شعیب اختر نے مجھے اور یوراج کو کمرے میں گھس کر مارا تھا: ہربھجن سنگھ

شعیب اختر نے مجھے اور یوراج کو کمرے میں گھس کر مارا تھا: ہربھجن سنگھ

نئی دہلی (جیوڈیسک) بھارتی ٹی وی چینل کو دیئے گئے ایک انٹرویو میں سپن بولر ہربھجن سنگھ نے انکشاف کیا ہے کہ پاکستان کے سابق فاسٹ بولر شعیب نے ایک بار مجھے دھمکی دی کہ وہ میرے کمرے میں آ کر مجھے ماریں گے۔ میں اس دھمکی سے بہت ڈر گیا اور شعیب سے کہا […]

.....................................................

اسرائیلی فوجیوں کا مسجد اقصیٰ میں گھس کر خواتین پر تشدد، 3 زخمی

اسرائیلی فوجیوں کا مسجد اقصیٰ میں گھس کر خواتین پر تشدد، 3 زخمی

مقبوضہ بیت المقدس (جیوڈیسک) اسرائیلی فوج کی جانب سے مسجد اقصیٰ میں عبادت کیلیے آنیوالی فلسطینی خواتین کو وحشیانہ تشدد کا نشانہ بنائے جانے کے بعد بیت المقدس اور قبلہ اول کے قرب وجوار کاماحول دوبارہ کشیدہ ہوگیا۔ اطلاعات کے مطابق قابض صہیونی فوجیوں نے مسجد اقصیٰ کی جامع القبلی میں دھاوا بولنے کی کوشش […]

.....................................................

پیرس کے قریب اسٹور میں حملہ آور گھس گئے

پیرس کے قریب اسٹور میں حملہ آور گھس گئے

پیرس کے قریب اسٹور میں حملہ آور گھس گئے، عملے سمیت دس افراد کو یرغمال بنا لیا۔

.....................................................

نئی دہلی: نامعلوم افراد نے گرجا گھر میں گھس کر توڑ پھوڑ کی

نئی دہلی: نامعلوم افراد نے گرجا گھر میں گھس کر توڑ پھوڑ کی

نئی دہلی (جیوڈیسک) بھارتی دار الحکومت نئی دہلی میں نامعلوم افراد نے ایک اور گرجا گھر میں گھس کر توڑ پھوڑ کی اور تبرکات کو نقصان پہنچایا۔ گزشتہ سال نومبر کے بعد سے نئی دہلی میں گرجا گھر پر یہ پانچواں حملہ ہے۔ پولیس نے سی سی ٹی وی فوٹیج کی مدد سے حملہ آوروں […]

.....................................................

لاہور: بے قابو ٹرالر دیوار توڑ کر گھر میں گھس گیا، دو بچے جاں بحق, ایک زخمی

لاہور: بے قابو ٹرالر دیوار توڑ کر گھر میں گھس گیا، دو بچے جاں بحق, ایک زخمی

لاہور (جیوڈیسک) لاہور کے علاقے شفیق آباد مالی پورہ کے بازار میں بلڈنگ میٹریل سے لدا ٹرالر بے قابو ہوکر گھر میں گھس گیا جس سے آٹھ سالہ شیر علی اور ایک سالہ حسن جاں بحق موقع پر ہی دم توڑ گئے جبکہ زخمی فہد کو قریبی ہسپتال منتقل کر دیا گیا۔ حادثے کے بعد […]

.....................................................

حافظ آباد : ملزمان کا گھر میں گھس کر فائرنگ، میاں بیوی ہلاک

حافظ آباد : ملزمان کا گھر میں گھس کر فائرنگ، میاں بیوی ہلاک

حافظ آباد (جیوڈیسک) حافظ آباد میں ملزمان نے گھر میں گھس کر فائرنگ کر دی۔ جس سے میاں بیوی ہلاک ہو گئے۔ پولیس کے مطابق فائرنگ کا واقعہ مدینہ کالونی میں پیش آیا۔ ملزمان نے رات گئے گھر میں گھس کر فائرنگ کر دی۔ جس سے گھر میں سوئے میاں بیوی ہلاک ہو گئے۔ مقتولین […]

.....................................................

