ٹیورن (اصل میڈیا ڈیسک) کرسٹیانو رونالڈو فٹبال کی تاریخ میں سب سے زیادہ گول کرنے والے کھلاڑی بن گئے۔ کرسٹیانو رونالڈو نے اس فہرست میں 759 گولز کے ساتھ پہلے سے ٹاپ پر موجود جوزف بیکان کو جوائن کیا، رونالڈو نے اپنے کیریئر کا 759 واں گول گذشتہ روز سیری اے میں یووینٹس کی جانب […]
لندن (جیوڈیسک) شائقین سے کھچاکھچ بھرے ویمبلے اسٹیڈیم میں چیلسی اور ٹاٹنہیم کی ٹیموں میں جوڑ پڑا۔ میچ کے چوبیسویں منٹ میں مارکوس الونسو نے فری کک کے ذریعے شاندارگول داغ دیا۔ دوسرے ہاف میں چیلسی کے اسٹرائیکر مچی بیٹشوائی نے اون گول کیا تو مقابلہ ایک ایک سے برابر ہو گیا۔ دفاعی چیمپئن نے […]
سپین (جیوڈیسک) اسپینش فٹبال لیگ میں کھیلے گئے میچ میں بارسلونا نے سیویلا کو ایک کے مقابلے میں دو گولز سے ہرا دیا ہے۔ اسپینش لیگ کے میچ میں بارسلونا کی ٹیم کا مقابلہ سیویلا کیساتھ ہوا۔ سیویلا نے میسی کی ٹیم بارسلونا کے خلاف اچھی پرفارمنس دکھائی اور 15 ویں منٹ میں گول داغ […]
ترکی (جیوڈیسک) ترک فٹ بال کلب بیشکتاش کا چمپینز لیگ کے دوسرے ہفتے کا میچ یوکیرین کے کلب دینا مو کیف سے ایک ایک کے اسکور سے برابر رہا۔ گروپ کے پہلے میچ میں بھی پرتگالی کلب کے ساتھ ایک ۔ ایک کے اسکور سے برابر رہنے والے بیشکتاش نے اپنے ہوم گراونڈ میں بھی […]
ترکی (جیوڈیسک) 2018 عالمی کپ کے کوالیفائنگ میچوں کے سلسلے میں ترکی اور روس کے درمیان انطالیہ میں میچ کھیلا گیا۔ یہ میچ بغیر کسی گول کے برابر رہا۔ میچ کو دیکھنے کے لیے وزیر خارجہ مولود چاوش اولو بھی اسٹیڈئیم میں موجود تھے جنہوں نے کہا کہ یہ میچ دونوں ملکوں کے دوستانہ تعلقات […]
پیرس (جیوڈیسک) یورو کپ فٹبال میں گروپ اے کے مقابلے مکمل ہو گئے۔ آخری پول میچ میں فرانس اور سوئٹزر لینڈ کی ٹیموں کے درمیان مقابلہ برابر رہا۔ فرانسیسی کھلاڑیوں پول پو گبا۔ ڈمیٹری پائٹ اور اینٹون گریزمین نے گول پر تابڑ توڑ حملے کیے لیکن سوئس گول کیپر یان سومر نے تمام کوششیں ناکام […]
اسلام آباد (جیوڈیسک) وفاقی حکومت نے بجٹ میں پی ٹی سی ایل کی نجکاری کے 800ملین ڈالر کے بقایا جات کا معاملہ گول کردیا، حکومت کا موقف ہے کہ اگر کئی برس سے جاری اس تنازعہ پرایساکیا گیا تو یہ رقم پاکستان ٹیلی کمیونیکیشن لمیٹڈ خریدنے والی دبئی کی کمپنی اتصالات کے حق میں چلی […]
کوالالمپور (جیوڈیسک) اذلان شاہ ہاکی کپ میں آسٹریلیا اور پاکستان کے درمیان مقابلہ یکطرفہ رہا، عالمی چیمپئن کی جانب سے پہلا گول بلیک گوورز نے پنیلٹی کارنر پر کیا۔ ہاف ٹائم کے بعد کوکا بُوراز نے مزید تین گول سکور کئے۔ گرین شرٹس کوئی گول نہ کر سکے۔ پاکستان کی ایونٹ میں یہ دوسری مسلسل […]
ایپوہ (جیوڈیسک) نیوزی لینڈ نے اذلان شاہ ہاکی ٹورنامنٹ میں پاکستان کو تین کے مقابلے میں 5 گول سے شکست دیدی۔ ملائشیا کے شہرایپوہ میں جاری 25 ویں سلطان شاہ ہاکی ٹورنامنٹ میں پاکستان کو اپنے دوسرے میچ میں نیوزی لینڈ کے ہاتھوں 3 کے مقابلے میں 5 گول سے شکست کا سامنا کرنا پڑا۔میچ […]
کراچی (اسپورٹس رپورٹر) کراچی یونائیٹڈ یوتھ فٹبال لیگ 2016 افتتاحی تقریب کا انعقاد بلدیہ سینٹر فٹبال اکیڈمی گرائونڈ پر ہوا جس کے مہمان خصوصی چیف کوچ ارشد جمال تھے افتتاحی میچ سے قبل چیف کوچ ارشد جمال نے کھلاڑیوں سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ ٹورنامنٹ کا مقصد گراس روٹ لیول سے نئے ٹیلنٹ کی […]
