بینظیر بھٹو کی نویں برسی آج منائی جائے گی، مرکزی تقریب گڑھی خدا بخش میں ہو گی

بینظیر بھٹو کی نویں برسی آج منائی جائے گی، مرکزی تقریب گڑھی خدا بخش میں ہو گی

کراچی (جیوڈیسک) پیپلز پارٹی کی شہید چیئرپرسن محترمہ بینظیر بھٹو کی نویں برسی آج منائی جائے گی۔ گڑھی خدا بخش میں مرکزی تقریب کے انتظامات مکمل کر لیے گئے۔ اسٹیج تیار، جلسہ گاہ میں پارٹی پرچم، ذوالفقار بھٹو، بینظیر بھٹو، مرکزی قیادت کی تصاویر اور بڑے بڑے پوسٹرز آویزاں کر دیئے گئے ہیں۔ آصف زرداری […]

.....................................................

گڑھی خدا بخش؛ سینیٹرتاج حیدر کو اچانک دل کا دورہ

گڑھی خدا بخش؛ سینیٹرتاج حیدر کو اچانک دل کا دورہ

لاڑکانہ (جیوڈیسک) گڑھی خدا بخش میں شہید ذوالفقارعلی بھٹو کی 37 ویں برسی کے موقع پر منعقدہ جلسے میں شرکت کیلیے آنے والے پیپلز پارٹی کے سینئر رہنما سینیٹر تاج حیدر کو اچانک دل کا دورہ پڑا۔ سینیٹر تاج حیدرکو اچانک دل کا دورہ پڑا جنھیں مزارکے احاطے میں قائم میڈیکل کیمپ میں ابتدائی طبی […]

.....................................................

گڑھی خدا بخش: بھٹو کی برسی، جلسے کے انتظامات مکمل، قافلوں کی آمد کا سلسلہ جاری

گڑھی خدا بخش: بھٹو کی برسی، جلسے کے انتظامات مکمل، قافلوں کی آمد کا سلسلہ جاری

گڑھی خدا بخش (جیوڈیسک) ذوالفقار علی بھٹو کی برسی کی مرکزی تقریب کیلئے گڑھی خدا بخش میں تیاریاں مکمل کر لی گئی ہیں۔ پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری بھی اجتماع سے خطاب کریں گے۔ ملک بھر سے قافلوں کی آمد کا سلسلہ جاری ہے اور جیالے بھٹو خاندان کی قبروں پر فاتحہ خوانی […]

.....................................................

بینظیر بھٹو کی 8 ویں برسی آج منائی جا رہی ہے، گڑھی خدا بخش میں جلسے کی تیاریاں مکمل

بینظیر بھٹو کی 8 ویں برسی آج منائی جا رہی ہے، گڑھی خدا بخش میں جلسے کی تیاریاں مکمل

لاڑکانہ (جیوڈیسک) پیپلز پارٹی کی چیئرپرسن اور سابق وزیراعظم بے نظیر کی 8 ویں برسی آج ملک بھر میں منائی جا رہی ہے۔ بے نظیر بھٹو کی برسی کی مرکزی تقریب گڑھی خدا بخش میں ہوگی، برسی کی تقریبات کا آغاز صبح 9 بجے قرآن خوانی سے ہوگا۔ 10 بجے سے 12 بجے تک لنگرعام […]

.....................................................

ذوالفقار علی بھٹو کی برسی آج منائی جائے گی، گڑھی خدا بخش کا جلسہ منسوخ

ذوالفقار علی بھٹو کی برسی آج منائی جائے گی، گڑھی خدا بخش کا جلسہ منسوخ

کراچی (جیوڈیسک) پیپلز پارٹی کے بانی اور سابق وزیراعظم ذوالفقار علی بھٹو کی برسی آج منائی جائے گی اور اس حوالے سے گڑھی خدا بخش میں مرکزی جلسہ موسم کی خرابی کے باعث منسوخ کردیا گیا جب کہ صوبے میں آج عام تعطیل ہے۔ ترجمان وزیراعلی ہاؤس کا کہنا ہے کہ سابق وزیراعظم ذوالفقار علی […]

.....................................................

