نیا لوکل گورنمنٹ آرڈیننس چیلنج، صدر کو نوٹس جاری

نیا لوکل گورنمنٹ آرڈیننس چیلنج، صدر کو نوٹس جاری

راولپنڈی (اصل میڈیا ڈیسک) اسلام آباد کے بلدیاتی نمائندوں نے نیا لوکل گورنمنٹ آرڈیننس اسلام آباد ہائی کورٹ میں چیلنج کر دیا۔ اسلام آباد ہائی کورٹ نے سماعت کرتے ہوئے صدرِ مملکت ڈاکٹر عارف علوی، سیکریٹری داخلہ اور سیکریٹری قانون کو نوٹس جاری کر دیا۔ عدالت نے 11 جنوری تک سیکریٹری داخلہ اور سیکریٹری قانون […]

.....................................................

چمن: گورنمنٹ پرائمری سکول صلاح الدین چمن میں یوم دفاع تقریب کا انعقاد

چمن: گورنمنٹ پرائمری سکول صلاح الدین چمن میں یوم دفاع تقریب کا انعقاد

چمن : گورنمنٹ پرائمری سکول کلی حاجی صلاح الدین بوغرہ روڈ چمن میں یوم دفاع کے مناسبت سے ایک تقریب کا انعقاد ہوا ۔ تقریب سے گورنمنٹ ٹیچرز ایسوسی ایشن ضلع قلعہ عبداللہ چمن کے سابق ضلعی سنئیر نائب صدر حافظ محمدصدیق مدنی ، پی ٹی ایس ایم سی کلی حاجی صلاح الدین کے چئیرمین […]

.....................................................

گورنمنٹ گرلز ہائی سکول پوران کا حسبِ سابق 100 % رزلٹ۔ علاقہ کی سیاسی و سماجی اور رفاحی شخصیات کی GGHS پوران کی پرنسپل اور اسٹاف کو مبارکبادیں

گورنمنٹ گرلز ہائی سکول پوران کا حسبِ سابق 100 % رزلٹ۔ علاقہ کی سیاسی و سماجی اور رفاحی شخصیات کی GGHS پوران کی پرنسپل اور اسٹاف کو مبارکبادیں

جہلم (ڈاکٹر تصور مرزا پوران) گورنمنٹ گرلز ہائی سکول پوران کا حسبِ سابق 100 % رزلٹ۔ علاقہ کی سیاسی و سماجی اور رفاحی شخصیات کی GGHS پوران کی پرنسپل اور اسٹاف کو مبارکبادیں۔ تفصیلات کے مطابق گزشتہ روز گوجرانوالہ بورڈ آف انٹرمیڈیٹ اینڈ سیکنڈری ایجوکشن کے زیر ِ اہتمام سالانہ نتائج برائے سال 2019 گورنمنٹ […]

.....................................................

کھادوں کی گورنمنٹ کے مقرر کردہ نرخوں پر فروخت یقینی بنائیں گے، رانا مقصود احمد

کھادوں کی گورنمنٹ کے مقرر کردہ نرخوں پر فروخت یقینی بنائیں گے، رانا مقصود احمد

مصطفی آباد/للیانی (نامہ نگار) کھادوں کی گورنمنٹ کے مقرر کردہ نرخوں پر فروخت یقینی بنائیں گے، اور چارجنگ کرنے والے کھاد ڈیلروں کے خلاف سخت سے سخت قانونی کاروائی عمل میں لائیں گے، ان خیالات کا اظہار رانا مقصود احمد ڈپٹی ڈائریکٹر زراعت (توسیع) لاہور نے صحافیوں سے گفتگو کرتے ہوئے کیا، انہوں نے مزید […]

.....................................................

کرپٹ بلدیاتی نظام اور ۔۔۔۔لاچار عوام

کرپٹ بلدیاتی نظام اور ۔۔۔۔لاچار عوام

تحریر : نسیم الحق زاہدی یونین کو نسل بلدیاتی نظام (لوکل گورنمنٹ) کا اہم حصہ ہوتی ہے ۔ ضلعی سطح پر پیدائش ، وفات، شادی اور نکاح نامے کا اندراج کی ذمہ داری کونسل پر عائد ہوتی ہے۔اگر دیکھا جائے تو سب سے زیادہ ضرورت و اہمیت یہاں سے جاری کردہ سرٹیفکیٹ کی ہیں کیونکہ […]

.....................................................

