کراچی (اصل میڈیا ڈیسک) گائے میں لمپی اسکن کی بیماری نے کراچی میں خوف کا پہرا لگا دیا، جس کے بعد شہری بیف بیچنے والوں کی دکانوں پر آنے اور گوشت خریدنے سے کترا رہے ہیں۔ شہر میں گائے کا گوشت فروخت کرنے والوں کی دکانیں سنسان ہوگئیں اور دکان داروں کو روزگار کے لالے […]
اسلام آباد (اصل میڈیا ڈیسک) وفاقی حکومت نے آج اتوار سے ادویات، ادویات کی تیاری میں استعمال ہونے والا خام مال ،سلائی مشین،درآمدی مصالحہ جات، گاڑیاں، دوائیں، موبائل فون، دو سو گرام سے زیادہ وزن کے حامل بچوں کے دودھ، ڈبے والی دہی، پنیر، مکھن، کریم، دیسی گھی، مٹھائی پر دی جانیوالی سیلز ٹیکس کی […]
جرمنی (اصل میڈیا ڈیسک) نئے جرمن وزیر زراعت نے ایک عام جرمن کی خوراک کو بہت غیر صحت مند قرار دیا۔ ان کا کہنا ہے کہ جرمنی میں 50 فیصد سے زائد بالغ لوگ موٹاپے کا شکار ہیں، اس کی وجہ انہوں نے کم کوالٹی کی تیار شدہ خوراک کو قرار دیا۔ جرمن حکمران اتحاد […]
تحریر : پروفیسر محمد عبداللہ بھٹی آج بہت دنوں بعد امریکہ سے چوہدری جمیل صاحب کا فون آیا ۔وہی زندگی سے بھر پور جوش آواز ایسی آواز جس سے مخلوق خدا کا درد اور مدد کا جذبہ ٹھاٹھیں مار رہا تھا حال احوال کے بعد کرونا کی تباہ کاریوں پر بات چیت کہ کس طرح […]
تحریر : پروفیسر محمد عبداللہ بھٹی کھانے کی وسیع و عریض جہازی سائز کی میر دنیا جہاں کے انواع و اقسام کے لذت سے بھر پور اشتہا انگیز کھانوں سے بھری پڑی تھی کھانوں سے اٹھتی اشتہا انگیز کھانوں سے بھری پڑی تھی کھانوں سے اٹھتی اشتہا انگیز خوشبوسے کمرہ بھرا ہواتھا میں اپنے ایک […]
اکثر یہ دلیل پیش کی جاتی ہے کہ گوشت کھانا جانوروں پر ظلم ہے اور اس کا استعمال ترک کرنے سے معاشرے کو مزید پائیدار بنایا جا سکتا ہے لیکن کیا ایسا کرنا صحت کے لیے بھی ٹھیک ہے یا اس سے صحت کے مزید مسائل جنم لیتے ہیں؟ گوشت کو مکمل طور پر ترک […]
تحریر:پروفیسر محمد عبداللہ بھٹی پنجاب کی دھرتی کے ایک بڑے زمیندار اور کامیاب کاروبار کے مالک ملک صاحب بوسکی کے مائع لگے سوٹ ‘کلائی پر گولڈن راڈو گھڑی ‘ہاتھ میں بڑ ے بڑے نگوں والی سونے کی انگوٹھیاں ‘ گلے میں بھاری سونے کا لاکٹ ‘ پائوں میں سنہرا ریشمی کھسہ پہنے اپنی بڑی بڑی […]
حالیہ چند برسوں سے سبزی خور طرز زندگی پھیل رہا ہے۔ زیادہ تر سبزی خور گوشت خوروں کی نسبت پتلے اور صحت مند ہوتے ہیں لیکن اب سائنسدانوں نے نئے حقائق بھی تلاش کیے ہیں۔ جرمنی کی ‘فوکس آن لائن‘ ویب سائٹ کے مطابق ہر جرمن شہری روزانہ اوسطا 150 گرام گوشت کھاتا ہے۔ یہ […]