فرینکفرٹ (جیوڈیسک) جرمن بنڈس لیگا میں دفاعی چیمپئن بائرن میونخ کی کامیابیوں کا سلسلہ جاری ہے ۔ بورشیا ڈورٹمنڈ اور ہین اوور کے میچز ہار جیت کے بغیر اختتام کو پہنچے۔ دفاعی چیمپئن بائرن میونخ نے مینز کو صفر کے مقابلے میں تین گول سے شکست دے کر لیگ میں ٹاپ پوزیشن برقرار رکھی۔ فاتح […]
میونخ (جیوڈیسک) رپورٹ کے مطابق آلیانز آرینا میں ہونے والے میچ میں ہاف ٹائم سے پہلے گول کا تناسب صفر، ایک تھا مگر ہاف ٹائم کے بعد 27 سالہ رابرٹ لیوانڈوسکی ایک نئے جوش کیساتھ واپس لوٹے اور 8 منٹ 59 سیکنڈ کے ٹائم میں 5 گول سکور کرکے ٹیم کو 5-1 کے تناسب سے […]
کراچی (اسپورٹس رپورٹر) محمدی فٹ بال کلب ملیر کے زیر اہتمام جاری آل کراچی کیپٹن صفر میمن یادگاری فٹ بال ٹورنامنٹ میں 3ٹیموں نے پری کوارٹر فائنل کے لئے کوالیفائی کرلیا۔ کھیلے گئے پہلے مقابلے میں بلوچ یوتھ ملیر نے اپنے عمدہ کھیل کی بدولت ٹورنامنٹ کی مضبوط ٹیم عرفان میموریل کو 3-1سے شکست دیکر […]
تھائی لینڈ (جیوڈیسک) فٹبال کلب لیور پول اور تھائی آل سٹارز کی ٹیم کے درمیان کھیلا گیا فٹبال میچ لیور پول نے چار صفر سے جیت لیا۔ تھائی لینڈ میں فٹبال کلب لیور پول اور تھائی آل سٹارز کی ٹیمیں میدان میں اتریں دونوں ٹیموں کے درمیان بارش کے باجود دلچسپ مقابلہ دیکھنے کو ملا۔ […]
اینٹورپ (جیوڈیسک) بیلجئیم کے شہر اینٹورپ میں کھیلے گئے ورلڈ ہاکی لیگ کے اہم میچ میں پاکستان اور بھارت کی ٹیموں کے درمیان سنسنی خیز مقابلہ دیکھنے کو ملا۔ میچ کے آغاز سے ہی دونوں جانب سے ایک دوسرے کے گول پر تابڑ توڑ حملے کئے گئے۔ میچ کے پہلے کوارٹرز میں رامندیپ سنگھ نے […]
مانچسٹر (جیوڈیسک) پریمیئر لیگ فٹبال میں کھیلا گیا مانچسٹر یونائیٹڈ اور آرسنل کا میچ سخت مقابلے کے بعد ایک ایک گول سے برابر ہو گیا۔ مانچسٹر یونائیٹڈ نےآرسنل کیخلاف بہترین کھیل کا مظاہرہ کرتے ہوئے حریف ٹیم کو جم کر کھیلنے کا موقع نہ دیا۔ مانچسٹر یونائیٹڈ کے اندر ہیریرا نے کھیل کے 30ویں منٹ […]
لا لیگا (جیوڈیسک) اعصاب شکن مقابلوں میں بار سلونا اور رئیل میڈرڈ کے درمیان زبردست مقابلہ ہوا۔ بارسلونا کے Jeremy Mathieu نے انیسویں منٹ میں ہی گول کر کے اپنی ٹیم کو برتری دلا دی۔ 31ویں منٹ میں رئیل میڈرڈ کے اسٹار کھلاڑی کرسٹیانو رونالڈو نے گول کر کے میچ ایک ایک سے برابر کر […]
کراچی (اسپورٹس رپورٹر) ینگ عثمان آباد فٹ بال کلب کے زیر اہتمام جاری آل سندھ بلوچستان محمد یونس میموریل فٹ بال ٹورنامنٹ میں مزید 4 میچوں کے فیصلے ہو گئے کھیلے گئے پہلے میچ میں جھولے لعل کلب نے سندھ بلوچ کلب کو 4-0سے شکست دیدی فاتح ٹیم کی جانب سے یاسرنے دو جبکہ مرتضیٰ […]
میونخ (جیوڈیسک) بنڈس لیگا میں بائرن میونخ اور شالکے فور کے درمیان میچ ایک ایک گول سے برابر ہو گیا۔ میونخ میں ہوم ٹیم چیمپین کی طرح میدان میں اتری۔کھیل کے 17ویں منٹ میں جیروم بیٹنگ نے خطرناک فاؤل کر دیا۔ ریفری نے انہیں نہ صرف ریڈ کارڈ دکھایا،بلکہ شالکے کو پنالٹی کک بھی ایوارڈ […]
کراچی (اسپورٹس رپورٹر) کالونی اسپورٹس کمپلیکس ملیر پر جاری آٹھواں آل پاکستان نیشنل بنک فٹ بال ٹورنامنٹ مزید تین میچوں کے فیصلے ہوگئے۔پہلے میچ میں جمیل شہید فٹ بال کلب نے باآسانہ چنیسر محمڈن کلب کو 5-1سے شکست دیدی فاتح ٹیم کی جانب سے ثناء اللہ نے دو جبکہ سلیم ،ظہیر عباس اور احسان علی […]
ارجنٹائن (جیوڈیسک) ارجنٹائن کے عالمی شہرت یافتہ فٹبالر لیونل میسی سپینش لیگ لا لیگا کی تاریخ کے سب سے زیادہ گول کرنے والے کھلاڑی بن گئے ہیں انھوں نے بارسلونا کی جانب سے سیویلا کے خلاف ہیٹرک کرکے یہ کارنامہ انجام دیا ہے۔ واضح رہے کہ میسی نے جب فری کک پر خوبصورتی کے ساتھ […]