وزیراعظم نے گورنر سندھ کو علیم خان کو منانے کی ذمہ داری سونپ دی

وزیراعظم نے گورنر سندھ کو علیم خان کو منانے کی ذمہ داری سونپ دی

اسلام آباد (اصل میڈیا ڈیسک) وزیراعظم عمران خان نے کہا ہے کہ عدم اعتماد والے شوق پورا کر لیں، ہماری تیاری مکمل ہے۔ وزیراعظم کی زیرصدارت پی ٹی آئی کور کمیٹی کا اہم اجلاس ہوا جس میں وزیر اعلیٰ کے پی ، گورنر کے پی کے ، گورنر سندھ ، گورنر پنجاب، وفاقی وزراء شاہ […]

.....................................................

پاکستان سے سستا پیٹرول کسی ملک میں نہیں ملتا: گورنر سندھ

پاکستان سے سستا پیٹرول کسی ملک میں نہیں ملتا: گورنر سندھ

کراچی (اصل میڈیا ڈیسک) گورنر سندھ عمران اسماعیل نے پاکستان میں ملنے والے پیٹرول کو دنیا کے کسی بھی ملک سے سستا قرار دیا ہے۔ کراچی میں میڈیا سے گفتگو میں گورنر سندھ نے کہا کہ پاکستان سے سستا پیٹرول کسی ملک میں نہیں ملتا، پچھلی حکومتیں ٹیکسز لگاتی تھیں لیکن ہم نےنیا ٹیکس نہیں […]

.....................................................

کراچی میں سیاسی ایڈمنسٹریٹر لگانے کا حکومت سندھ کا فیصلہ مناسب نہیں، گورنر سندھ

کراچی میں سیاسی ایڈمنسٹریٹر لگانے کا حکومت سندھ کا فیصلہ مناسب نہیں، گورنر سندھ

کراچی (اصل میڈیا ڈیسک) گورنر سندھ عمران اسماعیل کا کہنا ہے کہ کراچی میں سیاسی ایڈمنسٹریٹر لگانے کا حکومت سندھ کا فیصلہ کسی طور مناسب نہیں ہے۔ گورنرسندھ عمران اسماعیل نے میڈیا سے بات کرتے ہوئے کہا ہے کہ گورنر ہاؤس میں وزیراعظم عمران خان کی موجودگی میں ایک اجلاس ہوا جس میں طے ہوا […]

.....................................................

لیاقت جتوئی کو نوٹس دیا گيا، انہیں پیسوں والی بات ثابت کرنا پڑے گی، گورنر سندھ

لیاقت جتوئی کو نوٹس دیا گيا، انہیں پیسوں والی بات ثابت کرنا پڑے گی، گورنر سندھ

کراچی (اصل میڈیا ڈیسک) گورنر سندھ عمران اسماعیل نے کہا ہے کہ لیاقت جتوئی کو نوٹس دیا گيا، انہیں پیسوں والی بات ثابت کرنا پڑے گی۔ عمران اسماعیل کا کہنا تھا کہ ہر ماہ بعد پارلیمنٹیرینز کو بلاتاہوں اورمسائل سنتا ہوں، ارکان اسمبلی کو بلا کر ظہرانہ دیتا ہوں جس کا سینیٹ الیکشن سے تعلق […]

.....................................................

لانگ مارچ پی ڈی ایم کے تابوت میں آخری کیل ثابت ہو گا: گورنر سندھ

لانگ مارچ پی ڈی ایم کے تابوت میں آخری کیل ثابت ہو گا: گورنر سندھ

کراچی (اصل میڈیا ڈیسک) گورنر سندھ عمران اسماعیل کا کہنا ہے کہ لانگ مارچ پی ڈی ایم کے تابوت میں آخری کیل ثابت ہوگا۔ کراچی کے اصغر علی شاہ اسٹیڈیم میں کشمیر ڈے کپ کے موقع پر گفتگو کرتے ہوئے گورنر سندھ عمران اسماعیل نے دعویٰ کیا کہ وفاقی حکومت کو دو تہائی اکثریت حاصل […]

.....................................................

