تحریر : ام محمد عبداللہ ”مبارک ہو! گھریلو تشدد بل مذہبی جماعتوں کی کوششوں سے روک دیا گیا ہے۔“ رقیہ نے بڑی خوشی سے اپنی دوست کلثوم کو فون ملا کر پرجوش انداز میں اسے خبر سنائی۔ ہمم! اچھی بات ہے۔ کلثوم نے سادہ سے لہجے میں جواب دیا۔ کیا مطلب؟ اچھی بات ہے۔ تمہیں […]
تحریر : ممتاز ملک.پیرس مشترکہ گھروں میں نئی بہو کے آتے ہی کچھ چالاک دماغ اپنے اپنے گھریلو سیاسی کھیل کا آغاز کر دیتے ہیں ۔ جیسے کہ ایک گھر میں چار بھائی رہتے ہیں۔ ان میں کوئی سیدھا سادھا ہوتا ہے تو کوئی مکار، کوئی محنتی ہوتا ہے اور کوئی کام چور ۔ اکثر […]
اسلام آباد (جیوڈیسک) ایف بی آر کی جانب سے گھریلو اور کمرشل جائیدادوں پر نئے ٹیکس سے رہائشگاہیں 5 سے 12 جب کہ کمرشل جائیدادیں 3 لاکھ سے 15 لاکھ فی مرلہ مزید مہنگی ہو گئیں جس کے باعث رئیل اسٹیٹ کا کاروبار مزید ٹھپ ہو کر رہ گیا۔ ایکسپریس کے مطابق وفاقی حکومت کی […]
اسلام آباد (جیوڈیسک) اوگرا نے نئی مناسب قیمت عدالتی حکم نامے اور وزارت پٹرولیم کے آرڈر کو مدنظر رکھ کر مقرر کی ہے۔ ذرائع کے مطابق، ایل پی جی کی نئی قیمت 910 روپے فی گھریلو سلنڈر جبکہ ایل پی جی پروڈیوسرز کیلئے فی میٹرک ٹن قیمت 45 ہزار 276 روپے مقرر کی گئی ہے۔ […]
تحریر : رانا اعجاز حسین چند روز قبل وفاقی دارالحکومت اسلام آباد کے ایڈیشنل سیشن جج کے گھر میں ملازمت کرنے والی بچی طیبہ پر تشدد کے واضح ثبوت ملے تو جج صاحب اور ان کی اہلیہ کے خلاف مقدمہ بھی درج ہوا۔ مگر اس کے فوراً بعد نامعلوم وجوہات کی بناہ پر ایڈیشنل سیشن […]
تحریر : انجینئر افتخار چوہدری اس نوجوان کی آنکھوں میں بے بسی کی کیا کہانی ہے۔یقینا اس کے گھریلو حالات ٹھیک نہیں ہوں گے اسے بھی بچوں کے لئے کھانا نہیں ملا ہو گا۔ملتان پریس کلب کے سامنے یہ نوجوان جل کے راکھ ہو گیا۔سوال یہ ہے کہ جس فوٹو جرنلسٹ نے یہ تصویر اتاری […]
لاہور (جیوڈیسک) پولیس کے مطابق سلامت پورہ کے رہائشی امین نے گھریلو ناچاقی پر مشتعل ہو کر دو بچوں کی ماں نوشین کو گلا دبا کر قتل کر دیا اور لاش گھر میں چھپا دی ۔ ملزم نے اپنے دونوں بچوں کو اپنی بہن کے گھر گوجرہ چھوڑنے کے بعد پولیس کو گرفتاری دے دی۔ […]
ٹیکسلا (ڈاکٹر سید صابر علی سے) نیو سٹی واہ کینٹ فیز ٹو میں گھریلو حالات سے تنگ آکر سولہ سالہ نوجوان نے فائرنگ کر کے اپنی زندگی کا چراغ گل کردیا۔ نوجوان ایسوسی ایٹ انجیرنگ کا ڈپلومہ کر رہا تھا، نوجوان کو اسکے آبائی گاوںخانپور کے علاقہ چھوئی میں سینکڑوں سوگوران کی موجودگی میںسپردخاک کردیا […]
