گوجرہ (اصل میڈیا ڈیسک) گوجرہ کے قریب فیصل آباد موٹر وے پر کار میں لڑکی سے مبینہ زیادتی کیس میں جیو فرانزک کے دوران اہم انکشافات سامنے آئے ہیں۔ پولیس کے مطابق واقعے کا مقدمہ 11 اکتوبر کو لڑکی کی خالہ کی مدعیت میں درج کیا گیا جس کے بعد مرکزی ملزم سمیت دو ملزمان […]
لاہور (اصل میڈیا ڈیسک) موٹر وے ایم فور پر کار میں لڑکی کو مبینہ طور پر اجتماعی زیادتی کا نشانہ بنانے کے کیس میں مرکزی ملزم کو گرفتار کر لیا گیا ہے۔ پولیس کا کہنا ہے ملزمان نے ٹوبہ ٹیک سنگھ کی لڑکی کو بوتیک پر نوکری کا جھانسہ دے کر گوجرہ بلایا تھا، ملزمان […]
گوجرہ (جیوڈیسک) ریلوے کا کھلا پھاٹک مزید چھ جانیں لے گیا، گوجرہ میں شالیمار ایکسپریس کی زد میں گاڑی آ گئی، وزیر ریلوے نے اڑتالیس گھنٹے میں حادثے کی رپورٹ طلب کر لی ہے۔ ٹوبہ ٹیک سنگھ کی تحصیل گوجرہ کے قریب کار کھلے پھاٹک سے گزرنے لگی کہ راولپنڈی سے کراچی جانے والی شالیمار […]
ٹوبہ ٹیک سنگھ (ڈسٹرکٹ رپورٹر) تحصیل گوجرہ ڈسٹرکٹ ٹوبہ ٹیک سنگھ میں قائم پولیس چوکی نشاط آباد انچارج چوکی منیر احمد کی تعیناتی کے بعد سائلین کے لیے عذاب بن گئی ،کوئی بھی شخص چوکی انچارج اور اس کے کارندوں کے ہاتھوں محفوظ نہیں ،تفصیلات کے مطابق ڈسٹر کٹ ٹوبہ ٹیک سنگھ تحصیل گوجرہ کے […]
گوجرہ (جیوڈیسک) وزیراعظم نواز شریف نے کہا ہے کہ ایک زمانہ تھاجب 18، 18 گھنٹے لوڈشیڈنگ تھی ، آج کم ہوگئی ، ایک زمانہ آئ ےگا مکمل ختم ہوجائے گی۔ جب سڑکیں بنتی ہیں تو دل ملتے ہیں۔ انہوں نے کہ اکہ آج کسی کے پاس الگ ایجنڈا رکھنے کی گنجائش نہیں ،سب کا ایجنڈا […]
گوجرہ (جیوڈیسک) گوجرہ کے نواحی گاؤں 244 (گ ب) میں بوائز پرائمری سکول کے ایک حصے پر بااثر افراد نے قبضہ کر لیا ہے۔ بااثر افراد نے نہ صرف سکول کی عمارت میں گوبر کے ڈھیر لگا دیے بلکہ آمدورفت کے لئے اپنے گھروں سے دروازے تک نکال لئے ہیں۔ انتظامیہ نے تاحال اس کا […]
چنیوٹ (جیوڈیسک) پولیس نے جرائم پیشہ عناصر کے خلاف کارروائیاں کرتے ہوئے 15 ملزمان کو گرفتار کر لیا جن کے قبضے سے شراب اور ناجائز اسلحہ بھی برآمد ہوا۔ تفصیلات کے مطابق ڈی پی او چنیوٹ عبد القادر قمر کی جانب سے روزانہ کی بنیاد پر چلائی جانے والی ایس او ایس کال پر پولیس […]
گوجرہ (جیوڈیسک) بااثر افراد نے گھریلو ملازمہ پر چوری کا الزام لگا کر اغوا کرلیا، قید میں رکھ کر تشدد کا نشانہ بناتے رہے۔ تفصیلات کے مطابق چک 303 ج ب کے محنت کش عابد علی کی بیوی فرزانہ بی بی گاؤں کے زمیندار ریاست علی کے گھر ملازمت کرتی تھی جسے زیورات کے چوری […]