گورنمنٹ ٹیکنیکل ٹریننگ ٹرینگ سنٹر

گورنمنٹ ٹیکنیکل ٹریننگ ٹرینگ سنٹر

تحریر : ڈاکٹر تصور حسین مرزا حکومت پنجاب خطہ سے بے روزگاری کے خاتمہ اور نوجوانوں کو فنی تعلیم فراہم کرنے کے لئے انقلابی اقدامات کر رہی ہے تاکہ نوجوان خود اعتمادی کے ساتھ باوقار زندگی گزار سکیں۔ اس سلسلہ میں ٹیکنیکل ایجوکیشن اینڈ ووکیشنل ٹریننگ اتھارٹی(TEVTA) کے زیر اہتمام صوبہ بھر کے ٹیوٹا ادارہ […]

.....................................................

ہیلتھ کنونشن کا انعقاد خوش آئند

ہیلتھ کنونشن کا انعقاد خوش آئند

تحریر : ملک محمد سلمان پنجاب گورنمنٹ کی طرف سے صوبہ بھر میں ہیلتھ کنونشن ٢ دسمبر تا ١١ دسمبر کا انعقاد کیا گیا۔وزیر اعلیٰ نے صوبہ بھر میں ہفتہ صحت خدمت کے موقع پر اپنے پیغام میں کہا کہ صحت عامہ کے شعبہ میں پنجاب حکومت کے نتیجہ خیز اقدامات کی بدولت ہی خاطر […]

.....................................................

رونا اور ہنسنا منع ہے

رونا اور ہنسنا منع ہے

تحریر : راجہ وحید احمد ایک بات پر انسان یا تو رو سکتا ہے یا ہنس سکتا ہے لیکن مجھ میں ایک بیماری ہے میں کئی دفعہ ایک بات پر پہلے روتا ہو ں پھر ہنسنا شروع کر دیتا ہوں اب آپ یہ نہ سُوچنا شروع کر دیں کہ یہ انسان تو پاگل ہے پہلے […]

.....................................................

نئے پیرو مرشد

نئے پیرو مرشد

تحریر : راجہ وحید احمد یہ علاقہ ڈیفنس یا بحریہ کی طرح پوش علاقوں میں شمار نہیںہوتا پی آئی بی کالونی کراچی کے متوسط طبقے کا علاقہ ہے میں جس گلی میں داخل ہوا وہ اینٹوں کی بنی ہوئی عام سی گلی تھی اُس طرح کی ہی گلی جس طرح کی میرئے یا آپ کے […]

.....................................................

گورنمنٹ ماڈل ہائی سکول کاہنہ کے ٹیچرز اور درجہ چہارم کے ملازمین کی تنخواہیں روک لی گئیں

گورنمنٹ ماڈل ہائی سکول کاہنہ کے ٹیچرز اور درجہ چہارم کے ملازمین کی تنخواہیں روک لی گئیں

لاہور : محکمہ تعلیم کی ناہلی کہیں یا سستی ،کچھ عرصہ قبل گورنمنٹ ماڈل ہائی سکول کاہنہ کے پرنسپل کو الزامات کے تحت ان کے عہدے سے ہٹا دیا گیا تھا اور ان کی جگہ پر عارضی طور پر سکول کے ہی استاد کو پرنسپل کی اضافی ذمہ داری سونپی گئی تھی،لیکن کچھ عرصہ گزرنے […]

.....................................................

ڈی ای او سکینڈری نثار احمد میو کا گورنمنٹ اسلامیہ ہائی سکول ملکہ کا دورہ

ڈی ای او سکینڈری نثار احمد میو کا گورنمنٹ اسلامیہ ہائی سکول ملکہ کا دورہ

ملکہ (عمر فاروق اعوان سے) ڈی ای او سکینڈری نثار احمد میو کا گورنمنٹ اسلامیہ ہائی سکول ملکہ کا دورہ ۔ہیڈماسٹر چوہدری مست عمران کی شاندار کارکردگی پراطمینا ن کا اظہار۔ انہو ں نے گو ر نمنٹ ا سلا میہ ہا ئی سکو ل ملکہ میں قا ئم میٹرک کے امتحا نی سنٹر کا بھی […]

.....................................................

پیرمحل کی خبریں 16/3/2017

پیرمحل کی خبریں 16/3/2017

پیرمحل (نامہ نگار) گورنمنٹ ہائی سکول نمبر1پیرمحل کو سنٹر آف ایکسی لینسی کے تحت پرائیویٹ سیکٹر کو دینے کی تیار یاں 2500 طلبہ اور 100 اساتذہ کا مستقبل دائو پر اربوں روپے کی اراضی پرائیویٹ سیکٹر کو دینے سے پیرمحل کی قدیم درس گاہ کاوقار مجروح سکول کو پرائیویٹ سیکٹر کے حوالے کرنے کی بجائے […]

.....................................................

