جہاں عزت نہ ہو وہاں نہیں رہنا چاہیے، چوہدری وجاہت

جہاں عزت نہ ہو وہاں نہیں رہنا چاہیے، چوہدری وجاہت

گوجرانوالا (اصل میڈیا ڈیسک) حکومت کی اتحادی جماعت ق لیگ کے سربراہ چوہدری شجاعت کے بھائی چوہدری وجاہت نے کہا ہے کہ حکمرانوں کے ساتھ تین سال گزارے، جہاں عزت نہ ہو وہاں رہنے کی کوئی منطق نہیں بنتی۔ چوہدری وجاہت کا گوجرانوالا میں کارکنوں سے خطاب کے دوران کہنا تھا کہ ان کے بزرگوں […]

.....................................................

لیگی رہنماؤں پر بغاوت کے مقدمے پر تحفظات پر گوجرانوالا کے سی پی او کا تبادلہ

لیگی رہنماؤں پر بغاوت کے مقدمے پر تحفظات پر گوجرانوالا کے سی پی او کا تبادلہ

اسلام آباد (اصل میڈیا ڈیسک) مسلم لیگ (ن) کے رہنماؤں پر بغاوت کے مقدمے پر تحفظات کا اظہار کرنے پر سٹی پولیس آفیسر (سی پی او) رائے بابر سعید کو تبدیل کر دیا گیا۔ نوٹیفکیشن کے مطابق سی پی او رائے بابر سعید کو عہدے سے ہٹاکر اسٹیبلشمنٹ ڈویژن رپورٹ کرنے کا حکم دیا گیا […]

.....................................................

ہم سے پہلے کراچی مقتل بنا ہوا تھا : سعد رفیق

ہم سے پہلے کراچی مقتل بنا ہوا تھا : سعد رفیق

گوجرانوالا (جیوڈیسک) وفاقی وزیر خواجہ سعد رفیق کا کہنا ہے کہ ہم سے پہلے کراچی مقتل بنا ہوا تھا، سندھ میں ڈاکو راج تھا، قاتل کو مقتول اور مقتول کو قاتل کا پتانہیں تھا، بلاول کے بابا کے 5 سال ستیاناس کے سال تھے، مشرف کے آٹھ سال تباہی کے سال تھے۔ انہوں نے گوجرانوالا […]

.....................................................

گوجرانوالا میں زہریلی شراب پینے سے 4 افراد ہلاک

گوجرانوالا میں زہریلی شراب پینے سے 4 افراد ہلاک

گوجرانوالہ (جیوڈیسک) مبینہ طور پر زہریلی شراب پینے سے چار افراد ہلاک جبکہ دو کو تشویش ناک حالت میں لاہور کے اسپتال منتقل کر دیا گیا ہے۔ پولیس کے مطابق تھیڑی سائنسی کے رہائشی افراد کی حالت مبینہ طور پر شراب پینےسے خراب ہوئی، جنھیں تشویش ناک حالت میں اسپتال منتقل کیا گیا جہاں 4 […]

.....................................................

گوجرانوالا: ڈاکوؤں کا بس پر دھاوا ، مسافروں سے نقدی چھین کر فرار

گوجرانوالا: ڈاکوؤں کا بس پر دھاوا ، مسافروں سے نقدی چھین کر فرار

گوجرانوالا (جیوڈیسک) فیصل آباد سے سیالکوٹ جانے والے مسافروں کو منزل سے پہلے ڈاکو مل گئے۔ ایک لاکھ روپے چھین کر چھومنتر ہو گئے۔ گوجرانوالا کے قریب ڈاکوؤں نے مسافر بس پر دھاوا بول دیا۔ ڈنڈے اٹھائے ڈکیتوں نے بس میں توڑ پھوڑ کی اور خواتین کے ساتھ بدتمیزی بھی کی۔ مسافروں نے بتایا کہ […]

.....................................................

نیشنل پارٹی کی تنظیم سازی حوالے سے طالب حسین کے شیخوپورہ اور گوجرانوالا کے دورے

نیشنل پارٹی کی تنظیم سازی حوالے سے طالب حسین کے شیخوپورہ اور گوجرانوالا کے دورے

لاہور (اقبال کھوکھر) نیشنل پارٹی کی تنظیم سازی کے سلسلے میں جنرل سیکرٹری پنجاب طالب حسین کی قیادت میں ریاض بنگش جنرل سیکرٹری لاہور ،میاںآفتاب سمیت دیگر رہنمائوں پر مشتمل وفد نے گزشتہ دنوں شیخوپورہ اور گوجرانوالا کے دورے کئے اور اس دوران نیشنل پارٹی کارکنان سمیت مقامی کئی معروف سیاسی،سماجی اور عوامی شخصیات سے […]

.....................................................