لاہور، تین ڈاکو بنک میں گھس کر لاکھوں روپے نقدی لے اڑے

لاہور، تین ڈاکو بنک میں گھس کر لاکھوں روپے نقدی لے اڑے

لاہور (جیوڈیسک) لاہور کے علاقے اسلام پورہ کے بنک میں تین ڈاکو گھس کر لاکھوں روپے کی نقدی لے اڑے ، پولیس نے علاقہ سیل کر کے دو افراد کو حراست میں لے لیا۔ اسلام پورہ کے بنک میں تین ڈاکو اچانک گھس گئے اور اسلحے کے زور پر بنک عملے اور لوگوں کو یرغمال […]

.....................................................

سکھر: ٹارگٹ کلرز نے مسجد میں گھس کر جے یو آئی ف کے رہنما ڈاکٹر خالد محمود سومرو کو شہید کر دیا

سکھر: ٹارگٹ کلرز نے مسجد میں گھس کر جے یو آئی ف کے رہنما ڈاکٹر خالد محمود سومرو کو شہید کر دیا

سکھر: ٹارگٹ کلرز نے مسجد میں گھس کر جے یو آئی ف کے رہنما ڈاکٹر خالد محمود سومرو کو شہید کر دیا۔ خالد محمود پر حملہ کرنیوالے ملزمان کی تعداد 4 تھی ایس ایس پی سکھر تنویر حسین۔ حملے میں مشین گن اور ٹی ٹی پستول استعمال کیا گیا، ایس ایس پی سکھر۔

.....................................................

باپ کے خلاف مقدمہ کرنے پر چچاوں نے گھر میں گھس کر حاملہ بھتیجی کو قتل کر دیا

باپ کے خلاف مقدمہ کرنے پر چچاوں نے گھر میں گھس کر حاملہ بھتیجی کو قتل کر دیا

کراچی (جیوڈیسک) گلستان جوہر میں چچاؤں نے گھر میں داخل ہو کر شوہر، دیور اور دیگر اہل خانہ کے سامنے فائرنگ کر کے حاملہ بھتیجی کو قتل کر دیا، مقتولہ فرزانہ کی والدہ کو دو برس قبل فرزانہ کے والد نے قتل کردیا تھا، باپ کے خلاف مقدمے میں مدعی بننے اور مقدمہ واپس نہ […]

.....................................................

ڈاکو گھر میں گھس کر ہزاروں کی نقدی، سامان لے گئے

ڈاکو گھر میں گھس کر ہزاروں کی نقدی، سامان لے گئے

اسلام آباد (جیوڈیسک) تھانہ ترنول کے علاقہ میں مسلح ڈکیتی کی واردات کے دوران چار نامعلوم ڈاکوئوں نے گھر میں گھس کر نقدی موبائل اور دیگر سامان لوٹ لیا، پولیس کو رپورٹ درج کرواتے ہوئے عبدالرشید نے بتایا کہ چار ڈاکوئوں نے گھر کی بیل بجائی بھائی نے دروازہ کھولا تو ڈاکو زبر دستی اندر […]

.....................................................

مخالفین کا گھر گھس کر اہل خانہ پر تشدد، مقدمہ درج کر لیا گیا

مخالفین کا گھر گھس کر اہل خانہ پر تشدد، مقدمہ درج کر لیا گیا

سرگودھا (جیوڈیسک) نواحی گاؤں پٹھان کوٹ میں گھر میں داخل ہو کر پانچ ملزمان احمد حسن، شکر علی، ملک صاحب وغیرہ نے رشتہ کے تنازع پر اہل خانہ کو کو تشدد کا نشانہ بنایا اور خواتین کے کپڑے پھاڑ دئیے۔ پولیس نے مدعی محمد خان کی رپورٹ پر ملزمان کیخلاف مقدمہ درج کرکے کارروائی شروع […]

.....................................................

برطانیہ کے ونز فرڈ پولیس اسٹیشن میں گھوڑا گھس آیا

برطانیہ کے ونز فرڈ پولیس اسٹیشن میں گھوڑا گھس آیا

لندن (جیوڈیسک) برطانیہ کے ونز فرڈ پولیس اسٹیشن میں ایک گھوڑا گھس آیا جسے دیکھ کر وہاں موجود پولیس والے حیران رہ گئے۔ یہ منظر ہے برطانیہ کے پولیس اسٹیشن کا جہاں ایک گھوڑا منہ اٹھائے گھس آیا۔ شاید اس کی آمد کا مقصد کوئی شکایت درج کرانا ہو یا کچھ اور مگر یہ منظر […]

.....................................................

