لیجنڈ معین اختر کا یوم پیدائش، گوگل کا بھی خراج عقیدت

لیجنڈ معین اختر کا یوم پیدائش، گوگل کا بھی خراج عقیدت

کراچی (اصل میڈیا ڈیسک) معروف کامیڈین، لیجنڈ اداکار اور صدارتی ایوارڈ یافتہ معین اختر کا آج 71 واں یوم پیدائش منایا جا رہا ہے۔ کروڑوں دلوں پر راج کرنے والے معین اختر آج بھی لوگوں کے دلوں میں زندہ ہیں اور لیجنڈ اداکار کے یوم پیدائش پر گوگل نے بھی ڈوڈل کے ذریعے لوگوں کے […]

.....................................................

گوگل، جی میل اور یوٹیوب ڈاؤن، صارفین کو مشکلات کا سامنا

گوگل، جی میل اور یوٹیوب ڈاؤن، صارفین کو مشکلات کا سامنا

لندن : دنیا بھر میں مقبول ترین سرچ انجن گوگل، جی میل اور یوٹیوب ڈاؤن ہو گیا۔ دنیا بھر میں مقبول ترین سرچ انجن گوگل، جی میل اور ویڈیو شیئرنگ اور اسٹریمنگ ویب سائٹ یوٹیوب ڈاؤن ہو گیا۔ غیرملکی میڈیا رپورٹس کے مطابق جمعے کی صبح سے دنیا بھر اور خاص کر یورپ میں گوگل، […]

.....................................................

واٹس ایپ صارفین کے لیے بری خبر

واٹس ایپ صارفین کے لیے بری خبر

امریکا : گوگل کی جانب سے چند صارفین کے لیے موبائل ایپ میں محدود اسٹوریج پلان کی خبر واٹس ایپ صارفین کے لیے بری خبر تصور کی جارہی ہے۔ فون تبدیل کرنے والے اور پرانے میسیجز اور چیٹ کو اپنے پاس موجود رکھنے والے صارفین کے لیے گوگل ڈرائیو میں واٹس ایپ چیٹ بیک اپ […]

.....................................................

بڑی ڈیجیٹیل کمپنیوں کے لابی ساز، یورپی یونین سے کیا چاہتے ہیں؟

بڑی ڈیجیٹیل کمپنیوں کے لابی ساز، یورپی یونین سے کیا چاہتے ہیں؟

یورپ (اصل میڈیا ڈیسک) گوگل، فیس بک اور مائیکروسوفٹ جیسے ادارے یورپی یونین کا موقف اپنے حق میں رکھنے کی کوشش میں مصروف ہیں۔ ان کی کوشش ہے کہ ان کی طاقت کو محدود کرنے کی قانون سازی کا عمل ادھورا رہے۔ ایک تازہ ریسرچ کی رپورٹ سے پتا چلا ہے کہ ایلفابیٹ کارپوریشن کے […]

.....................................................

ٹرمپ نے فیس بک، ٹوئٹر اور گوگل کے خلاف مقدمہ دائر کردیا

ٹرمپ نے فیس بک، ٹوئٹر اور گوگل کے خلاف مقدمہ دائر کردیا

واشنگٹن (اصل میڈیا ڈیسک) سابق امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے گوگل، فیس بک اور ٹوئٹر کے خلاف مقدمہ دائر کردیا۔ غیر ملکی میڈیا کے مطابق ڈونلڈ ٹرمپ نے سرچ انجن گوگل، سوشل میڈیا سائٹس فیس بک اور ٹوئٹر کے سی ای اوز کے خلاف فلوریڈا کی وفاقی عدالت میں مقدمہ دائر کرتے ہوئے ان ٹیکنالوجی […]

.....................................................

گوگل کے اسمارٹ فونز کے لیے نئے فیچرز

گوگل کے اسمارٹ فونز کے لیے نئے فیچرز

سلیکان و یلی: ٹیکنالوجی جائنٹ گوگل نے دو نئے فیچرز اسمارٹ فون صارفین کے لیے جاری کر دیے ہیں۔ گوگل نے حال ہی میں اپنے دو مقبول فیچرز کو انٹرپرائز ایپ کے ساتھ مربوط کردیا ہے، جس میں گوگل چیٹ اور رومز شامل ہیں۔، گوگل چیٹ کی بدولت آپ ساتھیوں، دوستوں اور عزیز و اقارب […]

.....................................................