ذوالفقارعلی بھٹو برسی: جلسہ سے آصف علی زرداری خطاب کریں گے

ذوالفقارعلی بھٹو برسی: جلسہ سے آصف علی زرداری خطاب کریں گے

گڑھی خدا بخش (جیوڈیسک) پیپلزپارٹی کے بانی چیرمین ذوالفقارعلی بھٹو کی 35 ویں برسی آج منائی جارہی ہے۔ مرکزی جلسہ گڑھی خدا بخش لاڑکانہ میں ہوگاجس میں سابق صدر آصف زرداری، چیئرمین پیپلزپارٹی بلاول بھٹو زرداری سمیت اہم رہ نما شرکت کریں گے۔ گڑھی خدا بخش میں ذوالفقار علی بھٹو کی برسی کے موقع پیپلز […]

.....................................................

بے نظیر بھٹو کی برسی پر گڑھی خدا بخش میں تقریبات

بے نظیر بھٹو کی برسی پر گڑھی خدا بخش میں تقریبات

گڑھی خدا بخش (جیوڈیسک) مسلم دنیا کی پہلی خاتون وزیر اعظم اور پاکستان پیپلز پارٹی کی چئر پرسن شہید محترمہ بے نظیر بھٹو کی چھٹی برسی کے موقع پر گڑھی خدا بخش میں ان کے مزار کے احاطے میں اور ملک بھر میں قرآن خوانی اور فاتحہ خوانی کا اہتمام کیا گیا ہے۔ شہید بے […]

.....................................................

ذوالفقار علی بھٹو کی33ویں برسی آج منائی جا رہی ہے

ذوالفقار علی بھٹو کی33ویں برسی آج منائی جا رہی ہے

پاکستان : (جیو ڈیسک) ذوالفقار علی بھٹو کی تینتیسویں برسی آج منائی جا رہی ہے۔ لاکھوں جیالے گڑھی خدا بخش پہنچ چکے ہیں اور اپنے قائد کو خراج عقیدت پیش کر رہے ہیں۔ سابق وزیراعظم کی برسی کے موقع پر سندھ اور بلوچستان میں آج عام تعطیل ہے۔ سابق وزیر اعظم ذوالفقار علی بھٹو کی […]

.....................................................

صدر زرداری اور بلاول کی گڑھی خدا بخش میں شہداء کے مزار پر حاضری

صدر زرداری اور بلاول کی گڑھی خدا بخش میں شہداء کے مزار پر حاضری

گڑھی خدا بخش: (جیو ڈیسک) صدر آصف علی زرداری اور پیپلز پارٹی کے چیئر مین بلاول بھٹو زرداری نے گڑھی خدا بخش میں شہدا کے مزار پر حاضری دی۔ صدر زرداری اور بلاول بھٹو زرداری نے ذوالفقار بھٹو شہید اور بے نظیر بھٹو شہید کی قبروں پر چادر چڑھائی پھول نچھاور کیے اور شہدا کے […]

.....................................................

اب کسی جنگ کا حصہ نہیں بنیں گے۔ صدر

اب کسی جنگ کا حصہ نہیں بنیں گے۔ صدر

گڑھی خدا بخش : صدر آصف علی زرداری نے کہا ہے کہ اب پاکستان کسی جنگ کے تھیٹر میں داخل ہوگا نہ کسی جنگ کا حصہ بنے گا۔ پاکستان کو نہ بتایا جائے کہ کس ملک سے تجارت کرنی ہے اور کس سے نہیں۔صدر آصف علی زرداری نے گڑھی خدا بخش میں بے نظیر بھٹو […]

.....................................................

بیگم نصرت بھٹو کی میت سکھر ایئرپورٹ پہنچ گئی

بیگم نصرت بھٹو کی میت سکھر ایئرپورٹ پہنچ گئی

بیگم نصرت بھٹو کی میت دبئی ایئر پورٹ سے سکھر پہنچ گئی ہے جہاں سے اسے گڑھی خدا بخش لے جایا جائیگا۔ میت خصوصی طیارے کے ذریعے سکھر پہنچی جبکہ صدر زرداری، بلاول بھٹو، صنم بھٹو میت کے ہمراہ ایک الگ طیارے سے سکھر پہنچے۔ نصرت بھٹو کی نماز جنازہ آج شام ادا کی جائے […]

.....................................................