خیرپور میں نامعلوم افراد کی گھس کر فائرنگ، 3 خواتین جاں بحق

خیرپور میں نامعلوم افراد کی گھس کر فائرنگ، 3 خواتین جاں بحق

خیرپور (جیوڈیسک) خیرپور میں نامعلوم افراد نے گھر میں گھس کر فائرنگ کردی۔ جس سے ماں اور 2 بیٹیاں جاں بحق جبکہ دوبچوں سمیت 5 افراد زخمی ہوگئے۔ پولیس کے مطابق فائرنگ کا واقعہ بہارو کے قریب گوٹھ محراب ناریجو میں پیش آیا۔ جب نامعلوم افراد نے گھر میں گھس کر فائرنگ کردی۔ جس سے […]

.....................................................

یہ انقلابی نہیں گھس بیٹھیے اور دہشت گرد ہیں، وزیر داخلہ

یہ انقلابی نہیں گھس بیٹھیے اور دہشت گرد ہیں، وزیر داخلہ

اسلام آباد (جیوڈیسک) وفاقی وزیر داخلہ چوہدری نثار نے کہا ہے کہ یہ احتجاج، دھرنااور نہ سیاسی اجتماع ہے بلکہ پاکستان کیخلاف بغاوت ہے، تباہی کا ایجنڈا لےکر آنےوالوں کو کھلی چھٹی نہیں دی جاسکتی، یہ انقلابی نہیں گھس بیٹھیے اور دہشت گرد ہیں۔ پارلیمنٹ کے مشترکہ اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے انہوں نے کہا […]

.....................................................

جھنگ، اوباش نوجوان کی گھر میں گھس کر دوشیزہ سے زیادتی

جھنگ، اوباش نوجوان کی گھر میں گھس کر دوشیزہ سے زیادتی

جھنگ (جیوڈیسک) ر میں گھس گیا اور اسے زیادتی کا نشانہ بنا ڈالا۔ تھانہ قادر پولیس نے متاثرہ دوشیزہ کی درخواست پر ملزم کے خلاف مقدمہ درج کر لیا۔

.....................................................

ملزمان نے گھر گھس کر محنت کش کی بیٹی کو زیادتی کا نشانہ بنا ڈالا

ملزمان نے گھر گھس کر محنت کش کی بیٹی کو زیادتی کا نشانہ بنا ڈالا

سرگودھا (جیوڈیسک) 51 جنوبی میں امان اﷲ نے بوٹا کی بیوی کو بد اخلاقی کا نشانہ بنا ڈالا۔ مختلف واقعات کے دوران گزشتہ روز جوہر کالونی کے دوست محمد کے گھر فخر اپنے ساتھیوں کے ہمراہ داخل ہوا اور اسکی بیٹی (ث) کو اسلحہ کے زور پر زیادتی کا نشانہ بنا ڈالا۔

.....................................................

لاڑکانہ: ملزمان کی گھرمیں گھس کرفائرنگ، خاتون سمیت 3 افراد قتل

لاڑکانہ: ملزمان کی گھرمیں گھس کرفائرنگ، خاتون سمیت 3 افراد قتل

لاڑکانہ (جیوڈیسک) لاڑکانہ کے علاقے قمبر میں مخالفین نے گھر میں گھس کر فائرنگ کردی۔ جس کے نتیجے میں بچی، خاتون سمیت 3 افراد جاں بحق ہوگئے۔ پولیس کے مطابق فائرنگ کا واقعہ قمبر کے علاقے مستوئی میں پیش آیا۔ پرانی دشمنی پر مخالفین نے گھر میں گھس کر اندھا دھند فائرنگ کردی۔ جس سے […]

.....................................................

گلبرگ پشاور میں گھر میں گھس کر فائرنگ، مقامی گلوکارہ گل نازجاں بحق

گلبرگ پشاور میں گھر میں گھس کر فائرنگ، مقامی گلوکارہ گل نازجاں بحق

پشاور (جیوڈیسک) پشاور کے علاقہ گلبرگ مین پشتو زبان کی گلوکارہ کے قتل کا مقدمہ تھانہ گلبرگ میں درج کرلیا گیا ہے۔ پولیس کے مطابق گلبرگ میں چار مسلح افراد گلنار نامی پشتو گلوکارہ کے گھر داخل ہوئے اور گلوکارہ کو گولیاں مار کر قتل کردیا جس کے بعد ملزمان فرار ہونے میں کامیاب ہوگئے۔ […]

.....................................................

