ممبئی (اصل میڈیا ڈیسک) سلمان خان کی فلم’ رادھے: یور موسٹ وانٹد بھائی‘ ریلیز کے ایک گھنٹے بعد ہی آن لائن پائریسی کے پلیٹ فارم پر آگئی ہے۔ سلمان خان نے گزشتہ روز ہی اپنےٹوئٹر اکاؤنٹ پر فلم کی ریلیز کا اعلان کرتے ہوئے لکھا تھا’ انتظار کی گھڑیاں ختم، بالاخر رادھے آگئی ہے! رادھے […]
اسلام آباد (اصل میڈیا ڈیسک) اسلام آباد سے اغوا ہونے والے سینیئر صحافی مطیع اللہ جان 12 گھنٹے بعد اپنے گھر پہنچ گئے۔ جیو نیوز کے سینیئر رپورٹر اعزاز سید نے مطیع اللہ جان کی بازیابی کے بعد ان سے ملاقات کی تصویر ٹوئٹ کرتے ہوئے لکھا ہے کہ انہیں اپنے دوست سے مل کر […]
ایران (اصل میڈیا ڈیسک) ایران میں تیزی کے ساتھ پھیلنے والے کرونا وائرس کی وجہ سے ملک میں ہنگامی حالت نافذ ہے۔ خبر رساں ایجنسی ‘اِرنا’ کے مطابق ایرانی فوج آئندہ چوبیس گھنٹوں کے دوران کرونا وائرس کی وجہ سے اہم شہروں کی شاہرائوں اور سڑکوں کو خالی کرا دے گی۔ چین کے بعد ایران […]
کراچی (اصل میڈیا ڈیسک) کراچی سمیت سندھ کے مختلف شہروں میں 25 گھنٹے کے وقفے کے بعد سی این جی اسٹیشنز 12 گھنٹے کے لیے کھول دیئے گئے ہیں۔ جمعے کی رات 10 بجے اچانک سی این جی اسٹیشنز کھولنے کا اعلان کیا گیا تھا لیکن پھر صبح 6 بجے سی این جی اسٹیشنز کو […]
اسلام آباد (اصل میڈیا ڈیسک) سابق وزیراعظم نواز شریف لندن کے گائز اسپتال پہنچے جہاں ان کا تفصیلی طبی معائنہ کیا گیا۔ گائز اسپتال لندن برج کے قریب واقع ہے۔ حسن نواز ، حسین نواز اور ڈاکٹر عدنان بھی نوازشریف کے ہمراہ تھے۔ سابق وزیر اعظم نواز شریف کا اسپتال میں 4 گھنٹے تک طبی […]
طبی ماہرین تجویز کرتے ہیں کہ تندرست زندگی کیلئے روزانہ 8 گھنٹے کی نیند انتہائی ضروری ہے تاہم حیران کن طور پر بعض افراد صرف چار گھنٹے سو کر دیگر افراد کی طرح بھرپور زندگی گزارتے ہیں جسے ماہرین مخصوص جینیاتی بناوٹ کہتے ہیں۔ تجربے کیلئے ماہرین نے چوہوں کے اسی جین میں ضرورت کے […]
اسلام آباد (جیوڈیسک) گیس کی شدید طلب کے دوران اینگرو ایل این جی ٹرمینل 60 گھنٹے کی مینٹیننس کے لیے بند کر دیا گیا۔ ذرائع کے مطابق ٹرمینل جمعرات کی صبح بند کیا گیا ہے جو ٹرمینل 16 فروری رات 8 بجے دوبارہ کام کا آغاز کرے گا۔ ٹرمینل کی بندش کے سبب پنجاب کے […]
اسلام آباد (جیوڈیسک) وزیراعظم عمران خان نے متعلقہ اداروں کو آئندہ 6 ماہ میں طورخم بارڈر 24 گھنٹے کیلئے کھلا رکھنے کے انتظامات کرنے کی ہدایت کر دی۔ اسلام آباد میں وزیراعظم کے مشیر برائے اسٹیبلشمنٹ شہزاد ارباب کی زیرصدارت وزیراعظم آفس میں اجلاس ہوا جس میں طورخم بارڈر کھلنے کا دورانیہ بڑھانے کے حوالے […]
