پنڈی بھٹیاں (جیوڈیسک) پنڈی بھٹیاں کے نواحی گاؤں شوری مانیکی میں گھریلو جھگڑے پر منصب نامی شخص نے فائرنگ کرکے 5 افراد کی جان لے لی اور بعد میں خود کو بھی گولی مار کے خودکشی کر لی ۔ اس حوالے سے ذرائع نے بتایا ہے کہ منصب نامی شخص کی بیوی ناراض ہوکر میکے […]
کاہنہ (جیوڈیسک) ہاتھوں بھائی کے قتل کا افسوسناک واقعہ پیش آیا کاہنہ کے علاقہ آہلو گاؤں میں جہاں گھریلو جھگڑے پر 26 سالہ امین ہو گیا غصے کی شدت میں بے قابو اور اپنے ہی ہاتھوں 16 سالہ بھائی اسلم کو کر دیا قتل۔ اطلاع ملی تو پولیس پہنچ گئی موقع پر لاش لی تحویل […]
ملتان (جیوڈیسک) ماڈل ٹاؤن بی بلاک کے علاقے میں 27 سالہ خاتون کا دبئی میں موجود شوہر سے جھگڑا ہوا۔ جس پر خاتون نے دل برداشتہ ہو کر پنکھے کے ساتھ پھندا ڈال کر خود کشی کر لی۔ واقعہ کے بعد پولیس نے خاتون کی لاش کو تحویل میں لے کر پوسٹ مارٹم کیلئے نشتر […]
دیپالیور (جیوڈیسک) فخر ٹاؤن میں سنگدل شخص نے گھریلو جھگڑے پر بیوی اور دو بچوں سے زندگی چھین لی۔ ملزم اکرم کی کوثر نامی خاتون سے چھ ماہ قبل شادی ہوئی۔ مقتولہ کے پہلے شوہر سے دو بچے بھی تھے۔ آج صبح ملزم اکرم نے بیوی کوثر اور اسکے دو بچوں، سات سال کے وقاص […]
ڈسکہ (جیوڈیسک) نواحی گاؤں لوڑھکی گورائیہ میں گھریلو جھگڑے پر باپ نے بیٹی، بیٹے اور ساس کو فائرنگ کرکے قتل کر دیا۔ موضع لوڑھکی کے رہائشی عباس کی شادی بیس سال قبل بسم اللہ بی بی سے ہوئی تھی تاہم شادی کے کچھ عرصہ بعد ہی دونوں میں ناچاقی شروع ہو گئی جس پر بسم […]
شیخوپورہ (جیوڈیسک) نواحی گاؤں میں شوہر نے گھریلو جھگڑے پر بیوی کو پیٹرول چھڑک کر زندہ چلادیا۔ شیخوپورہ کے نواحی گاؤں لودھیاں کا رہائشی صائم مسیح گزشتہ روز اپنی ناراض بیوی کو منا کر لایا تو کسی معاملے پر دونوں کا ایک مرتبہ پھر جھگڑا ہوگیا، جس پر صائم نے بیوی پر پیٹرول چھڑک کر […]
وزیرآباد (تحصیل رپورٹر) گھریلو جھگڑے پر خاوند نے مبینہ طور پر 2 بچوں کی ماں کو زہر دے کر مار ڈالا، خاوند گرفتار ۔گکھڑ کے رہائشی محمد عبداللہ کا اپنی بیوی کے ساتھ اکثر جھگڑا رہتا تھا اور مبینہ طور پر اسے اپنی بیوی کے کردار پر بھی شک تھا جس کی وجہ سے اس […]
ہیوسٹن (جیوڈیسک) امریکہ کی ریاست ٹیکساس میں گھریلو جھگڑے پر فائرنگ سے 6 افراد ہلاک اور ایک زخمی ہو گیا جبکہ پولیس نے ملزم کو گرفتار کر لیا۔ تفصیلات کے مطابق ریاست کے شہر ہیوسٹن کی ہیرس کاؤنٹی میں ایک شخص نے گھریلو جھگڑے پر فائرنگ کر کے اپنے ہی 6 عزیزوں کو قتل کر […]
صوابی (جیوڈیسک) کاب گنی میں گھریلو جھگڑا کئی افراد کی زندگیاں نگل گیا۔ فائرنگ سے دو خواتین اور ایک بچے سمیت پانچ افراد موت کی بھینٹ چڑھ گئے جبکہ گولیاں لگنے سے ایک خاتون بھی زخمی ہو گئی۔ زخمی خاتون کو پشاور منتقل کر دیا گیا ہے۔ ادھر کندھ کوٹ کے گاؤں میر حسین میں […]
فیصل آباد(جیوڈیسک)فیصل آباد میں گھریلو جھگڑے میں دیور نے بھابھی پر تیزاب پھینک دیا،جھلسنے والی خاتون کو سول ہسپتال منتقل کر دیا گیا ہے۔تھانہ صدر کے علاقہ فتح پور کی 40 سالہ صائمہ بی بی کا اپنی سسرال میں کافی عرصے سے جھگڑا چل رہا تھا۔ اسکے دیور نے لڑائی کرنے پر صائمہ پر تیزاب […]