شکایات کے باوجود فیس بک اور گوگل پر دھوکے بازوں کے اشتہارات جاری، سروے

شکایات کے باوجود فیس بک اور گوگل پر دھوکے بازوں کے اشتہارات جاری، سروے

سلیکان ویلی : فیس اور گوگل دھوکہ دہی کے واقعات سامنے آنے کے بعد بھی اپنے پلیٹ فارمز سے آن لائن اسکیم (مالیاتی دھوکہ دہی پر مبنی جعلی اسکیموں) کے اشتہارات ہٹانے میں ناکام رہے ہیں۔ اس بات کا انکشاف صارفین کے تحفظ کےلیے کام کرنے والے برطانوی کنزیومر واچ ڈاگ ’’وِچ؟‘‘ (?Which) نے ایک […]

.....................................................

گوگل اب آپ کی دھڑکنوں کا اتار چڑھاؤ اور سانسوں کی تعداد بھی بتائے گا

گوگل اب آپ کی دھڑکنوں کا اتار چڑھاؤ اور سانسوں کی تعداد بھی بتائے گا

کیلیفورنیا: گوگل نے دھڑکنوں اور سانسوں کا حساب بتانے والے موبائل فون متعارف کروانے کا اعلان کر دیا ہے۔ گوگل کی جاری کردہ ایک بلاگ پوسٹ میں بتایا گیا ہے کہ وہ اپنے پکسل اسمارٹ فونز میں دل کی دھڑکن اور سانس کی آمد و رفت کی شرح بتانے کا فیچر متعارف کروایا جارہا ہے۔ […]

.....................................................

گوگل پر نسلی اور صنفی امتیاز کا الزام، لاکھوں ڈالرز کی ادائیگی

گوگل پر نسلی اور صنفی امتیاز کا الزام، لاکھوں ڈالرز کی ادائیگی

امریکا : ڈیجیٹل دنیا کی طاقتور ترین کمپنی گوگل پر الزام ہے کہ اس نے خواتین اور ایشائی ممالک سے تعلق رکھنے والے ملازمین کو کم تنخواہیں ادا کیں اور ان کے ساتھ امتیازی سلوک برتا۔ امریکی لیبر ڈپارٹمنٹ کی طرف سے گوگل کے خلاف ان شکایات کی انکوائری لگ بھگ چار سال سے جاری […]

.....................................................

گوگل کا موبائل پر سرچنگ کی سہولت میں تبدیلی کا فیصلہ

گوگل کا موبائل پر سرچنگ کی سہولت میں تبدیلی کا فیصلہ

یویارک: گوگل نے موبائل پر سرچنگ کی سہولت میں تبدیلیاں کرنے کا فیصلہ کر لیا۔ غیر ملکی خبر رساں ایجنسی کے مطابق موبائل پر سرچنگ کی سہولت میں آئندہ چند دنوں میں نئی تبدیلیاں متعارف کرا دی جائیں گی۔ گوگل بلاگ پوسٹ کے مطابق سرچنگ نتائج کو پڑھنے میں پہلے سے زیادہ آسانی فراہم کی […]

.....................................................

توہین آمیز مذہبی مواد، پاکستان کی گوگل اور وکی پیڈیا کو دھمکی

توہین آمیز مذہبی مواد، پاکستان کی گوگل اور وکی پیڈیا کو دھمکی

اسلام آباد (اصل میڈیا ڈیسک) پاکستانی ریگولیٹری اتھارٹی نے انٹرنیٹ کی معروف ترین کمپنیوں گوگل اور وکی پیڈیا کو پیغمبر اسلام کے خاکوں اور ان پلیٹ فارمز کے ذریعے ’غیر مستند قرآن‘ کے پھیلاؤ کے حوالے سے نوٹس جاری کیے ہیں۔ پاکستانی ریگولیٹری اتھارٹی نے انٹرنیٹ کی معروف ترین کمپنیوں گوگل اور وکی پیڈیا کو […]

.....................................................

