’الف‘ کو ایک سال مکمل ہونے پر مومنہ مستحسن کا گنگنا کر خوشی کا اظہار

’الف‘ کو ایک سال مکمل ہونے پر مومنہ مستحسن کا گنگنا کر خوشی کا اظہار

کراچی (اصل میڈیا ڈیسک) گلوکارہ مومنہ مستحسن نے ڈرامہ سیریل ’الف‘ کا ایک سال مکمل ہونے پر گلوکاری کر کے خوشی کا اظہار کیا ہے۔ مومنہ مستحسن نے مقبول ترین ڈرامہ سیریل ’الف‘ کا ایک سال مکمل ہونے پر خوشی کا اظہار کرتے ہوئے انسٹا گرام پر اس ڈرامے کے آفیشل گانے کو ایک بار […]

.....................................................