گورنر ہاؤس کی گاڑی میں کتے کی ویڈیو پر گورنر سندھ کا بیان سامنے آ گیا

گورنر ہاؤس کی گاڑی میں کتے کی ویڈیو پر گورنر سندھ کا بیان سامنے آ گیا

کراچی (اصل میڈیا ڈیسک) گورنر ہاوس سندھ کی گاڑی میں سوار کتے کی وڈیو وائرل ہونے کے معاملے پر گورنر سندھ عمران اسماعیل کا بیان بھی سامنے آ گیا ہے۔ گزشتہ روز گورنر ہاؤس سندھ کی گاڑی میں کتے کے سیر کرنے کی ویڈیو وائرل ہوئی تھی جس پر سوشل میڈیا صارفین کی جانب شدید […]

.....................................................

کراچی کے مسائل پر سندھ حکومت سے اتفاق نہ ہوا تو سخت کارروائی کے سوا چارہ نہیں: گورنر سندھ

کراچی کے مسائل پر سندھ حکومت سے اتفاق نہ ہوا تو سخت کارروائی کے سوا چارہ نہیں: گورنر سندھ

کراچی (اصل میڈیا ڈیسک) گورنر سندھ عمران اسماعیل نے کہا ہے کہ کراچی کے مسائل حل کرنے کے لیے وفاق کا سندھ حکومت سے فریم ورک پر اتفاق نہ ہوا تو سخت کارروائی کے سوا کوئی چارہ نہیں ہوگا۔ عمران اسماعیل نے کہا کہ وفاقی حکومت کراچی کو رُلتا اور پستا ہوا نہیں دیکھ سکتی، […]

.....................................................

گورنر سندھ عمران اسماعیل سے عرفان اللہ نیازی کی ملاقات

گورنر سندھ عمران اسماعیل سے عرفان اللہ نیازی کی ملاقات

کراچی: گورنر سندھ عمران اسماعیل سے پاکستان تحریک انصاف کے سنیئر رہنماء معروف ٹراسپورٹررہنماء کے جی سی اے کے جوائنٹ سیکر یٹری عرفان اللہ نیازی کی گڈز ٹرانسپورٹ اور پی ٹی آئی ورکر کو درپیش مسائل کے حل کے حوالے سے خصوصی ملاقات کی۔ اور انہیں گڈز ٹرانسپورٹر کے مسائل پر تفصیل سے آگاہ کیا […]

.....................................................

مٹیاری میں کورونا وائرس پھیلنے کے ذمہ دار گورنر سندھ ہیں

مٹیاری میں کورونا وائرس پھیلنے کے ذمہ دار گورنر سندھ ہیں

کراچی (اصل میڈیا ڈیسک) سندھ کے وزیر ریونیو مخدوم محبوب الزمان نے مٹیاری میں کورونا وائرس کے پھیلاؤ کا ذمہ دار گورنر سندھ عمران اسماعیل کو قرار دے دیا۔ صوبائی وزیر ریونیو مخدوم محبوب الزماں کا ضلعی انتظامیہ سے وڈیو لنک اجلاس میں خطاب کرتے ہوئے کہنا تھا کہ گورنر سندھ عمران اسماعیل نے 22 […]

.....................................................

گورنر سندھ سے ملاقات کرنیوالے 26 افسران کو محدود کر کے ٹیسٹ کرنے کی ہدایت

گورنر سندھ سے ملاقات کرنیوالے 26 افسران کو محدود کر کے ٹیسٹ کرنے کی ہدایت

سندھ (اصل میڈیا ڈیسک) مٹیاری انتظامیہ نے گورنر سندھ سے ملاقات کرنے والے 26 افسران کو کورونا کے شبے میں محدود کرکے ان کے ٹیسٹ کرانے کی ہدایت جاری کردی۔ ایڈیشنل کمشنر ٹو مٹیاری کی جانب سے 22 اپریل کو گورنر سندھ سے ملنے والے ضلع مٹیاری کے 26 افسران اور ان کے عملے کو […]

.....................................................