الحدیدہ (جیوڈیسک) سعودی عرب کی قیادت میں عرب اتحاد نے کہا ہے کہ حوثی ملیشیا نے یمن کے ساحلی شہر الحدیدہ میں گذشتہ 24 گھنٹے کے دوران میں 19 مرتبہ جنگ بندی سمجھوتے کی خلاف ورزی کی ہے۔ قبل ازیں بدھ ہی کو یمن کی قانونی حکومت نے ایک بیان میں اقوام متحدہ سے مطالبہ […]
یمن (جیوڈیسک) یمن میں آئینی حکومت کی بحالی کے لیے کام کرنے والے عرب فوجی اتحاد نے ایک بار پھر یمن کے ایران نواز حوثی باغیوں پر جنگ بندی معاہدے کی خلاف ورزیوں کا الزام عاید کیا ہے۔ عرب اتحاد کی طرف سے جاری کردہ ایک بیان میں کہا گیا ہے کہ حوثیوں نے 24 […]
الحدیدہ (جیوڈیسک) یمن میں قانونی حکومت کی حمایت کرنے والے عرب اتحاد نے کہا ہے کہ حوثی ملیشیا نے ساحلی شہر الحدیدہ اور اس کے نواحی علاقوں میں گذشتہ 24 گھنٹے کے دوران میں 14 مرتبہ جنگ بندی سمجھوتے کی خلاف ورزی کا ارتکاب کیا ہے۔ عرب اتحاد نے ہفتے کی شام ایک بیان میں […]
کراچی (جیوڈیسک) سی این جی اسٹیشنز کی بندش میں مزید 12 گھنٹے کا اضافہ ہو گیا ہے تاہم گیس اسٹیشن آج صبح 8 بجے کھلنے تھے لیکن اب رات 8 بجے کھلیں گے۔ کراچی میں تمام سی این جی اسٹیشنز آج صبح 8 بجے سے رات 8 بجے تک مزید 12 گھنٹے تک بند رہیں […]
اسلام آباد (جیوڈیسک) وزیراعظم عمران خان کی زیر صدارت وفاقی کابینہ کا خصوصی اجلاس منعقد ہوا جو تقریباً 9 گھنٹوں تک جاری رہا اور اس دوران وزیراعظم نے وزراء کی کارکردگی کا جائزہ لیا۔ ترجمان وزیراعظم ہاؤس کے مطابق وفاقی کابینہ کا خصوصی اجلاس 9 گھنٹے جاری رہا، وزیراعظم عمران خان نے وزراء کی کارکردگی […]
لاہور (جیوڈیسک) توانائی کا بحران بے قابو ہو گیا، شہروں اور دیہات میں دو سے سولہ گھنٹے تک لوڈشیڈنگ نے سابق حکومت کے بجلی کی پیداوار بڑھانے کے دعوے جھٹلا دیئے۔ نیپرا نے سرکاری پاور جنریشن کمپنیوں کی حالتِ زار کا پردہ چاک کر دیا۔ پاور ڈویژن ذرائع کے مطابق پن بجلی کی پیداوار میں […]
کراچی (جیوڈیسک) متحدہ پی آئی بی کا لوڈشیڈنگ کیخلاف پریس کلب کے سامنے احتجاج ہوا جس سے خطاب میں فاروق ستار نے کہا کہ اب بجلی نہیں، پورا نظام چاہیے۔ کراچی پریس کلب پر متحدہ پی آئی بی گروپ کے تحت شہر میں لوڈشیڈنگ اور پانی کے مسائل کے خلاف احتجاج کیا گیا۔ کارکنوں سے […]