تحریر: حافظ امیر حمزہ سانگلوی اسلامی مہینوں کی گنتی میں دین اسلام نے ہمیں دو تہواروں سے نوازا ہے،ان میں سے ایک ”عید الفطر” جو ماہ رمضان المبارک کے روزے رکھ کر یکم شوال کو منائی جاتی ہے۔ دوسری ”عید االاضحی” جو ماہ ذوالحجہ کی 10 تاریخ کو منائی جاتی ہے۔ یہ عید الاضحیٰ دین […]
اسلام آباد : الخدمت فاؤنڈیشن اسلام آباد نے کمیونٹی سروسز پروگرام کے تحت قربانی فی سبیل اللہ اور اجتماعی قربانی پراجیکٹ کے تحت اسلام آباد میں 17 مقامات پر مجموعی طور پر 902 گائے اور 546 بکروں کی قربانی کی ۔ حامد اطہر ملک، صدر الخدمت فاءونڈیشن اسلام آباد نے کہا ہے کہ الخدمت فاءونڈیشن […]
ایک نئی تحقیق سے معلوم ہوا ہے کہ جانوروں کے غذائی اجزا اور گوشت کی بجائے سبزیوں اور دالوں وغیرہ کا استعمال دماغی صحت کے لیے انتہائی مفید ہے اور عمر گزرنے کے ساتھ ساتھ دماغی کمزوری اور اعصابی ٹوٹ پھوٹ کو بھی روکتی ہے۔ نیشنل یونیورسٹی آف سنگاپور کے پروفیسر کوہ وون پوائے اور […]
آئے دن ہم یہ سنتے رہتے ہیں کہ گوشت نہیں کھانا چاہیے اور صرف سبزیوں، دالوں اور پھلوں پر ہی گزارا کرنا چاہیے۔ یہ سوچ دنیا بھر میں ایک تحریک کی صورت اختیار کرتی جارہی ہے لیکن ایک حالیہ تحقیق میں ماہرین نے خبردار کیا ہے کہ صرف ’’سبزیجاتی غذا‘‘ (ویجی ٹیریئن) پر انحصار کرنے […]
کراچی (اصل میڈیا ڈیسک) منگھو پیر سے مردہ گائے بھینسوں کو کاٹ کر گوشت فروخت کرنے والے 2 ملزمان کو پولیس نے گرفتار کر لیا۔ پولیس کے مطابق منگھو پیر میں ایک رکشا ڈرائیور نے اطلاع دی کہ 2 افراد مردہ بھینس کو کاٹ رہے ہیں جس پر پولیس نے چھاپا مار کر ملزم زاہد […]
اسلام آباد : الخدمت فاؤنڈیشن ہر سال کی طرح اِس عید الاضحی پربھی مصیبت زدہ اور دور دراز پسماندہ علاقوں سمیت شہری علاقوں میں بیواؤں، یتامیٰ اور مساکین تک قربانی فی سبیل اللہ کا گوشت پہنچانے کا اہتمام کرے گی۔اس کے علاوہ معاون رفاعی تنظیموں کے تعاون سے ترکی میں قائم کردہ شامی مہاجرین کیمپوں […]
کراچی (جیوڈیسک) رمضان المبارک کی آمد سے قبل ہی اشیائے خورد و نوش کی قیمتوں میں ہوشربا اضافہ کر دیا گیا ہے۔ رمضان کی آمد سے قبل ہی مہنگائی کا جن بے قابو ہوگیا اور گراں فروشوں نے کمر کس لی ہے، شہر میں سرکاری نرخ کی کھلم کھلا خلاف ورزی جاری ہے، مرغی فروشوں […]
وارسا (جیوڈیسک) پولینڈ کے دارالحکومت وارسا کے حکام نے شبے کی بنیاد پر گائے کے گوشت کو ضائع کرنے والے ملکوں کو یقین دلایا ہے کہ فراہم شدہ گوشت قطعی طور پر مضرِ صحت نہیں تھا۔ اس دوران پولینڈ کے چیف معالجِ حیوانات (veterinarian) پال نیمچوک نے تصدیق کی ہے کہ پولینڈ سے تقریباً 2.7 […]
