کراچی (اصل میڈیا ڈیسک) اسٹیٹ بینک آف پاکستان کے گورنر رضا باقر نے کہا ہے کہ بینکنگ سیکٹر میں ٹیکنالوجی لانا چاہتے ہیں، پانچ ڈیجیٹل بینکوں کو جلد لائسنس جاری کریں گے جس کے بعد بینکنگ کا نظام ڈیجیٹل ہو جائے گا۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق کراچی لٹریچر فیسٹیول میں گفتگو کرتے ہوئے رضا باقر […]
کراچی (اصل میڈیا ڈیسک) گورنر اسٹیٹ بینک ڈاکٹر رضا باقر نے کہا ہے کہ مہنگائی اور کرنٹ اکاؤنٹ خسارے کو پورا کرنا دو بڑے چیلنج ہیں۔ ریاض میں پاکستانی سفارتخانے کے زیر اہتمام ایک انٹر ایکٹو سیشن بعنوان ’روشن ڈیجیٹل اکاؤنٹ – اسٹیٹ بینک آف پاکستان کا ایک اقدام‘ سے خطاب کرتے ہوئے ڈاکٹر رضا […]
پشاور (اصل میڈیا ڈیسک) گورنر خیبرپختونخوا شاہ فرمان پر بلدیاتی انتخابات میں میئر پشاور کے لیے ٹکٹ کے اجرا میں الزامات پر کارروائی میں ارباب محمد علی کو الزامات پر قانونی نوٹس بجھوا دیا گیا۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق قانونی نوٹس ارباب محمد علی کو ویڈیو پیغام میں گورنر پر کروڑوں روپے لینے کے الزام […]
لاہور (اصل میڈیا ڈیسک) گورنر پنجاب چوہدری محمد سرور کا کہنا ہے کہ انہیں گورنر بننے کی خواہش نہیں تھی لیکن پارٹی نے رسمی عہدہ دے کر سائیڈ لائن پر کر دیا۔ پریس کانفرنس کرتے ہوئے گورنر پنجاب نے کہا کہ کام کا عہدہ دیا جاتا تو ڈلیور کرسکتا تھا ، اپنے دائرہ اختیار میں […]
ورجینیا (اصل میڈیا ڈیسک) امریکا کی ریاست ورجینیا میں گورنر کے لیے ہونے والے انتخابات میں حکمراں جماعت ڈیموکریٹس کے لیے مشکلات بڑھ گئی ہیں۔ ایگزٹ پول کے مطابق ورجینیا میں ری پبلکن امیدوار گلین ینگ کن (Glenn Youngkin) کو ڈیمو کریٹک حریف ٹیری مک آلیف (Terry McAuliffe) پر برتری حاصل ہے۔ ریاست ورجینیا کے […]
اسلام آباد (اصل میڈیا ڈیسک) گورنر اسٹیٹ بینک رضا باقر نے کہا ہے کہ روپے کی قدر گرنے سے اوورسیز پاکستانیوں کو فائدہ پہنچا ہے لہٰذ اس فائدے کو بھی مد نظر رکھا جائے کہ کتنے لوگ مستفید ہوئے۔ مانچسٹرمیں پریس کانفرنس کرتے ہوئے گورنر اسٹیٹ بینک نے کہا کہ آئی ایم ایف کی ڈیل […]
لندن (اصل میڈیا ڈیسک) گورنر اسٹیٹ بینک رضا باقر نے کہا ہے کہ آئی ایم ایف سے مذاکرات کے بعد قوم کو جلد خوشخبری دیں گے۔ گورنر اسٹیٹ بینک رضا باقر نے لندن میں پاکستانی کمیونٹی سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ آئی ایم ایف سے بات چیت میں تعطل ختم کررہے ہیں لہٰذا آئی […]
عدن (اصل میڈیا ڈیسک) یمن کے شمالی ساحلی شہر عدن میں ایک کار بم دھماکے میں تین افراد ہلاک اور چار زخمی ہو گئے ہیں۔ مقامی ذرائع کےمطابق ، عدن کے گورنر اور ایک حکومتی وزیر اسی علاقے میں تھے تاہم وہ محفوظ رہے۔ بتایا گیا ہے کہ بارود سے لدی گاڑی میں دھماکہ بین […]
