تحریر: سلطان حسین کہتے ہیں بادشاہوں کو سیر سپاٹے کا بڑا شوق ہوتا ہے آج کل لوگ لمبی ڈرائیو پہ نکل جاتے ہیں جو غریب ہوتے ہیں وہ مال روڈ یا ” گورا بازار” کی سیر کرتے ہیں لیکن چونکہ پرانے زمانے میں نہ تو گورا یا کالا بازار ہوتا تھا اور نہ گاڑیاں تھیں […]
تحریر: محمد ریاض پرنس بچے تو بہت معصوم ہوتے ہیں ۔اور بچوں سے تو سب پیار کرتے ہیں ۔ آ پ ۖ نے تو غیر مسلموں کے بچوں سے بھی پیار کرنے کی ہدایت فرمائی ہے ۔مگر ہم کیوں اپنے ہی بچوں کو بھول بیٹھے ہیں ۔ جاگو پاکستانیوں اور حکمرانوں آپ کو تھر کے […]
مرشد کی خوشبو حصہ اول تحریر: پروفیسر محمد عبداللہ بھٹی حضرت امیر خسرو عالم حیرت اور مسرت میں بار بار ایک ہی فقرہ دہرائے جا رہے تھے ‘بو ئے شیخ می آید ۔۔۔مجھے میرے مرشد شیخ کی خوشبو آرہی ہے وہ بار بار اپنے اطراف کا جائزہ لے رہے تھے اور اُس جگہ کو ڈھونڈ […]
لاہور (جیوڈیسک) لاہور شہرمیں مردہ جانوروں کے گوشت کی فروخت کا انکشاف ہوا ہے۔ ذرائع کے مطابق ضلعی انتظامیہ نے لاہورکے علاقے رنگ روڈ پر بادامی باغ کے قریب چھاپا مارا ہے۔ کارروائی میں 2 افراد کو گرفتار کیا گیا ہے جبکہ مردہ گوشت بھی قبضے میں لے لیا گیا ہے۔ ذرائع کا کہنا ہے […]
زندگی کی تلخ حقیقتوں کے ساتھ معاشرے کی رنگ و بو میںچہروں پر جھوٹی مسکراہٹیں بکھیرے لوگ دیوانہ وار لکیر کے فقیر بنے چلے جارہے ہیں ۔ سوچنے کی صلاحیت ہے نہ کوئی پرکھنے کا معیار اپنی بیڈول سوچ اور وژن کے ساتھ خود کواپنی خودی کے اندر جمہوریت کے محافظ بتائے بے لگام گھوڑوں […]
لندن (جیوڈیسک) بر طا نو ی کائونٹی Leicestershire میں منعقدہ گھڑدوڑ کے دوران ایک شوقین نو جوان ریسنگ ٹریک میں کود پڑ ا اور گھوڑوں کے ساتھ مقابلہ کرنے کی کو شش کی۔ جیسے ہی گھوڑے اپنے سواروں کے ساتھ ٹریک پر دوڑتے سامنے آئے تو اس نو جوان نے ٹریک پر نمو دار ہو […]
میکسیکو (جیوڈیسک) میکسیکو کے بیس گھوڑوں نے ٹرالر سے بھاگ کر پولیس کی دوڑیں لگادیں۔ میکسیکو سٹی کے مضافاتی علاقے میں گھوڑے اس وقت ٹرالرز سے نکل بھاگے۔ جب شہر بھر میں ریاستی صدر کے خطاب کے موقع پر سیکیورٹی ہائی الرٹ تھا اور پولیس اہلکار کانگریس کے مظاہرین کو کنٹرول کرنے کیلئے جمع تھے۔ […]
برطانیہ(جیوڈیسک)برطانیہ میں گھوڑوں کے مثبت ڈوپ ٹیسٹ کا اسکینڈل زور پکڑنے لگا، ممنوعہ ادویات استعمال کرنے والے مزید سات گھوڑے پکڑے گئے۔پابندی کا شکار جوکی محمود الزرونی کے مزید سات تربیت یافتہ گھوڑوں کے ڈوپ ٹیسٹ مثبت آ گئے۔ انگلینڈ کی عدالت میں محمود الزرونی نے اپنی اسی سالہ پابندی کے خلاف اپیل کر رکھی […]