محققین کا کہنا ہے کہ اپنی صحت کی حفاظت کے لیے پھلیاں اور دالیں زیادہ کھائیں جب کہ سرخ گوشت کھانے سے پرہیز کریں۔ بالغ افراد کو یومیہ صرف 14 گرام تک گوشت کھانا چاہیے۔ گوشت کے مسلسل استعمال سے آپ کی صحت کا توازن خراب ہوسکتا ہے۔ گوشت کے مقابلے میں سبزی کھانے والے […]
تحریر : پروفیسر محمد عبداللہ بھٹی میں حیران پریشان پھٹی نظروں سے اپنے سامنے گو شت کے ڈھیر کو دیکھ رہا تھا ‘معاشرے کے با اثر اور بڑے آدمی کا ڈرائیور کا غذ کی چٹ پر لکھے ہو ئے ناموں کے گھروں میں جا جا کر بکرا عید کی رانیں اور گو شت کے پیکٹ […]
عید پر گوشت ضرور کھائیں لیکن احتیاط کے ساتھ کیونکہ گوشت کا زیادہ استعمال آپ کو بیمار کر سکتا ہے۔ طبی ماہرین نے خبردار کیا ہے کہ بلڈ پریشر، ذیابیطس اور دل کے امراض میں مبتلا مریض قربانی کا گوشت زیادہ کھانے سے گریز کریں۔ قربانی کے گوشت کو پکانے کیلئے ادرک، لہسن اور گوشت […]
اسلام آباد (جیوڈیسک) عید الاضحیٰ کے دوسرے دن بھی سنت ابراہیمی کی ادائیگی جاری ہے اور مسلمان اللہ کی راہ میں گائیں، بیلوں اور بکروں کو قربان کر رہے ہیں۔ جانوروں کی قربانی دیکھنے کے لیے بچوں اور بڑوں کا جوش بھی عروج پر ہے۔ قربانی کے بعد ملک کے مختلف شہروں میں آلائشیں اٹھانے […]
تحریر : میر افسر امان، کالمسٹ امتِ مسلمہ ہر سال عید قربان پر سنتِ ابرا ہیم علیہ السلام پر عمل کرتے ہوئے جانوروں کی قربانی کرتے ہیں اور یہ عمل پوری دنیا میںجہا ں جہاں مسلمان آباد ہیں تسلسل سے ہو رہا ہے۔ اللہ نے جانوروں کو انسانوں کے لئے مسخر کر دیا یعنی بے […]
تحریر: ام محمد سلمان، کراچی ہارون اور احمد آج بہت خوش تھے کیونکہ ان کے ابو جی قربانی کے لیے 2 خوبصورت بکرے لے کر آئے تھے، دونوں نے بھاگ کر ایک ایک بکرا پکڑ لیا۔ بکروں کو آئے دو دن ہو چکے تھے، آج ذوالحجہ کا چاند بھی نظر آگیا مگر شعیب صاحب پریشان […]
تحریر : عبدالجبار خان دریشک عید کے روز قربانی سے فارغ ہو کر دوست احباب اور رشتہ داروں کو گوشت کا حصہ ان کے گھروں کو پہچانے کے بعد بکرے کے سری پائے کھانے کا ارادہ تھا خیال آیا کہ بازار سے ان کو بنوا آتا ہوں اس غرض سے بازار میں ایک دوکان پر […]
گجرات لاہور اسلام آباد (پریس ریلیز) عید قربان کا مقصد صرف جانور ذبح کرنا نہیں بلکہ اللہ تعالیٰ کی مکمل اطاعت، عبد صالح بننے کا جذبہ بیدار کرنا اور انا پرستی اور نفسانی خواہشات کا خاتمہ کرنا ہے۔ عید الاضحی صبر، تحمل، برداشت، راواداری کی تلقین کیساتھ ساتھ رب العالمین کی رضا کے حصول کا […]