بھارت اور انگلینڈ کا آخری ٹیسٹ منسوخ ہونے میں آئی پی ایل کا کوئی کردار نہیں: گنگولی

بھارت اور انگلینڈ کا آخری ٹیسٹ منسوخ ہونے میں آئی پی ایل کا کوئی کردار نہیں: گنگولی

ممبئی (اصل میڈیا ڈیسک) بھارتی کرکٹ بورڈ کے سربراہ سارو گنگولی کا کہنا ہے کہ بھارت اور انگلینڈ کے درمیان پانچواں اور آخری ٹیسٹ منسوخ ہونے میں انڈین پریمیئر لیگ (آئی پی ایل) کا کوئی کردار نہیں۔ بھارتی اخبار سے بات کرتے ہوئے گنگولی نے کہا کہ بھارتی ٹیم کےکھلاڑیوں نے کورونا وبا کے خدشات […]

.....................................................

بھارت چاہے بھی تو پاکستان کو ورلڈ کپ سے باہر نہیں کرا سکتا، گنگولی

بھارت چاہے بھی تو پاکستان کو ورلڈ کپ سے باہر نہیں کرا سکتا، گنگولی

ممبئی (جیوڈیسک) سابق بھارتی کپتان ساروو گنگولی نے کہا کہ بھارت اگر چاہے بھی تو پاکستان کو کرکٹ ورلڈ کپ سے باہر نہیں کروا سکتا۔ 14 فروری کو مقبوضہ کشمیر کے ضلع پلوامہ میں ہونے والے حملے کے بعد بھارت کی جانب سے پاکستان کے خلاف نا صرف سیاسی محاذ کھولا گیا بلکہ تجارت اور […]

.....................................................

گیل نے بطور اوپنر ون ڈے میں گلکرسٹ، گنگولی کا ریکارڈ توڑ دیا

گیل نے بطور اوپنر ون ڈے میں گلکرسٹ، گنگولی کا ریکارڈ توڑ دیا

ہرارے (جیوڈیسک) ویسٹ انڈین بلے باز کرس گیل نے بطور اوپنر ون ڈے کرکٹ میں سابق آسٹریلوی کرکٹر ایڈم گلکرسٹ اور بھارت کے سارو گنگولی کے زیادہ رنز کا ریکارڈ توڑ کر دنیا کے تیسرے کھلاڑی بن گئے۔ گیل نے گزشتہ روز ورلڈ کپ کوالیفائر میں یو اے ای کیخلاف 123 رنز کی عمدہ اننگز […]

.....................................................

شاستری اور گنگولی کو بیان بازی سے گریز کرنا چاہیے: راجیو شکلا

شاستری اور گنگولی کو بیان بازی سے گریز کرنا چاہیے: راجیو شکلا

نئی دہلی (جیوڈیسک) چیئرمین آئی پی ایل راجیو شکلا بھارت کے سابق کپتانوں روی شاستری اور ساروگنگولی کے درمیان صلح کرانے کے لیے انٹری مار لی ان کا کہنا ہےکہ دونوں سابق کرکٹرز کو بیان بازی سے گریز کرنا چاہیے ۔ بھارت کے سابق کپتانوں روی شاستری اور ساروگنگولی کے درمیان ہونے والی لفظی جنگ […]

.....................................................

ناکامی پر بھارتیوں کا غصہ کم نہیں ہو سکا، کوہلی سے اختتامی اوور کرانے پر گنگولی ناخوش

ناکامی پر بھارتیوں کا غصہ کم نہیں ہو سکا، کوہلی سے اختتامی اوور کرانے پر گنگولی ناخوش

نئی دہلی (جیوڈیسک) ورلڈ ٹوئنٹی 20 کے سیمی فائنل میں ویسٹ انڈیز کے ہاتھوں شکست پر بھارتی ٹیم پر اعتراضات کا سلسلہ جاری ہے، سابق کپتان ساروگنگولی نے دھونی کی جانب سے آخری اوور ویرات کوہلی کو تھمانے پر شدید تنقید کی ہے۔ سابق بھارتی کپتان کا کہنا تھا کہ ایئر کنڈیشنڈ کمروں میں بیٹھ […]

.....................................................

کھیل اور سیاست کو الگ الگ رکھنا چاہئے: وسیم اکرم

کھیل اور سیاست کو الگ الگ رکھنا چاہئے: وسیم اکرم

کراچی (جیوڈیسک) نیشنل اسٹیڈیم کراچی میں ابھرتے ہوئے فاسٹ بولرز کے کیمپ کے آغاز پر میڈیا کانفرنس کے دوران سابق فاسٹ بولر وسیم اکرم نے کہا کہ سارو گنگولی کی پاک بھارت سیریز کے خلاف بیان کی منطق اپنی جگہ ان کے لئے یہ بات سمجھ سے بالاتر ہے کہ ایشز سیریز سے زیادہ اہم […]

.....................................................

گنگولی پاک بھارت باہمی مقابلوں کی کمی پر افسردہ

گنگولی پاک بھارت باہمی مقابلوں کی کمی پر افسردہ

نئی دہلی (جیوڈیسک) سابق بھارتی کپتان سارو گنگولی انٹر نیشنل سطح پر پاک بھارت مقابلوں کی کمی پر افسردہ ہیں۔ ان کے مطابق دونوں ممالک کے مابین کرکٹ روابط جلد بحال ہونے چاہیئں۔ 2008 میں ممبئی حملوں کے بعد سے روایتی حریفوں کی باہمی سیریز اب تک معطل ہے لیکن حال ہی میں اس حوالے […]

.....................................................

ٹی 20 کے بارے میں پیش گوئی نہیں کی جاسکتی، گنگولی

ٹی 20 کے بارے میں پیش گوئی نہیں کی جاسکتی، گنگولی

ڈھاکا (جیوڈیسک) سابق بھارتی کپتان سارو گنگولی نے کہا ہے کہ ٹی 20 کے بارے میں پیش گوئی نہیں کی جاسکتی، جو ٹیم پورے 40 اوورز اچھا کھیلے گی وہی جیتے گی۔ جیو کے نمائندے سہیل عمران سے گفتگو کرتے ہوئے سارو گنگولی نے کہا کہ پاکستان کی بیٹنگ بھی اچھی ہے لیکن بالنگ زیادہ […]

.....................................................

شری شانتھ پر تاحیات پابندی قابل افسوس ہے: گنگولی

شری شانتھ پر تاحیات پابندی قابل افسوس ہے: گنگولی

نئی دہلی(جیوڈیسک) بھارتی کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان سارو گنگولی نے کہا ہے کہ شری شانتھ باصلاحیت بالر ہے۔ اس پر تاحیات پابندی قابل افسوس ہے۔ بھارتی بورڈ کھلاڑیوں کو میچ فکسنگ کے حوالے سے آگاہی کیلئے مہم کا آغاز کرے۔ بھارتی کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان سارو گنگولی نے کہا ہے کہ سٹاپ فکسنگ […]

.....................................................