پشاور (اصل میڈیا ڈیسک) گورنر خیبرپختونخوا شاہ فرمان نے غیر معمولی طور پر صوابدیدی فنڈ کی رقم واپس کر دی ہے۔ ان کا کہنا ہے فنڈ کا استعمال صوبائی حکومت کی ذمہ داری ہے، حکومت یہ فنڈ قبائل کی ترقی اور خوشحالی پر خرچ کرے۔ گورنر خیبرپختونخوا کو ہرسال ضم شدہ اضلاع کیلئے فنڈ ملتے […]
اسلام آباد (اصل میڈیا ڈیسک) گورنر اسٹیٹ بینک رضا باقر کا کہنا ہے کہ کورونا کے دوران پاکستانی روپے کی قدر 8 سے 9 فیصد کم ہوئی۔ روشن ڈیجیٹل اکاؤنٹ کی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے گورنر اسٹیٹ بینک رضا باقر کا کہنا تھا کہ اب پاکستان کا کرنٹ اکاؤنٹ سرپلس ہے، روشن ڈیجیٹل اکاؤنٹ […]
بلوچستان (اصل میڈیا ڈیسک) وزیر اعظم کی جانب سے گورنر بلوچستان امان اللہ یاسین زئی سے طلب کیے گئے استعفے کا لیٹر 4 روز گزرنے کے باوجود گورنر ہاؤس کو موصول نہیں ہو سکا۔ وزیراعظم کی جانب سے 30اپریل کو گورنر بلوچستان امان اللہ یاسین زئی سے استعفی طلب کرنے کے حوالے سے لیٹر منظر […]
کراچی (اصل میڈیا ڈیسک) گورنر اسٹیٹ بینک باقر رضا نے کہا ہے کہ روشن ڈیجیٹل اکاؤنٹ نے محض 5 ماہ کی قلیل مدت میں متاثر کن نتائج دئیے ہیں۔ گورنر اسٹیٹ بینک باقر رضا نے کہا ہے کہ روشن ڈیجیٹل اکاؤنٹ وزیر اعظم عمران خان کا تصور ہے جس کا مقصد اوورسیز پاکستانیوں کا وطن […]
کراچی (اصل میڈیا ڈیسک) تحریک انصاف سینٹرل سندھ ریجن کے عہدیداروں نے سینیٹ کے ٹکٹ کے معاملے پر شدید تحفظات کا اظہار کر دیا۔ حیدرآباد، سکھر اور نوابشاہ کے عہدیداروں نےگورنر سندھ عمران اسماعیل کو خط لکھ کر اپنی ناراضگی کا اظہار کیا۔ خط میں فیصل واوڈا اور ٹیکنو کریٹس سیٹ پر نامزد سیف ابڑو […]
ریاض (اصل میڈیا ڈیسک) سعودی عرب کے شاہ سلمان بن عبدالعزیز نے اتوار کو متعدد نئے فرامین جاری کیے ہیں۔ ان میں ایک فرمان کے تحت ہاؤسنگ کی وزارت کو بلدیاتی اور دیہی امور کی وزارت میں ضم کردیا گیا ہے۔ اس شاہی فرمان کے مطابق اب اس نئی وزارت کا نام ’’وزارت بلدیات، دیہی […]
نیویارک (اصل میڈیا ڈیسک) امریکی شہر پورٹ لینڈ میں بدھ اور جمعرات کی درمیانی شب متعدد افراد کو گرفتار کر لیا گیا اور ان کے قبضے سے ہتھوڑے، آتش بازی کا مواد اور ایک رائفل برآمد ہوئی۔ اس سے قبل اوریگن ریاست کے گورنر نے ’تشدد کے خطرات‘ کے پیش نظر نیشنل گارڈز کو فعال […]
لبنان (اصل میڈیا ڈیسک) ایک میڈیا گروپ نے اپنی رپورٹ میں انکشاف کیا ہے کہ لبنان کے سنٹرل بینک کے گورنر کی ملکیت والی غیر ملکی کمپنیاں تقریبا 10 کروڑ ڈالر کے اثاثوں کی مالک ہیں۔ یہ انکشاف ایک ایسے وقت میں سامنے آیا ہے جب لبنان کی معاشی بحران میں مرکزی بنک کے گورنر […]
