کویت میں گھریلو ملازماؤں کی آن لائن فروخت کا انکشاف، کارروائی شروع

کویت میں گھریلو ملازماؤں کی آن لائن فروخت کا انکشاف، کارروائی شروع

کویت سٹی (اصل میڈیا ڈیسک) کویت نے سوشل میڈیا پر خواتین گھریلو ملازمین کی خرید و فروخت کے انکشاف پر کارروائی کا آغاز کردیا جب کہ گوگل، انسٹا گرام اور ایپل نے بھی ایسے اکاؤنٹس کو بند کر دیا ہے۔ کویتی میڈیا کے مطابق سوشل میڈیا پر انسٹاگرام اور دیگر ایپس کے ذریعے گھریلو ملازماؤں […]

.....................................................