وفاقی حکومت کو کوئی خطرہ نہیں، جسے جو کرنا ہے کر لے: گورنر سندھ

وفاقی حکومت کو کوئی خطرہ نہیں، جسے جو کرنا ہے کر لے: گورنر سندھ

کراچی (جیوڈیسک) گورنر سندھ عمران اسماعیل کا کہنا ہے کہ وفاقی حکومت کو کوئی خطرہ نہیں لہٰذا عید کے بعد جسے بھی دمادم مست قلندر کرنا ہے، کرلے۔ وزیراعلیٰ سندھ کی پریس کانفرنس پر گورنر سندھ کا ردعمل میں کہنا تھا کہ مراد علی شاہ نے ہوم ورک کے بغیر میڈیا سے بات کی، وفاقی […]

.....................................................

عمران اسماعیل گورنر سندھ نامزد

عمران اسماعیل گورنر سندھ نامزد

اسلام آباد (جیوڈیسک) پاکستان تحریک انصاف کے چئیرمین عمران خان نے کراچی سے پارٹی کے سینئر رہنما عمران اسماعیل کو نیا گورنر سندھ بنانے کی منظوری دے دی ہے۔ اس بات کا اعلان عمران خان کی طرف سے اسلام آباد میں اپنی رہائش گاہ بنی گالہ میں عمران اسماعیل سے ملاقات کے بعد کیا گیا۔ […]

.....................................................

پاکستان باسکٹ بال فیڈریشن کے نائب صدر غلام محمد خان کی گورنر سندھ محمد زبیر سے ملاقات

پاکستان باسکٹ بال فیڈریشن کے نائب صدر غلام محمد خان کی گورنر سندھ محمد زبیر سے ملاقات

کراچی (اسپورٹس رپورٹر) پاکستان باسکٹ بال فیڈریشن کے نائب صدر اور شہر کراچی میں کھیلوں کے فروغ کے حوالے سے معروف اسپورٹس آرگنائزرغلام محمد خان کا وفد کے ہمراہ گورنر سندھ محمد زبیر سے ملاقات ،غلام محمد خان نے دور گورنری میں صوبہ سندھ خصوصاً کراچی میں کھیلوں کے فروغ اور کھلاڑیوں کی سرپرستی کے […]

.....................................................

گورنر سندھ محمد زبیر نے استعفیٰ دے دیا

گورنر سندھ محمد زبیر نے استعفیٰ دے دیا

کراچی (جیوڈیسک) گورنر سندھ محمد زبیر عمر عہدے سے مستعفی ہو گئے۔ مسلم لیگ (ن) کی حکومت میں گورنر سندھ بننے والے محمد زبیر عمر نے عام انتخابات میں تحریک انصاف کی کامیابی کے بعد عہدے سے استعفیٰ دے دیا ہے۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ گورنر سندھ نے اپنا استعفیٰ صدر مملکت ممنون حسین […]

.....................................................

نواز شریف سے اڈیالہ جیل میں گورنر سندھ اور سینئر لیگی رہنما کی ملاقات

نواز شریف سے اڈیالہ جیل میں گورنر سندھ اور سینئر لیگی رہنما کی ملاقات

راولپنڈی (جیوڈیسک) سابق وزیراعظم نواز شریف سے ملاقات کے لیے گورنر سندھ محمد زبیر سمیت لیگی رہنما اور کارکنان اڈیالہ جیل پہنچ گئے۔ اڈیالہ جیل راولپنڈی میں آج قیدیوں سے ملاقات کا دن ہے جس کے پیش نظر سابق وزیراعظم نواز شریف سے ملاقات کے لیے گورنر سندھ محمد زبیر اور سینئر لیگی رہنما راجہ […]

.....................................................