گوجرانوالا: تیز رفتار بس کی رکشہ کو ٹکر، ایک بچہ جاں بحق دو بچے زخمی

گوجرانوالا: تیز رفتار بس کی رکشہ کو ٹکر، ایک بچہ جاں بحق دو بچے زخمی

گوجرانوالا: تیز رفتار بس کی رکشہ کو ٹکر، ایک بچہ جاں بحق دو بچے زخمی، وقعہ کے خلاف ورثا کا سڑک پر لاش رکھ کر احتجاج۔

.....................................................

CLAAS کی کوششوں سے دو مسیحی افراد کی جیل سے رہائی

CLAAS کی کوششوں سے دو مسیحی افراد کی جیل سے رہائی

لاہور (اقبال کھوکھر) گجرات میں توہین رسالت کے الزام میں گرفتارشدگان میں سے دوافرادکی انسداد دہشت گردی کی عدالت نے عبوری ضمانت منظور کر لی۔ تفصیلات کے مطابق گجرات میں ایک عبادتی پروگرام کے سلسلہ میں شائع کئے جانے والے اشتہار کے حوالے سے مبینہ الزام کے تحت گرفتارشدگان مسیحی افراد کے لئے معروف قانونی […]

.....................................................

میاں عرفان صدیق کے والد کی وفات پر اظہار تعزیت کے لئے ان کے گھر دوستوں کی آمد کا سلسلہ جاری

میاں عرفان صدیق کے والد کی وفات پر اظہار تعزیت کے لئے ان کے گھر دوستوں کی آمد کا سلسلہ جاری

پیرس، گوجرانوالا (میاں عرفان صدیق) لاہور سے محمد نوید اور رضوان اسلم سچ ٹی وی پیرس کے بیورو چیف حافظ چاند جنید، میاں عرفان صدیق کے والد حاجی محمد صدیق مرحوم کی وفات پراظہار تعزیت کےلئے گوجرانوالا ان کے گھرپہنچ گئے۔ انھوں نے حافظ چاند جنید، میاں عرفان صدیق کے والد حاجی محمد صدیق مرحوم […]

.....................................................

چوہدری عمران نواز گورائیہ کی میاں عرفان صدیق کے والد کی وفات پر اظہار تعزیت کی تصویری جھلکیاں

چوہدری عمران نواز گورائیہ کی میاں عرفان صدیق کے والد کی وفات پر اظہار تعزیت کی تصویری جھلکیاں

گوجرانوالا (عرفان صدیق) ایبٹ آباد کے معرف بزنس مین چوہدری عمران نوازگورائیہ، چوہدری رضوان نواز گورائیہ، محمد عثمان، اشرف سمرا ودیگر افراد سچ ٹی وی پیرس کے بیورو چیف حافظ چاند جنید، میاں عرفان صدیق کے والد حاجی محمد صدیق مرحوم کی وفات پراظہار تعزیت کےلئے گوجرانوالا ان کے گھرپہنچ گئے۔ انھوں نےحافظ چاند جنید،میاں […]

.....................................................

میاں عرفان صدیق کے والد کی وفات پر اظہار تعزیت کے لئے ان کے گھر دوستوں کی آمد کا سلسلہ جاری

میاں عرفان صدیق کے والد کی وفات پر اظہار تعزیت کے لئے ان کے گھر دوستوں کی آمد کا سلسلہ جاری

گوجرانوالا (عرفان صدیق) پاکستان پیپلز پارٹی سپین کے نائب صدراورگوجرانوالہ کی سیاسی و کاروباری شخصیت چوہدری جوادالحسن سچ ٹی وی پیرس کے بیورو چیف حافظ چاند جنید، میاں عرفان صدیق کے والد حاجی محمد صدیق مرحوم کی وفات پراظہار تعزیت کےلئے گوجرانوالا ان کے گھرپہنچ گئے۔ انھوں نےحافظ چاند جنید،میاں عرفان صدیق کے والد حاجی […]

.....................................................

گوجرانوالا : پی پی 97 میں ری پولنگ، تحریک انصاف کے ناصر چیمہ کامیاب

گوجرانوالا : پی پی 97 میں ری پولنگ، تحریک انصاف کے ناصر چیمہ کامیاب

گوجرانوالا (جیوڈیسک) پی پی 97 کے 33 پولنگ سٹیشنوں پر نتائج ہو گئے ہیں۔ غیر حتمی اور غیر سرکاری نتائج کے مطابق پی ٹی آئی کے ناصر چیمہ 10405 ووٹ لے کر کامیاب جبکہ (ن) لیگ کے اشرف وڑائچ 9966 ووٹ لے سکے ہیں۔ پی پی 97 کے 119 پولنگ سٹیشنوں پر پی ٹی آئی […]

.....................................................