ہنگو: نامعلوم افراد کی گھر میں گھس کر فائرنگ، 8 افراد ہلاک

ہنگو: نامعلوم افراد کی گھر میں گھس کر فائرنگ، 8 افراد ہلاک

ہنگو (جیوڈیسک) ہنگو میں نامعلوم افراد نے ایک گھر میں گھس کر فائرنگ کردی، فائرنگ کے نتیجے میں 2 خواتین سمیت 8 افرادجاں بحق اور ایک خاتون زخمی ہوگئی، فائرنگ کا واقعہ ہنگو کے علاقے کاہی میں پیش آیا۔ پولیس کے مطابق جاں بحق افراد کا تعلق ایک ہی خاندان سے تھا، زخمی خاتون کو […]

.....................................................

امریکا:بالٹی مور میں ایک شخص ٹرک لے کر ٹی وی اسٹیشن کی عمارت میں گھس گیا

امریکا:بالٹی مور میں ایک شخص ٹرک لے کر ٹی وی اسٹیشن کی عمارت میں گھس گیا

بالٹی مور (جیوڈیسک) امریکی شہر بالٹی مور میں ایک شخص ٹرک لے کر زبردستی ٹی وی اسٹیشن کی عمارت میں گھس گیا۔ پولیس اور سیکیورٹی اداروں نے فوری طور پر اس عمارت اور اس ٹرک کو گھیرے میں لے لیا۔ پولیس جاننے کی کوشش کر رہی ہے کہ اس شخص کے مقاصد کیا ہیں۔

.....................................................

منڈی بہا الدین: گھر میں گھس کر فائرنگ، ایک شخص جاں بحق

منڈی بہا الدین: گھر میں گھس کر فائرنگ، ایک شخص جاں بحق

منڈی بہا الدین (جیوڈیسک) بوسال میں مسلح افراد نے گھر میں گھس کر ایک شخص کو ہلاک کر دیا۔ پولیس کے مطابق منڈی بہا الدین کے علاقے بوسال میں مسلح افراد نے گھر میں گھس کر فائرنگ کی جس سے اہل سنت والجماعت کے ضلعی سرپرست اعلیٰ حافظ محمد جاں بحق ہو گئے۔

.....................................................

فیصل آباد : نامعلوم افراد کی گھر میں گھس کر فائرنگ، ماں بیٹی ہلاک

فیصل آباد : نامعلوم افراد کی گھر میں گھس کر فائرنگ، ماں بیٹی ہلاک

فیصل آباد (جیوڈیسک) فیصل آباد میں نامعلوم افراد نے گھر میں گھس کر فائرنگ کر دی، جس سے ماں بیٹی ہلاک اور ایک بیٹی زخمی ہوگئی۔ پولیس کے مطابق ہجویری ٹاون میں نامعلوم موٹر سائیکل سوار افراد نے رات گئے گھر میں گھس کر فائرنگ کردی اور فرار ہوگئے۔ فائرنگ سے گھر میں سوئی ہوئی […]

.....................................................

چارسدہ : شب قدر میں مسلح افرادکی گھر میں گھس کر فائرنگ ، 2 افرادہلاک

چارسدہ : شب قدر میں مسلح افرادکی گھر میں گھس کر فائرنگ ، 2 افرادہلاک

پشاور چارسدہ میں تحصیل شب قدر میں نامعلوم مسلح افراد نے گھر میں گھس کر فائرنگ کر کے 2 افراد کو قتل اور 2 کو زخمی کر دیا، ملزمان واردات کے بعد فرار ہونے میں کامیاب ہو گئے۔ پولیس کے مطابق واقعہ علاقہ لالہ زار کالونی میں اس وقت پیش آیا جب گزشتہ شب نامعلوم […]

.....................................................

ملتان : کپڑا بیچنے کے بہانے گھر میں گھس کر ڈاکا ڈلوانے والی عورت پکڑی گئی

ملتان : کپڑا بیچنے کے بہانے گھر میں گھس کر ڈاکا ڈلوانے والی عورت پکڑی گئی

ملتان (جیوڈیسک) ملتان میں میپکو ملازم کے گھر سے چار ڈاکووں نے 12 لاکھ روپے لوٹ لیے۔ علاقہ مکینوں نے ڈاکووں کی مبینہ ساتھی خاتون کو پکڑ کر پولیس کے حوالے کر دیا۔ پولیس کے مطابق ملتان کے علاقے پیراں غائب میں رہائش پذیر میپکو ملازم مہر اکرم نے الزام لگایا کہ ایک خاتون کپڑے […]

.....................................................
Page 1 of 212