گنگا رام ایمرجنسی میں آئی سی یو کے چھت کا ایک حصہ گر گیا، نرس زخمی

گنگا رام ایمرجنسی میں آئی سی یو کے چھت کا ایک حصہ گر گیا، نرس زخمی

لاہور : گنگا رام ایمرجنسی میں آئی سی یو کے چھت کا ایک حصہ گر گیا، نرس زخمی۔

.....................................................

محمد لطیف بٹ ہاٹ اٹیک سے گنگا رام ہسپتال میں رضائے الہیٰ سے انتقال کر گئے

محمد لطیف بٹ ہاٹ اٹیک سے گنگا رام ہسپتال میں رضائے الہیٰ سے انتقال کر گئے

کاہنہ (امتیاز علی شاکر) ایڈمنسٹیٹر کاچھا منڈی شوکت کشمیری کے بھائی محمد لطیف بٹ سابقہ چیف فائر آفیسر ریلوئے ہاٹ اٹیک سے گنگا رام ہسپتال میں رضائے الہیٰ سے انتقال کر گئے جن کی نماز جنازہ آج26-10-2014ء ساڑھے 10بجے بدھو آوا قبرستان جی ٹی روڈ بلمقابل انجینئر یورنوسٹی میں ادا کی جائے گی۔

.....................................................

لاہور : گنگا رام اسپتال سے ایک اور بچہ غائب ہو گیا

لاہور : گنگا رام اسپتال سے ایک اور بچہ غائب ہو گیا

لاہور : گنگا رام اسپتال سے ایک اور بچہ غائب ہو گیا، اسپتال عملے نے پہلے بتایا کہ بیٹا پیدا ہوا، بچہ تندرست ہے، بعد میں بتایا گیا کہ بچہ مردہ حالت میں پیدا ہوا، لواحقین۔

.....................................................

لاہور: گنگا رام اسپتال کے ایک اسٹور میں آگ لگ گئی

لاہور: گنگا رام اسپتال کے ایک اسٹور میں آگ لگ گئی

لاہور: گنگا رام اسپتال کے ایک اسٹور میں آگ لگ گئی۔ فایر بریگیڈ کی تین گاڑیاں آگ بھجانے میں مصروف ہیں۔

.....................................................

لاہور : گنگا رام اسپتال کے ایمرجنسی راوڈ میں آگ لگ گئی، ریسکیو ٹیمیں روانہ

لاہور : گنگا رام اسپتال کے ایمرجنسی راوڈ میں آگ لگ گئی، ریسکیو ٹیمیں روانہ

لاہور : گنگا رام اسپتال کے ایمرجنسی راوڈ میں آگ لگ گئی، ریسکیو ٹیمیں روانہ۔ آگ ایمرجنسی وارڈ کے اے سی پلانٹ میں لگی، فائر بریگیڈ زرائع۔

.....................................................

گنگا رام ہسپتال ، ایمرجنسی الائونس نہ ملنے پر ملازمین سراپا احتجاج

گنگا رام ہسپتال ، ایمرجنسی الائونس نہ ملنے پر ملازمین سراپا احتجاج

لاہور (جیوڈیسک) گنگا رام ہسپتال میں ایمرجنسی الائونس کے مسلسل لیٹ ہونے اور جون میں نہ ملنے کی وجہ سے ملازمین سراپا احتجاج ہیں۔ ڈاکٹروں، نرسوں، پیرامیڈیکس اور ہیلتھ سپورٹ سٹاف نے آ ج ایمر جنسی ڈیپارٹمنٹ کے باہر احتجاج کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ دورانِ احتجاج ایمر جنسی میں سروسز فراہم نہیں کی جائینگی۔

.....................................................

لاہور : گنگا رام اسپتال میں بچے کی اغوا کی کوشش ، ملزم گرفتار

لاہور : گنگا رام اسپتال میں بچے کی اغوا کی کوشش ، ملزم گرفتار

لاہور (جیوڈیسک) لاہور کے گنگا رام اسپتال میں کم سن بچے کو اغوا کرنے والے دو نوجوانوں کو ورثا نے پکڑ کو پولیس کے حوالے کر دیا، ضلع قصور کے رہائشی عبدالجبار کی اہلیہ بازو کے آپریشن کے سلسلے میں گنگارام اسپتال لاہور کے ہڈی وارڈ میں داخل تھی۔ اس دوران ان کے آٹھ ماہ […]

.....................................................

لاہور: گنگا رام اسپتال میں شرابیوں نے مریضوں کی دوڑ لگوا دی

لاہور: گنگا رام اسپتال میں شرابیوں نے مریضوں کی دوڑ لگوا دی

لاہور (جیوڈیسک) لاہور کے گنگا رام اسپتال میں چار شرابیوں نے بم ، بم کا شور مچا کر مریضوں کی دوڑ لگوا دی۔ گارڈز نے شرابیوں کو پکڑ کر پولیس کے حوالے کر دیا۔ لاہور کے گنگارام اسپتال میں اس وقت عجیب صورتحال پیدا ہوگئی۔ جب لوگوں نے دیکھا کہ چند لوگ بم بم کا […]

.....................................................

لاہور : گنگا رام ہسپتال میں 4 شرابیوں نے بم کی افواہ پھیلا دی

لاہور : گنگا رام ہسپتال میں 4 شرابیوں نے بم کی افواہ پھیلا دی

لاہور(جیوڈیسک) لاہور کے گنگا رام ہسپتال میں چار شرابیوں نے رنگے ہاتھوں پکڑے جانے پر ہسپتال میں بم کی افواہ پھیلا دی، جس سے مریضوں اور ان کے ورثا میں بھگڈر مچ گئی لاہور کے سر گنگا رام ہسپتال کے ایمرجنسی وارڈ میں چار افراد شراب نوشی کر رہے تھے کہ سکیورٹی گارڈ نے انھیں […]

.....................................................