گوجرانوالا : ملزم شہزاد وڑائچ 12 روزہ جسمانی ریمانڈ پر پولیس کے حوالے

گوجرانوالا : ملزم شہزاد وڑائچ 12 روزہ جسمانی ریمانڈ پر پولیس کے حوالے

گوجرانوالہ (جیوڈیسک) گوجرانوالا کی عدالت نے ڈسکہ واقعے کے مرکزی ملزم شہزاد وڑائچ کو 12 روزہ جسمانی ریمانڈ پر پولیس کے حوالے کر دیا۔ پیر کے روز سیالکوٹ کی تحصیل ڈسکہ میں ملزم کی فائرنگ سے 2 وکیل جاں بحق ہو گئے تھے۔گوجرانوالا میں انسداد دہشتگردی کی عدالت میں سانحہ ڈسکہ کے مرکزی ملزم سابق […]

.....................................................

گوجرانوالا : دو گروپوں میں فائرنگ ،3 افراد ہلاک ،2 زخمی

گوجرانوالا : دو گروپوں میں فائرنگ ،3 افراد ہلاک ،2 زخمی

گوجرانوالا (جیوڈیسک) گوجرانوالا میں پرانی دشمنی پر دو گرو پوں میں فا ئرنگ سے تین افراد ہلاک اوردو زخمی ہو گئے ہیں۔ دونوں گرپوں کے ورثا اسپتال میں پولیس کی موجودگی میں بھی الجھ پڑے۔ پولیس کے مطابق ایک گروپ کے چار افراد عدالت میں پیشی کیلیے گو جرانوالا آرہے تھے۔ راستے میں ان کا […]

.....................................................

سیالکوٹ میں 2 بھائیوں کو تشدد کے بعد قتل کے 7 مجرمان کے ڈیتھ وارنٹ جاری

سیالکوٹ میں 2 بھائیوں کو تشدد کے بعد قتل کے 7 مجرمان کے ڈیتھ وارنٹ جاری

گوجرانوالا (جیوڈیسک) سیالکوٹ کے 2 بھائیوں کو تشدد کے بعد قتل کے جرم میں عدالت نے 7 مجرمان کے ڈیتھ وارنٹ جاری کر دیئے جنہیں 8 اپریل کو تختہ دار پر لٹکایا جائے گا۔ 2010 میں سیالکوٹ میں 2 نوجوان بھائیوں کو ڈکیتی کے الزام میں بدترین تشدد کے بعد ہلاک کرنے کے واقعے کا […]

.....................................................

گوجرانوالا میں پسند کی شادی کرنے والا نوجوان سسرالیوں کے ہاتھوں قتل

گوجرانوالا میں پسند کی شادی کرنے والا نوجوان سسرالیوں کے ہاتھوں قتل

گوجرانوالا (جیوڈیسک) صدیق کالونی میں پسند کی شادی کرنے والے نوجوان کو اس کی بیوی کے بھائیوں نے فائرنگ کر کے قتل کردیا۔ گوجرانوالا کی اسماعیل کالونی کے رہائشی 30 سالہ شاہد نے ڈیڑھ سال قبل راحیلہ نامی لڑکی سے پسند کی شادی کی تھی جس پر اس کے سسرال والے اس کے سخت خلاف […]

.....................................................

گوجرانوالا میں پسند کی شادی کرنے والا نوجوان سسرالیوں کے ہاتھوں قتل

گوجرانوالا میں پسند کی شادی کرنے والا نوجوان سسرالیوں کے ہاتھوں قتل

گوجرانوالا (جیوڈیسک) صدیق کالونی میں پسند کی شادی کرنے والے نوجوان کو اس کی بیوی کے بھائیوں نے فائرنگ کر کے قتل کر دیا۔ گوجرانوالا کی اسماعیل کالونی کے رہائشی 30 سالہ شاہد نے ڈیڑھ سال قبل راحیلہ نامی لڑکی سے پسند کی شادی کی تھی جس پر اس کے سسرال والے اس کے سخت […]

.....................................................

برآمدات میں اضافے کیلئے جامع پالیسی تشکیل دی ہے: خرم دستگیر

برآمدات میں اضافے کیلئے جامع پالیسی تشکیل دی ہے: خرم دستگیر

گوجرانوالا (جیوڈیسک) وزیر تجارت خرم دستگیر خان نے کہا ہے کہ مسلم لیگ (ن) کی حکومت نے برآمدات میں اضافے کیلئے جامع پالیسی تشکیل دی ہے۔ گوجرانوالہ میں ایک اجتماع سے خطاب کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ حکومت برآمدات میں اضافے کیلئے صنعتوں خصوصاً ٹیکسٹائل کے شعبے کو بجلی اور گیس کی بلاتعطل فراہمی […]

.....................................................