گوجرہ (جیوڈیسک) چور نقب لگا کر شہری کے گھر کا صفایا کر گئے جبکہ اڈا دواکھڑی پر دکانوں سے دوسری بار سامان چوری ہوگیا، تاجروں نے شدید احتجاج کرتے ہوئے پینسرہ فیصل آ باد روڈ بلاک کردیا۔ تفصیلات کے مطابق چوروں نے چک نمبر 281 جب دوا کھڑی میں میاں آصف نذیر کے گھر سے […]
گوجرہ (جیوڈیسک) گوجرہ میں ایک گھر سے تین لاشیں ملی ہیں۔ باپ، بیٹے اور ملازمہ کو سر میں گولیاں مار کر قتل کیا گیا۔ پولیس نے واقعے کی تحقیقات شروع کر دی ہے۔ ٹوبہ ٹیک سنگھ کی تحصیل گوجرہ میں تہرے قتل کی ہولناک واردات، امامیہ کالونی میں گھر سے تعفن اٹھا تو علاقہ مکینوں […]
کراچی (جیوڈیسک) کراچی سے روانہ ہونے والی پاکستان ایکسپریس اور ملت ایکسپریس کے انجن گوجرہ ریلوے اسٹیشن پر فیل ہوگئے، جس کے باعث سیکڑوں مسافروں کو اذیت کا سامنا کرنا پڑا، ٹرینوں کو اتوار کی صبح پہنچنا تھا مگر رات گئے تک اپنی منزلوں پر نہیں پہنچ سکیں۔ پاکستان ایکسپریس اور ملت ایکسپریس، دونوں کے […]
پاکستان (جیوڈٰیسک)وزیر اعلی پنجاب نے دعوی کیا کہ سانحہ بادامی باغ کے ذمہ داروں کو فورا گرفتار کرکے سزای دی جائے گی۔ مگر شائد وہ یہ بھول گئے کہ سانحے گوجرہ کو ساڑھے تین سال گزر گئیلیکن اب تک ایک ملزم کو بھی سزا نہیں دی گئی۔ پاکستان اب سانحوں کی آماج گاہ بن چکا […]
گوجرہ(جیوڈیسک)گوجرہ میں منی ٹرک اور مسافر بس میں ٹکر سے2 افراد جاں بحق اور ایک زخمی ہوگیا۔ پولیس کے مطابق حادچہ گوجرہ میں ٹوبہ روڈ پر پیش آیا۔منی ٹرک تیز رفتاری کے باعث سڑک کنارے کھڑی مسافر بس سے ٹکرا گیا۔جس سے منی ٹرک میں سوار 2 افراد جاں بحق اور ایک شخص زخمی ہوگیا۔
گوجرہ(جیوڈیسک) پاکستان کے سابق ہاکی کوچ اسلم روڈا طویل علالت کے بعد گوجرہ میں انتقال کر گئے۔اسلم روڈا طویل عرصہ سے گردوں اور دل کے امراض میں مبتلا تھے۔ اسلم روڈا نے ایک سو پچیس سے زائد ہاکی کے کھلاڑیوں کو متعارف کرایا جس میں کئی بین الاقوامی اور اولمپیئن کھلاڑی بھی شامل ہیں۔ موجودہ […]
گوجرہ(محمد بلال احمد بٹ)گوجرہ نین روڈ محلہ کھوکھراں کا ٹرانسفامر تین دن سے خراب تین دن سے بجلی بند پچھلے چار ماہ میں چھ دفعہ ٹرانسامر خراب ہوا غریب عوام سے لائن مین پرویز نے پہلے بھی ہر دفعہ پیسے وصول کئے اور اب بھی پانچ پانچ سو روپے فی میٹر کی ڈیمانڈ کی جارہی […]