اسلام آباد (اصل میڈیا ڈیسک) فیڈرل بورڈ آف ریونیو (ایف بی آر) رواں سال 35 لاکھ گوشوارے وصول کرنے کا ہدف مکمل نہ کر سکا۔ ایف بی آرکی انکم ٹیکس گوشوارے جمع کرانےکی تاریخ گزشتہ روز 15 اکتوبرکو ختم ہوچکی جس میں توسیع نہیں کی گئی۔ ذرائع کا کہنا ہےکہ ایف بی آرنے رواں سال […]
اسلام آباد (اصل میڈیا ڈیسک) فیڈرل بورڈ آف ریونیو (ایف بی آر) کے سرور میں خلل کے باعث آن لائن ٹیکس گوشوارے جمع کروانے والوں کو شدید مشکلات کا سامنا ہے۔ ایف آر حکام کا کہنا ہے کہ گوشوارے جمع کرانے والوں کے رش کے سبب پورٹل پر دباؤ ہے۔ ایف بی آر سرور میں […]
اسلام آباد (اصل میڈیا ڈیسک) الیکشن کمیشن آف پاکستان (ای سی پی) نے گوشوارے جمع نہ کرانے والے اراکین اسمبلی اور سینیٹرز کو 15 جنوری تک مہلت دیتے ہوئے کہا ہے کہ گوشوارے جمع نہ کرانیوالے ارکان کی رکنیت معطل ہو جائے گی۔ الیکشن کمیشن کی جانب سے جاری نوٹیفیکیشن میں کہا گیا ہے کہ […]
اسلام آباد (جیوڈیسک) فیڈرل بورڈ آف ریونیو(ایف بی آر) نے انکم ٹیکس گوشوارے جمع کروانے کی تاریخ میں ایک ہفتے کی توسیع کردی ہے۔ ایف بی آر ایف بی آر کی جانب سے جاری نوٹیفکیشن میں بتایا گیا ہے کہ ٹیکس دہندگان کی سہولت کیلیے فیڈرل بورڈ آف ریونیو(ایف بی آر) نے انکم ٹیکس گوشوارے […]
اسلام آباد (جیوڈیسک) ٹیکس گوشوارے برائے 2018-19 جمع کرانے کی آخری تاریخ میں 5 دن رہ گئے ہیں۔ چیئرمین ایف بی آر شبر زیدی کے مطابق انکم ٹیکس کے قانون کے تحت وہ تمام افراد جو 500 مربع گز سے بڑا گھر یا 1000 سی سی سے زیادہ کی گاڑی رکھتے ہیں وہ ٹیکس گوشوارے […]
اسلام آباد (جیوڈیسک) چیئرمین فیڈرل بورڈ آف ریونیو (ایف بی آر) شبر زیدی کا کہنا ہے کہ 2018 کے ٹیکس ریٹرن جمع کرانے کی تاریخ میں 2 اگست 2019 تک توسیع کردی گئی ہے۔ شبر زیدی نے کہا ہے کہ انکم ٹیکس آرڈیننس 2001 کی شق181 اے اے کے تحت کمرشل یا انڈسٹریل گیس اور […]
اسلام آباد (جیوڈیسک) فیڈرل بورڈ آف ریونیو (ایف بی آر) کی جانب سے ٹیکس گوشوارے جمع کرانے کیلیے دی جانے والی آخری مہلت آج ختم ہوگی جبکہ ٹیکس ائیر 2018 کے گوشوارے دیر سے جمع کرانے کی بنیاد پر یکم مارچ 2019کو ایف بی آر کی جانب سے جاری کردہ ایکٹو ٹیکس پیئر لسٹ سے […]
اسلام آباد (جیوڈیسک) وفاقی حکومت نے تنخواہ دار طبقے کو گوشوارے دیر سے جمع کرانے پر جرمانہ نہ کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ وزیر مملکت برائے ریونیو حماد اظہر نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر حکومت کے اس فیصلے سے آگاہ سے کیا۔ ان کا اپنی ٹوئٹ میں کہنا تھا کہ تنخواہ دار […]