گورنمنٹ ٹیکنیکل ٹرینگ سنٹر سرائے عالمگیر کی نصابی و غیر نصابی سرگرمیاں نعمت ہیں۔ مشتاق

گورنمنٹ ٹیکنیکل ٹرینگ سنٹر سرائے عالمگیر کی نصابی و غیر نصابی سرگرمیاں نعمت ہیں۔ مشتاق

سرائے عالمگیر (تحصیل رپورٹر) بے روزگاری کے خاتمہ اور ہنر مند افراد کے اضافہ کے لئے گورنمنٹ ٹیکنیکل ٹرینگ سنٹر سرائے عالمگیر کی نصابی و غیر نصابی سرگرمیاں نعمت ہیں عوام حلقے، تفصیلات کے مطابق گونمنٹ ٹیکنیکل ٹرینگ سنٹر TEVTA سرائے عالمگیر میں چھ چھ ماہ کے شارٹ کورسز میں داخلہ مفت جاری ہے۔ بے […]

.....................................................

لیہ کی خبریں 10/3/2017

لیہ کی خبریں 10/3/2017

لیہ (محمد صدیق پرہار) ڈپٹی کمشنر واجد علی شاہ نے گورنمنٹ کامرس کا لج اور گو رنمنٹ گرلز ڈگری کالج چوبا رہ کا اچانک دورہ کیا انہو ں نے کالج کی عمارت میں استعما ل ہو نے والے میڑیل ، کلاس رومز ،فرنیچرز ،لیبارٹری ، لائبریری ،رہائش گا ہیں اور پلے گراؤنڈ ز کا تفصیلی […]

.....................................................

شہید ملت گورنمنٹ ڈگری گرلز کالج عزیز آباد میں لائبریری ڈے کا انعقاد

شہید ملت گورنمنٹ ڈگری گرلز کالج عزیز آباد میں لائبریری ڈے کا انعقاد

کراچی: شہر قائد میں انٹر بورڈ کے زیر اہتمام مختلف کالجوں میں لائبریری ڈے منایا گیا ۔ عزیز آباد میں واقع شہید ملت ڈگری گرلز کالج میں بھی شعبہ لائبریری کے زیر اہتمام کتاب کی اہمیت کو اجاگر کرنے اور طالبات میں کتابوں کے مطالعے کے شوق کو بڑھانے کیلئے لائبریری ڈے منعقد کیا گیا۔ […]

.....................................................

دوسرا آل کراچی محترمہ بے نظیر بھٹو انٹر کالجیٹ تقریری مقابلہ

دوسرا آل کراچی محترمہ بے نظیر بھٹو انٹر کالجیٹ تقریری مقابلہ

کراچی (اسٹاف رپورٹر) فردوس اتحاد کے زیر اہتمام محکمہ نوجوانان امور حکومت سندھ کے تعاون سے منعقدہ دوسرا محترمہ بے نظیر بھٹو شہید انٹر کالجیٹ گرلز تقریری مقابلہ گورنمنٹ کالج شاہراہ لیاقت کی صوبیہ امین نے جیت لیا ،جبکہ گورنمنٹ گرلز کالج کورنگی کی ابیہا زیدی نے دوسری اور عبداللہ گرلز کالج کی ماہم عبداللہ […]

.....................................................

محفل میلاد میں طالبات اور اساتذہ بارگاہ رسالت میں گلہائے عقیدت پیش کر رہی ہیں

محفل میلاد میں طالبات اور اساتذہ بارگاہ رسالت میں گلہائے عقیدت پیش کر رہی ہیں

کراچی : علامہ اقبال گورنمنٹ گرلز کالج شاہ فیصل کالونی میں محفل میلاد میں طالبات اور اساتذہ بارگاہ رسالت میں گلہائے عقیدت پیش کر رہی ہیں۔

.....................................................

حکمرانو! تلور پر رحم کرو خدا تم پر رحم کرے گا

حکمرانو! تلور پر رحم کرو خدا تم پر رحم کرے گا

تحریر : ریاض جاذب تلور کے شکار پر خیبر پختون خوا گورنمنٹ نے بندی عائد کردی جس کے بعد قطری شہزادے اب یہاں (ڈیرہ اسماعیل خان ، کوہاٹ ) میں تلور کا شکار نہیں کرسکیں گے۔ تلور بھی ایسے پرندوں میں شامل ہے جس کی نسل تیزی سے ختم ہورہی ہے۔ یہ اب نایاب پرندوں […]

.....................................................