کالم نگاروں اور صحافیوں کی گورنر سندھ سے ملاقات

کالم نگاروں اور صحافیوں کی گورنر سندھ سے ملاقات

تحریر : محمد اعظم عظیم اعظم حق و سچ کی تلاش میں سرگرداں کالم نگار معاشرے کا ایک غیر جانبدار اور دوراندیش فرد ہے، اِس کی زبان تو کڑوی ضرور ہوتی ہے اور اِس کے قلم سے نکلنے والے الفاظ کسی کے لئے زہر ہوںتو ہوں مگر وہ معاشرے کا سب سے ہمدرد اور نڈرو […]

.....................................................

حکومتی پالیسیوں کے باعث معیشت پر مثبت اثرات مرتب ہو رہے ہیں : گورنر سندھ

حکومتی پالیسیوں کے باعث معیشت پر مثبت اثرات مرتب ہو رہے ہیں : گورنر سندھ

کراچی (جیوڈیسک) گورنر سندھ محمد زبیر کا کہنا ہے کہ حکومت کی پالیسیوں کے باعث معیشت پر مثبت اثرات مرتب ہورہے ہیں گورنر سندھ محمد زبیر کا کہنا ہے کہ ملک میں بیرونی سرمایہ کاری اب بڑھنا شروع ہوگئی ہے۔ حصص بازار میں اب دوبارہ بہتری دیکھی جارہی ہے۔ اگلے دس سال کے لیے بین […]

.....................................................

گورنر سندھ سے مذاکرات ناکام، گڈز ٹرانسپورٹرز کا ہڑتال جاری رکھنے کا اعلان

گورنر سندھ سے مذاکرات ناکام، گڈز ٹرانسپورٹرز کا ہڑتال جاری رکھنے کا اعلان

کراچی (جیوڈیسک) گورنر سندھ اور گڈز ٹرانسپورٹرز کے درمیان ہونے والے مذاکرات کے دونوں ادوار ناکام ہو گئے ہیں اور گڈز ٹرانسپورٹرز نے ہڑتال جاری رکھنے کا اعلان کیا ہے۔ صدر گڈز ٹرانسپورٹرز کا کہنا ہے کہ عدالتی آرڈر سے ریلیف نہ ملنے تک پہیہ جام رکھا جائے گا۔ ایسوسی ایشن کے سربراہ نے یہ […]

.....................................................

محمد زبیر کی بطور گورنر سندھ نامزدگی، ایم کیو ایم پاکستان کا خیرمقدم

محمد زبیر کی بطور گورنر سندھ نامزدگی، ایم کیو ایم پاکستان کا خیرمقدم

کراچی (جیوڈیسک) متحدہ قومی موومنٹ پاکستان نے محمد زبیر کی بطور گورنر سندھ نامزدگی کو خوش آئند قراردے دیا۔ محمد زبیر کو گورنر سندھ نامزد ہونے پر ایم کیو ایم پاکستان کے سربراہ ڈاکٹر فاروق ستار نے مبارکباد دی۔ کنوینر ایم کیو ایم کے جاری کردہ بیا ن میں کہا گیا ہے کہ محمد زبیر […]

.....................................................

گورنر سندھ کے اقدام کو سراہتے ہیں غیرت ایمانی اور سچے پاکستانی ہونے کا ثبوت دے کر اسلام دشمن اقلیتی بل رد کر دیا

گورنر سندھ کے اقدام کو سراہتے ہیں غیرت ایمانی اور سچے پاکستانی ہونے کا ثبوت دے کر اسلام دشمن اقلیتی بل رد کر دیا

کراچی: جمعیت علماء پاکستان کے مرکزی سیکرٹری جنرل اور مرکزی جماعت اہل سنت کے نگران اعلیٰ شاہ محمد اویس نورانی صدیقی نے کہا ہے کہ چھ سال ہو گئے اس واقعے کو چینلز پہلے محتاط ہوگئے تھے کسی بھی طرح کے حساس مذہبی معاملات پر سوچ سمجھ کر بات کر رہے تھے، مگر گزشتہ کچھ […]

.....................................................