کراچی (جیوڈیسک) کراچی کے علاقے مومن آباد میں 3 معصوم بچوں کا سفاک قاتل گرفتار کرلیا گیا۔ ملزم مقتولین کے والد کا ملازم ہے۔ ملزم کا کہنا ہے کہ بچوں کو طعنے دینے پر قتل کیا۔ کراچی کے علاقے مومن آباد میں تین بچوں کے قتل کا معمہ حل کرلیا گیا۔ مومن آباد پولیس نے […]
تحریر : اختر سردار چودھری ہر سال 20 مارچ کو پاکستان سمیت دنیا بھر میں چڑیوں کی حفاظت کاعالمی دن منایا جاتا ہے ۔اس دن کے منانے کا مقصد دنیا بھر میں گھروں کی خوبصورتی کا باعث بننے والی چڑیوں کی تیزی سے ختم ہوتی نسل کو بچانے کے لئے عوامی شعور اجاگر کرنا ہے […]
لاہور (امتیاز علی سے)فنانس سیکرٹری پنجاب کالمسٹ کونسل آف پاکستان ونومنتخب جنرل کونسلر uc 247محمد سجاد نے کہا ہے کہ گھریلو صارفین کے لئے گیس کی بندش نا قابل برداشت ہے ۔صارفین کو حکومتی شیڈول کے مطابق گیس کی فراہمی میں رکاوٹ بننے والے رعایت کے مستحق نہیںان کے خلاف سخت محکمانہ کاروائی میں تاخیر […]
کراچی (جیوڈیسک) ایس ایس جی سی کے ایم ڈی خالد رحمان نے پریس بریفنگ میں بتایا کہ متاثرہ علاقوں میں لوڈ شیڈنگ کے شیڈول اور دورانیہ طے کر رہے ہیں اور اس اقدام سے سوئی سدرن کے نقصانات کم کرنے میں مدد ملے گی۔ انھوں نے مزید کہا کہ گیس کی طلب و رسد کے […]
فیصل آباد (جیوڈیسک) ملک پور کے علاقے میں گھریلو تنازع پر بہنوئی کی جانب سے مبینہ طور پر 45 سالہ صدیق اور 20 سالہ سمرا پر تیزاب پھینک دیا گیا۔ تیزاب گرنے کے باعث صدیق کا بازو اور سمرا کا پاؤں جھلس گیا۔ جنہیں ریسکیو کی ٹیموں نے الائیڈ ہسپتال منتقل کیا جہاں انکا علاج […]
ڈیرہ غازیخان (ریاض جاذب سے) ڈیرہ غازیخان میں گھریلو صارفین کے لیے 22 گھنٹے گیس کی لوڈ شیڈنگ کی جارہی ہے۔ چولھے ٹھنڈے پڑگئے لوڈ شیڈنگ صبح سویرے سات بجے سے شروع ہوکر اگلی صبح پانچ بجے تک جاری رہتی ہے ۔ اس دوران لو پریشر کی شکایت بھی عام ہے۔قدرتی گیس کی لوڈ شیڈنگ […]
لاہور (جیوڈیسک) پولیس کے مطابق گرفتار ملزموں میں شیخ مشتاق ایڈووکیٹ اور اس کے گن مین طارق اور عظیم شامل ہیں۔ جن کے قبضہ سے واردات میں استعمال ہونے والی ایک رائفل اور 2 پستول برآمد کر لئے گئے ہیں۔ گرفتار ملزموں نے کیولری گراؤنڈ میں مکان کے تنازع پر گزشتہ روز فائرنگ کر کے […]
چارسدہ (جیوڈیسک) پلاٹو کورونہ میں گھریلو تنازعے پر گھر میں گھس کر فائرنگ کر کے کمال نامی شخص کو باپ اور دو بیٹوں سمیت قتل کر دیا گیا۔ مقتول کی بیوی نے تھانہ سٹی میں ایف آئی آر درج کراتے ہوئے پولیس کو بتایا کہ مقتول کمال نے پانچ شادیاں کی تھی۔ اس کی ایک […]