کراچی (اصل میڈیا ڈیسک) سندھ کے وزیر تعلیم سعید غنی نے کہا ہے کہ صدر مملکت ،گورنر سندھ اور علی زیدی کو امن کمیٹی کو تحریک انصاف میں شامل کرنے کا ٹاسک دیا گیا، حبیب جان نے تصدیق کی پی ٹی آئی کے کراچی کے جلسے امن کمیٹی سے کامیاب ہوئے۔ لیاری کینگ وار کے […]
ایران (اصل میڈیا ڈیسک) ایرانی پارلیمنٹ (مجلس شوریٰ) کے مزید سات ارکان کے کرونا شکار ہونے کی تصدیق کی گئی ہے۔ ایران میں مزید ارکان پارلیمنٹ ایک ایسے وقت میں کرونا کا شکار ہوئے ہیں جب دوسری طرف تہران کا کہنا ہے کہ ایران میں کرونا کی وبا دوبارہ پھیل رہی ہے۔ ایران کی فارس […]
امریکا (اصل میڈیا ڈیسک) امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے ریاستی گورنرز پر زور دیا کہ وہ تشدد اور تخریب کاری کے مرتکب عناصر سے سختی سے نمٹیں۔ انہوں نے ملک کے مختلف علاقوں میں ہونے والے پرتشدد اور خونی مظاہروں کی روک تھام کے لیے نیشنل گارڈ کو طلب کرنے کے ساتھ ساتھ مقامی حکومتوں […]
کراچی (اصل میڈیا ڈیسک) کشمیری بھائیوں سے اظہار یکجہتی کے لئے گورنر اور وزیراعلیٰ سندھ کی قیادت میں کراچی میں ریلی نکالی گئی، ریلی میں موجود طلبا اور اساتذہ نے کشمیر بنے گا پاکستان کے نعرے لگائے۔ اس موقع پر وزیراعلیٰ سندھ مراد علی شاہ کا کہنا تھا کشمیر کو پاکستان کا حصہ بنا کر […]
لاہور (اصل میڈیا ڈیسک) برطانوی شہزادہ ولیم اور شہزادی کیٹ مڈلٹن لاہور پہنچ گئے، گورنر پنجاب چودھری محمد سرور اور وزیراعلیٰ پنجاب عثمان بزدار شاہی جوڑے کا استقبال کیا۔ شاہی مہمان گورنر اور وزیراعلیٰ پنجاب سے ملاقات بھی کریں۔ رائل جوڑا بے سہارا بچوں سے ملنے ایس او ایس ولیج بھی جائے گا۔ شہزادہ ولیم […]
لاہور (اصل میڈیا ڈیسک) اسٹیٹ بینک آف پاکستان کے گورنر رضا باقر نے کہا ہے کہ سارے مسائل کا حل سٹیٹ بنک کے پاس نہیں ہے۔ گورنر اسٹیٹ بینک رضا باقر نے کہا ہے کہ معیشت میں استحکام لانا ہماری ترجیح ہے۔ ایکسپورٹ میں 10سے 20فیصد اضافہ ہوا۔ ملک کی پائیدار ترقی نجی شعبہ کی […]
اسلام آباد (اصل میڈیا ڈیسک) بینک دولت پاکستان کے گورنر ڈاکٹر رضا باقر کے دستخط کے حامل کرنسی نوٹوں کا اجرا شروع کر دیا گیا ہے۔ میڈیا رپورٹ کے مطابق گورنر سٹیٹ بینک رضا باقر کے دستخط کے حامل کرنسی نوٹوں کا اجرا بینکنگ سروسز کارپوریشن کے فیلڈ دفاتر کے ذریعے سے 30 اگست سے […]
اسلام آباد (جیوڈیسک) اسلام آباد: حکومت پاکستان اور ورلڈ بینک کے درمیان قرض کا معاہدہ طے پا گیا۔ اکنامک افیئر ڈویژن کے اعلامیے کے مطابق پاکستان اور عالمی بینک کےدرمیان 91 کروڑ 80 لاکھ ڈالر قرض کا معاہدہ طے پایا ہے۔ وزیراعظم کے مشیر برائے خزانہ عبدالحفیظ شیخ کی موجودگی میں قرض کے معاہدے پر […]