پاکستان کو سفارتی محاذ پر ایک اور کامیابی، آئی ایل او گورننگ باڈی کا رکن منتخب

پاکستان کو سفارتی محاذ پر ایک اور کامیابی، آئی ایل او گورننگ باڈی کا رکن منتخب

اسلام آباد (اصل میڈیا ڈیسک) پاکستان چار برس کے لیے انٹر نیشنل لیبر آرگنائزیشن کی گورننگ باڈی کا رکن منتخب ہو گیا ہے، جو کہ سفارتی محاذ پر پاکستان کی ایک اور بڑی کامیابی ہے۔ ترجمان دفترخارجہ زاہد حفیظ چوہدری کے مطابق پاکستان کو انٹرنیشنل لیبر آرگنائزیشن (آئی ایل او) کی گورننگ باڈی کا رکن […]

.....................................................