین میں سوار ’سادہ لباس پہنے افراد‘ نے انہیں جبری طور پر اٹھایا تھا۔ چونتیس سالہ امر فیاض گزشتہ ایک ماہ […]

.....................................................