لاہور (جیوڈیسک) حکومت نے ٹیکس گوشوارے جمع کرانے کی تاریخ میں مرحلہ وار توسیع کا فیصلہ کر لیا۔ وزارت خزانہ کے ذرائع کے مطابق گوشوارے جمع کرانے کی تاریخ میں مرحلہ وار توسیع کے تحت مجموعی طور پر ایک ماہ کی توسیع کی جائے گی جو 30 ستمبر سے بڑھا کر 30 اکتوبر تک ہوگی۔ […]
اسلام آباد (جیوڈیسک) عام انتخابات 2018 میں کامیاب ہونے والے امیدواروں کے لیے الیکشن کمیشن میں اخراجات کے گوشوارے جمع کروانے کا آج آخری دن ہے۔ واضح رہے کہ کامیاب امیدوار اخراجات کی تفصیلات الیکشن کمیشن میں جمع کروانے کے پابند ہیں اور انتخابات سے پہلے امیدواروں کو اخراجات کے لیے الگ بینک اکاؤنٹ کھلوانے […]
اسلام آباد (جیوڈیسک) فیڈرل بورڈ آف ریونیو (ایف بی آر) کی آڈٹ ڈپارٹمنٹ نے انکم ٹیکس گوشوارے جمع نہ کروانے کی وجہ سے ٹیکس دہندگان کو آڈٹ کے لیے منتخب کرنے کا قانون ختم کرنے کی تجویز دے دی ہے۔ ’’ ایف بی آر کی آڈٹ ڈپارٹمنٹ کی جانب سے فیڈرل بورڈ آف ریونیو کو […]
اسلام آباد (جیوڈیسک) فیڈرل بورڈ آف ریونیو نے ٹیکس ایئر 2016 کے انکم ٹیکس گوشوارے جمع نہ کرانے والے 2 لاکھ 17 ہزار سے زائد ٹیکس دہندگان کے نام فعال ٹیکس دہندگان کی لسٹ سے خارج کر دیے ہیں اور ان کے لیے ٹیکس کی شرح میں بھی اضافہ کر دیا گیا ہے۔ ایف بی […]
گوشوارے جمع نہ کرانے والوں کے حوالے سے ان کی پارٹی وقائدین سے جواب طلبی ہونی چاہئے معطل اراکین کے اسمبلی میں داخلے پر پابندی لگائی جائے ‘ ایم آر پی معطل اراکین پارلیمان سے بحالی تک تمام مراعات ‘ سہولیات اور اختیارات واپس لئے جائیں الیکشن کمیشن کی رٹ کو چیلنج کرنے والے ان […]
ممبئی (جیوڈیسک) بھارت میں ٹیکس ناہندگان نے پینسٹھ کروڑ ڈالر سے زائد کا کالا دھن ظاہر کر دیا۔ حکومت کی جانب سے ٹیکس ناہندگان کے لیے معافی کی ایک سکیم میں شہریوں نے پینسٹھ کروڑ ڈالر سے زائد کا کالا دھن ظاہر کیا ہے۔ بھارت کے وزیرِ خزانہ ارن جیٹلی کے مطابق ٹیکس کے 64275 […]
اسلام آباد (جیوڈیسک) الیکشن کمیشن نے وزیراعظم محمد نواز شریف کے اراکین پارلیمنٹ کے اثاثے ویب سائٹ پرڈالنے کے احکام کو نظرانداز کرتے ہوئے اثاثوں کی تفصیلات ویب سائٹ پر شائع نہیں کی اور مؤقف اپنا یا ہے کہ اراکین پارلیمنٹ کے اثاثے ویب سائٹ پر ڈالنے کے لیے انتخابی اصلاحات کمیٹی قانون سازی کی […]
اسلام آباد (جیوڈیسک) الیکشن کمیشن کی جانب سے جاری کیے گئے گوشواروں کے مطابق وزیر اعظم نواز شریف ایک ارب 96 کروڑ روپے کی جائیداد کے مالک ہیں اور ان کی بیرون ملک کوئی جائیداد نہیں۔ الیکشن کمیشن کی ویب سائٹ پر ارکان اسمبلی کے 15-2014 کے مالی سال کے اثاثوں کی تفصیلات جاری کی […]