گوجرانوالا : نامعلوم افراد کی کلینک میں فائرنگ، ڈاکٹر جاں بحق

گوجرانوالا : نامعلوم افراد کی کلینک میں فائرنگ، ڈاکٹر جاں بحق

گوجرانوالا (جیوڈیسک) گوجرانوالا میں نا معلوم افراد نے کلینک میں گھس کر فائرنگ کی جس کے نتیجے میں ڈاکٹر جاں بحق ہو گیا۔ پولیس کے مطابق گوجرانوالہ کے علاقے چھچھر والی چوک کے قریب واقع کلینک میں دو افراد داخل ہوئے جنہوں نے ڈاکٹر پر فائرنگ کر دی جس سے ہومیو پیتھک ڈاکٹر افتخار جاں […]

.....................................................

گوجرانوالا : سیشن کورٹ میں شدید فائرنگ، ایک شخص جاں بحق

گوجرانوالا : سیشن کورٹ میں شدید فائرنگ، ایک شخص جاں بحق

گوجرانوالہ (جیوڈیسک) سیشن کورٹ میں شدید فائرنگ سے ایک شخص جاں بحق اور متعدد زخمی ہو گئے ہیں۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ سیشن کورٹ میں معمول کے مطابق مقدمات کی سماعت جاری تھی کہ اسی دورن اچانک مسلح افراد نے فائرنگ شروع کر دی جس کی زد میں آکر ایک شخص جاں بحق اور […]

.....................................................

گوجرانوالا:ڈاکوؤوں کے ہاتھوں لٹنے والے پولیس اہلکار گرفتار

گوجرانوالا:ڈاکوؤوں کے ہاتھوں لٹنے والے پولیس اہلکار گرفتار

گوجرانوالا (جیوڈیسک) گوجرانوالا میں ڈاکوئوں کے ہاتھوں لٹنے والے دو پولیس اہلکاروں کو معطل کرکے گرفتار کرلیا گیا جبکہ جوڈیشل مجسٹریٹ نے دونوں غفلت اور بزدلی کے مقدمے میں 14 روز کے ریمانڈ پر جیل بھجوا دیا ہے۔ ڈاکوئوں کے ہاتھوں لُٹنے والے اہل کاروں سیلمان اور عبدالرئوف پر غفلت، بزدلی اور پولیس آرڈیننس کے […]

.....................................................

گوجرانوالا کی عدالت کا جیو کے خلاف مقدمہ داخل دفتر کرنے کا حکم

گوجرانوالا کی عدالت کا جیو کے خلاف مقدمہ داخل دفتر کرنے کا حکم

گوجرانوالا (جیوڈیسک) جنگ گروپ کے ترجمان نے کہا ہے کہ تین مخصوص چینل جیواور جنگ گروپ کے پیچھے پڑے ہوئے ہیں۔ ان چینلز نے بہتان تراشی کی انتہا کر رکھی ہے۔ وہ دن بھر غلط خبر چلاتے رہے لیکن انھیں ایک بار پھر منھ کی کھانی پڑی۔ گوجرانوالا میں انسداد دہشتگردی کی خصوصی عدالت نے […]

.....................................................

گوجرانوالا : سابق بار صدر پر مبینہ تشدد، ایس ایچ او سمیت پورا تھانا معطل

گوجرانوالا : سابق بار صدر پر مبینہ تشدد، ایس ایچ او سمیت پورا تھانا معطل

گوجرانوالا (جیوڈیسک) گوجرانوالا میں سابق صدر بار ایسوسی ایشن اور ان کے بچوں کو تشدد کا نشانہ بنانے والے ایس ایچ او سمیت 30 پولیس اہلکاروں کو معطل کردیا گیا۔ معطل اہلکاروں میں سے 8 کو گرفتار کر لیا گیا جبکہ ایس ایچ او فرار ہوگیا۔ ایس پی خرم شعیب کے مطابق سیف اللہ اور […]

.....................................................

گوجرانوالا میں مدرسے کے قاری کا 12 سالہ طالبِ علم پر تشدد

گوجرانوالا میں مدرسے کے قاری کا 12 سالہ طالبِ علم پر تشدد

گوجرانوالہ (جیوڈیسک) گوجرانوالا میں مدرسے کے قاری نے سبق نہ یاد کرنے پر 12 سالہ طالب علم پر تشدد کرکے اس کے بازو کی ہڈی توڑ ڈالی، تشدد کے بعد قاری مدرسے سے فرار ہوگیا۔ ڈی ایچ کیو اسپتال گوجرانوالا میں زخمی حالت میں لائے جانے والے بچے احمد رضا نے بتایا کہ وہ شہزاہ […]

.....................................................
Page 1 of 212