عمران خان کراچی پہنچ گئے، جگہ جگہ استقبال، گو نواز گو کے نعرے

عمران خان کراچی پہنچ گئے، جگہ جگہ استقبال، گو نواز گو کے نعرے

کراچی (جیوڈیسک) پلان سی کے تحت احتجاج میں شرکت کے لیے عمران خان کراچی پہنچ گئے، کہتے ہیں آج کے بعد حکومت پر مزید دباؤ بڑھے گا، کل بتائیں گے کہ فیصل آباد میں سارے رانا ثناء اللہ کے غنڈے تھے، مذاکرات وہیں سے شروع ہونے چاہئیں جہاں ختم ہوئے تھے۔ عمران خان، شاہ محمود […]

.....................................................

گوگل نے ’’گو نواز گو‘‘ آن لائن گیم متعارف کرادیا

گوگل نے ’’گو نواز گو‘‘ آن لائن گیم متعارف کرادیا

اسلام آباد (جیوڈیسک) گو نواز گو’ کے نعرے اورکے بعد اب گو نواز گو آن لائن گیم بھی متعارف کرادیا گیا ہے جس میں وزیراعظم نواز شریف اپنے اور اپنے عہدے کے دفاع کے لیے عمران خان سے بچنے کے لیے بھاگ رہے ہیں اور عمران خان ان کے پیچھے بھاگ رہے ہیں،اس گیم نے […]

.....................................................

پشاور میں طالب علم کا گورنر خیبر پختونخوا سے ڈگری لینے سے انکار، گو نواز گو کے نعرے

پشاور میں طالب علم کا گورنر خیبر پختونخوا سے ڈگری لینے سے انکار، گو نواز گو کے نعرے

پشاور (جیوڈیسک) یونیورسٹی کے سالانہ کانوکیشن کے دوران ایک طالب علم نے گورنر خیبر پختونخوا سردار مہتاب عباسی سے ڈگری وصول کرنے سے انکار کرتے ہوئے گو نواز گو کے نعرے لگا دیئے۔ پشاور یونیورسٹی میں طلبہ کے سالانہ کانوکیشن کی تقریب منعقد ہوئی جس کے مہمان خصوصی گورنر خیبر پختونخوا سردار مہتاب خان عباسی […]

.....................................................

لاہور ہائی کورٹ آفس نے گو نواز گو نعرے کے خلاف درخواست مسترد کر دی

لاہور ہائی کورٹ آفس نے گو نواز گو نعرے کے خلاف درخواست مسترد کر دی

لاہور (جیوڈیسک) ہائی کورٹ آفس نے گو نواز گو نعرے کے خلاف دائر درخواست ناقابل سماعت قرار دے دی ہے۔ لاہور ہائیکورٹ میں درخواست گزار راجہ ذیشان ایڈووکیٹ نے گو نواز گو نعرے کے خلاف درخواست دائر کی جس میں عدالت سے استدعا کی گئی تھی کہ گو نواز گو کا نعرہ لگانے اور مسلم […]

.....................................................

ملک میں ری الیکشن نظر آ رہے ہیں، عمران خان

ملک میں ری الیکشن نظر آ رہے ہیں، عمران خان

اسلام آباد (جیوڈیسک) عمران خان کہتے ہیں کہ مڈ ٹرم نہیں ری الیکشن نظر آرہے ہیں، آج کے جلسے سے پتہ چل جائے گا عوام کہاں کھڑے ہیں، جمہوریت میں عوام کو گو نواز گو کہنے کا حق ہے۔ ملتان روانگی سے قبل اسلام آباد میں اپنی رہائشگاہ کے باہر ذرائع سے گفتگو کرتے ہوئے […]

.....................................................

گو نواز گو کا نعرہ ہائیکورٹ میں چیلنج ملک میں انتشار پھیلے گا، درخواست گزار

گو نواز گو کا نعرہ ہائیکورٹ میں چیلنج ملک میں انتشار پھیلے گا، درخواست گزار

لاہور (جیوڈیسک) گو نواز گو کے نعرے کو لاہور ہائیکورٹ میں چیلنج کر دیا گیا ہے۔ اس سلسلے میں دائر رٹ میں درخواست گذار نے موقف اختیار کیا کہ یہ نعرہ ملک میں انتشار کا باعث بنے گا اسلئے عدالت سے استدعا ہے کہ الیکشن کمشن کو تمام سیاسی جماعتوں کو ضابطہ اخلاق کا پابند […]

.....................................................

گو نواز گو کے نعرے پر کالج میں تصادم اور فائرنگ، متعدد طلباء زخمی

گو نواز گو کے نعرے پر کالج میں تصادم اور فائرنگ، متعدد طلباء زخمی

پشاور (جیوڈیسک) اسلامیہ کالج پشاور کی فضاؤں میں گو نواز گو کے نعرے بلند ہوئے جذباتی طلبا ایک دوسرے کے دست و گریباں ہو گئے، گو نواز گو کے کالج کی حدود میں نعرے لگانے پر دو طلبا تنظیموں میں گویا جنگ پلاسی کا میدان سج گیا۔ تصادم میں نہ صرف طلبا کے درمیان آزادنہ […]

.....................................................