امریکی حکومت نے گوگل کی اجارہ داری کے خلاف مقدمہ دائر کر دیا

امریکی حکومت نے گوگل کی اجارہ داری کے خلاف مقدمہ دائر کر دیا

واشنگٹن (اصل میڈیا ڈیسک) حکومت اور کئی امریکی ریاستوں نے آن لائن سرچ کے شعبے میں ملکی کمپنی گوگل کی مبینہ کاروباری اجارہ داری کے خلاف مقدمہ دائر کر دیا ہے۔ گوگل پر اپنے حریف اداروں کو نیچا دکھانے کے لیے قوانین کی خلاف ورزی کا الزام ہے۔ واشنگٹن سے ملنے والی رپورٹوں کے مطابق […]

.....................................................

نئے سال کی آمد پر گوگل کا اپنے انداز میں جشن

نئے سال کی آمد پر گوگل کا اپنے انداز میں جشن

دنیا بھر میں نئے سال کی آمد کے لیے مختلف ممالک میں اپنے اپنے انداز میں جشن منایا جاتا ہے جب کہ ٹیکنالوجی کی دنیا کا بے تاج بادشاہ گوگل بھی اپنے ہی انداز میں نئے سال کا استقبال کر رہا ہے۔ چونکہ دنیا بھر میں ایک روایت چلی آرہی ہے جس میں نئے سال […]

.....................................................

گوگل کا پروین شاکر کو خراج تحسین

گوگل کا پروین شاکر کو خراج تحسین

کراچی (اصل میڈیا ڈیسک) خوشبوؤں، خوابوں اور محبتوں کو اپنی شاعری کے قالب میں ڈھالنے والی پروین شاکر کی 67 ویں سالگرہ پر گوگل نے انہیں ڈوڈل کے ذریعے خراج تحسین پیش کیا ہے۔ 24 نومبر 1954 کو کراچی میں پیدا ہونے والی پروین شاکرنے جس گھر میں آنکھ کھولی وہ صاحبان علم کا خانوادہ […]

.....................................................

پاکستان کا یومِ آزادی منانے میں گوگل بھی پیش پیش

پاکستان کا یومِ آزادی منانے میں گوگل بھی پیش پیش

اسلام آباد (جیوڈیسک) مقبول سرچ انجن گوگل کی اہم دنوں کے حوالے سے ڈوڈل کو تبدیل کرنے کی ایک روایت ہے جس کے تحت گوگل نے پاکستان کے 73 ویں یومِ آزادی کی مناسبت سے اپنا ڈوڈل بھی پاکستان کے رنگوں میں رنگ دیا۔ ڈوڈل پر اس بار پشاور کا تاریخی مقام خیبر پاس ڈیزائن […]

.....................................................

لٹل ماسٹر حنیف محمد کی سالگرہ پر گوگل کا خراج عقیدت

لٹل ماسٹر حنیف محمد کی سالگرہ پر گوگل کا خراج عقیدت

کراچی (جیوڈیسک) لٹل ماسٹر کے نام سے مشہور پاکستانی ٹیسٹ کرکٹر حنیف محمد کی 84 ویں سالگرہ پر سرچ انجن گوگل نے خراج عقیدت پیش کرتے ہوئے اپنا ڈوڈل ان کے نام کر دیا۔ حنیف محمد 21 دسمبر 1934 کو جونا گڑھ انڈیا میں پیدا ہوئے، انہیں بچپن سے ہی کرکٹ کا شوق تھا۔ لٹل […]

.....................................................

تاپسی پنو کا مزاحیہ جواب ایک ہی دن میں گوگل کا مقبول ٹرینڈ بن گیا

تاپسی پنو کا مزاحیہ جواب ایک ہی دن میں گوگل کا مقبول ٹرینڈ بن گیا

ممبئی (جیوڈیسک) بالی وڈ اداکارہ تاپسی پنو کا ٹوئٹر پر مداح کو دیا جانے والا جواب ایک ہی دن میں بھارت میں گوگل پر سب سے زیادہ سرچ کیا جانے والا لفظ بن گیا۔ ہوا کچھ یوں کہ دو روز قبل ٹوئٹر پر ایک مداح نے تاپسی پنو کے ظاہری و جسمانی حسن کی تعریف […]

.....................................................

دی ڈونکی کنگ گوگل پر 2018 میں مقبول ترین پاکستانی فلم

دی ڈونکی کنگ گوگل پر 2018 میں مقبول ترین پاکستانی فلم

اسلام آباد (جیوڈیسک) جیو فلمز کے بینر تلے بننے والی اینیمیٹڈ فلم ’دی ڈونکی کنگ‘ کو سرچ انجن گوگل نے 2018 میں پاکستان کی مقبول ترین فلم قرار دیا ہے۔ گوگل ہر سال کے اختتام پر اپنے سرچ انجن پر سب سے زیادہ مقبول اور سرچ کیے جانے والے الفاظ، لوگوں اور فلموں کی فہرست […]

.....................................................