اسلام آباد (جیوڈیسک) نیب انکوائری رپورٹ میں انکشاف ہوا ہے کہ عمران خان نے 74 گھنٹے سرکاری ہیلی کاپٹر میں سفر کیا، خیبر پختونخوا حکومت نے اعتراف کر لیا۔ وزیر اعلیٰ اور وزراء بھی غیرقانونی استعمال میں پیش پیش رہے۔ نیب انکوائری کے مطابق، عمران خان کے ساتھ پروٹوکول افسر اور پرائیویٹ سیکریٹری نے بھی […]
ارمڑ (جیوڈیسک) پشاور میں ایک گھنٹے کے دوران 2 دھماکوں میں 3 افراد زخمی ہو گئے۔پشاور کے علاقے اُرمڑ میں شمشتو روڈ پر واقع لڑکیوں کے پرائمری اسکول کے باہر دھماکا ہوا جس سے اسکول کے مرکزی گیٹ کو نقصان پہنچا تاہم واقعے میں کسی جانی نقصان کی اطلاع نہیں ملی۔ پولیس کے مطابق اسکول […]
اسلام آباد (جیوڈیسک) متحدہ رہنماء سلیم شہزاد نے وطن واپسی کا اعلان کر دیا۔ سلیم شہزاد نے بات چیت کرتے ہوئے کہا کہ دبئی میں موجود ہوں اور 48 گھنٹے میں وطن واپس آ جاؤں گا۔ سلیم شہزاد نے اعلان کیا کہ مستقبل کے حوالے سے جلد اہم فیصلہ کروں گا۔ انہوں نے کہا کہ […]
دوپہر کو ایک گھنٹے کی نیند یا قیلولہ آپ کی صحت کے لیے بہت فائدہ مند ہے خاص طور پر دماغی امراض سے تحفظ دیتی ہے۔ امریکن ہیلتھ ان ایجنگ فاؤنڈیشن کی تحقیق کے دوران تین ہزار افراد کا جائزہ لیا گیا اور یہ بات سامنے آئی کہ یہ عادت دماغ کی عمر بڑھنے سے […]
روس (جیوڈیسک) روسی حکومت نے کل سوموار کو ایک بیان میں کہاہے کہ روس اور شامی فوج پرسوں جمعرات کے روز حلب میں آٹھ گھنٹے کے لیے جنگ روک کر ہنگامی امدادی کاموں کے لیے موقع فراہم کریں گی۔ العربیہ ڈاٹ نیٹ کے مطابق روس کی جانب سے حلب میں جاری بمباری میں توقف کا […]
کراچی (جیوڈیسک) معروف لوک گلوکارہ عابدہ پروین نے تعلیمی ادارے کے سالانہ فنکشن میں لائیو پرفارم کرنے کیلئے 45 لاکھ روپے معاوضہ مانگ لیا ہے۔ ذرائع نے انکشاف کیا کہ مذکورہ ادارے کے طلبہ سالانہ میوزک ایوننگ تقریب میں گلوکارہ عابدہ پروین کو لائیو سننا چاہتے تھے۔ جب ان سے آرگنائزر نے رابطہ کیا تو […]
تحریر: امتیازعلی شاکر اپنے ایک مجبور ہم وطن کا خط قارئین کے سامنے پیش کررہاہوں جسے پڑھ کرسب کوایسالگے گاکہ یہ اُن کی اپنی بات ہے۔”اسلام وعلیکم امتیازعلی شاکر بھائی ،اُمیدہے آپ خیریت سے ہوں گے یاکم ازکم میرے جیسے توضرورہوں گے،24 گھنٹے کی آپ بیتی آپ کے سامنے ہے،وقت نکال کرغریب پاکستانی کا خط […]
کراچی (جیوڈیسک) باکمال لوگ، لاجواب سروس کے سلوگن والی قومی ایئرلائن پی آئی اے نے نیا کارنامہ انجام دیا ہے اور اپنے معزز مسافروں کو پونے 2 گھنٹے کا سفر2 دن میں مکمل کیا ہے۔ کراچی سے پیر کی صبح 10 بجے جس پرواز نے اسلام آباد جانا تھا، وہ آج شام پانچ بجے منزل […]