اسلام آباد (جیوڈیسک) اقتصادی رابطہ کمیٹی کا اجلاس وزیر خزانہ اسحاق ڈار کی صدارت میں ہوا۔ جس میں ملک کی معاشی صورتحال کا جائزہ لیا گیا۔ ای سی سی نے ملک میں گندم اور یوریا کھاد کے ذخائر اور قیمتوں کا جائزہ لیا۔ سیکرٹری خزانہ نے اجلاس کو بتایا کہ ملک میں اکاون لاکھ ٹن […]
کراچی (جیوڈیسک) ملک میں ٹیکس ریٹرن گوشوارے جمع کرانے والوں کی تعداد 10 لاکھ سے بھی کم ہے ۔ ٹیکس ڈائریکٹری 15-2014 کے مطابق 3 لاکھ 22 ہزار ایسے ٹیکس پیئر ہیں جنہوں نے کوئی ٹیکس ادا نہیں کیا ۔ دیکھا جائے تو ملک میں ٹیکس دینے والوں کی تعداد کروڑوں میں ہے لیکن ٹیکس […]
اسلام آباد (جیوڈیسک) ذرائع الیکشن کمیشن کا کہنا ہے کہ ایم کیو ایم کے کئی ارکان نے اثاثہ جات کے گوشوارے الیکشن کمیشن کو جمع کرا دیے ہیں۔ ذرائع کے مطابق ڈاکٹر فاروق ستار سمیت کئی ایم کیو ایم رہنماؤں نے گوشوارے جمع کرائے ہیں۔ ایم کیو ایم ارکان کا کہنا ہے کہ چونکہ نشستیں […]
اسلام آباد (جیوڈیسک) وزیر اعظم کے خصوصی معاون برائے مالیات ہارون اختر خان نے نان فائلرز پر زور دیا کہ وہ سال 2014 کے ٹیکس گوشوارے 28 فروری 2016 تک جمع کراکر بینکاری کے لین دین پر ودہولڈنگ ٹیکس کی چھوٹ حاصل کریں۔ اسلام آباد چیمبر آف کامرس اینڈ انڈسٹری میں تاجروں سے خطاب کرتے […]
کراچی (جیوڈیسک) فیڈرل بورڈ آف ریونیو نے محصولات کی وصولیاں بڑھانے کے لیے انکم ٹیکس آرڈیننس مجریہ 2001 کے سیکشن 159 کے تحت نوٹیفکیشن نمبر136 جاری کردیا ہے جس کے تحت انکم ٹیکس گوشوارے داخل نہ کرانے والوں کی درآمدات پر 3 تا 8 فیصد اضافی انکم ٹیکس عائد کردیا گیا ہے تاہم ٹریڈ سیکٹر […]
اسلام آباد (جیوڈیسک) ٹیکس دائرہ کار بڑھانے کے لیے ایف بی آر پراپرٹی کے سودوں ، گاڑی کی خریداری اور غیر ملکی سفر کرنے والے افراد کی معلومات سے مدد لے رہا ہے۔ ایف بی آر حکام کے مطابق رواں مالی سال 1 لاکھ 40 ہزار ٹیکس نادہندگان کو کو نوٹسز جاری کیے جاچکے ہیں […]
اسلام آباد (جیوڈیسک) فیڈرل بورڈ آف ریونیو (ایف بی آر) کی مقررہ حتمی تاریخ گزرنے کے باوجود اراکین قومی و صوبائی اسمبلی اور سینٹرز کی بڑی تعداد کی طرف سے انکم ٹیکس گوشوارے جمع نہ کرانے کا انکشاف ہوا ہے۔ اس ضمن میں ایف بی آر کے سینئر افسر نے بتایا کہ ایف بی آر […]
اسلام آباد (جیوڈیسک) ترجمان ایف بی آر کے مطابق انکم ٹیکس گوشوارے بغیر جرمانے کے پانچ دسمبر 2014 تک جمع کرائے جاسکتے ہیں۔ ترجمان ایف بی آر نے مزید بتایا کہ ٹیکس گوشوارے جمع کرانے کی تاریخ میں مزید توسیع نہیں ہوئی۔