فاطمہ ثریا بجیا کو گوگل کا خراج عقیدت

فاطمہ ثریا بجیا کو گوگل کا خراج عقیدت

اسلام آباد (جیوڈیسک) پاکستان کی معروف ادیبہ اور ڈرامہ نگار فاطمہ ثریا بجیا کوان کی 88 ویں سالگرہ پر گوگل نے انہیں خراج عقیدت پیش کرتے ہوئے اپنا ڈوڈل بجیا کے نام کر دیا۔ فاطمہ ثریا بجیا کو جدا ہوئے 2 سال بیت گئے۔ پاکستان کی معروف ڈرامہ نگار اور ادیبہ فاطمہ ثریا بجیا یکم […]

.....................................................

گوگل بھی پاکستانیوں کے جشن آزادی میں شریک

گوگل بھی پاکستانیوں کے جشن آزادی میں شریک

اسلام آباد (جیوڈیسک) آج دنیا بھر میں موجود پاکستانی ملک کا 72واں یومِ آزادی منا رہے ہیں۔ اس موقع پر جہاں مختلف تقریبات کا انعقاد کیا گیا، وہیں معروف سرچ انجن گوگل بھی اس جشن میں شریک ہوا اور اپنا ڈوڈل پاکستان کے نام کر دیا۔ گوگل کے مرکزی صفحے پر موجود ڈوڈل پر پاکستان […]

.....................................................

گوگل کا مہدی حسن کو خراجِ تحسین

گوگل کا مہدی حسن کو خراجِ تحسین

کراچی (جیوڈیسک) دنیا کے سب سے بڑے سرچ انجن اور ویب سروس گوگل نے پاکستان کے عالمی شہرت یافتہ گلوکار اور شہنشاہِ غزل مہدی حسن خان کو ان کے یوم پیدائش پر خراجِ عقیدت پیش کرتے ہوئے خوبصورت ڈوڈل تیار کیا ہے۔ استاد مہدی حسن خان نے اپنی پوری زندگی میں 50 ہزار سے زائد […]

.....................................................

راحت فتح علی خان گوگل کے مہمان بن گئے

راحت فتح علی خان گوگل کے مہمان بن گئے

اسلام آباد (جیوڈیسک) بین الاقوامی شہرت یافتہ گلوکار راحت فتح علی خان دنیا کے سب سے مقبول اور بڑے سرچ انجن ’گوگل‘ پر مداحوں سے براہِ راست بات کرنے والے پہلے پاکستانی گلوکار بن گئے۔ سروں کے شہنشاہ نے سننے والوں کے دل موہ لیے، شائقین کے لیے جلد قوالی کا البم ریلیز کرنے کا […]

.....................................................

فیس بک جعلی خبروں سے نمٹنے کے لیے کچھ نہیں کر سکتی

فیس بک جعلی خبروں سے نمٹنے کے لیے کچھ نہیں کر سکتی

سماجی رابطوں کی معروف ویب سائٹس گوگل، فیس بک اور ٹویٹر جیسی کمپنیوں پر دباؤ بڑھتا جا رہا ہے کہ وہ جعلی خبروں کی روک تھام کے لیے مزید کوششیں کریں، جس پر نئی بحث چھڑ گئی ہے۔ صدارتی انتخابات کی مہم کے آخری تین ماہ میں فیس بک پر جعلی خبریں نیویارک ٹائمز، واشنگٹن […]

.....................................................

گوگل کی سالگرہ

گوگل کی سالگرہ

تحریر: شیخ خالد ذاہد معاشرے کا مقصد معاشرتی نظام کے تحت ایک انسان دوسرے انسان کی مدد کیلئے یا رہنمائی کیلئے بنایا گیا ہے۔ ایک اکیلے انسان کی کوئی اہمیت نہیں، کسی فیصلے اور رہنمائی کیلئے ہمیں ایک دوسرے کی ضرورت پڑتی ہے۔ شائد یہی وجہ ہے کہ وہ معاشرے جہاں افہام و تفہم زیادہ […]

.....................................................
Page 1 of 3123