گورنر سندھ ڈاکٹر عشرت العباد کے اقتدار کا سورج غروب ہو گیا

گورنر سندھ ڈاکٹر عشرت العباد کے اقتدار کا سورج غروب ہو گیا

تحریر: قادر خان افغان گورنر سندھ پاکستان کے صوبہ سندھ کی صوبائی حکومت کا سربراہ ہوتا ہے۔ اس کا تقرر وزیر اعظم پاکستان کرتا ہے اور عموما یہ ایک رسمی عہدہ ہے یعنی اس کے پاس بہت زیادہ اختیارات نہیں ہوتے۔ تاہم ملکی تاریخ میں متعدد بار ایسے مواقع آئے ہیں جب صوبائی گورنروں کو […]

.....................................................

جسٹس ریٹائرڈ سعید الزماں صدیقی کو گورنر سندھ کا منصب سنبھالنے پر مبارکباد

جسٹس ریٹائرڈ سعید الزماں صدیقی کو گورنر سندھ کا منصب سنبھالنے پر مبارکباد

کراچی (اسٹاف رپورٹر) نیشنل بنک آف پاکستان سپورٹس ڈویژن کے سربراہ اویس اسد خان، اسپورٹس کنسلٹنٹ حاجی غلام محمد خان، عظمت اللہ خان اور دیگر نے جسٹس (ریٹائرڈ) سعید الزماں صدیقی کو گورنر سندھ کا منصب سنبھالنے پر مبارکباد پیش کرتے ہوئے اُمید ظاہر کی ہے کہ جسٹس (ریٹائرڈ) سعید الزماں صدیقی قیام امن کے […]

.....................................................

گورنر سندھ کا بلدیہ عظمٰی کراچی کے اکاؤنٹس منجمد کرنے کا نوٹس

گورنر سندھ کا بلدیہ عظمٰی کراچی کے اکاؤنٹس منجمد کرنے کا نوٹس

کراچی (جیوڈیسک) سندھ حکومت نے کراچی میٹروپولیٹن کارپوریشن سمیت صوبے بھر کی ڈسٹرکٹ میونسپل کارپوریشن، ڈسٹرکٹ کونسل اور یونین ایڈمنسٹریشن کے تمام بینک اکاؤنٹس اور فنڈز منجمد کر دئیے۔ گورنر سندھ ڈاکٹر عشرت العباد نے بلدیہ عظمٰی کراچی کے اکاؤنٹس منجمد کرنے کا نوٹس لے لیا اور فنڈز فوری جاری کرنے کی ہدایت کی۔ ڈپٹی […]

.....................................................

مصطفیٰ کمال نے کراچی میں کھدائی سے کمائی کی، پیسہ ملائیشیا بھجوایا: گورنر سندھ

مصطفیٰ کمال نے کراچی میں کھدائی سے کمائی کی، پیسہ ملائیشیا بھجوایا: گورنر سندھ

کراچی (جیوڈیسک) پہلے مخالفین بولتے تھے، عشرت العباد خاموش رہتے تھے، لیکن اب وہ ایسا بولے ہیں کہ شاید بہت سوں کو چپ لگ جائے۔ کراچی میں تقریب سے خطاب کرتے ہوئے عشرت العباد نے الزامات کا جواب دیا اور اہم ترین مقدمات کھولنے کا اعلان بھی کر دیا۔ ڈاکٹر عشرت العباد نے مصطفیٰ کمال […]

.....................................................
Page 1 of 6123Next ›Last »