ایکا ویلفیئر فائونڈیشن نے خالق نگر میں 500 مستحق اور غریب گھرانوں میں راشن تقسیم کیا

ایکا ویلفیئر فائونڈیشن نے خالق نگر میں 500 مستحق اور غریب گھرانوں میں راشن تقسیم کیا

لاہور : ایکا ویلفیئر فائونڈیشن نے مخیر حضرات کے تعاون سے خالق نگر میں 500 مستحق اور غریب لوگوں میں راشن تقسیم کیا گیا،تفصیلات کے مطابق فلاحی تنظیم ایکا ویلفیئر فائونڈیشن نے ایکویئل فائونڈیشن کے عابدحسین بھٹی،ایڈورڈقیصر،رخسانہ لیاقت ،سرالیاس ڈان باسکواورایدھی فائونڈیشن کے تعاون سے خالق نگریونین کونسل 245میں 500مستحق اورغریب گھرانوں میں راشن تقسیم […]

.....................................................