فیصل آباد (جیوڈیسک) تھانہ کھرڑیانوالہ کے علاقے مکوانہ میں ماں نے گھریلو جھگڑے پر تین بیٹیوں کو شربت میں زہر ملا کر پلا دیا اور بعد میں خود بھی پی لیا۔ ماں کو بیٹیوں سمیت تشویشناک حالت میں سول ہسپتال منتقل کیا گیا جہاں خاتون سمیت 6 سالہ بسماں اور 8 ماہ کی فاطمہ کی […]
کوئٹہ (جیوڈیسک) نواں کلی میں 30 سالہ نیلم پری کی ایک سال قبل شادی ہوئی تھی۔ ایک ہفتہ قبل سسر سے ناچاقی پر نیلم اپنے والدین کے گھر چلی گئی۔ جس پر شوہر اور سسر اسے منا کر واپس لے آئے۔ گھر واپس آنے پر نیلم کے شوہر، سسر اور ساس نے ملکر اس پر […]
نئی دلی (جیوڈیسک) بھارت میں 2 گھریلو ملازماؤں نے ایک سعودی سفارتکار پر جنسی زیادتی اور تشدد کا الزام عائد کیا ہے۔ بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق دارالحکومت نئی دلی سے ملحق شہر گڑ گاؤں میں 2 نیپالی خواتین نے ایک سعودی سفارتکار پر جنسی زیادتی اور تشددد کا الزام عائد کیا ہے۔ خواتین نے […]
کولمبو (جیوڈیسک) غیر ملکی خبر رساں ادارے کی رپورٹ کے مطابق شہادت حسین نے اپنی اہلیہ کے ساتھ مل کر گیارہ سالہ گھریلو ملازمہ کو مبینہ تشدد کا نشانہ بنایا۔ پولیس کے مطابق محفوظہ اختر نامی بچی نے خود تھانے آ کر شہادت حسین اور ان کی اہلیہ کے خلاف رپورٹ درج کرائی۔ پولیس کے […]
ہوش ربا تیز رفتار زندگی، فاسٹ فوڈ اور ورزش کی کمی کا نتیجہ پیٹ کی چربی کی صورت میں نکلتا ہے اور اس سے نہ صرف انسان بد ہیئت لگتا ہے بلکہ بڑھا ہوا پیٹ امراضِ قلب، بلڈ پریشر اور دیگر کئی امراض کا پیش خیمہ بھی ہوسکتا ہے۔ طبِ مشرق اور آیورویدک طریقہ علاج […]
ڈیرہ غازی خان (جیوڈیسک) گھریلو جھگڑے پر شوہر نے بیوی کو آگ لگا دی جس پر خاتون مکمل طور پر جھلس کر دم توڑ گئی۔ تفصیلات کے مطابق رکن آباد میں خاتون کا اپنے شوہر فیاض کیساتھ کسی بات پر جھگڑا ہوا جس پر فیاض نے طیش میں آکر خاتون کو آگ لگا دی جس […]
کراچی (جیوڈیسک) نیپرا نے کراچی کے گھریلو صارفین کیلئے بجلی دو روپے سے چار روپے اٹھائیس پیسے فی یونٹ تک مہنگی کر دی۔ حکام کے مطابق فیصلہ وفاقی حکومت کی جانب سے آئی ایم ایف کے دباؤ پر بجلی پر سبسڈی کم ہونے کے باعث کیا گیا۔ وزارت پانی و بجلی نے گھریلو صارفین کیلئے […]
گجرات (جیوڈیسک) نبی پورہ میں بیٹے نے گھریلو تنازع پر ماں اور بہن کو فائرنگ کر کے قتل کر دی۔ گجرات کے علاقے نبی پورہ کے رہائشی بشارت اپنے ہی گھر میں ماں اور بہن پر فائرنگ کرکے فرار ہوگیا، جس کے نتیجے میں دونوں خواتین موقع پر ہی جاں بحق ہو گئیں۔ واقعے کی […]