ملاوی (جیوڈیسک) کارروائی کے دوران میڈونا عدالت میں موجود تھیں۔ عدالت کے ترجمان کے مطابق گلوکارہ نے ضابطے کے مطابق بچوں کو گود لیا ہے۔ عدالت نے تمام حالات کا جائزہ لینے کے بعد اجازت دی ہے۔ میڈونا نے ایک یتیم خانے میں رہنے والے بچوں کو گود لینے کی درخواست دی تو مقامی انسانی […]
تحریر : وقار انسا 6 ستمبر جب بھارتی افواج نے رات کے اندھیرے میں اچانک حملہ کر دیا – مگر پاکستان کے فوجی جوانوں نے ہر محاذ پر انہیں پسپا ہونے پر مجبور کر دیا – یہ دن تجدید عہد کا دن ہے اپنے ان بہادروں سے جو دشمن کے سامنے سیسہ پلائی دیوار بن […]
تحریر : شاہ فیصل نعیم دانشوروں، ادیبوں، شاعروں، فلاسفروں، قلمکاروں اور ہر قسم کے زباں دانوں کی سوچوں کے زایوں اور توجہ کا مرکزو محور صنفِ نازک کی ذات رہی ہے۔ وہ اس کے جداجدا رنگوں سے اپنی تحریروں میں رنگ بھرتے رہے،من کے نہاں خانوں میں دبے جذبات سے پتا ملتا ہے کہ حال […]
لاہور (جیوڈیسک) اداکارہ میرا نے محکمہ وائلڈ لائف پنجاب کو درخواست دی ہے جس میں انہوں نے پانڈے کا چھوٹا سا بچہ گود لینے کی استدعا کی ہے۔ درخواست میں یہ بھی کہا گیا ہے کہ پانڈے کے لئے خوبصورت جنگل کا ماحول بھی تیار کیا جائے گا۔ محکمہ وائلڈ لائف ذرائع نے بتایا ہے […]
کراچی (جیوڈیسک) ایم کیوایم رابطہ کمیٹی نے کہا ہے کہ عمران خان کی پریس کانفرنس دھرنوں کی طرح کسی پہلے سے طے شدہ منصوبے کا حصہ ہے اور وہ سیاسی گدھ ہیں جو طالبان کی گود میں بیٹھ کر سیاست کرتے ہیں۔ ایم کیوایم کے مرکز نائن زیرو پر پریس کانفرنس کرتے ہوئے حیدر عباس […]
ممبئی (جیوڈیسک) بالی وڈ اداکارہ ہیما مالنی نے بھی گاؤں گودلے لیا۔ بھارتی میڈیا کے مطابق ہیما مالنی جو اب بھارتی جنتا پارتی کی رہنما بھی ہیں نے رادھا گاؤں گود لے لیا۔ بالی وڈ اداکارہ ہیما مالنی یہاں ترقیاتی منصوبہ جات پر کام کریں گی اور یہاں ہر شعبہ جس میں تعلیم ‘ صحت […]
تھر پارکر (جیوڈیسک) غذائی قلت کے باعث تھرپارکر کی تحصیل چھاچھرو میں ایک اور ماں کی گود اجڑ گئی اور 45 روز کے دوران قحط سالی کے باعث ہلاک بچوں کی تعداد 62 ہو گئی۔ تحصیل مٹھی اور چھاچھرو میں غذائی قلت کے باعث ہلاکتوں کا سلسلہ نہ تھم سکا اور چھاچھرو کے مرکز صحت […]
کراچی (جیوڈیسک) پیپلز پارٹی کے رہنما اور رکن سندھ اسمبلی سیداویس مظفر نے پیپلز پارٹی کے شہید کارکن ندیم ملکانی کی 3 بیٹیوں اور ایک بیٹے کو گود لینے کا اعلان کرتے ہوئے واضح کیا ہے کہ پیپلز پارٹی کسی کارکن کو تنہا نہیں چھوڑے گی۔ شہید کارکن کے 4 بچے اب ہمارے بچے ہیں، […]
کینیڈا (جیوڈیسک) کفالہ یا ولایت پر اسلامی قانون ہے جو پاکستان سمیت دنیا کے 49 اسلامی ممالک میں رائج ہے، پاکستان واحد ملک ہے جہاں کفالہ کی وجہ سے گود لینے پر پابندی عائد کی گئی ہے کینیڈا میں پاکستان سے بچوں کو گود لینے کا عمل کئی دہائیوں سے جاری تھا جسے اچانک جولائی […]
فیصل آباد (جیوڈیسک) فیصل آبادمیں خسرہ کی وبا کنٹرول ہونے کا نام ہی نہیں لے رہی اور ہلاکتوں میں اضافہ ہو تا جا رہا ہے آج بھی دو ماوں کی گوڈ اجڑ گئی، خسرہ سے مرنے والوں کی تعداد 35 ہو گئی ہے۔ شہر کے دو بڑے سرکاری ہسپتال آلائیڈ اور سول ہسپتال میں اس […]
ممبئی(جیوڈیسک)بالی ووڈ اداکارہ پریانکا چوپڑا نے ایک اور شیرنی گود لے لی۔ اداکارہ شیرنی کی دیکھ بھال کے لیے چڑیا گھر انتظامیہ کو خرچہ دیں گی۔ پریانکا چوپڑا جانوروں کے تحفظ کی مہم میں بڑھ چڑھ کر حصہ لے رہی ہیں۔ انہوں نے جھاڑکنڈ کے چڑیا گھر سے ایک شیرنی کو گود لیا ہے۔ پریانکا […]
امام عالی مقام کا نام و نسب یوں ہے: حسین بن علی بن ابوطالب بن عبدالمطلب بن ہاشم القرشی الہاشمی۔ آپ کی کنیت ابوعبداللہ ہے (عبداللہ آپکے چھوٹے بیٹے حضرت علی اصغر کا نام ہے)، آپ کے القاب سبط رسول، ریحانہ رسول، سید شباب اہل الجنہ وغیرہا ہیں۔ آپ کی والدہ سیدہ النساء حضرت فاطمة […]
مثالی معاشرے میں عورت کاکرداربڑی اہمیت کا حامل ہوا کرتا ہے۔ اس حقیقت سے کون انکار کرسکتا ہے کہ ماں کی گود اولاد کی پہلی درسگاہ ہے۔اس درسگاہ سے (بغیر کسی کتاب کے) بچے کوجوعلم و ہنرملتا ہے وہ دنیا کی کوئی طاقت اس سے جُدا نہیں کرسکتی ۔ہمارے معا شرے میں عورت(ماں) کی سوچ […]
ماں کی مصیبت ماں بچے بچوں کو گود میں لیے بیٹھی ہے۔ باپ انگوٹھا چوس رہا ہے اور دیکھ دیکھ کر خوش ہوتا ہے۔ بچہ حسب معمول آنکھیں کھولے پڑا ہے۔ ماں محبت بھری نگاہوں سے اس کے منہ کو تک رہی ہے اور پیار سے حسب ذیل باتیں پوچھتی ہے: ۔ وہ دن کب […]
موت جب آئی تو گھر میں جاگتا کوئی نہ تھا بے حسی کا اس سے بڑھ کر واقعہ کوئی نہ تھا کوئی بھی چارہ نہیں تھا آگے جانے کے سوا جب بھی مڑ کر دیکھتے تھے راستہ کوئی نہ تھا مجھ کو ایسے پیڑ سے پھل پھول کی اُمید تھی جس کی شاخوں پر ابھی […]