پیرمحل کی خبریں 28/11/2016

پیرمحل کی خبریں 28/11/2016

پیرمحل ( نامہ نگار) وزیر اعلیٰ پنجاب سپورٹس وادبی مقابلے انگلش تقریر تحصیل مقابلہ جات میں حمزہ احسن نے اول اور محمد افضل نے دوسری پوزیشن حاصل کی تفصیل کے مطابق وزیر اعلیٰ پنجاب سپورٹس وادبی مقابلے انگلش تقریر مقابلہ جات جوکہ زیر سرپرستی جماعت علی ملہیٰ سینئر ہیڈماسٹر ، اور محمدر زاق ڈپٹی ماسٹر […]

.....................................................

پوران/ جہلم کی خبریں 25/11/2016

پوران/ جہلم کی خبریں 25/11/2016

پوران/ جہلم (ڈاکٹر تصور حسین مرزا) پوران ! پنجاب ہائی وے پٹرولنگ پولیس کے ASI ندیم ثاقب نے ڈینگی اور ٹریفک قوانین پر لیکچر دیا۔گورنمنٹ بوائز ہائی سکول کے طلباء کو ” ڈینگی سے بچاؤ اور ڈینگی کی احتیاط سے متعلق جبکہ پوران تا سرائے عالمگیر کے ” ڈرائیورز” کو ٹریفک قوانین سے آگاہی کے […]

.....................................................

ملکہ کی خبریں 19/11/2016

ملکہ کی خبریں 19/11/2016

ملکہ (عمر فاروق اعوان، محسن ضیاء اعوان) گورنمنٹ ا سلا میہ ہا ئی سکول ملکہ (کلسٹر )کے زیر اہتمام انٹر سکو لز سا ئنس ما ڈ ل کمپیٹیشن گر لز سیکشن کا ا نعقا د گو ر نمنٹ گر لز ہا ئی سکو ل منگلیہ میں ہو ا ۔ مہما ن خصو صی ملک افتخا […]

.....................................................

گورنمنٹ اسلامیہ ہائی سکول ملکہ (کلسٹر ) کے زیر ا ہتمام انٹر سکولز سائنس ماڈل کمپیٹیشن گرلز سیکشن کا انعقاد

گورنمنٹ اسلامیہ ہائی سکول ملکہ (کلسٹر ) کے زیر ا ہتمام انٹر سکولز سائنس ماڈل کمپیٹیشن گرلز سیکشن کا انعقاد

ملکہ (عمر فاروق اعوان سے) گورنمنٹ اسلامیہ ہائی سکول ملکہ (کلسٹر ) کے زیر ا ہتمام انٹر سکولز سائنس ماڈل کمپیٹیشن گرلز سیکشن کا انعقاد گورنمنٹ گرلز ہائی سکول منگلیہ میں ہوا۔ مہمان خصوصی ملک افتخار احمد اعوان آف ملکہ تھے ۔ گورنمنٹ گر لز ہائی سکو ل ملکہ کی طالبات نے سب سے بہترین […]

.....................................................

جھنگ کی خبریں 16/11/2016

جھنگ کی خبریں 16/11/2016

جھنگ (ڈسٹرکٹ رپورٹر) محکمہ زکوٰة و عشر کے زیر اہتمام ضلع میں گورنمنٹ ہسپتالوں اور ووکیشنل ٹریننگ انسٹیٹیوٹ میں مجموعی طورپر 4 کروڑ 59 لاکھ روپے کے زکوٰة فنڈز تقسیم کئے گئے تاکہ مستحق مریضوں کا علاج معالجہ ، غریب اور نادار نوجوانوں کی مختلف پیشہ وارانہ فنون کی تربیت فراہم کی جا سکے۔ اس […]

.....................................................

گجرات کی خبریں 3/11/2016

گجرات کی خبریں 3/11/2016

گجرات (جی پی آئی) ڈی سی او گجرات لیاقت علی چٹھہ نے گزشتہ روز گورنمنٹ ایلیمنٹری سکول پیجوکی کا دورہ کیا۔ ان کے ہمراہ ای ڈی او ایجوکیشن محمد طاہر کاشف’ ڈی او سی وقار احمد خاں بھی تھے۔ مہمانوں کا استقبال ہیڈ ماسٹر علامہ محمد حنیف جلالپوری نے کیا۔ ڈی سی او گجرات لیاقت […]

.....................................................
Page 1 of 8123Next ›Last »