گو نواز گو کہنا جمہوری حق ہے، کسی نے تشدد کیا تو چھوڑیں گے نہیں، عمران خان

گو نواز گو کہنا جمہوری حق ہے، کسی نے تشدد کیا تو چھوڑیں گے نہیں، عمران خان

میانوالی (جیوڈیسک) پاکستان تحریک انصاف کے سربراہ عمران خان نے جلسے سے خطاب کرتے ہوئے کہا لاہور کے بعد میانوالی میں جلسے کا فیصلہ ایک وجہ سے کیا جب مجھے ووٹ نہیں پڑ رہا تھا تو میانوالی والوں نے مجھے اسمبلی پہنچایا آپ کا ساتھ کبھی نہیں چھوڑوں گا۔ انہوں نے کہا میانوالی کے لوگوں […]

.....................................................

بیرون ملک بھی گو نواز گو کا نعرہ پیچھا کریگا، طاہر القادری

بیرون ملک بھی گو نواز گو کا نعرہ پیچھا کریگا، طاہر القادری

اسلام آباد (جیوڈیسک) طاہر القادری نے کہا ہے کہ نواز شریف کا اصل چہرہ عوام کے سامنے لائیں گے، ان کا لندن میں استقبال بھی گو نواز گو کے نعروں سے کیا جائے گا۔ تفصیلات کے مطابق طاہر القادری نے کہا ہے کہ بیرون ملک بھی گو نواز گو کا نعرہ پیچھا کریگا، نواز شریف […]

.....................................................

حکمرانوں کو خواب میں بھی گو نواز گو کے نعرے اور دھرنے دکھائی دیتے ہیں: پرویز الٰہی

حکمرانوں کو خواب میں بھی گو نواز گو کے نعرے اور دھرنے دکھائی دیتے ہیں: پرویز الٰہی

گجرات (جیوڈیسک) اپنی رہائش گاہ پر مرکزی انجمن تاجران کے وفد، سابق بلدیاتی عہدیداروں اور مسلم لیگی رہنماؤں سے گفتگو کرتے ہوئے چودھری پرویز الہی نے کہا کہ انہوں نے سب سے پہلے انتخابات میں بد ترین دھاندلی کیخلاف آواز اٹھائی اور اب تمام جماعتیں اس دھاندلی کا ذکر کر رہی ہیں۔ انہوں نے کہا […]

.....................................................

زبان کی پھسلن سے گو نواز گو کا نعرہ لگ گیا، پیر صابر شاہ

زبان کی پھسلن سے گو نواز گو کا نعرہ لگ گیا، پیر صابر شاہ

پشاور (جیوڈیسک) صدر مسلم لیگ ن خیبر پختونخوا پیر صابر شاہ نے کہا ہے کہ تحریک انصاف نے صوبہ کے عوام کو مایوس کیا ہے۔ صوبہ میں ٹارگٹ کلنگ کا سلسلہ جاری ہے۔ ان کا کہنا تھا کہ گذشتہ روز کنونشن میں جیو نواز جیو اور گو عمران گو کا نعرہ لگانا چاہتے تھے لیکن […]

.....................................................

مچھر کاٹے تو ”گو نواز گو” کہو، طاہر القادری کی کارکنوں کو ہدایت

مچھر کاٹے تو ”گو نواز گو” کہو، طاہر القادری کی کارکنوں کو ہدایت

اسلام آباد (جیوڈیسک) اسلام آباد میں دھرنے کے شرکاء سے خطاب کرتے ہوئے طاہر القادری کا کہنا تھا کہ عوامی تحریک کے مارچ نے نظریاتی اور فکری انقلاب برپا کر دیا ہے۔ کارکنوں کی جدوجہد حکمرانوں کی کرپشن کو بے نقاب کر رہی ہے۔ جمہوریت لوٹ مار بن گئی ہے جبکہ پارلیمنٹ گونگی اور بہری […]

.....................................................

عمران خان کا جمعے کو ”گو نواز گو” ڈے منانے کا اعلان

عمران خان کا جمعے کو ”گو نواز گو” ڈے منانے کا اعلان

اسلام آباد (جیوڈیسک) دھرنے کے شرکاء سے خطاب کرتے ہوئے عمران خان کا کہنا تھا کہ ملک کے قرضوں کی قسطیں عوام اپنے خون سے دے رہی ہے۔ حکمرانوں کو پاکستان کے ٹیکس کے پیسوں کی فکر نہیں ہے۔ حکومت بجلی چوروں کو پکڑنے کی بجائے عوام سے قیمت وصول کرتے ہیں۔ کسان اور مزدور […]

.....................................................

گو نواز گو کی عوامی پکار حقیقت میں بدلنے والی ہے: حسن رضا

گو نواز گو کی عوامی پکار حقیقت میں بدلنے والی ہے: حسن رضا

فیصل آباد (جیوڈیسک) سنی اتحاد کونسل کے وائس چیئرمین صاحبزادہ حسن رضا نے کہا ہے کہ گو نواز گو کی عوامی پکار حقیقت میں بدلنے والی ہے۔ حکومت نااہلی اور ناکامی کی ہر حد عبور کر کے برائے نام باقی رہ گئی ہے۔ وزیراعظم استعفیٰ دے کر اسمبلیاں تحلیل کریں اور جمہوری اصلاحات کے لئے […]

.....................................................